@@BinNasirDawakhana-v3q liquid reserves 17 billion, stock exchange more than double what was left by inteshar khan, inflation lowest in 4 years infact when inteshar khan came it barely went below 10 for four straight years, than thousands of development project which were freezed by inteshar khan. Than now all friendly counties are happy who became angry including China, KSA, Turkey etc. Many more but I doubt you could ever see...
@@BinNasirDawakhana-v3q forgot to mention, Pakistan corruption index also improved. In 2017 Pakistan was 117, thanks to Imran khan it reached 140 in 2022. Now it has improved to 133.
او بھائی ابھی بھی کسی کو سمجھ نہ آئے تو اس کی عقل پہ افسوس ہے او بھائی ملک کے لیے کچھ اچھا ہوتا ان سے دیکھا نہیں جاتا شکر ہے اللہ کا کے جس نے مجھ یوتی نہیں بنایا بلکہ مسلمان بنایا ہے
یہ تمام خوبیاں فائض عیسی میں مبارک سانی کیس کے بعد اس کے سر کی قیمت لگنے پہ ائی ہیں الودائی تقریب بھی خرچے کی وجہ سے نہیں بلکہ سکیورٹی کی وجہ سے نہیں کی حالانکہ 20 لاکھ تو ان کے لیے نارمل ہے تقریبا 15 دن کی تنخواہ بنتی ہے
منصور صاحب۔السلام علیکم۔اس مرتبہ تو یہ بہانہ ہے کہ فتنہ خان سے ملاقات نہیں کرائی جا رہی مگر 2014 میں تو یہ نہیں تھا۔اصل میں ان کو تکلیف چائنا سے ہے اور ملک کی ترقی سے ہے
کبھی سی پیک کا ایگریمنٹ سامنے آیا ہے گوادر نو فیصد پاکستان کا حصہ ہے اکانوے فیصد پر چائنہ قابض ہو گا اگر یہی ترقی دیکھنی ہے تو آئ پی پیز کو دیکھ لیں آج غریب عوام عزتیں بھی بیچتے ہیں بجلی کا بل دینے کے لیے ۔لہذا سی پیک کا نام اور پروجیکٹ تو اچھا ہے لیکن اس کے آنے والے دور میں فیکٹ کیا ہونگے
Kya Qasam kha sakte ho keh Khan saab fitna hai? Me kasam khata hn ke tumhara leader asim munir or shareef family ki is mulk ke barbadi me pura pura hath hai
Bhai yeh loag parhay likhay nahi not everyone knows about the cpec agreement and they will never tell the public 😂 Plus the current govt done the same when pakistan was hosting oic its karma i guess 🤣@ubaidmir2617
منصور صاحب بہترین تجزیہ نگار ھے خاص طور پر جب پنجابی زبان کا ٹرکا لگاتے ہیں ویلاگ میں چار چاند لگ جاتے ہیں میری دعاء ھے عمران خان جن حالات سے گزر رھے ہیں منصور علی خان پر بھی جلد وہ حالات آئے
Mansoor bhai Ye rishtedar wali bt pr ek jumla meri taraf se "Dunia me sub log shadi ki khushiyan mana rahe hote hain Pakistan me log naraz phophiyan mana rahe hote"
اصل بات نیت کی ہے۔۔ خان صاحب سے ملاقات اگر ان کی خیر و عافیت سے آگاہ ہونا تو صائب بات ہے۔۔ بصورت دگر ان سے ملاقات کے نام پہ ھدایات لیکر۔۔ ایس سی او اجلاس کے انعقاد میں لچ فرائ کی حکمت عملی کے سوا ۔۔ اور کوئ مقصد نہیں ۔۔ 😊
پشتون پاکستان کے ساتھ ہیں اور آج بھی پاکستان کے لیے فرنٹیئر کور کے جوان شہید ہوتے ہیں جو سب پشتون ہیں پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی زندہ باد پی ٹی آئی کے شرے سے اللہ پاک محفوظ رکھے آمین
اسلام وعلیکم سب پاکستانی یہ دیکھیں کہ پاکستان کا فائدا کس بات میں ھے نا کہ لیڈر کا ھم ملک پاکستان کے لیے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کی حفاظت فرمائے آمین اس کے خلاف کام کرنے والے فتنے سے محفوظ فرمائے آمین
منصور صاحب آپ کس فائدے کیلئے مشورے دیتے رھتے ھیں ان غداروں کو جو ملک پاکستان کی خوشی میں خوش نہیں اللہ پاک ان کو ھدایت دے نہیں تو ان کی اچھی طرح لترول ھو❤❤❤🇵🇰💕💕💕
This should b the last protest of pti party may Allah give strength to the government establishment n polices to protect pakistan frm this internal enemies pti party
