روشنی باجی ، اگر مناسب سمجھیں تو تھوڑی توجہ مرزا غلام احمد قادیانی المعروف مرزا کذاب پر بھی دیں ، برٹش انڈیا آفس لائیبریری اور برطانوی دور کے پنجاب کی تاریخ میں وہ راز چھپے ہوئے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ کیسے انگریزوں نے اس فتنے کو کھڑا کیا ، آپ کی ریسرچ ٹیم اچھی ہے مجھے امید ہے آپ بہت سے حقائق سامنے لا سکیں گی، جزاک اللہ خیراً کثیراً ۔
ماشاءاللہ پہلی دفعہ پورے یو ٹیوب پر کوئی چینل پسند آیا اور کوئی بہت دل کو بھانت والا اور میرا فیورٹ ٹاپک اور فیورٹ ریسرچ کے مطلق بات کی کسی نے جرات کی اور مزید ویڈیو میں ریفرینسز بھی دیا کریں اور آپی اگر ہو سکے تو آپ کو مزید بھی کچھ باتوں سے مطلق آگاہ کیا جا سکتا ہے
Sirf qadiani he nahiN, British naiN kaee aur fitnaiN 1857 kharay kiyay...Tableeghi Jaat bhi un naiN say aik hay....sub kay naam bata diyay to shaid koi na bachay 🤭
روشنی باجی ، یہ صدیوں پرانا مگر بہت مظبوط شکنجہ ہے ، اب یہ ایک ٹرائیکا میں تبدیل ہوچکا ہے ، پیر فقیر وڈیرے، نام نہاد سیاستدان اور مخصوص وردی پوش ، اس ملک کے غریبوں کی ہڈیاں نوچنے میں مصروف ہیں ، نہ جانے یہ خونی کھیل کب تک جاری رہے گا ۔
Thank you so much for the very detailed information . It has increased my knowledge and now realise how these people are do power thirsty !!! May Allah forgive them for their traitorous deeds . Still how they have and still enjoying the wealth granted by the British . There has been no one who shared his wealth with the poor .
جب یہ امت دور عروج میں تھی تو اسکے علماء و فقہاء یعنی مذہبی قیادت کی توجیحات کا مرکز یہ ہوتا تھا کے بیرونی فکری یلغاروں سے اسلامی عقائد کو محفوظ رکھیں ، علم و عمل کے میدانوں میں کفار کا مقابلہ کریں، تبھی اس امت کے اہل علم کبھی روم و فارس کے خلاف میدان جہاد میں برسرپیکار رہے ، کبھی خوارج اور روافض کے فتنوں کا علمی و عملی مقابلہ کرتے رہے اور کبھی صلیبی حملوں کے مد مقابل نظر آتے الله کی رحمتیں ہوں ان علماء و فقہاء پر ! پھر جب امت پہ زوال آیا تو دشمنوں کی جانب سے جان بوجھ کر علما اور مذہبی قیادت کی صفوں میں ایسے ننگ دین و ننگ ملت غداروں کو شامل کیا گیا جس کے نتیجے میں نہ صرف ہمیں عسکری اور سیاسی طور پر مغلوب کیا گیا بلکہ شرکیہ عقائد و افکار بھی امت میں در آے جس کی وجہ سے اسلام کے بنیادی اصولوں سے متصادم نظریات کو ہی عین اسلام قرار دیا جانے لگا، سیاسی یا عسکری نقصان تو اپنی جگہ انہوں نے جو سب سے بڑا نقصان اس امت کو پہنچایا ہے اور اس طرف اہل علم کے علاوہ عام لوگوں کی سوچ بھی نہیں جاتی وہ یہ کہ اس دور سے لے کر اب تک کتنے ہی سادہ لوح مسلمان جو انکی پیروی کرتے ہوۓ اس دنیا سے رخصت ہوۓ ان سب کو انہوں نے جہنم کے گڑھے تک پہنچا دیا إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ان حرام خوروں کی اولاد آج بھی پاکستان کے ہر شعبے پر قابض ہیں چاہے وہ فوج ہو یا کوئی سول ادارہ اوراہل حق علماء اورحریت پسندوں کی اولادیں آج بھی پاکستان میں خوار ہیں انگریز جاتے ہوئے پاکستان اپنے ان ہی چمچوں