کاش کاش کہ آج کے مسلمان یہ باتیں سمجھ سکتے ہیں ۔ ہم کو فرقوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ایک دوسرے کے دشمن بناۓ گۓ ہیں ۔ ہم سب مسلمان ہیں ۔ پہلے اسلام پھر اقوام ۔ خدا ہم سب کی اتفاق نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
یا الله ھم سب مسلمانوں کو عقل اور شعور عطا فرما۔ جو بھی اسلام اور مسلمانوں کی سربلندی کے لئے کام کرتا ھو، اور مسلمانوں کو متحد کرنے کے لئے کام کرتا ھو، ان کو دنیا اور اخرت میں سرخرو فرما
Qurban sham Sir❣️۔۔۔۔ امام خمینی رح فرماتے ہیں کہ ہم مسلمان شیعہ و سنی اس چیز میں پھنسے ہوئے ہیں کہ وہ ہاتھ کھول کر نماز پڑھتے اور ہم ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتے ہیں حالانکہ ہمارا دشمن ہمارے ہاتھوں کو کاٹنے میں مصروف ہیں۔۔
مولوی نے سال بھر تم لوگوں کو مدراس میں شیعوں سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈا کیا ہے ۔ اگر تاریخ پڑھنا ہے تو شیعہ و سنی دونوں پڑھ اور وہ بھی مدرسے والے جاہل مولوی سے نہیں بلکہ انٹرنیٹ سے
صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین حود بھی اسلامی طرز زندگی اور اقدار پر عمل کرتے تھے اور نہ وہ سنی یا دیوبندی ،بریلوی اور وھابی وغیرہ تھے بلکہ صرف مسلمان تھے ۔ یہ سارے فرقے جو مسلمانوں میں پاۓ جاتے ہیں انگریزوں نے بناۓ ہیں
بلکل شیعہ نے تمہارے اسلام کے لے کچھ بھی نہیں کیا۔البتہ سعودی نے کئ ہزار میزا یل دی ہے ذرا عقل سے کام لو ۔اب ہم کیا کریں کہ شیعہ لوگ اپ کے اعصاب پے اتنے سوار ہے ۔ کہ تمہیں خواب میں بھی شیعوں سے ڈر لگ رہا ہے۔جس طرح اج( شیعہ ایران )فلسطین کے مظلوم سنیوں کے لے جو کچھ بھی کر رہے ہیں۔ وہ صرف علوی اسلام ہے جسمیں دل ودماغ پر خباثت کے پردے نہیں ہوتے۔ خدایا تجھے شہدائے فلسطین کے ساتھ شہدائے احد کا واسطہ کہ جو حق کو جانتے ہوئے بھی حق سے منہ پھرے خدایا تو برباد کر دیں آمین ....
Sir I pray for you always Continue your lectures............ This is big helps for pukhtoon nation.... And I request to freinds Shere this channel much as you can
Great tariq pathan. ..we stand with IRAN ...ju log faraqawriat ko hawa di rahy wo sharam kar. ..be shame. ..live long Iran. ..dead for the enemies of Iran....
Rora sta qabiliat sta zahanat sta imandarai aw sta muslmanai ta salam allah de jwanday lara dera khkule aw safa safa wenaa kawe allah de tol muslmanan yaw ki Ameen.
