In This Lecture ✨✨✨✨✨✨✨ 0:09 Ruku 24, Lafzi Tarjuma, Surah A'araaf 16:54 Aayat e Sajda (Sajda wajib) 17:04 Allah Ki Insan Se Shikayat 19:30 Aulad Ki Nemat Milny Pr Shirk Krna? 22:05 Jismani/Roohani Aulad Ki Nemat Pr Nashukri? 25:55 Allah Ki Qudrat Ko Kisi Aor K Khaty Main Dalny Waly? 27:23 Button Ki Haqeeqat 29:49 Hath,Paon,Aankh,Kaan Se Aari Butt? 32:32 Mushrikin Ko Nabi ﷺ Ka Challenge 33:36 Allah, Naikon Ka Dost 34:35 Button Pr Radd Ki Wja 36:40 Nabi ﷺ Ko Tanbeeh; Ghussy K Waqt Tauba= Prhaizgari Ki Alamat 39:45 Dua
MashaAllah 👍👍👍 SubhanAllah! Allah Hamare Dil me Allah aur pyare Nabi ki Mohabbat Nasib kare . Allah Hazrat Mufti Tariq Masood sahab Ko Afiyat Salamti k saath khub Taraqqi Ata Farmaye Ameen 🤲🤲
Mulana saaheb asslaam walekum hum se gunaah hoa hai mare tabiyat kharab hai mai depression mai ho dua kar de mare tabiyat acche ho jaye shadi bhi nhi hoe hai
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم سورۃ الاعراف ۔۔۔ رکوع۔ 24 فلمّا تغشّٰھا۔ پس جب اس نے ڈھانپ لیا اسکو خفیفاً۔ معمولی حمَلَت۔ بوجھ اٹھایا فمرَّت به ۔ پس اسکے ساتھ (حمل کو اٹھائے) چلتی رہی فلمّا اثقلت۔ پس جب وہ بوجھل ہو گئی دعوا اللہ ۔ ان دونوں نے اللہ کو پکارا لئن۔ اگر فتعٰلی اللہ ۔ پس بلند ہیں اللہ عمّا یشرکون۔ اس شرک سے جو یہ کیا کرتے ہیں وھم یُخلقون۔ اور وہ خود بنائے جاتے ہیں (یعنی انہیں خود پیدا کیا جاتا ہے) سواءٌ علیکم۔ برابر ہے تم پر یہ بات ادعوتموھم۔ کیا تم انہیں پکارو ام انتم صامتون۔ یا تم خاموش رہو تدعون۔ جسکو تم پکارتے ہو فلیستجبوا لکم۔ پس اسے چاہیے کہ وہ تمہارے لیے پکار کا جواب دے الَھُم۔ کیا ہیں انکے لئے ؟ ارجُل۔ رِجِل کی جمع، پاؤں یمشون بھا۔ جن سے یہ چلتے ہو یبطشون بھا۔ جس سے یہ پکڑتے ہیں بطش۔ پکڑنا اٰذان۔ اُذن کی جمع، کان ثم کیدونِ۔ پھر میرے خلاف تدبیر کرو فلا تُنظرونِ۔ مجھے مہلت بھی نی دو۔ یُنظِرُ۔ مہلت دینا وھو یتولّی۔ اور وہ دوست رکھتا ہے وترٰھم۔ اور تم انہیں (بُت)دیکھو گے ینظرون الیک۔ تمہاری طرف دیکھ رہے ہیں وھم لا یُبصرون۔ اور وہ دیکھ نہیں رہیں ہونگے ینزغنّک۔ آپکو وسوسہ ڈال دے نزغ۔ وسوسہ طٰٓئف۔ وسوسہ ، ایسا وسوسہ جو چکر لگاتا رہتا ہے تذکّرو۔ تو یہ نصیحت پکڑ لیتے ہیں فاذا ھم۔ پس اچانک یہ لوگ مبصرون۔ بصیرت والے، جنہیں فوراً اپنی غلطی کا احساس ہو جاتا ہے اخوانھم۔ اسکے (شیطان کے) بھائی یمدّونھم۔ وہ انہیں کھینچتا ہے فی الغی۔ گمراہی میں لا یُقصرون۔ کوتاہی نہیں کرتے (گمراہی میں) لو لا اجتبیھا۔ کیوں نہیں آپ select کر لیا (کوئی نشانی) بصائر۔ بصیرت کی باتیں فاستمعوا له۔ پس اسے غور سے سنو وانصتوا۔ اور خاموش رہو تضرُعاً۔ عاجزی کے ساتھ خیفةً۔ خوف کے ساتھ ودون الجھر۔ اونچی آواز سے کم ہو الغدو۔ صبح الاٰصال۔ شام ویسبّحونه۔ اور اسی کی تسبیح بینا کرتے ہیں
In This Lecture ✨✨✨✨✨✨✨
0:09 Ruku 24, Lafzi Tarjuma, Surah A'araaf
16:54 Aayat e Sajda (Sajda wajib)
17:04 Allah Ki Insan Se Shikayat
19:30 Aulad Ki Nemat Milny Pr Shirk Krna?
