سر کیا میں مولانا صاحب کے بیانات استعمال کرسکتا ہوں ویڈیو میں مطلب کہ اس کے بیان پر اپنی ویڈیو بنا کر اپنے چینل پر اپلوڈ کروں چونکہ میں کوہاٹ کا ہوں نہیں اور نہ وہاں رہتا ہوں کہ ریکارڈ کرسکوں میں رائےوینڈ میں ہوتا ہوں اگر آپ کی اجازت ہو تب پلیز جواب ضرور دینا شکریہ عبداللہ خٹک کرک سے
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سبحان اللہ
Alhamdulillah alla kobul pormay
سر کیا میں مولانا صاحب کے بیانات استعمال کرسکتا ہوں ویڈیو میں مطلب کہ اس کے بیان پر اپنی ویڈیو بنا کر اپنے چینل پر اپلوڈ کروں چونکہ میں کوہاٹ کا ہوں نہیں اور نہ وہاں رہتا ہوں کہ ریکارڈ کرسکوں میں رائےوینڈ میں ہوتا ہوں اگر آپ کی اجازت ہو تب پلیز جواب ضرور دینا شکریہ
عبداللہ خٹک کرک سے
اس وجہ سے پوچھ رہا ہوں کہ اپ کا کوئی ای میل وغیرہ ہے نہیں چینل پر اور اپنی طرف سے اپلوڈ کرنے سے منع کیا ہے اس وجہ سے کمینٹ میں پوچھ رہا ہوں
جی جناب ! کر سکتے ہو۔ چینل کا نام کیا ہے؟
@@kohat_tm Abdullah Khattak شکریہ آللہ آپ کی زندگی کو دین سے منور کرے اپ کے اعمال کو قبول کریں