طارق بھائی اپ بہترین کام کر رہے ہو لوگ آپ کو سنتے اور دیکھتے ہیں آپکی معلوماتی ویڈیوز میں اکثر اوقات دیکھتا ہوں ۔کچھ رائے کا اختلاف کسی کا کسی کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے اس پر ناراض نہیں ہونا۔ ایک درخواست ہے کہ جب بھی آپ کسی موضوع پر ویڈیو خاص کر اسلامی (دینی) معاملات پر بنائے اس کا پورا علم (معلومات) رکھنا ضروری ہوتا ہے اس کے علاؤہ باقی موضوع کا ویڈیو چل سکتے سرسری معلومات سے پہلی بات یہ کہ آپ کہتے ہو کہ ہم سب مسلمان ہے نا سنی نا شیعہ ہیں قرآن و حدیث یا قرآن و اہلبیت ہمارا معیار ہے اگر صرف اسی دلیل پر آپ غور کرتے تو یہ نہ کہتے کہ شیعہ و سنی میں کوہی فرق نہیں ۔ کیا جس زرائع سے ہمیں قرآن و حدیث ملا کیا ان راویوں کو وہ مسلمان یا عادل تسلیم کرتے ہیں ؟؟؟ قرآن و حدیث کا راوی خلفائے ثلاثہ و امہات المؤمنین اور باقی تمام صحابہ کرام ہے کیا انکو یہ مسلمان ہی تسلیم کرتے ہیں ؟؟؟ اہلبیت سے تعلق اس درجے کا علی و حسن رض کو (نعوذباللہ) منافق کہتے جس کا نام تقیہ رکھے ہوئے ہے تقریباً تمام اہلبیت کی رشتہ داریاں خلفائے ثلاثہ کے ساتھ باقی صحابہ کرام کے ساتھ یہ انکا تذکرہ کیوں نہیں کرتے ؟؟؟ کیا حضرت علی و حسین رض سے غداری نہیں کی؟؟؟ تاریخ اسلام میں انکا کردار کسی سے ڈکھی چھپی بات نہیں سب پہلے اجتماعیت بکھیر نے والے یہی جماعت ہے ، غلط عقائد کی ترویج اس نے کی ، جنگ جمل و صفین اس کی شرارتوں کا نتیجہ تھا نہروان میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے لڑنے والوں کو آپ اہلبیت کا دشمن نہیں کہیں گے ؟ اموی دور عباسی دور میں انکی شرارتے بھول گئے ہلاکوخان کی مددگار کون تھے ؟؟؟ ترک سلجوق و عثمانیوں دور میں اور خوارزم میں باطنی وغیرہ کا سیہ کار نامے علم میں ہے کہ نہیں ؟؟؟ خانہ کعبہ کی بے حرمتی اور حجر اسود کو توڑ کر ساتھ لے کر جانا بھول گئے ؟؟؟ احمد شاہ ابدالی کی سلطنت کا شیرازہ بکھرنے والے کیا ایران نہیں تھا جنہوں نے اس کے بیٹوں میں اختلاف پیدا کیا اور انگریزوں سے تعاون کیا شاہ شجاع جیسوں کو سپورٹ کیا؟؟؟ امارت اسلامی کے خلاف تنظیموں کو سپورٹ کرنے اور پناہ دینا والے کو ہمارا ہمدرد مان گئے ؟ بری صغیر میں میر جعفر و میر صادق کو بھول گئے؟؟؟ پاکستان میں علماء اہل سنت کا قتل عام یاد نہیں ؟؟ باقی رہا یہ کہ ایران پر امریکہ نے اقتصادی پاپندی لگائے ! یہ آپ کیوں نہیں سمجھتے کہ اس طرح کے سخت پابندی کے باوجود وہ صرف یہ نہیں کہ آپنا ملک چلارہا ہے بلکہ سعودی ، یمن ، عراق ، کویت ، لبنان ، اردن ، مصر ، شام ، ترکی ، افغانستان ، آذربائجان ، اور پاکستان میں تمام دہشت گرد تنظیم جیسے کہ حزب اللہ وغیرہ ،کو بھرپور سپورٹ کر رہا ہے یہ کیسے دشمنی ہے کہ ساری دنیا سے تسلیم کروایا اور پڑوسی ملک کو کسی نے تسلیم نہیں کیا شام وغیرہ ملکوں میں شیعہ نوازوں کو سپورٹ کرنے میں کسی قسم کسر نہیں چھوڑی اور باقی تمام سنیوں پر یا تو برائے راست حملہ آور ہوا یا قرضوں وغیرہ میں جکڑا ہاں ایک بات کرسکتے ہو کہ ایران کے ساتھ معاملات ٹھیک کریں یا صلح و تجارت کریں جیسا کہ اور مذاھب اور ملکوں کے درمیان ہوتا ہے اس میں کسی کا اختلاف نہیں ہوگا ان شاءاللہ
جنابِ عالی مقام !!! ۔۔۔ ھم سب مسلمان فرقہ واریت اور دھشت گردی کے سخت مخالف ھیں ۔۔ البتہ ۔۔ سنی ھونا اور مسلمان ھونا ایک ھی ھیں ۔۔ یعنی ۔۔ ایک چیز کے دو نام ھیں ۔۔ جو مسلمان ھے وہ سنی بھی ھے ۔۔ اور جو سنی ھے وہ مسلمان ضرور ھے ۔۔۔ اس کے ساتھ یہ بھی ۔۔ کہ آپ کے وی لاگ مجھے بہت پسند آئے ۔۔۔ شکریہ ۔۔۔ ۔۔۔ سعید الأفغانی . کان اللہ لہ .
