*الحیاۃ مع اللہ اجمل،* اللہ کے ساتھ زندگی زیادہ خوبصورت ہے، خوف خدا ایک ایسا چراغ ہے جسکی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے. اللہ کو ماننا اصل بات نہیں کیونکہ اللہ اپنی قدرت اور شان سےخود کو منوا لیتا ہے، اصل بات تو اللہ کو منا لینے میں ہے...!! *اے اللہ تو ہم سے راضی ہو جا.آمین یا ربی🌹♥️🌹*
عشاء کے فرائض کے بعد چار رکعات میں دو کے بعد تشہد کرنا ہے ۔جیسے فرائض میں کرتے ہیں یا دو رکعات کے بعد تشہد کیے بغیر چار پڑھنی ہیں۔ براۓ مہربانی وضاحت کر دیں
Subhanallah❤❤❤
جزاک اللہ خیرا کثیرا
جزاکم اللہ خیرا
آمين آمين😥 ان شاء الله
Walaikum assalam MashaALLAH subhanALLAH subhanALLAH subhanALLAH allhamdolillah allhamdolillah allhamdolillah allhamdolillah ALLAH hu Akbar
صلی الله علیہ والہ وسلم💐💐
Subhanallah
MashaAllah Allah pak ap ko sehar wali Zindagi atta farmae
Allah hm sb ko hadayt dy or Allah ki Raza hasil krny ki tufeeq dy ameen
سبحان اللہ العظیم
لا حول ولا قوتہ الا بااللہ
Shukren ya syedi
Masha Allah barak Allah fikum brother
سبحان الله ماشاء الله تبارك الله
اللھم زد فزد
❤
سبحان الله ماشاءاللہ❤
Subhan Allah
Mashaallha subkhanallha thank
Good islamic information
Keamari . Karachi
SUBHAN ALLAH
بے شک جزاک الله خیرا کثیرا
السلام علیکم جی جزاک اللّٰه خیر
Mashallah subhanallah
MashaAllah❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ اکبر۔
Maashaa Allaha
*الحیاۃ مع اللہ اجمل،*
اللہ کے ساتھ زندگی زیادہ خوبصورت ہے،
خوف خدا ایک ایسا چراغ ہے جسکی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے. اللہ کو ماننا اصل بات نہیں کیونکہ اللہ اپنی قدرت اور شان سےخود کو منوا لیتا ہے، اصل بات تو اللہ کو منا لینے میں ہے...!!
*اے اللہ تو ہم سے راضی ہو جا.آمین یا ربی🌹♥️🌹*
❤❤❤
❤Mah Sha ALLAH❤
Very nice bayan And expressed in detail!!!
Aameen
7
Allama hassam ka
جو عشاء کی چار رکعت بتائی ہے یہ چار فرض دو سنت پڑھنے کے بعد پڑھنی ہے اس کو تفصیل سے بتا دیں مہربانی ہوگی
نماز کے ساتھ ساتھ قرآن کو ترجمہ سے پڑھ کر اسپر عمل بھی لازم ہے عمل کے بغیر کچھ نہین ملے گا
عشاء کے فرائض کے بعد چار رکعات میں دو کے بعد تشہد کرنا ہے ۔جیسے فرائض میں کرتے ہیں یا دو رکعات کے بعد تشہد کیے بغیر چار پڑھنی ہیں۔ براۓ مہربانی وضاحت کر دیں
\
Thushad karna ha 2 raka k bad
جزاک اللہ خیرا
Esha k baad Jo 4 rakaaten prhni hn wo nafil hn ya sunnat. JB k Kaha jata h k Esha k baad koi nafil nai prhna chahye.
اگر نزدیک مسجد کا امام بریلوی ھو تو کیا حکم ھے ؟
Isha has 2 rakah as sunnah so these 4 rakahs will be offered after those 2, meaning total 6, right? Somebody plz confirm.
Ishraq ki atleast 2 rakah hain or yeh zyada bhi parhi jaa sakti lekin 2,2,2 karky har 2 rakah ky baad salam parh kar agli rakah parhi ja sakti
علامہ صاحب کا نمبر مل سکتا ہے. کسی بھائی سے
السلام علیکم ۔ محترم علامہ صاحب اپنے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تلفظ پر غور فرما لیں
بھاٸی صاحب علامہ صاحب نے درست کہا ھے ﷺ
@@amjadshah5364 پھر غور سے سن لیں بطور مثال پہلی دفعہ والا
کیا مسلم عورت غیر مسلم سے شادی کر سکتی ہے حدیث کی روشنی میں جواب دیں بہت مہربانی ہوگی آمین
Nhi kr sakti
Sel nambar deden
❤
SUBHAN ALLAH
Isha ki 4 rakkat ka zikar Kiya hy.yeh kb ada kray gy..2 sunat ky bad ya 4 faraz sy phelay...kindly explain kr dy
SubhanAllah
❤💖❤