Assalamu alaikum,these abstract lectures are absolutely helpful and needed .thanks for making these videos ,but please please please upload rest of lectures soon.my maulvi exams are coming up ,'I want to revise all lectures.
Difference is here.. لام کئ۔۔۔ فعل مضارع کے ساتھ آ تا ہے اوراس کو خفیف یا منصوب کرتا ہے۔۔ کیوں آ تا ہے؟؟ وجہ بیان کرنے کے لیے۔۔ خرجت من الفصل لِاذهبَ الى البيت(میں کلاس سے نکلا تاکہ گھر جاؤں،میں گھر جانے کے لیے کلاس سے نکلا) لام تاکید۔۔۔ جملہ اسمیہ پہ داخل ہوتا ہے اور کوئی تبدیلی نہیں کرتا(الحمدللّٰہ) جملے کے شروع میں بھی آ سکتا ہے(تو لام ابتدا کہیں گے)۔۔اور اگر شروع میں اِنَّ ہو تو یہ اگے چلا جاتا ہے۔۔(تو لام مزحلقہ کہیں گے) مگر استاد محترم کے مطابق شروع میں آ ۓ یا بعد میں لام تاکید ہی کہیں گے(الحمدللّٰہ) کیوں آ تا ہے۔۔؟؟ تاکید کے لیے،اور اگر اِنَّ کے ساتھ ہو تو دوہری تاکید کے لیے ان لانسان لفی خسر۔۔ لام امر۔۔۔ فعل مضارع کے ساتھ آ تا ہے اور اسے اخف یا مجزوم کرتا ہے کیوں آ تا ہے؟؟ متکلم(first person)اور غائب (third person)کو مشورہ، درخواست یا حکم دینے کے لیے آ تا ہے(کیونکہ حاضر یعنیsecond person کو 'مشورہ ،درخواست یا حکم دینےکے لیے "فعل امر"موجود ہے) ِلاذهبْ(مجھے جانا چاہیے) لِيعبدُوا(انہیں عبادت کرنی چاہیئے)۔۔۔ لام کئ۔۔وجہ بتانے کے لیے لام تاکید۔۔۔بات میں وزن۔زور دینے کے لیے۔۔ لام امر۔۔۔۔درخواست،مشورہ یا حکم دینے کے لیے۔۔
سبحان الله والحمد لله رب العالمين الرحمن الرحيم ملك يوم الدين.
جزاك الله خيرا يا اخي فى الإسلام
Mashallah
جزاك اللّٰه خيرًا 🌺🌺🌺🌺😍
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Jazak'Allah
JazzakAllah
Very nice
Assalamu alaikum,these abstract lectures are absolutely helpful and needed .thanks for making these videos ,but please please please upload rest of lectures soon.my maulvi exams are coming up ,'I want to revise all lectures.
What is the difference between "lam kai" lam tawkeed " "lam Amar"
Difference is here..
لام کئ۔۔۔
فعل مضارع کے ساتھ آ تا ہے اوراس کو خفیف یا منصوب کرتا ہے۔۔
کیوں آ تا ہے؟؟
وجہ بیان کرنے کے لیے۔۔
خرجت من الفصل لِاذهبَ الى البيت(میں کلاس سے نکلا تاکہ گھر جاؤں،میں گھر جانے کے لیے کلاس سے نکلا)
لام تاکید۔۔۔
جملہ اسمیہ پہ داخل ہوتا ہے اور کوئی تبدیلی نہیں کرتا(الحمدللّٰہ)
جملے کے شروع میں بھی آ سکتا ہے(تو لام ابتدا کہیں گے)۔۔اور اگر شروع میں اِنَّ ہو تو یہ اگے چلا جاتا ہے۔۔(تو لام مزحلقہ کہیں گے)
مگر استاد محترم کے مطابق شروع میں آ ۓ یا بعد میں لام تاکید ہی کہیں گے(الحمدللّٰہ)
کیوں آ تا ہے۔۔؟؟
تاکید کے لیے،اور اگر اِنَّ کے ساتھ ہو تو دوہری تاکید کے لیے
ان لانسان لفی خسر۔۔
لام امر۔۔۔
فعل مضارع کے ساتھ آ تا ہے اور اسے اخف یا مجزوم کرتا ہے
کیوں آ تا ہے؟؟
متکلم(first person)اور غائب (third person)کو مشورہ، درخواست یا حکم دینے کے لیے آ تا ہے(کیونکہ حاضر یعنیsecond person کو 'مشورہ ،درخواست یا حکم دینےکے لیے "فعل امر"موجود ہے)
ِلاذهبْ(مجھے جانا چاہیے)
لِيعبدُوا(انہیں عبادت کرنی چاہیئے)۔۔۔
لام کئ۔۔وجہ بتانے کے لیے
لام تاکید۔۔۔بات میں وزن۔زور دینے کے لیے۔۔
لام امر۔۔۔۔درخواست،مشورہ یا حکم دینے کے لیے۔۔
العربية