آواز پر بھی نہیں الفاظ کے معنی پر غور کریں ۔۔۔ آپ ایک عالمہ ہو کر اس کا دفاع کرنے کے بجائے اس پر تنقید کر رہی ہو ۔ اس سے نہ جانے کتنے فیض یاب ہو رہے ہیں سچ کہا تھا ایک عالم دین نے ۔۔۔۔ لوگ ہم سے کبھی راضی نہیں رہتے چاہے ہم کتنا بھی اچھا کیوں نہ کریں۔۔۔۔ اللہ و رسول ﷺ کا کام کر رہی ہے یہ بہن اب تو راصی رہو بہت سی بہنوں کی امداد ہو رہی ہے اجتماعی انفرادی طور پر اس کے ذریعہ لیکن آپ لوگ اسے بھی نہیں بخش رہے ہیں ۔۔۔۔خود کی اصلاح کرو دوسروں سے زیادہ خود کے عیب خامیاں دیکھنی چاہیے اپ کا کام ہے خلوص کے ساتھ دینی بہنوں کی دکھاوے کے بغیر مخلص ہو کر اپنی بساط کے مطابق مدد کرے تاکہ آپ سے اللہ راضی ہو کم از کم اسے تو دین کا کام سکون سے کرنے دو ۔۔۔۔۔۔۔ مہربانی کر کے ۔۔۔۔حسد اور بغض نا کریں کسی سے اللہ نے انہیں عزت دی ہے اور اللہ دل دیکھ کر فیصلے کرتا ہے کیا پتا اللہ کو ان کے دل کی کیفیت حالت پسند آئی ہوں گی اور اسے اس دین کی سمجھ اور فہم اور نعمت سے نوازہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
Ma sha allah ❤❤❤
Mashallah ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Mashallah.❤❤❤❤❤❤
Masha Allah 🤲
It's good that you work during the day.
Mashallah ❤️❤️🥰🥰
Mash Allah❤❤❤
Hy hy hy
Mashallah mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤mashallah mashallah❤❤❤mashallah❤❤❤❤
ماشأاﷲ
Masha Allah ❤
Mashaallah
ما شاء اللہ ۔
Mashallah ❤❤
Mashallah sister
mashallha❤❤❤
Mashallah
Ifrah di doing great job
❤❤❤❤❤
Aapki aawaz bi parda hi yha konsa naya tareqa nikal aap nai mai bi k aalima hu
یہ ایک جاھلہ اور حب جاہ کی پجاری ہے
اس کو انہی حرکتوں سے صوت اولیاء سے باہر پھینک دیا گیا
آواز پر بھی نہیں الفاظ کے معنی پر غور کریں ۔۔۔
آپ ایک عالمہ ہو کر اس کا دفاع کرنے کے بجائے اس پر تنقید کر رہی ہو ۔
اس سے نہ جانے کتنے فیض یاب ہو رہے ہیں
سچ کہا تھا ایک عالم دین نے ۔۔۔۔
لوگ ہم سے کبھی راضی نہیں رہتے چاہے ہم کتنا بھی اچھا کیوں نہ کریں۔۔۔۔
اللہ و رسول ﷺ کا کام کر رہی ہے یہ بہن اب تو راصی رہو بہت سی بہنوں کی امداد ہو رہی ہے اجتماعی انفرادی طور پر اس کے ذریعہ لیکن آپ لوگ اسے بھی نہیں بخش رہے ہیں ۔۔۔۔خود کی اصلاح کرو
دوسروں سے زیادہ خود کے عیب خامیاں دیکھنی چاہیے اپ کا کام ہے خلوص کے ساتھ دینی بہنوں کی دکھاوے کے بغیر مخلص ہو کر اپنی بساط کے مطابق مدد کرے تاکہ آپ سے اللہ راضی ہو کم از کم اسے تو دین کا کام سکون سے کرنے دو ۔۔۔۔۔۔۔
مہربانی کر کے ۔۔۔۔حسد اور بغض نا کریں کسی سے اللہ نے انہیں عزت دی ہے اور اللہ دل دیکھ کر فیصلے کرتا ہے کیا پتا اللہ کو ان کے دل کی کیفیت حالت پسند آئی ہوں گی اور اسے اس دین کی سمجھ اور فہم اور نعمت سے نوازہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
بانو قدسیہ صحیح کہتی تھی۔۔ "
واقعی عورت ہی عورت کی خوشیوں، سکون اور کامیابی کی دشمن ہوتی ہے ۔"
Mashaallah ❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashaallah
Mashallah