اس کو کہتے ہیں ہاتھ کی صفائی میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں ایت کو توڑ مروڑ کر پیش مت کیجئے جناب اپ کو بھی اللہ کے پاس جانا ہے اور ہمیں بھی اللہ کے پاس جانا ہے جواب دینا پڑے گا اللہ تبارک و تعالی قران مجید میں ارشاد فرماتا ہے جس کا مفہوم بیان کر رہا ہوں جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اؤ اللہ اور اللہ کے رسول کی طرف تو کہتے ہیں کہ ہم تو اسی راہ پر چلیں گے جس پر ہم نے اپنے باپ داداؤں کو دیکھا ہے پھر اللہ تعالی سوال کھڑا کر رہا ہے کیا تمہارے باپ دادا اگر کچھ نہ جانتے ہوں جاھل ہوں تب بھی اس سے مراد اپ ائمہ مجتہدین کو مت لیجئے جناب ورنہ ائمہ مجتہدین پر جہالت کا الزام لگ جائے گا اور اسی ایت سے یہ بات ثابت ہو رہا ہے کے تمہارے باپ دادا اگر دین کو نہ جانتے ہوں تو ان کی راہ پر چلنا تو درست نہیں ہے لیکن جو لوگ دین کو جانتے اور سمجھتے ہو تو ان کے راستے پر چلنا سبیل المومنین ہے بے شک ہر وہ بات جو کتاب و سنت کے مخالف ہو یہ کہنے والا چاہے کوئی بھی ہو اس کی بات کو رد کر دینا واجب ہے مگر یہ ثابت ہو جانا چاہیے روزانہ اپ نماز میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہیں اور اللہ تعالی سے ہم دعا کرتے ہیں اے اللہ ہم کو ان لوگوں کی راہ پر چلا جن پر تیرا انعام نازل ہوا ہم یہ نام یافتہ لوگوں کے پیچھے چلتے ہیں جناب قوم نوح نے جو بات کہی تھی ان کے اباؤ اجداد مشرک تھے اور بتوں کی پوجا کرتے تھے وتو کو چھوڑ کر کے ایک اللہ کی عبادت کرنے پر راضی نہیں تھے جب کہ ہم ایک اللہ کی پرستش پر راضی ہیں ہاں یہ باتیں کچھ بریلویوں پر سیٹ تو ہوسکتا ہے کہ ان لوگوں نے بزرگ اولیاء اور پیروں کو خدا کا درجہ دے دیا ہے لیکن سارے مقلدین ایسے نہیں ہیں جناب ہوش کے ناخن لیجئے ہر مقلدین کو مشرک سمجھنا یہ انصاف نہیں ہے
BEHTREEEN MUQARRIR HAIN MAULANAAAA JALALUDDIN💝💝💝💖💖💖❤️❤️❤️
Mashallah 😢😢😢😢😢
SubhanAllah bilkul sahi❤❤❤❤❤
MashaAllah zzakomullah Allah Aap ki hifhazt frmay
Masha Allah Sheikh mohtaram bahut accha ap tafseer karte hain
Subhan allah
Mashallah tabarakallah alhamdolilah
Ma sa Allah jajakllah khayr fidduniya wal aakhirh w ahsnl jaja
Alhamdollillah proud to be momina
Asslamu aliykum
جزاک اللہ خیرا
Mashallah
Allah Aap ke umr e daraz kare
My fav janab jalaluddin qasmi sahab ❤
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa barkhahu mashallah subhanallah beshak rabbul aalmin rabbul ijjat ka
Subhanallah
Jazakallahu qaira
Jazakallah khair
JazakAllahu khairan kaseerah
Aamin 🤲
Masha Allah shaikh ko sehat aur Umar de Aameen Ya Rabbul Alameen
😮😮😮😮😮😮
یہی دلیل آج بھی چل رہی ہے۔
baap dada ki taqlid me aur chaar imamo ki taqlid me asman zameen ka farq hai .....gairmukalidiyat jahalat ka naam hai
اس کو کہتے ہیں ہاتھ کی صفائی
میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں
ایت کو توڑ مروڑ کر پیش مت کیجئے جناب اپ کو بھی اللہ کے پاس جانا ہے اور ہمیں بھی اللہ کے پاس جانا ہے جواب دینا پڑے گا
اللہ تبارک و تعالی قران مجید میں ارشاد فرماتا ہے جس کا مفہوم بیان کر رہا ہوں
جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اؤ اللہ اور اللہ کے رسول کی طرف تو کہتے ہیں کہ ہم تو اسی راہ پر چلیں گے جس پر ہم نے اپنے باپ داداؤں کو دیکھا ہے
پھر اللہ تعالی سوال کھڑا کر رہا ہے
کیا تمہارے باپ دادا اگر کچھ نہ جانتے ہوں جاھل ہوں تب بھی
اس سے مراد اپ ائمہ مجتہدین کو مت لیجئے جناب ورنہ ائمہ مجتہدین پر جہالت کا الزام لگ جائے گا
اور اسی ایت سے یہ بات ثابت ہو رہا ہے کے تمہارے باپ دادا اگر دین کو نہ جانتے ہوں تو ان کی راہ پر چلنا تو درست نہیں ہے لیکن جو لوگ دین کو جانتے اور سمجھتے ہو تو ان کے راستے پر چلنا سبیل المومنین ہے
بے شک ہر وہ بات جو کتاب و سنت کے مخالف ہو یہ کہنے والا چاہے کوئی بھی ہو اس کی بات کو رد کر دینا واجب ہے مگر یہ ثابت ہو جانا چاہیے
روزانہ اپ نماز میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہیں
اور اللہ تعالی سے ہم دعا کرتے ہیں اے اللہ ہم کو ان لوگوں کی راہ پر چلا جن پر تیرا انعام نازل ہوا
ہم یہ نام یافتہ لوگوں کے پیچھے چلتے ہیں جناب قوم نوح نے جو بات کہی تھی ان کے اباؤ اجداد مشرک تھے اور بتوں کی پوجا کرتے تھے وتو کو چھوڑ کر کے ایک اللہ کی عبادت کرنے پر راضی نہیں تھے
جب کہ ہم ایک اللہ کی پرستش پر راضی ہیں
ہاں یہ باتیں کچھ بریلویوں پر سیٹ تو ہوسکتا ہے کہ ان لوگوں نے بزرگ اولیاء اور پیروں کو خدا کا درجہ دے دیا ہے لیکن سارے مقلدین ایسے نہیں ہیں جناب
ہوش کے ناخن لیجئے ہر مقلدین کو مشرک سمجھنا یہ انصاف نہیں ہے
Please aap thoda kam muskurana, it seems you are doing over acting. Sorry if iam wrong
🔥 🔥
अल्लाह ताला आपकी हीफाजत फरमाये उम्र मै barakat de amin.
Allahu akbar
Subhanallah
Allahu akbar