مطیع سے بندہ پوچھے کچھ عرصہ قبل تک تو قاضی پر جان چھڑکتا تھا اور اب ڈرامہ بازی چل رہے آجکل صحافی بھی ایسے گرگت کی طرح رنگ بدل رہے کہ سیاستدان بھی ہیچھے چھوڑ دیے اور برسوں کے یارانے بھی توڑ دیے ۔
Asad toor matillah jaan ne aapn asol zameer baich diya hua hai . Mn ne inko 7 saall say vlog sonta tha ab inko nhi sonta ab ye dono sahafi bezameer be asol bn gay hen ye views Kay chakron mn Kahan ja kr pohanchy na asol na sach ka sath
جب سے قضی صاحب نے مطیع اللہ جان کو روستم سے بےعزت کرکے ہٹایا ہے جب سے مطیع بغضِ قاضی میں مبتلا ہوگئے ہیں اور قاضی صاحب کے خلاف ہرزہ سرائی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ۔ میرے خیال میں یہ پیشے ورانہ بددیانتی ہے ۔ عبدالقیوم صدّیقی صاحب آپ بہت اچھا اور معلوماتی پروگرام کرتے ہیں
How did honorable QAZI kicked out mati-ullo sheitan? I mean, I don't know that thing. Tell us bit more, please. Or some online link to the news.Thanks.
مطیع اللہ جان کو آخر قاضی صاحب نے کیا کہا ہے؟ قیوم صاحب اپ کا بھی فرض ہے کہ قوم کو بتادے۔مطیع اللہ جان کا ہمارے دل میں بڑا عزت تھا لیکن وہ بھی بلیک میلر ہے۔ قاضی صاحب کی شرافت کو بے غیرتی کے زمرے میں اتا ہے۔
Qayum sidiqi sb Matiullah jan Hasnat Malik asad toor yaay log tatay chk hain yaay sirf anay walay ko wellcome janay walay ko Daffa karo Selfish log hain Ap log bahout achay hain
مطیع صاحب جب سے یوتھیا ہو گئے ہیں اُن کی شکل اُن کی زبان اُن کی رہن سہن ہی بدل گئی ہے اب تو ایمان کی دعا کے ساتھ یوتھیا بننے سے بچنے کی بھی دعا کی جاتی ہے
نطیع اللہ جان صاحب کے اس وقت افسوس ہوا جب اس نے کہا کہ 68 کا فیصلہ تو ٹھیک ہے لیکن ٹائم غلط ہے کاش ان کو یہ کوئی بتا دیں کہ جو بات ٹھیک ہو اس کے بعد لیکن نہیں ہوتا
صدیقی صاحب میں آپکو مبارکباد پیش کرتا ہوں ، کہ آپ نے میری خوائش پہ آپ نے مطیع اللہ جان صاحب کا بھرپور آپریشن کیا ، میں امید کرتا ہوں کہ اب مطیع اللہ جان صاحب کو افاقہ ہوگا ،
انشاء اللہ- بے شک جناب صدیقی صاحب قابل تحسین اور حقیقی صحافی ہیں اور بہترین سرجن بھی انہعں نے مطیع جان کا بالکل اور بھرپور “پوسٹ مارٹم” (آپریشن نہیں) کیا ہے آپریشن تو زندوں اور غیرت مندوں کا کیا جاتا ہے
I am Matiullah Fan But NOW he is completely EXPOSED - he is not IMRANDO - HE IS ANTI ARMY ONLY - If any judge decisions even according to LAW goes in FAVOR of ARMY he will criticize that judgement , he Criticizes Imran , Army & Judges because they were all on SAME PAGE & Not just because they were against LAW& Constitution - Still the Same EVEN QAZI IS WITH LAW & CONSTITUTION but he is against him because his decisions are giving strength to Army - All those IMRANDAR JUDGES are his favorite NOW even they are RE WRITING THE CONSTITUTION but FAVORING IMRAN AGAINST ARMY IS THE MAIN ISSUE
UN sab ko slam Jo chottea Matti bander toor or shero hussnat per lant bagta hai agr Mara bas ma hota to Jo din rat kse ke azat ochal RHA Hain in ko asa sabaq data k in ke ana wale naslain yad rakhatain ya baghart ko kes na haq dea k wo dosro ke azat sa kahala
فاترالعقل مطیع اللہ جان ساون کا وہ اندھا یے جسے ہر طرف ہرا ہی سوجھتا ہے ۔ مطیع اللہ جان دراصل چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے نفرت اور تعصب میں اتنے دور نکل گئے ہیں کہ اب ہر خبر اور ہر واقعے میں انکو قاضی فائز عیسیٰ صاحب کا ہاتھ نظر آتا ہے ۔ نفرت اور انتقام میں مطیع اللہ جان اندھا اور باؤلا ہو چکا ہے ۔