کے حوالے کر گیا آج سب سے زیادہ محب وطن بننے کا دعویٰ بھی یہ لوگ کرتے ہیں ایک چھوٹی سی مثال چوھدری نثار کے دادا کی ہی لے لیں اسکا کا دادا مسلمان ھو کر بھی عراق کے محاذ پر خلافت عثمانیہ کے خلاف انگریزوں کی طرف سے لڑتا ہوا عثمانی افواج کے ھاتھوں مارا گیا، اللہ مارنے والے کے درجات بلند کرے آمین آپ چاہیں تو اس پر بھی ایک تفصیلی وڈیو بنا سکتی ہیں جو بہت دھماکا خیز ہوگی اور جن کوآپکی وڈیو یا میرے کمنٹ پر اعتراض ھے وہ تاریخ کا مطالعہ کریں تو ان کو معلوم ھو جائے گا کے یہ بناوٹی کہانی نہیں ھے بلکہ تاریخی حقائق ھیں یہ کسی کی حمایت یا مخالفت نہیں بلکہ ایسا سچ ھے جو بے انتہا کڑوا لیکن روز روشن کی طرح چمکتا ہوا ہے آخر میں شورش کاشمیری کا یہ شعر ملاحظہ ہو پایا ہے رہبروں کی سیاست کو بے نقاب شورشؔ خدا کا شکر ہے رہبر نہیں ہوں میں
انگریزی نے مسلمانوں کو دو دھاری خنجروں سے وار کیا ہے (ایک اپنے ہاتھوں کے ذریعے دوسرا اپنے ایجنٹ ملاؤں کے ذریعے کیا یہ ان غداروں کا ذکر جو 1857کے بعد انگریزوں کے پیدا کردہ لالچی نام نہاد بے غیرت لوگوں کا ہے جن کا اسلام اور مسلمانوں کے خلاف یہود ونصاری کو پاکستان میں مظبوط کیا ہوا ہے جب کہ دنیا کے کئی ممالک میں صوفیانہ کرام کا اسلام کو تقویت دینے پر بڑا کردار ہے جس کا ذکر سلطان صلاح الدین ایوبی سلطنت عثمانیہ اور دیگر اوامل میں ملتا ہے اس لئے انگیز کے پیدا کردہ بے غیرت نام نہاد گدی نشینوں کو صوفیانہ کرام علیہ رحمہ سے نہ ملایا جائے میرا اس اینکر سے درخواست ہے کہ خلافت کے خاتمے کے بعد اسلام کے اصل کو ان ہی صوفیانہ کرام نے تقویت دی داتا ہجویری غوث الاعظم خواجہ غریب نواز صابر پیاں قلیار نظام الدین اولیاء لعل شہباز قلندر عبداللہ شاہ غازی ابن عربی وغیرہ وغیرہ
اسلام علیکم: اللّٰلہ رب العزت آپ اور آپ خاندان کو صدقہِ محمد و آلِ محمد صلی اللّٰلہ علیہ وآلہ وصلعم ہر بدی و شر اور منافقوں سے محفوظ رکھے اور کسی کا محتاج نہ کرے۔ آپ کی یہ ایک زبردست کاوش ھے، آپ اِس کاوش کی مبارک کی حقدار ہیں، اگر اِس کے متعلق کتاب پرنٹ کروائی گئی ھے تو یہ بتا دیں کہ یہ کہاں سے دستیاب ھو گی۔ اللّٰه تعالیٰ آپ صحتمند زندگی عطا فرمائے اور ناگہانی موت، ناگہانی حادثات اور ناگہانی بیماریوں دے محفوظ رکھے۔ آمین یاالہیٰ آمین
اللہ پاک کی رحمتیں ہوں اپ پر اور اپ کے والدین پر. آمین. یہ بدبخت کتنا کھا گئے اور کتنا ساتھ لے گئے , اور بیچاری پاکستانی عوام, نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم, ہر بار پاکستانی عوام ان کےلئے مرے, ووٹوں سے عزت افزائی کرے, پیچارے جو اللہ اور رسول سے بے خبر ہیں, کوئی اپنے نسب کی غرور کیوجہ سے تو کوئی جہالت کی وجہ سے, کوئی احساس کمتری کی وجہ سے تو کوئی حب مال اور حب جا کی وجہ سے. اور جو ذرہ برابر خیر لایا اور جو ذرہ برابر برائی لایا, حساب ہوگا. سورۃ زلزال. ہم میں سے کثرت ہی اندھوں, بہروں اور گونگوں اوردل پر قفل لگے لوگوں کی ہے ورنہ کسی غدار کی کیا مجال. اورجب تم لوگ گائے کی دم پکڑ کر کھتی باڑی (فقط دنیاداری) میں لگ جاؤ گے تو اللہ تم پر ذلت مسلط کر دے گا یہاں تک کہ تم اپنے دین (قتال) کو نہ پلٹو. حدیث شریف.
