Transformation of Rawalpindi's Bank Road | A Pleasant Surprise for Visitors | Urdu News
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 21 ม.ค. 2025
- For More Videos and Stories Visit: www.urdunews.com
Join us on Urdu News social networks:
Facebook: urdunewscom
Twitter: urdunewscom
Instagram: urdunews_com
#UrduNews #Rawalpindi #BankRoad #PedestrianZone #ShoppingExperience #PunjabGovernment #StreetTransformation #WalkingZone #UrbanPlanning #PakistanNews #UrbanDevelopment
Great to see such initiatives
Good luck nice and beautiful work with healthy
بہت خوبصورت ماشااللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ عزوجل
پاکستان زندہ آباد ❤❤❤❤❤
Great 👍 need to add some flowering
ہمارے شہروں میں رکشہ اور موٹر سائکلوں نے شور اور آلودگی میں بہت کردار ادا کیا ہے جس سے عام لوگ پھیپھڑوں اور سانس کی مختلف بیماریوں کے علاوہ بے بہا اور مسلسل شور شرابے اعصابی بیماریوں کے ساتھ ساتھ دیگر ذہنی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔
Good idea. I think other than Saddar, Raja Bazar, Kohati Bazar, Sarafa Bazar & Commercial Market Satellite Town should be included in this scheme. There should be shuttle service connecting these shopping centres.
پنڈی میں 70 کی دھائ میں بچپن میں والد کے ساتھ جانا ہوتا تھا تو بڑی کشادہ سڑکیں ہؤا کرتی تھی جہاں ٹریفک بھی کم ہؤا کرتی تھی۔ کچھ بسیں اور ٹانگے ہؤا کرتے تھے۔
Good ye porey molk Mai aisa hona chiye her eleqey Mai electric bas honi chiye or tamam moter sikel or Raksha band hona chiye
Grimio m yaha grime zada ho gi lahza yaha tarhat bi lagy
شکر ہے کہ کہیں کچھ بہتری کے آثار نظر آۓ ہیں۔ باقی شہروں میں بھی اگر پورے شہر نہیں تو انکے کچھ حصوں کو اسی طرح عام ٹریفک کیلیۓ بند کیا جانا چاہیۓ ہاں البتہ مریضوں اور ایمرجنسی کیلیۓ انتظام لازمی ہے۔ اسی طرح ابتداء ہو جاۓ تو باقی کے کام بھی آہستہ آہستہ ہو جائیں گے۔ بس ایسے کاموں کو رکنا نہیں چاہیۓ۔ عوام کو بھی صفائ کا خیال رکھنا چاہیۓ اور کچرے کو ادھر ادھر نہیں پھینکنا چاہیۓ اگر ٹریش بن نہیں بھی ہے تو اپنے کچرے کو اپنے ساتھ لے جائیں اور جہاں کچرہ پھینکنے کا بندوبست ہے وہی پھینکیں۔ ترقی یافتہ دنیا میں اسی طرح ہوتا ہے۔ کوئ بھی شہری گندگی نہیں پھیلاتا اور بعض جگہوں پر مثلاً موٹر ویز پر یا ہائ ویز پر کچرا پھینکنے پر تو بڑا بھاری جرمانہ بھی کیا جاتا ہے۔ ہمیں اسلام کا لازمی حصہ صفائ پر دھیان دینا پڑیگا۔
@2:09 . There is a difference between Park and a shopping street. Kid shouldn't be riding his bicycle here .
Street lights ki kami ha bassssss
Logon kay karobar ko band kar Kay larkion aur larkon Kay Liye phondi street bana do gaye hai