today's 8 important news and notification|| latest news for govt employees and pensioners
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ค. 2024
- today's 8 important news and notification|| latest news for govt employees and pensioners #budget #rehmanbajwa #groupinsurance #incomeprotectioninsurance #upgradationofgovernmentemployees #payandpension #govtemployeeslatestnews #insurance
سر تقریبا اسی فیصد پینشنرز کی بائیو میٹرک تصدیق آسانی سے نہیں ہو پاتی جو ملازم چالیس یا بیالیس سال دفتری امور سر انجام دیتا ھے اس کے انگوٹھوں کے نشان تو ویسے ہی قلم چلا چلا کر گھس جاتے ہیں اور انگوٹھوں کی بائیو میٹرک مشکل سے ہو پاتی ھے لہذا احکام بالا گزارش ھے کہ اس کا کوئی مناسب متبادل حل کیا جائے تاکہ پینشنرز کی مشکلات دور ہو سکے
Ap old news da raha han
Sir old pensioner kie double pension band ho rahie
Pay and pension increase ka notification jari howa hy ya nhi??
No abi nhi howa
ظفر نعیم۔ گریڈ 17 کے افسر سے اپنے زندہ ھونے کی تصدیق لیا کریں۔میں تو ایسا ھی کرتا ھوں۔مگر بائیو میٹرک بھی ھوتا ھے۔اگر انگوٹھے کا نشان نا اسکے تو وہ تصدیق کام آئے گی۔
ظفر نعیم۔ آپ کی پریشانی ختم کی جارھی ھے۔اب پینشن ھی ختم کی جارھی ھے۔میرے منہ میں خاک۔خبریں ایسی ھی چل رھی ھیں۔
Sr jo kpk mai puranay penshner penshen lay rahay hain on ki bi khatm ho gi ya old ki jari rahay gi or new ki bnd ho gi
Old ki jari Rahe gi 1-07-22 k Bharti hone walon ki bnd ho gi