Qayyum Sb, I have been shouting from the rooftops when Matiullah and Hasnat used to regularly make an appearance on your show, I would time and again suggest to you that both of them dou number mixed up charlatans therefore please do not invite them over… I am relieved both those odious characters are no longer on AQS’s horizon. Similarly Hammad Sb used to mention Matiullah as his friend and I used to say the exact same thing to him also that I do not see any similarity between that creepy looking and mendacious character and our “kyun ka” Hammad Sir😀😀 both are as different as chalk and cheese. You have an excellent team these days Tayyab Sb “baat simple hae” 😀 and Jehanzeb sb and others… we love the humour you’ve injected recently that makes the Vlog wholesome and knowledge imparting. Thank you from for your great work 🙏🙏
عبدالقیوم صدیقی صاحب بہت اچھا کیا اپ اس وکیل کو سونی لیو ندیم اللہ جان صاحب ایک اچھے ادمی تھے میں بڑا اس کا فین تھا لیکن پتہ چلا کہ وہ تو اپنی شہرت کے لئے
Aisa lagta hy matiullah j ne qazi ko personal leliya hy, har bat mn qazi pe tanqeed karni hy, qazi kyun , qazi kyun utha, qazi ne yeh kyun kaha , qazi ne ye kyun kiya , qazi ne ye faisla kyun kiya mtlb har bat mn chief justice qazi pe tanqeed karni hy aur unke har fail mn negativity nikalni hy aur wajah sirf dollar ki talash lagti hy
Aqs sahab in advocate sahab ne aap ko b fool bana dia hai . Pehlay thori investigation in k bare mein b kar lete , jis shajre k bare mein ye sahab bata kar rishtadar sabit kar rahe hain , wo shajra mehkma maal ne suspend kar rakha hai .
مطیع اللہ جان کی طبیعت کافی عرصے سے خراب چلی آرہی ہے، ان کا علاج ہونا چاہیے ، اکثر ہر شخص یہ تسلیم نہیں کرتا کہ اسے کوئ تکلیف ہے، اس لیے یہ عین ممکن ہے کہ مطیع اللہ جان کبھی نہیں مانے گا کہ اسے کوئ مرض لگ چکا ہے !
Hasnaant Malik, Mattiulah Jaan aur Asad Toor, Yea teeno TH-camrs actually Ummulmunafqeen Jhouton ke Maan ka kardar ada kar rahay hen har waqat. In teeno par Pakistani Awam kee taraf say Lanatulla Lanatulla Lanatulla in Ummulmunafqeen aur Jhouton kee Maan par 💯%👍✅✅✅
سو فیصد سچ ہے پیارے بھائی- حسنات (کالیا بد شکلا) جب تک جناب صدیقی صاحب کے زیر سایہ تھا تو انسان کا بچہ تھا- مطیع جان کوجب تک فیض حمید نے نہیں اٹھایا تھا اور اسد طور کی جب تک بازو نہں توڑے تھے وہ بھی ٹھیک تھے- لیکن اب تینوں منافق ٹولہ ہیں
مجھے ڈر ہے قاضی والے جانے کے بعد ہمارے مطیع بھائی اور صدیق للی میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کی قیادت کی جنگ نہ چھڑ جائے کیونکہ منہاجی کام نکلوانے کے بعد انسان کو دیکھنا بھی نہیں چاہتے مبادا کہ وہ کسی بات کا مطالبہ نہ کردے
But our inheritance law in this respect is unjust and inhumane. This gentleman and his father, according to his narration/ case facts, fully entitled legally. But morally, in the wrong. But this comment is on the law, not on the bizarre connections MJTV is alleging.
بھائ صاحب ایم جے ٹی وی کے اینکر پرسن کبھی کبھار ہی کوئ کام کی بات کرتے ہیں بھائ صاحب یہ مقدمہ ہے کہ گورکھ دھندہ استغفراللہ ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ پتہ نہی لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہاں کی کہاں جا ملاتے ہیں اور اپنی عقل و دانش کو خود ہی خراج تحسین پیش کرتے ہیں الله پاک ان صاحب کو اس مشکل سے نکالے جن کا مقدمہ کسی کی نظر میں اتنی اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ اسے آئینی ترامیم کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے الله پاک رحم فرماۓ آمین اور ان صاحب کو باعزت اس مشکل سے نکالے آمین یا رب العالمین جزاک الله خیر
کیس پیچیدہ ہے، زندگی اور معاشرہ ڈرامہ ہے۔ ایک فریق یقینا ظالم ہے! مقدمے سے ہٹ کر نظر آرہا ہے مطیع جان کو قاضی فائز سے کسقدر شدید دشمنی ہے، اف خدا کی پناہ ! دشمنی $$ سے بڑھکرہے
Salam siddiqui sahib, Mati ,asad toor aur hasnat malik ye justice mansoor aur muneeb aur athar kay taout hain Ye qazi k har acchay faislay se keeray nikaltay hain.
