Safar e Hajj Rawangi Say Wapsi Tak | Conplete Hajj Journey | Makkah Madinah
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 20 ม.ค. 2025
- #hajj2025 #schedule #makkah #ziarat #ziaratemuqadisa #makkahhotel #madinahairport #madinah #madinahlife #ziyaratmadinah #kaaba #haji #haj #dua #tawafekaba #tawaf
In this video, you will be able to see and learn that.
What is the complete schedule of Hajj from departure to return? How to travel for Hajj? What is the complete method of Hajj? When and how to perform pilgrimages to Makkah and Madinah? How to spend the blessed days of Hajj? What are the affairs of Muni Mudalfa and Arafat? How are the affairs of Makkah Hotel? When and how to leave Madinah? What are the pilgrimages to Madinah? Matters from Hajj flight to reaching Jeddah Airport. Details of Tawaf Kaaba. You will also learn about how to spend all Hajj days. I mean from home departure to Till return back from Hajj. how to spend Hajj days. Major mistakes of Pilgrims during performing Hajj. Mina Muzdalfa and Arfat Details . How to learn Hajj . And more . I request that everyone who has intent to go for Hajj should learn all aspects of Hajj before going there. @learnmahmood1126
profile.php?id=100083103223722
Safar e Hajj Rawangi Say Wapsi Tak | Conplete Hajj Journey | Makkah Madinah
#hajj2025 #haji #hajj #makkah #madina #hajjkatariqa #hajjkasafar #hajjdays
• Umrah Karne Ka Mukamma...
• Ahram Ki 3 Pabandyan I...
• Hajj Ka Saman I Packin...
• Second Day Of Hajj I 2...
السلام علیکم۔۔ حج پہ جانے والے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں ۔۔ اور سیکھ کر جائیں ۔۔ شکریہ
Jazakh Allah nice information
ما شاءاللہ ۔ جزاک اللّٰہ
Jazakallah kair achi video h good information
@@ShahidKhan-tt4fj جزاک اللہ خیرا
MashAllah ❤
انشآء اللہ 💚
Jazakallah
InshAllah hum sab ko hajj ki sahadat naseeeeb ho ameeen😢
@@SamsungGalaxy-e9x5p
آمین یا رب العالمین
Walekum Assalam
Jazak Allah
Ameen
MashAllah ❤🎉
Jazakallah
Good job 👍👍👍👍
Mashallah mashallah jazakallah
اللہ تعالیٰ آپ کو بار بار روضہ رسول پر حاضری دینے کی سعادت نصیب فرمائے
آمین یا رب العالمین
Ameen
Subhan Allah Allah aapko salamat rakhe
Allah sab Kaha Jo umra qubool farmae sabko Mubarak hajio Mubarak
❤🎉 Jazakallah Khair...
آمین یا رب العالمین
Masha allah jazak allah khair
Ameen
ap ki ویڈیو se bht kuch seekne کو milta hai jazakalkhair
دعاوں کی درخواست
جزاک اللہ خیرا
Dua...
ان شااللہ تعالٰی
حج میں استعمال ھونے والی چٹائیاں کہاں کہاں مل سکتی ھیں
جو لوگ حج پر جاتے ہیں ان کو چاہے کہ اگر جلدی چلے گئے ہیں تو مکہ یا مدینہ کی تمام زیارات کر لیں جہاں پہلے جائیں تاکہ بعد میں آپ کیلئے مشکل نہ ہوں۔
اب ایک لسٹ بنا کر پاس رکھ لیں تاکہ وہاں جا کر آپ کو پریشانی نہ ہو کہ کس زیارت پر گئے یا کس پر نہیں گئے۔
اور حج سے پہلے ہفتے براے مہربانی بزرگ لوگ بس آرام کریں۔ تاکہ حج کے 5 دنوں میں اپنا فریضہ حج اچھی طرح ادا کر سکیں۔
اگر پہلے کوئی چوٹ لگ گئی تو 5 دن مشکل ہو جائیں گے۔
براے مہربانی اپنے فریضہ حج کو اپنی زندگی اور آخرت کیلئے یادگار بنا لیں نہ کہ آپ ہمیشہ یہ سوچتے رہیں کہ ہم یہ فریضہ اچھی طرح ادا نہیں کر سکے۔
السلام و علیکم
بھائی مہربانی کر کے یہ بات کلیئر کر دیں کہ اگر طوافِ زیارت 11 دو الحجہ کو کریں گے تو رمی کس وقت کریں گے
مطلب کہ فجر پڑھ کر رمی کر کے حرم چلے جائیں گے اور طوائف زیارت کریں گے
یا فجر پڑھ کر طوافِ زیارت کے لئے چلے جائیں گے اور واپس آ کر رمی کریں گے
آپکی بہت سی ویڈیوز دیکھیں ہیں لیکن یہ بات کلیئر نہیں ہو رہی
یہ تو اچھے سے سمجھ آ گئی ہے کہ طوافِ زیارت 10 کی بجائے 11 ذوالحج کو کرنا بہتر ہے