Dunya ke har profession mein fake logon ki Kami Nahi Hoti. Ye naam nehad piron ki tadad bhi approx 10% hi banti hai. Tahqeeq Ke do taqaze Hain. 1. Un piron Ka naam bhi liya jaye jinke wareseen angrez dushmani ke bais Jane jaatey Hain aur sahebe iqtedar Hain. 2. Un piron ke naam bhi liye jaayein jinhone jaame shahadat nosh Kiya aur Kuch ne to sab Kuch Luta Diya. Inke liye bhi mawad internet pe bharpoor mil jayega.
Hello 👋 respected, I am from Hisar Haryana India watching your informative videos on this group of loyal people, who arein favour of English or British government pressed the Indian freedom struggle.struggle of 1857 and later on.receive prizes and khitab like rai Bahadur, Khan bahadur.
اچھی کاوش ہے۔۔ باجی آپ سے درخواست ہے کے آپ تیسری جنگ عظیم اور اسلامی جھاد پر ایک سلسلا شروع کریں ۔۔ جس سے آگے چل کر نوجوان مسلم اور امت کو فائدہ پنھنچے۔جو وقت کی ضرورت ہے۔امید ہے آپ اس پر غور کریں گی۔۔
حدیث پاک میں ایک جگہ سے رسول اللہ علیہ السلام گزر رھے تھے تو آپ نے دیکھا کہ بھاری پتھر نیچے آرھے تھے چھوٹے کنکڑ اوپر جارھے تھے تو آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ آخری زمانے میں ایسا ھوگا کہ چھوٹے لوگ بڑے بڑے لوگوں کے جگہ لے لینگے
بہہہہہہت زبرررررردست و مدلل پوسٹ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ایک عرصے سے کچھ پڑھتے اور سنتے آ رہے تھے لیکن آپ نے آنکھیں کھول دیں کہ ہمارے ساتھ گوروں نے اور اسکے فوراََ بعد کالے انگریزوں نے ظلم کیے ہیں اور کر ریے ہیں وہ ناقابل بیان ہیں۔ محترمہ مجھے ڈر یے کہیں کوئی اس وڈیو کا مخالف آپ کے پییج کو بند نہ کرا دے، اللّٰہ پاک آپ کا نگہبان ہو، آمین یارب العالمین
جزاکم اللہ خیرا یہ مزارات یہ ننگ دھڑنگ ملنگ چرسی بےپردہ عورتیں گانا بجانا مخلوط محفلیں یہ شرک یہ بدعات یہ عوام کا مذھبی اور معاشی استحصال کرتے ھیں یہ محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دین کے دشمن ھیں مشکل کشا اولاد مال ھدایت دینے والا صرف اور صرف رب العالمین ھے جاؤ دیکھو جنت البقیع صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جنکی ہیروں کی خاک کو بھی کوئ بڑے سے بڑا پیر نھی پہنچ سکتا انکی قبروں کو دیکھ کر موت یاد آتی ھے کہ اتنی عظیم الشان ھستیاں بھی زیرخاک ھیں مگر پاکستان میں ان مزارات پر ھوتے ڈانس دھمال چرس بےپردہ عورتیں انکو دیکھ کر صرف شیطان یاد آتا ھے اللہ پاک ھمیں عقیدہ توحید اور طریق صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Ap yeh Bata dein hayreddin Barbarossa ka role kon play karega or yeh pakka ha ka engin altan un ka Baray Bhai ka role play karenga ya abhi pakka nahi ha yeh Bata dein ap
Meri Behan, aap ki research bohot realistic or admirable ha, lakin, Islami Tariqat...Islami Shariat ki Rooh ha, Oulia Allah ka Muqaam Quran e Karim se Saabit, Jin opportunist Gaddi Nashinon ka aap ne zikar kia in ka Nizam e Tariqat se door ka bhi wasta nahi, Lakin Dargahon aur Allah k Walion ka Taqadus apni Jaga, Shahid Nazir Sabery