22:05 Jismani/Roohani Aulad Ki Nemat Pr Nashukri?
25:55 Allah Ki Qudrat Ko Kisi Aor K Khaty Main Dalny Waly?
27:23 Button Ki Haqeeqat
29:49 Hath,Paon,Aankh,Kaan Se Aari Butt?
32:32 Mushrikin Ko Nabi ﷺ Ka Challenge
33:36 Allah, Naikon Ka Dost
34:35 Button Pr Radd Ki Wja
36:40 Nabi ﷺ Ko Tanbeeh; Ghussy K Waqt Tauba= Prhaizgari Ki Alamat
39:45 Dua
Class # 251
🔷 Surah *Al-A'raf* ....... Alif laam meem Swaad. Kitabun unzila ilaika fala yakun fe sadrika harajum minhu....... *9th Parah | Qaalal malau | قَالَ الْمَلَأُ |* ki *(14th ruk'u )* *Surah Al-A'raf* ki *aayat no. 189-206 (24th ruk'u )* ka *Lafzi Tarjuma* with *Grammar* . aur iski *Surah Al-A'raf* ki *aayat no. 189 -201 (24th ruk'u* mein se *)* ki *Mukhtasar tafseer.*
❤️ALHUMDULILLAH.......❤️
MashaAllah👍
@@AyeshaFatima_A.F JazakALLAH.
Yar ap to bohat intelligent ho Allah ap ko khuch rakhy ameen
JzaakAllah
@@MdArif-ze6xj shukriya bhai...😊
اے ذندہ!🤲 اے قائم رکھنے والے!🤲 میں تیری رحمت کے ذریعے مدد مانگتی ہوں🤲🤲
آمین
جزاك الله خير مفتى صاحب
آج پہلی بار میں نے آپ کا ترجمہ سنا
اور إن شاء اللہ ہر نشت سنو گا
As Salam alaikum I invite you all to listen the Glorious Qur'an
جزاکاللہ
Jazakillah khair aameen sum aaameen
ALLAHPAK apko apne shan ke mutabik ajree aajim ata formaye
I love mufti Tariq Masood sahab
Allah ki rhmat hai k hmary pass ayesy alim hai.
Apki tafseer se hazaro logo faida puhnch Raha h Allah apko iska ajar ata kren Aameen
Jazak Allah khair mufti sahab
Jazakallah
Masha Allah
Jazakallah mufti sahab
JazakAllah 🌟✨
JazakAllah khair
MashaAllah mufti saheb💞👍👏👏
Mashallah
Assalamualikum warahmatullahi wabarakatuh
jazakAllah Khair Mufti shab 💖
Bhot hi achi tafseer class Allah humy Amal ki tofeek ata farmay ameen 😢
Aameen jazakallah khair sir ji
Sorry
السلام عليكم
*Jazak ALLAH MTM❣️*
Assalam alaikum Mufti sahab, daily classes lijiye
MashaAllah 👍👍👍
SubhanAllah! Allah Hamare Dil me Allah aur pyare Nabi ki Mohabbat Nasib kare .