منصور صاحب میرا سوال ہے کہ پی ٹی ائی والے احتجاج کیوں کرنا چاہئتے ہیں اس لئے کہ ملک سری لنکا بننے سے بچ گیا اس لئے کہ ملک میں عوام کو ایک متبہ پھر سکھ کا سانس لینا نصیب ہو گیا ہے اس لئے کہ مہنگائی پر کنٹرول ہو گیا ہے اس لئے کہ عالمی دنیا سے تعلقات بحال ہو گے ہیں اس لئے کہ سرمایا کار ملک میں انا شروع ہو گے ہیں اس لئے کہ ملک ایک مرتبہ پھر ترقی کر رہا ہے اور اس لئے کہ شہبازشریف اور مریم نواز دن رات ملک کے لئے کام کر رہے ہیں جو کہ اندھے بندے کو بھی نظر آ رہا ہے مگر اگر نظر نہیں اتا تو وہ 9 مئی کے مجرمان دہشتگرد پارٹی کو نہیں نظر اتا موجودہ حکومت کےپچھلے چھ ماہ کا موازنہ کریں تین سال سات ماہ کے ساتھ تو معلوم ہو جاۓ گا کس کی کارکردگی کتنی ہے دوسرا سوال یہ ہے کہ ایک ایسا مجرم جو سگین جرائم کا مرتکب ہے یا الزامات ہیں جس کو جہل میں دنیا کی ہر سہولت میسر ہو کیا وہ مجرم اپنے جرائم کا اقرار کرے گا جب کہ اس کے برعکس کیا دیگر قیدیوں کو یہ سہولیات میسر ہیں اگر نہیں تو کیا یہ قانون میں کھلا تضاد نہیں یہی لوگ اس وقت لوگوں کی ذہن سازی کرتے تھے کہ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہئے تو میرے نزدیک ایسے خوف ناک مجرم کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلا مکمل بند ہونا چاہئے ان بدتمیز لوگوں نے ازادی اظہار رائے کے نام سے جو بداخلاقی کو پھیلایا ہے جس کی وجہ سے ہر انسان ایک دوسرے کے خون کا پیاسا ہو رہا ہے
Mansoor SB Aik din thaa jab Nawaz Shareef SB , Maryam Nawaz , Shahbaz Shareef, Hamza Shahbaz and almost all leading ministers of noon league were in Jail . Today they are out and back in Govt , Din badaltey rehtey Hain , Kal ho Sakta hey , PTI Govt main ho aur dosray in jail ... Laikin National interest key issues par syasat Nahi honi chahye SCO summit is an important event for Pak.. It should be called off , if PTI has interest in Pakistan . Otherwise the opponents have every right to say that PTI is proxy of anti China forces in Pakistan .
Mansur Ali Khan, I watch your channel regularly and consistently from Bangladesh only for the sake of Imran Khan. I think Imran Khan is the only world leader from Pakistan. Dua and support for Imran Khan from Bangladesh.
اور جب ان سے کہا جائے کہ زمین میں فساد نہ پھیلاؤ تو یہ کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔ حالانکہ یہی لوگ فساد پھیلانے والے (فسادی) ہیں لیکن اس کا شعور نہیں رکھتے۔(سورۃ البقرة ۔ آیت نمبر11- 12 ) 15 اکتوبر، ڈی چوک احتجاج
منصور بھائی معذرت احتجاج نظریاتی کوئی نہیں یہ دماغی ہوتا پاکستان میں ان کی کوئی پارٹی نہیں ہوتی پہلے پی پی پی پھر 93 سے 2008 تک ن اور 11 سے اب تک پی ٹی آئی
منصور علی خان صاحب اپ کے لخت جگر کی سوئمنگ چمپیئن میں قومی ریکارڈ بنانے پر آپ کو اور آپ کے تمام اہل و عیال کو دل کی اتہا گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتا ہو
آپ سب صحافیوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ کسی بھی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کا صحیح وقت یہی ہوتا ہے کے جب کوئی بین الاقوامی کانفرنس ملک میں ہو رہی ہو چونکہ دنیا بھر کے صحافی اور دنیا بھر کی نظریں اس وقت اس ملک پر ہوتی ہیں اور اس سے ان کو دنیا بھر میں کوریج ملتی ہے تمام دنیا میں ایسے ہی ہوتا ہے کہ جب کوئی کانفرنس ہو رہی ہو تو لوگ احتجاج کرتے ہیں یہ کوئی انہونی بات نہیں ۔
Govt ko chahiye kisi minister ko mulaqaat krwany adyala ly jaen or inko khoob phenti laga kar unse kahen bahar jakar khan ka paigham den i am tooo good 😂😂😂😂
@@RashidMahar-f5qAp logo ne Asal me azadi ni dekhi … Insani Haqooq kya hote ha ni pta .. Azad mashra Azad ryasat kuch ni pta … Kbi socha ha ap jinko follow krte ho wo itne Ameer kese ban gye ha jbke mulk me koi b business kre itna pesa nhi kamaya ja skta jitni unki net worth ha !!! Ni socha to socho
Government ko chahy k her zily ki police ko active kr dy Jahan se Chand log niklen wahan se hi liter pared start kr dy agy pichy her said se liter pariad honi chahy tub in ka dimag tk Hoga