لفظوں کے بیچتا ہوں، پیالے خرید لو، 🍵 ارے!! شب کا سفر ہے، کچھ تو اجالے خرید لو، 🪔 مجھ سے نہ ہو سکے گا، گستاخ صحابہؓ کا احترام، 💯 میری زباں کے واسطے تالے خرید لو..!!! 🔓 #ہفتہ مدح صحابہؓ 💞💞 فواد💫
Excellent Professor Sahib Ap Nay 101% Accurate Analysis Kiya Afareen To You Your Analysis Highly Appreciated I SALUTE YOU SIR.... Allah Ap Ki Zindagee Daraz Karay I LOVE YOU
Shia and sunni is totally different groups,their differences are very deep,they can,t unite in any way,and other sunni Muslim countries are also seek their own benefits,they are also under the influence of America,and they can't do any thing without approval of their Godfather America.This time today it is needed to unite whole Muslim world.
@@hassanaintoori136 Hamas da iran pa support na jungegi agha zan la tanzeem de o agha ahle sunnat de o iran kala hum da koffar pa moqabel k da ahle sunnat madad na kawi. Hizbushaitan da iran tanzeem de o agha da ahle sunnat musalmanano khilaf sham o lebnan k jungegi, Khosi baghi yaman k da khpl govt khilaf jungegi o kala na kala saudi arab bande hum hamle oki, Da iran dase tanzeem okhaya che chrta da koffar khilaf jungegi? Afghansitan k amrica o da tole dunia koffar 20 kala mojud wo yo irani tanzeem okhaya che aghi khilaf junge dale v? da rafizyan ba olta da talibano khilaf junge dal.
@@Asfandyar-Afridi mara ta sara chy khabar nayi tasara bhas wo mabahisy kawal fazoldee ita mat pata walagida cha brain wash shawy dy...tasoob mariz yi ita ilaaj namokin dy mra logically khabara kawa asy ghowl khowre taa...mara asy zan sharmawy itaa Saudia sa role day ita Talibano sa role maka asy bokas Haqiqat accept kaway nashy mara asy otyboty way
@@hassanaintoori136 mra ta kho tor shitan ye, sta comments na skha boyi raghlo🤮 manda perfume olga wa, Ma ta ka pta we che ta Sheen En ha ye ma ba da sara replay nawa dar kare, Ta owaya 👉🏻 (Hazrat Umar ibne khattab r.z)
Zama Soch de Mukammal Badal Ko Ma Ham Da Khiyal Kawalo Che Iran Da Kuffaro Malgare khkari khu Ase Drama bazi Kae.. os De Poha Krram Che Da Ye Malgare Nade Balke Dushman Ye De. ALLAH De Khushala Lara.
Haay Ma Sha Allah Allah dee Deer Jwand darki Sir In Sha Allah Koo Mong zan sra 1 ,1 kas ham dade Firqa Wariyat naa Raowasto Noo Allah pak Baa deer Ajaar raki zka Che Musalman Dade daa waaje Kamzore de Yaw Bal laa hpee waai.