Respected Abdul Qayyum Siddiqui Saheb This vlog has also been subjected to scholarly analysis in many ways. A good analysis is always a process of considering something carefully or using statistical methods in order to understand it or explain it. In Pakistan the only talk shows that sit correctly on this definition are being broadcast on AQS live. Thanks for educating all of us living around the world @brother Abdul Qayyum Siddiqui. Regards Shahid Janjua Qualitative Researcher and data analyst, UK
بضض فائز عیسی میں مبتلا مطیع اللہ جان صاحب کو اللہ صبر دے اب تو قاضی صاحب ریٹائرڈ ھو و رھے ھیں شاید صبر ا جاے آج صدیقی صاحب 9 نہلے پر 10 لا لگے آپ ویلڈن
مقدمات سننا ججوں کا کام ھے جبکہ یہاں صحافیوں نے یہ ذمہ داری اپنے ذمہ لے لی ھے اور ٹی وی ھو یا وی لاگ اس پے انہوں نے مقدمات سننا شروع کر دئیے ہیں ۔ جیسا کہ اس معاملہ سے ظاہر ھے ۔ ایک فریق مطیع اللہ جان اور دوسرا قیوم صدیقی صاحب کی علیحدہ علیحدہ عدالتوں میں مقدمہ پیش کر رھے ہیں ۔
وکیل صاحب نے اپنا کیس بہت خوب پلیڈ کیا۔ ویل ڈن سر ویل ڈن ۔ مطیع اللہ جان اور اسد طور : بس اللہ ان کی ذھنی حالت پر رحم فرمائے۔ قاضی صاحب کی عداوت میں بہت دور نکل گئے ھیں بس دعا ھی کی جاسکتی ھے ان کی حالت قابل ترس ھے۔ بیچارے حسد کی آگ میں جلتے جارھے ھیں۔ آئینی ترامیم کا اس کیس سے کیا تعلق۔ یہ ایک خالصتا وراثت کا مثالی کیس ھے۔
جناب صدیقی صاحب مغل صاحب نے بہت اچھے طریقے سے اپنا بیان کیا ہے جو کہ درست لگتا ہے میں ایک پٹواری ہوں اور بطور پٹواری میں مغل صاحب کے موقف کو درست مانتا ہوں صدیقی صاحب آپ نے صرف ایک مقدمہ میں کسی فریق کوموقعہ دیا ہے کہ اس کا مقدمہ ہے کیا آپ پچھلے پندرہ بیس سالوں کے حق شفع کے کیسوں کے فیصلے دیکھیں تو آپ حیران رہ جائیں گے میرے ایک قریبی دوست کا حق شفع کاکیس تھا جس میں شفع دائر کرنے کی پہلی شرط ہی یہی ہوتی ہے کہ زر سوم جمع کرادی جاے جو کہ اس نے جمع کرائی سول کور ٹ سے فیصلہ ہوا کہ آپ نے زرسوم جمع نیں کرائی لہزا کیس خارج کیا جاتا ہے لاہور ھائی کورٹ کا فیصلہ آیا کہ اپ نے یہ زرسوم جو جمع ہوا ہے وہ سول کورٹ کو بتا نیں سکے اس لیے اپیل خارج کی جاتی ہے اب بتائیں کہ بندہ کدھر جاے بقول فیض احمد رب سچیا توں تے آکھیا سی جا او بندیا
مطیع اللہ جان اپنے ہوش کھو چکا ہے۔ انکو تکلیف ہے ہی قاضی صاحب سے ہے
سو فیصد سچ ہے
True Saeed Saheb 👍
مطیع سے بندہ پوچھے کچھ عرصہ قبل تک تو قاضی پر جان چھڑکتا تھا اور اب ڈرامہ بازی چل رہے آجکل صحافی بھی ایسے گرگت کی طرح رنگ بدل رہے کہ سیاستدان بھی ہیچھے چھوڑ دیے اور برسوں کے یارانے بھی توڑ دیے ۔
مطیع اللہ جان صاحب اب ایک شدید عمرانڈو بن چکے ہیں۔ لہٰذا ان سے اب ہر نیچ حرکت کی توقع رکھیں۔
Nahi apna zehni tewazen kho chuka hey
مجھے آپ سے سو فیصد اتفاق ہے محترم بھائی”سچا آدمی ہوں” بہت بے غیرت “نام نہاد صحافی ہے-
مطیع اللہ جان اور اسد طور کے بارے میں یہی کہا جا سکتا ہے
"وہ ناداں سجدے میں گر گئے جب وقت قیام آیا "