منصور بھائی جب صبح 7:30 بجے دروازہ کھول سکتے ہے تو یہ ایک ملاقات نہیں کروا سکتا ہے کیا ؟ پھر بہ کروانا نہیں چاہتا ہے اگر یہ سچ میں یہ اجلاس کامیاب کرنا چاہتا ہے اور کوئی رکاوٹ نہیں دیکھنا چاہتا تو ایک ملاقات ہی کرونا ہے پھر یہ لوگ نہیں چاہتا ہے یہ لوگ اس احتجاح کو خود دعوت دیتے ہے کہ آجا کے احتجاح کرو
منصور بھائی 43 سال عمر ہو گئی ہے میری اج تک یہی سنتا ایا ہوں کہ پاکستان نازک موڑ سے گزر رہا ہے ۔عمران خان کو ایک بار حکومت ملی ۔۔اس سے پہلے جو دودھ کی نہریں بہہ رہی تھیں پاکستان میں یا شہد کی بہہ رہی تھی پاکستان میں وہ بتائیں۔۔
منصور بھائی اسلام وعلیکم بھائی ان سیاستدانوں کے علاوہ اور لوگ رہتے ہیں پاکستان میں کبھی ان لوگوں کے حالات بھی بتائیں ان حکمرانوں کو پاکستان کی عوام کیسے زندگی گزار رہی ہے شکریہ وسلام
پاکستان سےبڑھ کر کوئی نھیں ھے نہ عمران نہ کوئی اور
جو پاکستان کے ساتھ ہم اس ساتھ ہیں
لاکھوں کروڑوں درود آقا اے عالمین جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر ❤❤❤❤❤
جہاں پاکستان کی ترقی ہوتی ہے وہاں پی ٹی ائی رکاوٹ بنتی ہے اور اپ جیسے صحافی بھی
Good 👍❤
جناب کونسی ترقی ذرا ترقی تو بتادیں
@@BinNasirDawakhana-v3q liquid reserves 17 billion, stock exchange more than double what was left by inteshar khan, inflation lowest in 4 years infact when inteshar khan came it barely went below 10 for four straight years, than thousands of development project which were freezed by inteshar khan.
Than now all friendly counties are happy who became angry including China, KSA, Turkey etc.
Many more but I doubt you could ever see...
Hn jee, taraqqe to 4 sala imrani daor main hue thee . Aor saath saath btaya ja raha thaa ,ghabra naeeee 😂😂
@@BinNasirDawakhana-v3q forgot to mention, Pakistan corruption index also improved. In 2017 Pakistan was 117, thanks to Imran khan it reached 140 in 2022. Now it has improved to 133.
یاجوج ماجوج ہر ہفتے اس امید سے جمع ہوتے ہیں کہ اب درجال باہر آجائے گا۔
To ha hi patawri ki olaad
@@MubasharAli-y8c tu patwari ko baji dede
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
@@khizarhayyat889dy dy ga baji us ny konsa inkaar kya ha youthiya ha dy dy ga 😆
Patwari ki bhaji jyada khubsurat hoti hai😂😂😂😂😂
اللہ پاک فتنے سے محفوظ رکھنے
Ameen suma Ameen 🤲🏻
Ameen
آمین
حکومت پاکستان کو کم از کم اس معاملہ میں بالکل بلیک میل نہیں ہونا چاہیے ۔۔۔
آپکے حکومت کا ٹانگیں کانپ رہی ہے PTI کے جلسے سے ایک ملاقات ہی تو کرنا ہے
You mean form 47 .. Govt
صرف پاکستان نہ عمران نہ کوئی اور
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
فتنہ کا خاتمہ لازمی ہے
Right ❤
او بھائی ابھی بھی کسی کو سمجھ نہ آئے تو اس کی عقل پہ افسوس ہے او بھائی ملک کے لیے کچھ اچھا ہوتا ان سے دیکھا نہیں جاتا شکر ہے اللہ کا کے جس نے مجھ یوتی نہیں بنایا بلکہ مسلمان بنایا ہے
نہ لاء ھے نہ انسانی حقوق نہ کوئی ہمارے لئے ریلیف پھر بھی وہ فتنہ یہ فرشتے۔ عقل سے فیصلہ کرو بھائی
Right ❤
Very good message 👍
Hakoomat krwa dy mulaqat Imran Khan ki uski behn sy
@@alrehmanstateagency800mulaqat mas'ala nahi bakwasiyaat bahir aa jani hain.
@@AbrarSheikhAdvocate apko bakwasiyat lgti hn naw...sabsy zyda seats pti ny jeeti hn TU zyda logon ko thk lgti Hain naw baatein uski
ہم پشتون پاکستانی تھے اور تا قیامت پاکستانی ہی رہیں گے انشاءاللہ
انشاء اللہ انشاء اللہ
آپ کا شکریہ
Pakhtoonistan Inshallah zaroor tasleem hoga
@@bhupesh0111don't talk like this,all pakistanis should be united and fight for justice for everyone and for real democracy
@@Aaa-mv6rdhe is indian
اللہ پاک ہمارے پیارے ملک پر اپنا خصوصی رحم فرماۓ۔۔ آمین
Ameen ❤
منصور صاحب ایسے موقع پر احتجاج کرنے والوں پر سوال تو بنتا ہے ۔۔
Zulam krny walon pr b bnta ha
@@aqibizhar7438 zulam kia tha..... jo aaj ho raha hai..yeh Jo kuch kar rahey hain next yeh waley bhi face karaingye..Jo boya wohi katna hota hai....