الله دی ډیر ژوند درکې استاد محترم
والله ډیر څه مې درنه زده کړل الله دی ډیر ژوند درکې 🤲
Video like kwai da Tariq Pathan sahb da mehnat ta da dad dapara
سلامت اور بریالے ووسے "انشاءاللہ "
کاش کاش کہ آج کے مسلمان یہ باتیں سمجھ سکتے ہیں ۔ ہم کو فرقوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ایک دوسرے کے دشمن بناۓ گۓ ہیں ۔ ہم سب مسلمان ہیں ۔ پہلے اسلام پھر اقوام ۔ خدا ہم سب کی اتفاق نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
AMEEN
Excellent analysis/ information
Masha Allah
Indeed Islam is one and same for everyone.
May Allah keep all Muslims together and strong.
اللہ دی امت مسلیمہ تہ اتحاد و اتفاق نصیب کی آمین ۔
Somra kala bad Poukhtano ki da kaar sarii peda shawe.🌸❤ We proud on U sir G
ادونوں اسلامی ملک ہیں اللہ کرے دونوں ایٹم بم بنا لیں صرف اور صرف کافروں کے خلاف استعمال کرنے کے لیے انشاُاللہ
Dase habare me 23 years ke first time worede mashallah ♥️✨ love from Peshawar 🇦🇫🇦🇫
Mashallah Sir jee for telling reality...Love you So much for supporting Unity.❤
اللہ دی د فلسطین والہ غیبی مدد وکڑی آمین
یا الله ھم سب مسلمانوں کو عقل اور شعور عطا فرما۔ جو بھی اسلام اور مسلمانوں کی سربلندی کے لئے کام کرتا ھو، اور مسلمانوں کو متحد کرنے کے لئے کام کرتا ھو، ان کو دنیا اور اخرت میں سرخرو فرما
ایران کے پاس ایٹم نہیں ہمارے پاس ہے تو ہم نے کونسا تیر مارا ہم اسرائیل کو جواب کیوں نہیں دیں سکتے
Iran may ghairat mand Muslims government hai aor badbudar Pakistan may beghairat Muslims k government hai jo Americans k isharo p chlta hai
Really
You are the hero of our pashtoons proud on you
اللہ دی رحم وکڑی آمین ❤
Iran is Great
په سياست ډېر نه يې پوه استاد محترم صاحب
Ghool wokhra aw sootay paka wa ,farari akal ba kala zda kawey da amerika ghulm jana 😂
You made me scared in first few minutes! Hhhh
I'm your old Shi'a student sir. Allah mu jwandey lara
First viewer
اللہ تعالیٰ دے پہ ٹول امت مسلمہ رحم او کڑی آمین ثم آمین
Qurban sham Sir❣️۔۔۔۔
امام خمینی رح فرماتے ہیں
کہ ہم مسلمان شیعہ و سنی اس چیز میں پھنسے ہوئے ہیں کہ وہ ہاتھ کھول کر نماز پڑھتے اور ہم ہاتھ باندھ کر نماز پڑھتے ہیں حالانکہ ہمارا دشمن ہمارے ہاتھوں کو کاٹنے میں مصروف ہیں۔۔
صحابہ کرام رض اور امھات المومنین رض کے دشمن اور گستاخ اھل بیت نہیں بلکہ کٹر اھل یہود ہیں
I'm shia ,sunni is our brothers we are muslim nice information
محترم بھائی ستاسو مطالعہ ڈیرہ زیاتہ دہ خو د شیاگانو تاریخ او عقیدہ خامخہ لگہ اوگورئ
Pa shiaganu kho ya khabar na da ya zan ye ghakay karray da...
مولوی نے سال بھر تم لوگوں کو مدراس میں شیعوں سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈا کیا ہے ۔
اگر تاریخ پڑھنا ہے تو شیعہ و سنی دونوں پڑھ اور وہ بھی مدرسے والے جاہل مولوی سے نہیں بلکہ انٹرنیٹ سے
Great Bhai zindabad well done 🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🌹🌹🌲🌹🇵🇸🇵🇸🇵🇸🤲🤲🤲🤲🤲🤲
قران حدیث اجماع اور قیاس اہل سنت والجماعت زندہ باد ❤❤
صرف 1دین اسلام ذندہ باد
اسلام نور تبقو کے ما تقسم وی ۔
@@naeemjan6782..اگر مسلمان صحابہ کرام کی بات کرنے سے انکار کرتا ہے تو وہ اہل سنت والجماعت کے دائرے سے خارج ہے
Deen Islam taqsemawo na
Da de saloor aham portion de
Quean
Hadeeth
Ijmah
And qeyaas
@@Sharifkhan-he3imquran hadeeth ma new technology ka zikar kaha hai
Uski masayel ka Hal kedar se lawogyyy???
صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین حود بھی اسلامی طرز زندگی اور اقدار پر عمل کرتے تھے اور نہ وہ سنی یا دیوبندی ،بریلوی اور وھابی وغیرہ تھے بلکہ صرف مسلمان تھے ۔
یہ سارے فرقے جو مسلمانوں میں پاۓ جاتے ہیں انگریزوں نے بناۓ ہیں
Great work and great personality great information
My favorite teacher.I am greatly inspired by you.
بلکلللهالحمدنحنامةواحدة❤❤❤
First pahstoon who talked logically about iran...
Hezbollah parachinar mai mujod hai ju sunii ke khelaf larti hai
ماشاالله وروره ژوندی اوسی
May Allah bless you and helps you in your work sir❤👌🏻
مخکې له دېنه چې ځمکنی حمله شروع شي روسيه ، چين او همداسي ايران چې مونګ مداخله کوو ايا هغوي مداخله وکړه او جنګ ته داخل شول کنه د همدغه په اړه يو ويډيو جوړه کړه . ❤❤❤❤❤ مننه
Ajrakum Allah
Allah apnay hafyz ov aman rakain
Maa sha Allah very good msg for Muslim umma
نحن من الجماعة ،الذي قال ،ما أنا عليه واصحابي.
ماتاتہ ڈیر کمنٹونہ کڑی
شیعہ گان پہ تاریخ کی
داسلام دپارہ ھیس خدمت ندی کڑی ۔
بلکل شیعہ نے تمہارے اسلام کے لے کچھ بھی نہیں کیا۔البتہ سعودی نے کئ ہزار میزا یل دی ہے ذرا عقل سے کام لو ۔اب ہم کیا کریں کہ شیعہ لوگ اپ کے اعصاب پے اتنے سوار ہے ۔ کہ تمہیں خواب میں بھی شیعوں سے ڈر لگ رہا ہے۔جس طرح اج( شیعہ ایران )فلسطین کے مظلوم سنیوں کے لے جو کچھ بھی کر رہے ہیں۔ وہ صرف علوی اسلام ہے جسمیں دل ودماغ پر خباثت کے پردے نہیں ہوتے۔ خدایا تجھے شہدائے فلسطین کے ساتھ شہدائے احد کا واسطہ کہ جو حق کو جانتے ہوئے بھی حق سے منہ پھرے خدایا تو برباد کر دیں آمین ....
ستا سہ شیعہ گانو نہ کونہ سوازی
تاسو اول دخپل عقل او جھالت علاج وکڑی بیا خبری کوی
@@abdali2758 تاسو کوم اسلام فتح کڑے دے شیعہ گان چہ سوک منی ھغوۓ اسلام فتح کڑے دا او تاسو والا سوک دی
منافقہ و جاہلہ انسانہ ستا سہ خدمات دی اسلام و انسانیت لپارہ سوا دہ دروغ او دہ نفرت نہ
وَٱعۡتَصِمُواْ بِحَبۡلِ ٱللَّهِ جَمِيعٗا وَلَا تَفَرَّقُواْۚ
Sir I pray for you always
Continue your lectures............
This is big helps for pukhtoon nation....
And I request to freinds
Shere this channel much as you can
Great lecture sir g MashaAlalh very Emotional 😢😢😢
ډير ښه تکړه يي ماشاالله ❤
Realist.well done.
Great tariq pathan. ..we stand with IRAN ...ju log faraqawriat ko hawa di rahy wo sharam kar. ..be shame. ..live long Iran. ..dead for the enemies of Iran....
Great work. Good idea
Unification of all Muslims. Salam on you Tariq saib.