Asad toor matillah jaan ne aapn asol zameer baich diya hua hai . Mn ne inko 7 saall say vlog sonta tha ab inko nhi sonta ab ye dono sahafi bezameer be asol bn gay hen ye views Kay chakron mn Kahan ja kr pohanchy na asol na sach ka sath
حسنات ملک بھی
قاضی کے بغض میں کچھ صحافی انصافی اور عمرانڈو بن گئے ہیں
بے شک یہ سچ ہے پیارے بھائی ایم خان صاحب
@@MKhan-hb8jk shetani fitna bn gay
جب سے قضی صاحب نے مطیع اللہ جان کو روستم سے بےعزت کرکے ہٹایا ہے جب سے مطیع بغضِ قاضی میں مبتلا ہوگئے ہیں اور قاضی صاحب کے خلاف ہرزہ سرائی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ۔ میرے خیال میں یہ پیشے ورانہ بددیانتی ہے ۔ عبدالقیوم صدّیقی صاحب آپ بہت اچھا اور معلوماتی پروگرام کرتے ہیں
How did honorable QAZI kicked out mati-ullo sheitan? I mean, I don't know that thing. Tell us bit more, please. Or some online link to the news.Thanks.
💯 Right
بے شک اس واقعہ سے پہلے وہ انسان کی اولاد تھا لیکن جب سے اس نے پیشہ ورانہ بد دیانتی شروع کی اس دن سے ہمارے دلوں سے وہ اتر گیا تھا
مطیع اللہ جان ایک تنگ نظر سوکالڈ صحافی ہیں ۔ اس کی ہر تان قاضی فائز عیسیٰ صاحب ہر جا کر ٹوٹتی ہے ۔
بالکل درست فرمایا آپ نے بھائی
مطیع بھائ پہ جادو کر دیا ہے کسی نے ۔ شائد پنکی نے لوٹا گھمایا ہے ۔
😂😂😂
ہا ہا ہا یہ درست لگتا ہے کہ پنکی پیرنی نے مطیع پر لوٹا گھمایا ہے
جب کوئی صحافی امرانڈو بن جاتا ہے اس کو پھر انسان بنانا بہت مشکل ہو جاتا ہے، مطیع اللہ جان اب صدیق جان اور گیلے تیتر کے صف میں کھڑے ہو گئے ہے
بے شک مطیع جان ، اسد طور اور صدیق جان بے غیرت (نام نہاد) صحافی ہیں
زبردست یار زبردست
مطیع اللہ جان کو آخر قاضی صاحب نے کیا کہا ہے؟ قیوم صاحب اپ کا بھی فرض ہے کہ قوم کو بتادے۔مطیع اللہ جان کا ہمارے دل میں بڑا عزت تھا لیکن وہ بھی بلیک میلر ہے۔ قاضی صاحب کی شرافت کو بے غیرتی کے زمرے میں اتا ہے۔
سو فیصد سچ ہے-میں بھی اسکو بہت شوق سے دیکھتا اعر سنتا تھا لیکن سات آٹھ ماہ سے اس پر لعنت بھیج دی تھی
Qayum sidiqi sb Matiullah jan Hasnat Malik asad toor yaay log tatay chk hain yaay sirf anay walay ko wellcome janay walay ko Daffa karo
Selfish log hain
Ap log bahout achay hain
مطیع صاحب پر ترس آتا ھے
اللّٰــــــہ سب کی ذہنی حالت درست رکھے آمین
محترم جناب جنرل (ر) فیض حمید اور جناب عمران شیطان نے مطیع جان کے ساتھ جو کچھ کیا تھا وہ آج قابل تحسین نظربآتا ہے
مطیع صاحب جب سے یوتھیا ہو گئے ہیں اُن کی شکل اُن کی زبان اُن کی رہن سہن ہی بدل گئی ہے اب تو ایمان کی دعا کے ساتھ یوتھیا بننے سے بچنے کی بھی دعا کی جاتی ہے
@@ahsanmiraliwalaمطیع یوتھیوں کو ہمیشہ سے ایک ناسور اور بدبو دار مخلوق سمجھتا تھا اور اب ان کے ہی پچھواڑے چاٹنے کو تیار بیٹھا ہے
نطیع اللہ جان صاحب کے اس وقت افسوس ہوا جب اس نے کہا کہ 68 کا فیصلہ تو ٹھیک ہے لیکن ٹائم غلط ہے کاش ان کو یہ کوئی بتا دیں کہ جو بات ٹھیک ہو اس کے بعد لیکن نہیں ہوتا
سو فیصد درست فرمایا آپ نے پیارے بھائی ناصر چوہدری صاحب
That's it enough, very well strong reply to Mattiullah! Well-done AQS sb.