Jab salamti kamyti ka ijlas Howa imarn Khan KY door mna non light na be ayhtajaj kia tha us deen
Mansoor ptwari hy
@@abdulhafeez6813 kia ho ga pr itna ni kia tha jitna ya kr rhy han
گھٹیا ہونا ایک بات ہے مگر گھٹیا ہونے پر فخر کرنا
یہ بڑی بات ہے
Very good message 👍
بہت فخر کرتے ہیں بھائی۔ PTI ZINDABAD
Misal noon league ki he ly lay😅
@@Jagagujjar-o4r exactly brother
جب چائنا کے صدر یا وزیر اعظم نے آنا ہوتا ہیں تب ہی تحریک انتشار کو تکلیف ہوتی ہے ان کو پاکستان کی ترقی سے تکلیف ہے
Right
تحریک انصاف نہیں بلکہ تحریک انتشار
@@NaveedSomi تحریک انتشار کر دیا ہے
😂😂😂😂😂@@raoshafiq4375
PTI EK INTISHAri tola h ye wo har kam karte hen jis se mulk ko nuksan ho
بلا شبہ فائز عیسی محب وطن پاکستانی، با عمل، باکردار، باھمت، سچا پکا مسلمان اور عظیم انسان ھے
اللہ اس کا حامی و ناصر ھو
😅😅😅😅
😂😂😂😂😂
Shahbaz shareef Sahab real id say ao😂😂😂😂
یہ تمام خوبیاں فائض عیسی میں مبارک سانی کیس کے بعد اس کے سر کی قیمت لگنے پہ ائی ہیں الودائی تقریب بھی خرچے کی وجہ سے نہیں بلکہ سکیورٹی کی وجہ سے نہیں کی حالانکہ 20 لاکھ تو ان کے لیے نارمل ہے تقریبا 15 دن کی تنخواہ بنتی ہے
Ittni khobiyan nazar a rahi hain tu rishta dy do
پر امن اور پی ٹی آئی یہ نہیں ہو سکتا
بلکل جی اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ھے
السلام علیکم
معافی چاہتا ہوں لیکن آپ کے اندر بھی نیم یوتھیا کبھی کبھی نظر آتا ہے
Mansoor wkt k dono taraf khelna chahte hain
Ur jo baat sahi Ho uay sahi kaho bus
@@Altaf-d4t
نیم نہیں مکمل لیکن یوتھیا ٹیبل کی دونوں سائیڈوں کو گومانے والا
😂
You should appreciate him .
یہ ملک کے دشمن ہیں اللہ پاک ان سے ھمارے پاکستان کو بچانے پاک فوج زندا باد ن لیگ زندا باد
Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad pmln zindabad
71mn mulk PTI NY tora tha ya general yahya ny
Mulk dushmn Kon tha foj ya PTI
Ameen
@@Huss4567-v2mPTI. Is mae koi shak nahi.
اللہ پاک پاکستان کو ہر قسم کے فتنے سے محفوظ رکھے
حکومت کو بلیک میل نہیں ھونا چاہیے، اس طرح کے فسادیوں اور انتشاریوں کو آھنی ھاتھوں سے نمٹنا چاہیے
Jb majooda may shamil log khaty thay k hum dekty hain k kisay Islami concfrince hotye hay wo waqat Bohol gay ho
Kitnay paisay Qazi Fayaz nay aap ko diye hain is taraf daari par?
@@MuhammadAwaisMuhammadawais-f6sjab IK ne Quetta janay se inkar kia tha , ke mae blackmail nahi hoan ga. Woh waqt bhool gye
@@nayyarnaqvi5692Qazi IK ki tarah ghatia nahi ju social media ko state kampais deta tha , bakwas karnay ke liye.
@@nayyarnaqvi5692tum apni baat karo kitna paisa ke rahe ye bakwas karnay ki?