I love islam. 🌹🌹🇵🇸🌹🌹💓💖💔🖤💘💐
Mashallah
اللہ دی خیر درکئ چی دومرہ فکر لرئ
Rora sta qabiliat sta zahanat sta imandarai aw sta muslmanai ta salam allah de jwanday lara dera khkule aw safa safa wenaa kawe allah de tol muslmanan yaw ki Ameen.
ماشاءاللہ بہت خوب
سلامت رہو بلکل درست فرمایا
You are right dear ❤
Qurban sir ❤️
ماشاءاللہ 🎉🎉❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤❤
For all this only the real hero Imran Khan 💪
Thanks sir .
طارق بھائی اپ بہترین کام کر رہے ہو لوگ آپ کو سنتے اور دیکھتے ہیں آپکی معلوماتی ویڈیوز میں اکثر اوقات دیکھتا ہوں ۔کچھ رائے کا اختلاف کسی کا کسی کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے اس پر ناراض نہیں ہونا۔
ایک درخواست ہے کہ جب بھی آپ کسی موضوع پر ویڈیو خاص کر اسلامی (دینی) معاملات پر بنائے اس کا پورا علم (معلومات) رکھنا ضروری ہوتا ہے اس کے علاؤہ باقی موضوع کا ویڈیو چل سکتے سرسری معلومات سے
پہلی بات یہ کہ آپ کہتے ہو کہ
ہم سب مسلمان ہے نا سنی نا شیعہ ہیں قرآن و حدیث یا قرآن و اہلبیت ہمارا معیار ہے اگر صرف اسی دلیل پر آپ غور کرتے تو یہ نہ کہتے کہ شیعہ و سنی میں کوہی فرق نہیں ۔ کیا جس زرائع سے ہمیں قرآن و حدیث ملا کیا ان راویوں کو وہ مسلمان یا عادل تسلیم کرتے ہیں ؟؟؟
قرآن و حدیث کا راوی خلفائے ثلاثہ و امہات المؤمنین اور باقی تمام صحابہ کرام ہے کیا انکو یہ مسلمان ہی تسلیم کرتے ہیں ؟؟؟
اہلبیت سے تعلق اس درجے کا علی و حسن رض کو (نعوذباللہ) منافق کہتے جس کا نام تقیہ رکھے ہوئے ہے تقریباً تمام اہلبیت کی رشتہ داریاں خلفائے ثلاثہ کے ساتھ باقی صحابہ کرام کے ساتھ یہ انکا تذکرہ کیوں نہیں کرتے ؟؟؟
کیا حضرت علی و حسین رض سے غداری نہیں کی؟؟؟
تاریخ اسلام میں انکا کردار کسی سے ڈکھی چھپی بات نہیں سب پہلے اجتماعیت بکھیر نے والے یہی جماعت ہے ، غلط عقائد کی ترویج اس نے کی ، جنگ جمل و صفین اس کی شرارتوں کا نتیجہ تھا نہروان میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے لڑنے والوں کو آپ اہلبیت کا دشمن نہیں کہیں گے ؟
اموی دور عباسی دور میں انکی شرارتے بھول گئے ہلاکوخان کی مددگار کون تھے ؟؟؟
ترک سلجوق و عثمانیوں دور میں اور خوارزم میں باطنی وغیرہ کا سیہ کار نامے علم میں ہے کہ نہیں ؟؟؟
خانہ کعبہ کی بے حرمتی اور حجر اسود کو توڑ کر ساتھ لے کر جانا بھول گئے ؟؟؟
احمد شاہ ابدالی کی سلطنت کا شیرازہ بکھرنے والے کیا ایران نہیں تھا جنہوں نے اس کے بیٹوں میں اختلاف پیدا کیا اور انگریزوں سے تعاون کیا شاہ شجاع جیسوں کو سپورٹ کیا؟؟؟
امارت اسلامی کے خلاف تنظیموں کو سپورٹ کرنے اور پناہ دینا والے کو ہمارا ہمدرد مان گئے ؟
بری صغیر میں میر جعفر و میر صادق کو بھول گئے؟؟؟
پاکستان میں علماء اہل سنت کا قتل عام یاد نہیں ؟؟
باقی رہا یہ کہ ایران پر امریکہ نے اقتصادی پاپندی لگائے !
