حضرت علامہ مولانا مفتی رحمت اللہ قادری علم وفضل کے تاجدار ہیں آپ کے شاگردوں کی بھی ایک طویل فہرست ہے شہید بغداد مولانا اسید الحق بدایونی علامہ مفتی انفاس الحسن کانپور علامہ ضیاء الدین میرٹھی وغیرہ آپ کے ممتاز ترین تلامذہ میں شامل ہیں فقیر کو بھی حضرت سے شرف تلمذ و اجازت و خلافت حاصل ہے
حضرت علامہ مولانا مفتی رحمت اللہ قادری علم وفضل کے تاجدار ہیں آپ کے شاگردوں کی بھی ایک طویل فہرست ہے
شہید بغداد مولانا اسید الحق بدایونی
علامہ مفتی انفاس الحسن کانپور
علامہ ضیاء الدین میرٹھی وغیرہ آپ کے ممتاز ترین تلامذہ میں شامل ہیں
فقیر کو بھی حضرت سے شرف تلمذ و اجازت و خلافت حاصل ہے
جانشین حضور مخدوم سمناں حضور معین المشائخ علامہ سید محمد معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی صاحب کا تعارف کیوں نہیں کرا رہے ہو
جانشین حضور مخدوم سمناں حضور معین المشائخ علامہ سید محمد معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی صاحب قبلہ کا تعارف کیوں نہیں کرا رہے ہو 😢😢😢😢😢