اللّٰہ پاک پاکستان کو فتنہ عمران خان سے محفوظ فرمائے
Army chief zindabad pak army zindabad Pakistan zindabad
Ameen
Ameen
Ameen ❤
جب حکومت بلیک میل ھونے لگے تو اسے حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں
اب یہ ثابت ہو گیا کہ پاکستان تحریک انصاف غدار وطن ان کا ساتھ دینا ملک کے ساتھ غداری ہے۔
Correct 💯 Correct
Right
Geo khoti dya
Right ❤
geo khoti da😂😂
اس احتجاج سے پتہ لگتا ہے👎 کہ سو فیصد کیا 200 فیصد 👌🏼پی ٹی ائی پاکستان مخالف جماعت ہے🖐🏽 اس پر بین لازمی لگنا چاہیے 💪🏻🇵🇰
Right ❤
تحریک انصاف تو واقع ہی ملک کے ساتھ دشمنی پر اتر آٸے ہیں افسوس
پوری دنیا میں مذاق بننا چاہتے ہیں پاکستان کا
ھمارا لیڈر بھاگا نہیں جا بلکہ گرفتاری دینے آ گیا تھا منصور صاحب منافقت چھوڑ دیں
Love you Nawaz sharif
@@samidua2168
Love you PMLN
Nawaz Sharif
@@tariqzaidi3764 , love you bhai Allah pk ap ko khusheyan Atta fermaye
Allah aqal de ap logo ko
PTI❤❤
جس گھر میں مہمان آ ہیں وہاں رحمتیں اترتی ہیں مولانا فضل الرحمان آ جکل رحمتیں سمیٹ رہے ہیں 😊
قاضی صاحب زندہ باد
سچے پاکستانی ہیں ماشاءاللہ
آپ اس احتجاج کو اتنی ہوا نہ دیں۔ انشااللّٰہ افواج پاکستان اس کو دیکھ لے گی
عوام بی دیکھ لے گی
Inshallah dakhy gy
منصور صاحب۔السلام علیکم۔اس مرتبہ تو یہ بہانہ ہے کہ فتنہ خان سے ملاقات نہیں کرائی جا رہی مگر 2014 میں تو یہ نہیں تھا۔اصل میں ان کو تکلیف چائنا سے ہے اور ملک کی ترقی سے ہے
Asy log Pakistan thek nhi balka khrab karty hou
کبھی سی پیک کا ایگریمنٹ سامنے آیا ہے گوادر نو فیصد پاکستان کا حصہ ہے اکانوے فیصد پر چائنہ قابض ہو گا
اگر یہی ترقی دیکھنی ہے تو آئ پی پیز کو دیکھ لیں آج غریب عوام عزتیں بھی بیچتے ہیں بجلی کا بل دینے کے لیے ۔لہذا سی پیک کا نام اور پروجیکٹ تو اچھا ہے لیکن اس کے آنے والے دور میں فیکٹ کیا ہونگے
Kya Qasam kha sakte ho keh Khan saab fitna hai? Me kasam khata hn ke tumhara leader asim munir or shareef family ki is mulk ke barbadi me pura pura hath hai
Bhai yeh loag parhay likhay nahi not everyone knows about the cpec agreement and they will never tell the public 😂
Plus the current govt done the same when pakistan was hosting oic its karma i guess 🤣@ubaidmir2617
Lekin ye Jo pechle 2 ., 1 \2 sal main Jo zulm aur barbayat hui hai... Kabhi nahi huwa
صرف پاکستان پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد
منصور صاحب بہترین تجزیہ نگار ھے
خاص طور پر جب پنجابی زبان کا ٹرکا لگاتے ہیں ویلاگ میں چار چاند لگ جاتے ہیں
میری دعاء ھے عمران خان جن حالات سے گزر رھے ہیں منصور علی خان پر بھی جلد وہ حالات آئے
InshaAllah
Bhae , mansor ali khan seyasatdaan nae hy , wo hmain hqaeq sy aagah krty hn
منصور صاحب پر یہ وقت نہیں آئے گا کیونکہ یہ مل جل کر چلنے والے ہیں
منصور بھائی ان کو پاکستان کی ضرورت نہیں ہے ان کو کرسی چاہیے
Mansoor bhai
Ye rishtedar wali bt pr ek jumla meri taraf se
"Dunia me sub log shadi ki khushiyan mana rahe hote hain
Pakistan me log naraz phophiyan mana rahe hote"
پی ٹی آئ کو یہ قابلِ قبول نہیں کہ پاکستان ترقی کی طرف جائے۔یہئ اصل ایجنڈا ہے ۔
Boht aala qazi sb. Well done
11:54
صالح ظافر کی خبر ہے کہ چینی صدر کی جوائنٹ سیشن سے خطاب کے دوران پرامن رہنے کی یقین دہانی PTI نے نہیں کروائی کہتے ہم گارنٹی نہیں دے سکتے
منصور بھائی رشتہ داروں سے متعلق اپ نے جو مثال دی واقعی ایسا ہی ہوتا ہے میں اپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں
منصور علی خان صاحب اپ لخت جگر کی سوئمنگ چمپیئن میں قومی ریکارڈ بنانے پر آپ کو اور آپ کے تمام اہل و عیال کو دل کی اتہا گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
اصل بات نیت کی ہے۔۔ خان صاحب سے ملاقات اگر ان کی خیر و عافیت سے آگاہ ہونا تو صائب بات ہے۔۔ بصورت دگر ان سے ملاقات کے نام پہ ھدایات لیکر۔۔ ایس سی او اجلاس کے انعقاد میں لچ فرائ کی حکمت عملی کے سوا ۔۔ اور کوئ مقصد نہیں ۔۔ 😊
منصور بھائی غصہ نہ کرنا۔ آپ ماشا اللہ 75% یوتھیا ہیں۔
This is high time to fix IK and PTI completely. Lest it's too late.
