He is very down to earth. I have met him multiples times during his shootings and he sat with us and discussed films with us like friends. He has no starry tantrums. He loves his fans.
یہ دل آپ کا ہوا۔۔۔۔شیخ صاحب!شاکر صاحب!عمر خطاب صاحب! "یہ دل آپ کا ہوا" جس طرح شیخ صاحب کو ملی اور اسے بنانے میں انہوں نے رائٹر،عکاس اور موسیقار کو غیر معمولی معاوضہ دیا کہ 'نیت صاف منزل آسان" کے مصداق یہ فلم بلاک بسٹر ثابت ہوئی انڈیا کی فلموں میں اپنے کام کا تزکرہ احسن انداز میں کیا اس دوسرے حصے میں بھی شیخ صاحب نے کھل کر deserve افراد کی تعریف کی اللہ تعالیٰ کی ذاتِ پہ کامل یقین رکھنے والے شیخ صاحب کی فنی زندگی کا یہ ایک یادگار انٹرویو ہے جس کے لیئے ہم میٹرو لائیو کو عمر خطاب صاحب کو اور تازہ دم و توانا ایس ایم شاکر صاحب کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔
سپر سٹار کی سپر باتیں اتنا کھل کر اپنے ماضی حال کو بیان کرنا شیخ صاحب کا کارنامہ ھے ویلڈن جاوید شیخ صاحب ویلڈن ایس ایم شاکر صاحب ویلڈن میٹرولاٸیو ٹی وی
He is very down to earth. I have met him multiples times during his shootings and he sat with us and discussed films with us like friends. He has no starry tantrums. He loves his fans.
No doubt, such a humble and decent personality 👍
Zinda Dil admi ha Javed sb
True 👍
بہت اچھا۔۔۔امیروں کے بادشاہ
😆🤭🔥❤️
Weldone ,, Sir,,,
Congratulation Metro Live,,
Many many thanks
یہ دل آپ کا ہوا۔۔۔۔شیخ صاحب!شاکر صاحب!عمر خطاب صاحب! "یہ دل آپ کا ہوا" جس طرح شیخ صاحب کو ملی اور اسے بنانے میں انہوں نے رائٹر،عکاس اور موسیقار کو غیر معمولی معاوضہ دیا کہ 'نیت صاف منزل آسان" کے مصداق یہ فلم بلاک بسٹر ثابت ہوئی انڈیا کی فلموں میں اپنے کام کا تزکرہ احسن انداز میں کیا اس دوسرے حصے میں بھی شیخ صاحب نے کھل کر deserve افراد کی تعریف کی اللہ تعالیٰ کی ذاتِ پہ کامل یقین رکھنے والے شیخ صاحب کی فنی زندگی کا یہ ایک یادگار انٹرویو ہے جس کے لیئے ہم میٹرو لائیو کو عمر خطاب صاحب کو اور تازہ دم و توانا ایس ایم شاکر صاحب کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ شیخ صاحب۔ آپ کے ان تعریفی اور توصیفی کلمات سے ہماری حوصلہ افزائی ہوئی۔ آئندہ بھی آپ کی توجہ کے طالب رہیں گے۔
واہ کیا پکچر یاد دلا دی
غریبوں کا بادشاہ
سپر سٹار کی سپر باتیں اتنا کھل کر اپنے ماضی حال کو بیان کرنا شیخ صاحب کا
کارنامہ ھے
ویلڈن جاوید شیخ صاحب
ویلڈن ایس ایم شاکر صاحب
ویلڈن میٹرولاٸیو ٹی وی
Thanks dear