صدیقی صاحب مطیع اللہ جان قاضی صاحب کے بغض میں پاگل ھو چکا ھے
بے شک
Very intresting case AQS Sahib.
بے شک اور حقیقت سے انتہائی قریب تر بھی-
صدیقی صاحب میں آپکو مبارکباد پیش کرتا ہوں ، کہ آپ نے میری خوائش پہ آپ نے مطیع اللہ جان صاحب کا بھرپور آپریشن کیا ،
میں امید کرتا ہوں کہ اب مطیع اللہ جان صاحب کو افاقہ ہوگا ،
💯 Right
انشاء اللہ- بے شک جناب صدیقی صاحب قابل تحسین اور حقیقی صحافی ہیں اور بہترین سرجن بھی انہعں نے مطیع جان کا بالکل اور بھرپور “پوسٹ مارٹم” (آپریشن نہیں) کیا ہے آپریشن تو زندوں اور غیرت مندوں کا کیا جاتا ہے
I am Matiullah Fan But NOW he is completely EXPOSED - he is not IMRANDO - HE IS ANTI ARMY ONLY - If any judge decisions even according to LAW goes in FAVOR of ARMY he will criticize that judgement , he Criticizes Imran , Army & Judges because they were all on SAME PAGE & Not just because they were against LAW& Constitution - Still the Same EVEN QAZI IS WITH LAW & CONSTITUTION but he is against him because his decisions are giving strength to Army - All those IMRANDAR JUDGES are his favorite NOW even they are RE WRITING THE CONSTITUTION but FAVORING IMRAN AGAINST ARMY IS THE MAIN ISSUE
UN sab ko slam Jo chottea Matti bander toor or shero hussnat per lant bagta hai agr Mara bas ma hota to Jo din rat kse ke azat ochal RHA Hain in ko asa sabaq data k in ke ana wale naslain yad rakhatain ya baghart ko kes na haq dea k wo dosro ke azat sa kahala
AQS, let's bring the other side on your show. It will help us as viewers, and you can analyze the whole case.
That's right. I Hain b chahiye tha k Mati Sahab k program Mai reply detey.
مطیع اب گیلا تیتر بن گیا
ہا ہا ہا بہت خوب پیارے بھائی جناب طیب محمود صاحب
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت عمدہ وی لاگ صدیقی صاحب
فاترالعقل مطیع اللہ جان ساون کا وہ اندھا یے جسے ہر طرف ہرا ہی سوجھتا ہے ۔ مطیع اللہ جان دراصل چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ سے نفرت اور تعصب میں اتنے دور نکل گئے ہیں کہ اب ہر خبر اور ہر واقعے میں انکو قاضی فائز عیسیٰ صاحب کا ہاتھ نظر آتا ہے ۔ نفرت اور انتقام میں مطیع اللہ جان اندھا اور باؤلا ہو چکا ہے ۔
مطیع اللہ جان صاحب اپنی انا اور ضد میں اور چیف جسٹس کے مخالفت میں کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں
Aisa ajeeb o ghareeb muqadma key dimagh chakra gaya yeh log ALLAH sey nahi surety ????Iam shocked
😮
کہاں مطیع جان جو کافی حد ساٸیکو ھوگیا ہے بغض قاضی میں
Matiullah sb nai imrando hai Yeh ab jhoot ko hi sach samjhta hai
Good V log
Wonderful
لوگ اپنی بیٹیوں کو جانتے بوجتے کیوں جھونک دیتے ہیں