پشتون پاکستان کے ساتھ ہیں اور آج بھی پاکستان کے لیے فرنٹیئر کور کے جوان شہید ہوتے ہیں جو سب پشتون ہیں پاکستان زندہ باد پاکستان آرمی زندہ باد پی ٹی آئی کے شرے سے اللہ پاک محفوظ رکھے آمین
Fitna party kitny jalsy kary gi
😂
ان کے انتشار کا سیاسی فائدہ حکومت کو ھوگا دنیا کو پتہ چلے گا کہ اس انتشار پارٹی کے خلاف کریک ڈاون کیوں ضروری ہے
اسلام وعلیکم سب پاکستانی یہ دیکھیں کہ پاکستان کا فائدا کس بات میں ھے نا کہ لیڈر کا ھم ملک پاکستان کے لیے دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ھمارے ملک کی حفاظت فرمائے آمین اس کے خلاف کام کرنے والے فتنے سے محفوظ فرمائے آمین
فتنے کا سر کچلنا ضروری ہے پر سمجھ نہیں آرہا وفاق تگڑا والا ایکشن کیوں نہیں لیتی 🙏 قدم بڑھائو ہم فتنے کو کچلنے میں آپکے ساتھ ہیں إن شاء الله 🌹💝🌹
جب تمام اسلامی ممالک کو پاکستان پاکستان میں کانفرنس بلائی گئی تو ان لوگوں نے کیا دھمکیاں دی تھی بھائی اس پر بھی ذرا روشنی ڈالیں
Abhi g Jo ap bat kr rhy ho hqeqar me bat hi ni Hy
ھم پہلے دن سے اس کو ملک دشمن سمجھتے ھیں
PTI k qaflay ki chitrol honi chahy. Mulk dushman hyn pti waly.
Correct 💯 Correct
Bhai PTi ko 2/3 majority mili hai mulk dhushman kese how gyi khuda ka khuaf karo
Your father Asif Moner can't say that he stole the vote on February 8
منصور بھائی اللہ کا شکر ہے اج پاکستان ترقی کر رہا ہے
چور کھائے جا رہے ہیں اور اپ کو بیوقوف بنائے جا رہے ہیں اور اپ کے ترقی کر رہا ہے ماشاء اللہ
@@epickhan6547kia kha rahe, batao?
آج سے میرا کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں
یک طرفہ تجزیہ
Neutral one
# we love Imran Khan 😍
منصور صاحب آپ کس فائدے کیلئے مشورے دیتے رھتے ھیں ان غداروں کو جو ملک پاکستان کی خوشی میں خوش نہیں اللہ پاک ان کو ھدایت دے نہیں تو ان کی اچھی طرح لترول ھو❤❤❤🇵🇰💕💕💕
This should b the last protest of pti party may Allah give strength to the government establishment n polices to protect pakistan frm this internal enemies pti party
Ha ha ha
منصور بھائی بس آج سے PTI کو تین تلاقیں دے کر چھوڑ رہا ہوں
منصور صاحب میرا سوال ہے کہ پی ٹی ائی والے احتجاج کیوں کرنا چاہئتے ہیں
اس لئے کہ ملک سری لنکا بننے سے بچ گیا
اس لئے کہ ملک میں عوام کو ایک متبہ پھر سکھ کا سانس لینا نصیب ہو گیا ہے
اس لئے کہ مہنگائی پر کنٹرول ہو گیا ہے
اس لئے کہ عالمی دنیا سے تعلقات بحال ہو گے ہیں
اس لئے کہ سرمایا کار ملک میں انا شروع ہو گے ہیں
اس لئے کہ ملک ایک مرتبہ پھر ترقی کر رہا ہے
اور اس لئے کہ شہبازشریف اور مریم نواز دن رات ملک کے لئے کام کر رہے ہیں جو کہ اندھے بندے کو بھی نظر آ رہا ہے مگر اگر نظر نہیں اتا تو وہ 9 مئی کے مجرمان دہشتگرد پارٹی کو نہیں نظر اتا
موجودہ حکومت کےپچھلے چھ ماہ کا موازنہ کریں تین سال سات ماہ کے ساتھ تو معلوم ہو جاۓ گا کس کی کارکردگی کتنی ہے
دوسرا سوال یہ ہے کہ ایک ایسا مجرم جو سگین جرائم کا مرتکب ہے یا الزامات ہیں جس کو جہل میں دنیا کی ہر سہولت میسر ہو کیا وہ مجرم اپنے جرائم کا اقرار کرے گا جب کہ اس کے برعکس کیا دیگر قیدیوں کو یہ سہولیات میسر ہیں اگر نہیں تو کیا یہ قانون میں کھلا تضاد نہیں یہی لوگ اس وقت لوگوں کی ذہن سازی کرتے تھے کہ قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہئے تو میرے نزدیک ایسے خوف ناک مجرم کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلا مکمل بند ہونا چاہئے
ان بدتمیز لوگوں نے ازادی اظہار رائے کے نام سے جو بداخلاقی کو پھیلایا ہے جس کی وجہ سے ہر انسان ایک دوسرے کے خون کا پیاسا ہو رہا ہے
Bhi ap n kbi ghr ke shopping ke h ?
