امت مسلمہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد امام اعظم ۔۔۔۔ امام الانبیاء و الرسل علیہم السلام ، سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ رح یا کوئ اور امتی عالم نہیں ، ہرگز نہیں ۔
امت محمدیہ صلی اللہ علیہ و سلم کو اصل فقہ محمدی (صلی اللہ علیہ و سلم) ہی کی ضرورت ہے ، تقلیدی یعنی نام نہاد فقہ کی نہیں ۔ ابو حنیفہ رح کے تو دو مشہور شاگردوں یعنی صاحبین جنہوں نے اپنے استاد کی وفات کے بعد ان کی فقہ مرتب کی تھی ، انہوں نے ابو حنیفہ رح کے دو تہائ فقہی مسائل کو درست قرار نہیں دیا اور دو تہائ اختلاف کیا ، بلکہ ان دونوں شاگردوں نے بعد میں اپنے استاد ابو حنیفہ کی فقہ کو مرتب کرنے کے اس کام پر اظہار افسوس کیا کہ ہم نے یہ کام کیوں کیا !! فاعتبروا یآ اولی الابصار !
allah maulana ameen safdar okardi r.a ko qayamat tak unki khidmaat ki nekiyaan ata kare
Allah pak apki qabr ko noor se bhr dy. Apne sre zindgi deen e haq ki khidmat ki h.
Great
Maa sha Alllah taala ,, Bhot hi khub surat
MashaAllah
امت مسلمہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد امام اعظم ۔۔۔۔ امام الانبیاء و الرسل علیہم السلام ، سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ رح یا کوئ اور امتی عالم نہیں ، ہرگز نہیں ۔
رحمة الله عليه

Mashallah
رحمة الله عليه