Qayyum Sb, I have been shouting from the rooftops when Matiullah and Hasnat used to regularly make an appearance on your show, I would time and again suggest to you that both of them dou number mixed up charlatans therefore please do not invite them over… I am relieved both those odious characters are no longer on AQS’s horizon. Similarly Hammad Sb used to mention Matiullah as his friend and I used to say the exact same thing to him also that I do not see any similarity between that creepy looking and mendacious character and our “kyun ka” Hammad Sir😀😀 both are as different as chalk and cheese. You have an excellent team these days Tayyab Sb “baat simple hae” 😀 and Jehanzeb sb and others… we love the humour you’ve injected recently that makes the Vlog wholesome and knowledge imparting. Thank you from for your great work 🙏🙏
Great AQS
بے شک
عبدالقیوم صدیقی صاحب بہت اچھا کیا اپ اس وکیل کو سونی لیو ندیم اللہ جان صاحب ایک اچھے ادمی تھے میں بڑا اس کا فین تھا لیکن پتہ چلا کہ وہ تو اپنی شہرت کے لئے
Aisa lagta hy matiullah j ne qazi ko personal leliya hy, har bat mn qazi pe tanqeed karni hy, qazi kyun , qazi kyun utha, qazi ne yeh kyun kaha , qazi ne ye kyun kiya , qazi ne ye faisla kyun kiya mtlb har bat mn chief justice qazi pe tanqeed karni hy aur unke har fail mn negativity nikalni hy aur wajah sirf dollar ki talash lagti hy
Aqs sahab in advocate sahab ne aap ko b fool bana dia hai . Pehlay thori investigation in k bare mein b kar lete , jis shajre k bare mein ye sahab bata kar rishtadar sabit kar rahe hain , wo shajra mehkma maal ne suspend kar rakha hai .
مطیع اللہ جان کی طبیعت کافی عرصے سے خراب چلی آرہی ہے، ان کا علاج ہونا چاہیے ، اکثر ہر شخص یہ تسلیم نہیں کرتا کہ اسے کوئ تکلیف ہے، اس لیے یہ عین ممکن ہے کہ مطیع اللہ جان کبھی نہیں مانے گا کہ اسے کوئ مرض لگ چکا ہے !
مطیع کو یوتھیا ازم کی بیماری نے آن گھیرا ہے
History repeats, I remember how much bhutto tried to persuade mufti mehmud in 1977 but martial law still took over
Hasnaant Malik, Mattiulah Jaan aur Asad Toor, Yea teeno TH-camrs actually Ummulmunafqeen Jhouton ke Maan ka kardar ada kar rahay hen har waqat. In teeno par Pakistani Awam kee taraf say Lanatulla Lanatulla Lanatulla in Ummulmunafqeen aur Jhouton kee Maan par 💯%👍✅✅✅
سو فیصد سچ ہے پیارے بھائی- حسنات (کالیا بد شکلا) جب تک جناب صدیقی صاحب کے زیر سایہ تھا تو انسان کا بچہ تھا- مطیع جان کوجب تک فیض حمید نے نہیں اٹھایا تھا اور اسد طور کی جب تک بازو نہں توڑے تھے وہ بھی ٹھیک تھے- لیکن اب تینوں منافق ٹولہ ہیں
Ask Mati-ullah where did he get money for his improved finances:)
Mati proved that everyone has a price
بے شک
بہت زبردست جناب آپ نے mjtv کو expose krl dia
مجھے مطیع اللہ اور اسد طور پر نہائت افسوس ہے۔ پتہ نہیں انکو قاضی فائز صاحب سے کیا بغض ہے
افسوس صد افسوس
مطیع اللہ جان کو دراصل پی ٹی آی کا دور نہیں بھولا وہ چاھتے ھیں کہ وہ دور پھر اے
جب جناب فیض حمید نے اس کی بیوی کے کالج کے باہر سے اٹھا لیا تھا اور اس کا سوفٹ ویر اپ ڈیٹ کر دیا تھا
پانچ نشئیوں کو جواب۔
ہا ہا ہا بہت خوب
بچہ جس کے بستر پر پیدا ہو اسی کا ہوتا ہے، صحیح مسلم.