Instead of criticising PTI protest why are you not focusing the reason behind the protest
Mansoor SB
Aik din thaa jab Nawaz Shareef SB , Maryam Nawaz , Shahbaz Shareef, Hamza Shahbaz and almost all leading ministers of noon league were in Jail .
Today they are out and back in Govt , Din badaltey rehtey Hain ,
Kal ho Sakta hey , PTI Govt main ho aur dosray in jail ...
Laikin National interest key issues par syasat Nahi honi chahye
SCO summit is an important event for Pak..
It should be called off , if PTI has interest in Pakistan .
Otherwise the opponents have every right to say that PTI is proxy of anti China forces in Pakistan .
Mansur Ali Khan, I watch your channel regularly and consistently from Bangladesh only for the sake of Imran Khan. I think Imran Khan is the only world leader from Pakistan. Dua and support for Imran Khan from Bangladesh.
No bhai .absolutely not this ,he is not sincere with pakistan 😮😮😮😮
Even the foreigners know the worth of Imran khan ❤️ thank you and plz keep remembering him in your duas.
@@zarminahahmed5151bcs they are not pakistani
اور جب ان سے کہا جائے کہ زمین میں فساد نہ پھیلاؤ تو یہ کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔ حالانکہ یہی لوگ فساد پھیلانے والے (فسادی) ہیں لیکن اس کا شعور نہیں رکھتے۔(سورۃ البقرة ۔ آیت نمبر11- 12 )
15 اکتوبر، ڈی چوک احتجاج
Which PTI? FITNA ending forever In Shaa Allah .
In your dreams 😂
ایک عشائیہ کے لیے 20 لاکھ اخراجات۔
اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اشرافیہ ملک کے خزانے پر کتنا بوجھ ہے۔ عوام کی حالت ان کو نظر ہی نہیں آتی۔
Shadi wali example 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯♥️
منصور بھائی معذرت احتجاج نظریاتی کوئی نہیں یہ دماغی ہوتا پاکستان میں ان کی کوئی پارٹی نہیں ہوتی پہلے پی پی پی پھر 93 سے 2008 تک ن اور 11 سے اب تک پی ٹی آئی
❤❤ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم ❤❤
منصور علی خان صاحب اپ کے لخت جگر کی سوئمنگ چمپیئن میں قومی ریکارڈ بنانے پر آپ کو اور آپ کے تمام اہل و عیال کو دل کی اتہا گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتا ہو
سیمپل سی بات ہے، صرف ایک شرط ہے کہ ناحق قید عظیم لیڈر عمران خان سے اس کی فیملی اور وکلاء کی ملاقات کروائی جائے. تو احتجاج اسی وقت منسوخ کردیا جائے گا.
منصور بھائی جب تک آپ کا ویلاگ نہ دیکھ لوں نیند نہیں آتی لو یو ❤
Mje b❤
ٹیبل کے دونوں طرف بیٹھ کر وی لاگ کرتے ہیں صرف ڈالروں کے لئے
وی لاگ نہ ھوا نیند کی گولیاں ھوئیں
بھائی پی ٹی آئ کا مطالبہ مانو خان سے ملاقات کروا دو احتجاج ہو گا ہی نہیں
عمران خان کو آزاد کروادے آپ بھی خوش ہم بھی خوش،
Yes , jb nawaz shareef jail main thay to b aiase he baat krty to kitna accha hota 😅
goldsmith b kush
@@MK-vr4zgimran khan bahir aur phr Pakistan tabah
صرف پاکستان کی بات ہوگی اب ۔ نا نواز شریف نا عمران نا زرداری۔ جو ملک کا سوچے گا وہی اب اس ملک کو چلائے گا
Pti ka kafla Jahan se bi nikly wahen se liter pariad start honi chahy Islamabad tak liter pariad kren in ki her zily ki police
Hn g patwari logo ho ga ap k sath aesa insha Allah
پاکستانی پشتون ہمارے سر کا تاج مگر سوائے قابلیوں کے
قاضی فائز عیسیٰ ایک عظیم المرتبہ انسان اور بہترین چیف جسٹس ہیں ۔ انہیں آئینی عدالت کا چیف جسٹس بنانا ملک کی اہم ترین ضرورت ہے ۔
😂😂😂
😂😂😂😂
kia ap waqai sanjeeda haen? .....nhi ap mazaq kr rhey haen....😂
اپ اپنے گھر کا مامہ بنا لو
G,100%agree.
آپ سب صحافیوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ کسی بھی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کا صحیح وقت یہی ہوتا ہے کے جب کوئی بین الاقوامی کانفرنس ملک میں ہو رہی ہو چونکہ دنیا بھر کے صحافی اور دنیا بھر کی نظریں اس وقت اس ملک پر ہوتی ہیں اور اس سے ان کو دنیا بھر میں کوریج ملتی ہے تمام دنیا میں ایسے ہی ہوتا ہے کہ جب کوئی کانفرنس ہو رہی ہو تو لوگ احتجاج کرتے ہیں یہ کوئی انہونی بات نہیں ۔
دیکھیں منصور بھائی فیکھ حکومت ہے
IK ki tarah ?