بہت ہی اچھی کوشش منافقوں/غداروں کو جاننے کی۔ اللہ اور رسول ص کے وفادار وں کو چاہئے کہ قران فہمی اور صحیح احادیث سے لوگوںکو صحیح معنوں میں جوڑیں تب ہی موجودہ قساوت قلبی کی نحوست سے بچاجاسکتا ہے۔ یاد رہے ۱۔ دین خالص اسلام۔ = قرآن و صحیح احادیث۔ ۲۔ ملاوٹی دین /آلودہ دین= مسلک بازی/تصوف۔ (کچھ مسلمانہ کچھ مشرکانہ کچھ کافرانہ کچھ بدعتانہ الاللہ الدین الخاص۔ خبردار دین خالص اللہ کا حق ہے سورتہ الز مر ایت ۲ اور ۳
Exilent information
روشنی باجی ، اگر مناسب سمجھیں تو تھوڑی توجہ مرزا غلام احمد قادیانی المعروف مرزا کذاب پر بھی دیں ،
برٹش انڈیا آفس لائیبریری اور برطانوی دور کے پنجاب کی تاریخ میں وہ راز چھپے ہوئے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ کیسے انگریزوں نے اس فتنے کو کھڑا کیا ، آپ کی ریسرچ ٹیم اچھی ہے مجھے امید ہے آپ بہت سے حقائق سامنے لا سکیں گی،
جزاک اللہ خیراً کثیراً ۔
مرزا لعین اور کافر ہیں۔ آپ کو لگتا پیروں کی اوقات جان کر تکلیف ہو رہی ہے۔
ماشاءاللہ پہلی دفعہ پورے یو ٹیوب پر کوئی چینل پسند آیا اور کوئی بہت دل کو بھانت والا اور میرا فیورٹ ٹاپک اور فیورٹ ریسرچ کے مطلق بات کی کسی نے جرات کی اور مزید ویڈیو میں ریفرینسز بھی دیا کریں اور آپی اگر ہو سکے تو آپ کو مزید بھی کچھ باتوں سے مطلق آگاہ کیا جا سکتا ہے
Sirf qadiani he nahiN, British naiN kaee aur fitnaiN 1857 kharay kiyay...Tableeghi Jaat bhi un naiN say aik hay....sub kay naam bata diyay to shaid koi na bachay 🤭
Bhai aap Agha Waseem TH-cam channel dekhe inshallah mirzaiyat k bare me best information milegi jo 75 Saal se hamare mulk ko kha rahe he
@@wajidali440 Shukria!
Wah kia khoob excellent 👍 Haqaiq to Haqaiq hotay hein
Excellent n eye opening I never know before
السلامُ علیکُم؛ اتنی اچھی اور معلوماتی ویڈیو بنانے پر اللہ آپ اجر عطا فرماۓ امید ہے آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں گے اللہ حافظ
Excellent presentation. Very informative. Thank you.
روشنی باجی ، یہ صدیوں پرانا مگر بہت مظبوط شکنجہ ہے ، اب یہ ایک ٹرائیکا میں تبدیل ہوچکا ہے ، پیر فقیر وڈیرے،
نام نہاد سیاستدان اور مخصوص وردی پوش ، اس ملک کے غریبوں کی ہڈیاں نوچنے میں مصروف ہیں ، نہ جانے یہ خونی کھیل کب تک جاری رہے گا ۔
قیامت تک
Thank you so much for the very detailed information . It has increased my knowledge and now realise how these people are do power thirsty !!! May Allah forgive them for their traitorous deeds . Still how they have and still enjoying the wealth granted by the British . There has been no one who shared his wealth with the poor .
بہت اچھی اور معلوماتی ویڈیو ہے
KAMAL KI INFORMATION HA ...JAZAKALLA KHER
Very nice and informative video. Lanat hy in sab par. 😔😔😔😔😔
جب یہ امت دور عروج میں تھی تو اسکے علماء و فقہاء یعنی مذہبی قیادت کی توجیحات کا مرکز یہ ہوتا تھا کے بیرونی فکری یلغاروں سے اسلامی عقائد کو محفوظ رکھیں ، علم و عمل کے میدانوں میں کفار کا مقابلہ کریں، تبھی اس امت کے اہل علم کبھی روم و فارس کے خلاف میدان جہاد میں برسرپیکار رہے ، کبھی خوارج اور روافض کے فتنوں کا علمی و عملی مقابلہ کرتے رہے اور کبھی صلیبی حملوں کے مد مقابل نظر آتے الله کی رحمتیں ہوں ان علماء و فقہاء پر !