قاضی نے مطیع کو عدالت میں تقریر سے روک دیا تھا وہ غصہ دل میں بٹھا رکھا ہے۔صحافت بھول کر ذاتی ہو گئے ہیں۔
بالکل درست ہے بھائی
Laanat mjtv par
Sidiqui sahib well-done you have properly naked Matiullah and his biases against The great Justice Qazi Faez Essa sahib
Excellent
آسن طریقہ یہ ہے کہ مہوش کا ڈی این اے کرایا جائے معاملہ ختم ۔۔
Kis sy kandan mein koi zinda hai hi ni aur isko apny baap ka naam hi confirm ni hai kabi Abdul Rasheed kehta hai kabi bashir Mughal
Matti is in bugazy Qazi
Very interesting Case
Confuse & Thriller Case
اس پر تو فلم بننی چاھٸیے
پہر کہانی سمجھ میں آٸیگی
مجھے ڈر ہے قاضی والے جانے کے بعد ہمارے مطیع بھائی اور صدیق للی میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کی قیادت کی جنگ نہ چھڑ جائے کیونکہ منہاجی کام نکلوانے کے بعد انسان کو دیکھنا بھی نہیں چاہتے مبادا کہ وہ کسی بات کا مطالبہ نہ کردے
مطیع اللہ چاہتا ہے کے حلوہ تو کھاؤں لیکن کڑاہی (کورٹ) گرم نہ ہو اب حلوہ بھی کھانا ہے کڑاہی گرم ہونے پر اب جان پریشان ہے
Mti
Is blind by wisdom
He is acting like a senseless person
No doubt brother
Thanks
Very nice and mysterious story 😅 beautiful.
Matiullah ko CJ Qazi sahib sa bughz hi.
بالکل ، سچ ہے پیارے بھائی
Excellent janab great genius Abdul qauoom sidquee sahib
May Allah bless you Qayyum sahab Ameen
آمین، ثم آمین
I wonder what happened to Matiullah . He was pretty sane before the end of Imran govt.
Conflict of Interest: Practicing lawyers should not participate in party politics. Lawyers use their political clout to oppress opponents.
Apparently, it seems a case of judicial manipulation by the legal fraternity.
Fascinating story and damning show! Kudos!
But our inheritance law in this respect is unjust and inhumane. This gentleman and his father, according to his narration/ case facts, fully entitled legally. But morally, in the wrong.
But this comment is on the law, not on the bizarre connections MJTV is alleging.
Matiullah Jan has lost his mind.
بے شک بھائی
بھائ صاحب ایم جے ٹی وی کے اینکر پرسن کبھی کبھار ہی کوئ کام کی بات کرتے ہیں بھائ صاحب یہ مقدمہ ہے کہ گورکھ دھندہ استغفراللہ ماروں گھٹنا پھوٹے آنکھ پتہ نہی لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہاں کی کہاں جا ملاتے ہیں اور اپنی عقل و دانش کو خود ہی خراج تحسین پیش کرتے ہیں الله پاک ان صاحب کو اس مشکل سے نکالے جن کا مقدمہ کسی کی نظر میں اتنی اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ اسے آئینی ترامیم کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے الله پاک رحم فرماۓ آمین اور ان صاحب کو باعزت اس مشکل سے نکالے آمین یا رب العالمین جزاک الله خیر
Matiullah and hamid mir are new versions of so-called journalists. Both are posing as senior
Well said ❤❤❤
DNA tests might help to resolve the issue 🤔
اپ کے سابقہ جگری دوست
Well done AQS .
کیس پیچیدہ ہے، زندگی اور معاشرہ ڈرامہ ہے۔ ایک فریق یقینا ظالم ہے! مقدمے سے ہٹ کر نظر آرہا ہے مطیع جان کو قاضی فائز سے کسقدر شدید دشمنی ہے، اف خدا کی پناہ ! دشمنی $$ سے بڑھکرہے
Good analysis
کوئی شک نہیں
Why not to go for DNA? is that not acceptable in Pakistani courts.
Salam siddiqui sahib,
Mati ,asad toor aur hasnat malik ye justice mansoor aur muneeb aur athar kay taout hain
Ye qazi k har acchay faislay se keeray nikaltay hain.
Being a member of the same family from the maternal side, I am endorsing the truth revealed and expressed by Mr Tanveer Mughal. واللہ اعلم
Sorry to say Matiullah Jan is not a journalist nor intellectual
بے شک
Respected Abdul Qayyum Siddiqui Saheb
This vlog has also been subjected to scholarly analysis in many ways. A good analysis is always a process of considering something carefully or using statistical methods in order to understand it or explain it. In Pakistan the only talk shows that sit correctly on this definition are being broadcast on AQS live. Thanks for educating all of us living around the world @brother Abdul Qayyum Siddiqui.
Regards
Shahid Janjua
Qualitative Researcher and data analyst, UK
ساری سن لی اتنی طویل... بابا جی کو سرینا پر قبضہ کروا دیں
Intrusting case
OMG 😱😱
Money 💰 Money 💰
Zabardast
بضض فائز عیسی میں مبتلا مطیع اللہ جان صاحب کو اللہ صبر دے اب تو قاضی صاحب ریٹائرڈ ھو و رھے ھیں شاید صبر ا جاے آج صدیقی صاحب 9 نہلے پر 10 لا لگے آپ ویلڈن
بے شک صدیقی صاحب “ ویل ڈن”
❤❤❤❤❤
Great
Matiullah Jan has been acting very strange after few months of appointment of CJP Qazi Eissa
بالکل درست ہے
AQS listened patiently and without you saying anything people understood MJ's negative journalistic approach.