یہ آپ کیوں نہیں سمجھتے کہ اس طرح کے سخت پابندی کے باوجود وہ صرف یہ نہیں کہ آپنا ملک چلارہا ہے بلکہ سعودی ، یمن ، عراق ، کویت ، لبنان ، اردن ، مصر ، شام ، ترکی ، افغانستان ، آذربائجان ، اور پاکستان میں تمام دہشت گرد تنظیم جیسے کہ حزب اللہ وغیرہ ،کو بھرپور سپورٹ کر رہا ہے
یہ کیسے دشمنی ہے کہ ساری دنیا سے تسلیم کروایا اور پڑوسی ملک کو کسی نے تسلیم نہیں کیا شام وغیرہ ملکوں میں شیعہ نوازوں کو سپورٹ کرنے میں کسی قسم کسر نہیں چھوڑی اور باقی تمام سنیوں پر یا تو برائے راست حملہ آور ہوا یا قرضوں وغیرہ میں جکڑا
ہاں ایک بات کرسکتے ہو کہ ایران کے ساتھ معاملات ٹھیک کریں یا صلح و تجارت کریں جیسا کہ اور مذاھب اور ملکوں کے درمیان ہوتا ہے اس میں کسی کا اختلاف نہیں ہوگا ان شاءاللہ
ایران زندہ باد 👍💯
واہ ❤❤❤❤❤❤ماشاءاللہ❤❤❤❤زبردست ویڈیو ❤❤❤
اللہ پاک سلامت رکھے آمین
Good Analysis, pakhtoon Ror
Jazakallah der kha rora zabardast
MASHA ALLAH
زبردست تجزيه ❤ اللَّهِ تعالی دی ژوندی لره د چمن د پرلت په اړه څه اندازه ستاسو ؟ داسي حالات خو په 70 کلونو کي مونږ نه و کتلی دي شاته څه ناڅه درنی خبری دي 😢.
Very Good informative explanaction
جنابِ عالی مقام !!! ۔۔۔ ھم سب مسلمان فرقہ واریت اور دھشت گردی کے سخت مخالف ھیں ۔۔ البتہ ۔۔ سنی ھونا اور مسلمان ھونا ایک ھی ھیں ۔۔ یعنی ۔۔ ایک چیز کے دو نام ھیں ۔۔ جو مسلمان ھے وہ سنی بھی ھے ۔۔ اور جو سنی ھے وہ مسلمان ضرور ھے ۔۔۔ اس کے ساتھ یہ بھی ۔۔ کہ آپ کے وی لاگ مجھے بہت پسند آئے ۔۔۔ شکریہ ۔۔۔ ۔۔۔ سعید الأفغانی . کان اللہ لہ .
کربان شم گرانہ
I love you 💕
I'm from Afghanistan
I love you palesisnt ❤
You are the greatest personality and a big investment for umma I wish Allah Will give you success and respect 🤲
👍 👏👏👏
Quran o Ahlabath....
لفظوں کے بیچتا ہوں، پیالے خرید لو، 🍵
ارے!! شب کا سفر ہے، کچھ تو اجالے خرید لو، 🪔
مجھ سے نہ ہو سکے گا، گستاخ صحابہؓ کا احترام، 💯
میری زباں کے واسطے تالے خرید لو..!!! 🔓
#ہفتہ مدح صحابہؓ 💞💞
فواد💫
جزاکه لله خیرا کثیرا گران ورور طاریق
Excellent Professor Sahib
Ap Nay 101% Accurate Analysis Kiya
Afareen To You
Your Analysis Highly Appreciated
I SALUTE YOU SIR....
Allah Ap Ki Zindagee Daraz Karay
I LOVE YOU
Shia and sunni is totally different groups,their differences are very deep,they can,t unite in any way,and other sunni Muslim countries are also seek their own benefits,they are also under the influence of America,and they can't do any thing without approval of their Godfather America.This time today it is needed to unite whole Muslim world.