@@mahnoorqureshi3281 تمہاری طرف تمہارے پیو نواز شریف کی طرح
@@epickhan6547 Tumaray baap IK ki tarah.
ویسے منصور بھائی آپ نے مثال بہت پیاری دی ہے 😂😂😂😂😂😂😂 رشتہ دار کرتے تو ایسے ہی ہیں
Govt ko chahiye kisi minister ko mulaqaat krwany adyala ly jaen or inko khoob phenti laga kar unse kahen bahar jakar khan ka paigham den i am tooo good 😂😂😂😂
کبھی انسان بن کر بھی بات کر لیا کریں ۔۔۔ یہ جو ظلم کا بازار گرم ہے اس پر بھی فیئر بات کر لیا کریں ۔۔۔
Jnab khushi khushi hmari khan ha ap pure munfiq ha keep going
Bhai apni khushi ka meyar koi dhang ka rakh lo wrna apko ghum k siwa kuch nhi milme wala
@@fawwadahmad9897 Alhamdulillah fakhar ha muje khan ka supporter hone par ….. apko b sochna chahiye
@@fuffypluffy663 ap bhe chahty ho k ijlas na ho mtlb ap bhe Pakistan k gardar ho
@@RashidMahar-f5q Sun kar acha lga 🤣🤣🤣🤣🤣
@@RashidMahar-f5qAp logo ne Asal me azadi ni dekhi … Insani Haqooq kya hote ha ni pta .. Azad mashra Azad ryasat kuch ni pta … Kbi socha ha ap jinko follow krte ho wo itne Ameer kese ban gye ha jbke mulk me koi b business kre itna pesa nhi kamaya ja skta jitni unki net worth ha !!! Ni socha to socho
Great 👍
منصور بھائی ۔آپ عمران ریاض کا انٹرویو کریں
Tribute to Qazi Faiz Esa Chief Justice of Pakistan, great judge & lawer.
اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Government ko chahy k her zily ki police ko active kr dy Jahan se Chand log niklen wahan se hi liter pared start kr dy agy pichy her said se liter pariad honi chahy tub in ka dimag tk Hoga
Bhai dmagh or zombie youthia alag alag chezain hyn
Exactly
منصور بھائی کیا ریاست کو بلیک میل ہو جانا چاہیے. میرے خیال میں تو بلکل بھی نہیں.
ان غداروں کی لتر پریڈ کی جائے اور پاکستان کو اگے بڑھایا جائے
منصور صاحب وہ اس طرح نہیں بھاگے تھے ان کو بلکہ عمران خان نے باعزت طریقے سے بھیجا تھا
ماشاءاللہ منضور علی خان صاحب پہلوانی شوق نہیں دیکھ رہے تھے اب ٹی وی بھی آپ نے اپنی میڈیا شوق میں حق اور سچ بول رہے ہیں ماشاءاللہ
منصور بھائی جب صبح 7:30 بجے دروازہ کھول سکتے ہے تو یہ ایک ملاقات نہیں کروا سکتا ہے کیا ؟ پھر بہ کروانا نہیں چاہتا ہے اگر یہ سچ میں یہ اجلاس کامیاب کرنا چاہتا ہے اور کوئی رکاوٹ نہیں دیکھنا چاہتا تو ایک ملاقات ہی کرونا ہے پھر یہ لوگ نہیں چاہتا ہے یہ لوگ اس احتجاح کو خود دعوت دیتے ہے کہ آجا کے احتجاح کرو
منصور بھائی 43 سال عمر ہو گئی ہے میری اج تک یہی سنتا ایا ہوں کہ پاکستان نازک موڑ سے گزر رہا ہے ۔عمران خان کو ایک بار حکومت ملی ۔۔اس سے پہلے جو دودھ کی نہریں بہہ رہی تھیں پاکستان میں یا شہد کی بہہ رہی تھی پاکستان میں وہ بتائیں۔۔
اللہ تعالی حافظ صاحب کو صحت اور تندرستی دے
We stand with Imran Khan ❤
ما شاء اللہ ما شاء اللہ منظور علی خان زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
منصور بھائی قاضی صاحب نے کروڑوں کی لانعتے کھا لی ہے تب ہی دعوت قبول نہیں کی ۔۔۔
منصور بھائی اسلام وعلیکم بھائی ان سیاستدانوں کے علاوہ اور لوگ رہتے ہیں پاکستان میں کبھی ان لوگوں کے حالات بھی بتائیں ان حکمرانوں کو پاکستان کی عوام کیسے زندگی گزار رہی ہے شکریہ وسلام
یہ تو پاکستان کی قومی لڑائی ہے کہ شادی پر کوئی نہ کوئی پھڈا ڈالنا ہوتا ہے