Quite right brother
Aur ASSAD is ka younger brother hai same family MENTAL
Bari do number aurat ha bar bar date badalti ha 😂😂😂
اس مقدمے میں مجھے تو تمام لوگ قابلے رحم لگتے ہیں sorry to say
مقدمات سننا ججوں کا کام ھے جبکہ یہاں صحافیوں نے یہ ذمہ داری اپنے ذمہ لے لی ھے اور ٹی وی ھو یا وی لاگ اس پے انہوں نے مقدمات سننا شروع کر دئیے ہیں ۔ جیسا کہ اس معاملہ سے ظاہر ھے ۔ ایک فریق مطیع اللہ جان اور دوسرا قیوم صدیقی صاحب کی علیحدہ علیحدہ عدالتوں میں مقدمہ پیش کر رھے ہیں ۔
وکیل صاحب نے اپنا کیس بہت خوب پلیڈ کیا۔ ویل ڈن سر ویل ڈن ۔ مطیع اللہ جان اور اسد طور : بس اللہ ان کی ذھنی حالت پر رحم فرمائے۔ قاضی صاحب کی عداوت میں بہت دور نکل گئے ھیں بس دعا ھی کی جاسکتی ھے ان کی حالت قابل ترس ھے۔ بیچارے حسد کی آگ میں جلتے جارھے ھیں۔ آئینی ترامیم کا اس کیس سے کیا تعلق۔ یہ ایک خالصتا وراثت کا مثالی کیس ھے۔
bezameer bn gay hen matillah jaan Asad toor jhotey munafik hen
محمد جان عرف جانو باجی کہیں اسد طور تو نہیں بن گئی تھی ؟ 😂
❤❤🎉❤❤
Abbotabad has some special significance in Matiullah Jan’s life. He was booted out from PMA. You can ask him why he was drummed out?
❤
ye doonoo naam he qable muzmat hein inhoo ne khan aya ke apna Roza Toor deia mati and too Tuf he in pe
Good show
Hagi. Shb. Slams❤❤❤❤❤
lagta ha ye case sunanay wale aksar judges ko re-hab center jana para ho ga
مطیع اللہ جان نے عمرانڈو بن کر اپنی subscription تو زیادہ کر لی ہے😂😂
بے شک ویلڈرز، موٹرمکینکس، پلمبتز اور خواتین کی تعداد زیادہ ہو گئی ہو گی جو یوتھئے/یوتھنیں ہیں
Mati jan always saath honey wali ziadti ka badla le raha hai
ہا ہا ہا لیکن زیادتی تو جنرل (ر) فیض حمید اور اس کے اہلکاروں نے اس کے ساتھ کی تھی
I like MJ, but his negativity against the military never ends.
جناب صدیقی صاحب مغل صاحب نے بہت اچھے طریقے سے اپنا بیان کیا ہے جو کہ درست لگتا ہے
میں ایک پٹواری ہوں اور بطور پٹواری میں مغل صاحب کے موقف کو درست مانتا ہوں
صدیقی صاحب آپ نے صرف ایک مقدمہ میں کسی فریق کوموقعہ دیا ہے کہ اس کا مقدمہ ہے کیا
آپ پچھلے پندرہ بیس سالوں کے حق شفع کے کیسوں کے فیصلے دیکھیں تو آپ حیران رہ جائیں گے
میرے ایک قریبی دوست کا حق شفع کاکیس تھا جس میں شفع دائر کرنے کی پہلی شرط ہی یہی ہوتی ہے کہ زر سوم جمع کرادی جاے جو کہ اس نے جمع کرائی سول کور ٹ سے فیصلہ ہوا کہ آپ نے زرسوم جمع نیں کرائی لہزا کیس خارج کیا جاتا ہے لاہور ھائی کورٹ کا فیصلہ آیا کہ اپ نے یہ زرسوم جو جمع ہوا ہے وہ سول کورٹ کو بتا نیں سکے اس لیے اپیل خارج کی جاتی ہے
اب بتائیں کہ بندہ کدھر جاے بقول فیض احمد
رب سچیا توں تے آکھیا سی جا او بندیا
مطیع اللہ جان اور قیوم صدیقی صاحب ہیں ناں ان سے اس حوالے سے وی لاگ کرا دیں 😂