امام اسحاق مدنی کا کوئی جوڑ نہیں ہے. اگر انہیں ناقد الحدیث یا حافظ الحدیث بھی کہا جائے تو زیادتی نہیں ہوگی، اور بہت بڑے فقیہ تھے. ہر چیز میں گہری نظر تھی آپکی، اور سمجھ بوجھ بہت عمدہ تھی امام اسحاق مدنی کی ❤❤
اللہ پاک اس عالم پر رحم کرے۔ تخلیق آدم ع کے معاملے میں ان کا علم بیت کم ھے بلکہ یہ کہا جائے کہ ہے ہی نہیں تو بھی درست ھوگا ۔۔۔ جو جس ہے دل میں آتا ھے وہ اس کو دین بنا لیتا ھے۔۔۔۔ دوستو سوال ہے اندر جواب چھپا ھوتا ھے ۔ اس عالم نے جو باتیں آدم ع کے بارے کی ہیں ان کو توجہ سے سنو انہی باتوں میں اس عالم کا رد واضح ھے ۔
اللہ تعالی آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
MashAllah.....
kamaaaal ha baba g, mjay lafz ni mil raha koi ap ki tareef k qabil
ماشاءاللہ بہت خوب بیان۔۔۔آپ نے تو اپنا حق ادا کر دیا اللّہ پاک آپکی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
Look lol all
ALLAH O AKBAR
کیا علم اللہ نے دیا ہے حق بیان کر دیا ماشااللّہ
Illahi drjat buland frmaye 🤲
Thanks for sharing the lecture
ماشااللہ ۔۔۔۔
اللہ کریم آپ کو آپنی رحمتوں اور نعمتوں سے نواز دے آمین
What a great scholar I ever seen in my life Masha Allah ❤️ may Allah give you jannat ul firdous
subkanALLAH
MashaAllah MashaAllah.
Jazakallah
💖
Allah molana ko karwat karwat jannat naseeb kryy...
امام اسحاق مدنی کا کوئی جوڑ نہیں ہے. اگر انہیں ناقد الحدیث یا حافظ الحدیث بھی کہا جائے تو زیادتی نہیں ہوگی، اور بہت بڑے فقیہ تھے. ہر چیز میں گہری نظر تھی آپکی، اور سمجھ بوجھ بہت عمدہ تھی امام اسحاق مدنی کی ❤❤
inshallah janat ma milta hain ap sa
اللہ پاک اس عالم پر رحم کرے۔
تخلیق آدم ع کے معاملے میں ان کا علم بیت کم ھے بلکہ یہ کہا جائے کہ ہے ہی نہیں تو بھی درست ھوگا ۔۔۔ جو جس ہے دل میں آتا ھے وہ اس کو دین بنا لیتا ھے۔۔۔۔
دوستو سوال ہے اندر جواب چھپا ھوتا ھے ۔ اس عالم نے جو باتیں آدم ع کے بارے کی ہیں ان کو توجہ سے سنو انہی باتوں میں اس عالم کا رد واضح ھے ۔