Ma sha Allah tariq sab....message at the last of this video is powerful and eye opening.....May Allah Almighty bless you
JazakAllah Sir❤
❤ Great ❤sir ❤
You are 100% right.
Jazakallah
Allah dy ta na razy shy
میں سنی ھو مجھے ایران سے پیار ہے
ده 5 يا 6 تنظمونه چى لگيه دى جنگيگى ده سوک سپورت كوى ته يى سپورت كوي كه ايران 🇮🇷... ايران زنده بااااااد 🇮🇷🇮🇷
kam tanzeemona?
@@Asfandyar-Afridi1.Hamas 2.Hezbollah 3.Yaman Howsi da atol da iran pa support sara jang kawr
@@hassanaintoori136 Hamas da iran pa support na jungegi agha zan la tanzeem de o agha ahle sunnat de o iran kala hum da koffar pa moqabel k da ahle sunnat madad na kawi.
Hizbushaitan da iran tanzeem de o agha da ahle sunnat musalmanano khilaf sham o lebnan k jungegi,
Khosi baghi yaman k da khpl govt khilaf jungegi o kala na kala saudi arab bande hum hamle oki,
Da iran dase tanzeem okhaya che chrta da koffar khilaf jungegi?
Afghansitan k amrica o da tole dunia koffar 20 kala mojud wo yo irani tanzeem okhaya che aghi khilaf junge dale v? da rafizyan ba olta da talibano khilaf junge dal.
@@Asfandyar-Afridi mara ta sara chy khabar nayi tasara bhas wo mabahisy kawal fazoldee ita mat pata walagida cha brain wash shawy dy...tasoob mariz yi ita ilaaj namokin dy mra logically khabara kawa asy ghowl khowre taa...mara asy zan sharmawy itaa Saudia sa role day ita Talibano sa role maka asy bokas Haqiqat accept kaway nashy mara asy otyboty way
@@hassanaintoori136 mra ta kho tor shitan ye, sta comments na skha boyi raghlo🤮 manda perfume olga wa,
Ma ta ka pta we che ta Sheen En ha ye ma ba da sara replay nawa dar kare,
Ta owaya 👉🏻 (Hazrat Umar ibne khattab r.z)
Great brother I am appreciate you
Very good analysis
Well analysis.
Der aala, good analysis
Always live long Iran🇮🇷 forever ✊
اور ہاں ایران معاہدے اور مزاکرات کے حق میں نہیں تھے اور ایران کی کوشش بھی یہی ہوگی کہ کسی طرح مزاکرات ختم ہو اور پھر سے جنگ شروع ہوجائے
100% agree with u.
👍🙋👍🙋👍🙋
Great information ❤
Love you sir g der kha ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سر اس لئے پاکستان سے زیادہ مجھے افغانستان سے پیار ہے کیوں کہ وہا اسلامی نظام ہے
Haqeqat de owe wror jana❤ALLAH de ha satha
Very well said
الله پاک د پہ حپل رحم وکرم باندے فلسطین د یہودیانو نہ داسے حلاص کے چے سنگہ الله پاک بنی اسرایل د فرغون د ظلم نا حلاص کڑی وہ
Masha Allah .Zabardast.
I love you
I love you Afghanistan
I love you palesisnt
I love you Iran
Zama Soch de Mukammal Badal Ko Ma Ham Da Khiyal Kawalo Che Iran Da Kuffaro Malgare khkari khu Ase Drama bazi Kae.. os De Poha Krram Che Da Ye Malgare Nade Balke Dushman Ye De. ALLAH De Khushala Lara.
په زړه پوري معلوماتو څخه یو جهان مننه
Haay Ma Sha Allah
Allah dee Deer Jwand darki Sir In Sha Allah Koo Mong zan sra 1 ,1 kas ham dade Firqa Wariyat naa Raowasto Noo Allah pak Baa deer Ajaar raki zka Che Musalman Dade daa waaje Kamzore de Yaw Bal laa hpee waai.
Iran zinda bad
The one who say we are sunni they don't helping palestine openly but Iran does.
We are Muslim ❤
زہ نن پہ خپل زان فخر کوم چی زہ ھم دی سوچ سپورٹ کوم