Allah Hazrat Mufti Tariq Masood sahab Ko Afiyat Salamti k saath khub Taraqqi Ata Farmaye Ameen 🤲🤲
As
🤚🤚🤚
Mashallah Alhamdulillah,aaj 18th aayat ki class huvi
Good
💜💜💜💜💜💜💜💜💜
👍🏻
Mulana saaheb asslaam walekum hum se gunaah hoa hai mare tabiyat kharab hai mai depression mai ho dua kar de mare tabiyat acche ho jaye shadi bhi nhi hoe hai
ALLAH aapko sehat atta karein aur apko jald az jald sehat yaab kar dein.AAMEEN SUMA AAMEEN!
asalam o alaikum mufti sahab kuch din pehle bahria Town karachi me ek qatal hua hai aap bhi is baare me koi clip record krdein
jazak Allah
week mein 3 days bhut kam hojara
Plzzxx mohli sahab merai liya dua karo meri shadi is saal he hojayai plccxxxx naam rahila rajab hai
یا الہی مجھے سپورٹ کرنے والے کی زندگی خوشیوں سے بھر دےاور مدینہ کی حاضری نصیب فرما،اور اُن کے ماں باپ کی عمر دراز فرما,,,
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
سورۃ الاعراف ۔۔۔ رکوع۔ 24
فلمّا تغشّٰھا۔ پس جب اس نے ڈھانپ لیا اسکو
خفیفاً۔ معمولی
حمَلَت۔ بوجھ اٹھایا
فمرَّت به ۔ پس اسکے ساتھ (حمل کو اٹھائے) چلتی رہی
فلمّا اثقلت۔ پس جب وہ بوجھل ہو گئی
دعوا اللہ ۔ ان دونوں نے اللہ کو پکارا
لئن۔ اگر
فتعٰلی اللہ ۔ پس بلند ہیں اللہ
عمّا یشرکون۔ اس شرک سے جو یہ کیا کرتے ہیں
وھم یُخلقون۔ اور وہ خود بنائے جاتے ہیں (یعنی انہیں خود پیدا کیا جاتا ہے)
سواءٌ علیکم۔ برابر ہے تم پر یہ بات
ادعوتموھم۔ کیا تم انہیں پکارو
ام انتم صامتون۔ یا تم خاموش رہو
تدعون۔ جسکو تم پکارتے ہو
فلیستجبوا لکم۔ پس اسے چاہیے کہ وہ تمہارے لیے پکار کا جواب دے
الَھُم۔ کیا ہیں انکے لئے ؟
ارجُل۔ رِجِل کی جمع، پاؤں
یمشون بھا۔ جن سے یہ چلتے ہو
یبطشون بھا۔ جس سے یہ پکڑتے ہیں
بطش۔ پکڑنا
اٰذان۔ اُذن کی جمع، کان
ثم کیدونِ۔ پھر میرے خلاف تدبیر کرو
فلا تُنظرونِ۔ مجھے مہلت بھی نی دو۔
یُنظِرُ۔ مہلت دینا
وھو یتولّی۔ اور وہ دوست رکھتا ہے
وترٰھم۔ اور تم انہیں (بُت)دیکھو گے
ینظرون الیک۔ تمہاری طرف دیکھ رہے ہیں
وھم لا یُبصرون۔ اور وہ دیکھ نہیں رہیں ہونگے
ینزغنّک۔ آپکو وسوسہ ڈال دے
نزغ۔ وسوسہ
طٰٓئف۔ وسوسہ ، ایسا وسوسہ جو چکر لگاتا رہتا ہے
تذکّرو۔ تو یہ نصیحت پکڑ لیتے ہیں
فاذا ھم۔ پس اچانک یہ لوگ
مبصرون۔ بصیرت والے، جنہیں فوراً اپنی غلطی کا احساس ہو جاتا ہے
اخوانھم۔ اسکے (شیطان کے) بھائی
یمدّونھم۔ وہ انہیں کھینچتا ہے
فی الغی۔ گمراہی میں
لا یُقصرون۔ کوتاہی نہیں کرتے (گمراہی میں)
لو لا اجتبیھا۔ کیوں نہیں آپ select کر لیا (کوئی نشانی)
بصائر۔ بصیرت کی باتیں
فاستمعوا له۔ پس اسے غور سے سنو
وانصتوا۔ اور خاموش رہو
تضرُعاً۔ عاجزی کے ساتھ
خیفةً۔ خوف کے ساتھ
ودون الجھر۔ اونچی آواز سے کم ہو
الغدو۔ صبح
الاٰصال۔ شام
ویسبّحونه۔ اور اسی کی تسبیح بینا کرتے ہیں
Jazakallah
JazakaAllah 🌺🌹