پھر جب امت پہ زوال آیا تو دشمنوں کی جانب سے جان بوجھ کر علما اور مذہبی قیادت کی صفوں میں ایسے ننگ دین و ننگ ملت غداروں کو شامل کیا گیا جس کے نتیجے میں نہ صرف ہمیں عسکری اور سیاسی طور پر مغلوب کیا گیا بلکہ شرکیہ عقائد و افکار بھی امت میں در آے جس کی وجہ سے اسلام کے بنیادی اصولوں سے متصادم نظریات کو ہی عین اسلام قرار دیا جانے لگا، سیاسی یا عسکری نقصان تو اپنی جگہ انہوں نے جو سب سے بڑا نقصان اس امت کو پہنچایا ہے اور اس طرف اہل علم کے علاوہ عام لوگوں کی سوچ بھی نہیں جاتی وہ یہ کہ اس دور سے لے کر اب تک کتنے ہی سادہ لوح مسلمان جو انکی پیروی کرتے ہوۓ اس دنیا سے رخصت ہوۓ ان سب کو انہوں نے جہنم کے گڑھے تک پہنچا دیا إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ان حرام خوروں کی اولاد آج بھی پاکستان کے ہر شعبے پر قابض ہیں چاہے وہ فوج ہو یا کوئی سول ادارہ اوراہل حق علماء اورحریت پسندوں کی اولادیں آج بھی پاکستان میں خوار ہیں انگریز جاتے ہوئے پاکستان اپنے ان ہی چمچوں کے حوالے کر گیا آج سب سے زیادہ محب وطن بننے کا دعویٰ بھی یہ لوگ کرتے ہیں ایک چھوٹی سی مثال چوھدری نثار کے دادا کی ہی لے لیں اسکا کا دادا مسلمان ھو کر بھی عراق کے محاذ پر خلافت عثمانیہ کے خلاف انگریزوں کی طرف سے لڑتا ہوا عثمانی افواج کے ھاتھوں مارا گیا، اللہ مارنے والے کے درجات بلند کرے آمین آپ چاہیں تو اس پر بھی ایک تفصیلی وڈیو بنا سکتی ہیں جو بہت دھماکا خیز ہوگی
اور جن کوآپکی وڈیو یا میرے کمنٹ پر اعتراض ھے وہ تاریخ کا مطالعہ کریں تو ان کو معلوم ھو جائے گا کے یہ بناوٹی کہانی نہیں ھے بلکہ تاریخی حقائق ھیں یہ کسی کی حمایت یا مخالفت نہیں بلکہ ایسا سچ ھے جو بے انتہا کڑوا لیکن روز روشن کی طرح چمکتا ہوا ہے آخر میں شورش کاشمیری کا یہ شعر ملاحظہ ہو
پایا ہے رہبروں کی سیاست کو بے نقاب
شورشؔ خدا کا شکر ہے رہبر نہیں ہوں میں
@D M khan شکریہ
thanks for sharing history of Pakistani traitors.
@@parwezahmed262 you're welcome
بہت ہی معلوماتی ویڈیو شکریہ
Excellent Sister
بہت خوب محترمہ
Dear sister! I am very impressed with your knowledge
آج بھی یہ میر جعفر میر صادق پاکستان پہ مسلط ہیں انگریزوں کی اب بھی پشت پناہی ان کو حاصل ھے
Ap ne apna haq Ada Kia allah ap ko is Ka ajar zaroor dega
Amazing facts, can not be disregard.
Very informative and historically factual video. Thanks for publishing it on the TH-cam.
Bht khobbbbbb 👍👍❤️❤️❤️
Absolutely right.Thanks for explaining facts about the traitor's of past.
Great and impressive lecture about Imaam e Azam. Allah may bless you ameen.
Behtreen
بھت زبردست۔ پاکستان میں انقلاب چاہیے۔ اسلامی انقلاب۔
MAIN INDIA SE HON . Bilkul sachchai pesh ki ap ne bahot achchi video Malomat SE pur banaie MashaAllah
Very nice video.
JAZAK ALLAH SUBHAN WA TALLA JALLA JALALAH00H.
Thanks.
U r the sister of century....., great
zabardast information ❤.
Very nice nd informative video
ڈیر شایستہ معلومات
باباجی رحمتہ اللہ اکثر فرماتے تھے کے ایک جے آئ ٹی بناؤ پیروں اور مولویوں کے بارے میں ان سے پوچھ گچھ کریں کے اتنا پیسہ کہا سے آیا
❤❤❤
تب ہی تو مزار پرستی ختم نہیں ہونے دیتے اور پیری فقیری کا کاروبار عام ہوتا جا رہا ہے۔
انگریزی نے مسلمانوں کو دو دھاری خنجروں سے وار کیا ہے (ایک اپنے ہاتھوں کے ذریعے دوسرا اپنے ایجنٹ ملاؤں کے ذریعے کیا
یہ ان غداروں کا ذکر جو 1857کے بعد انگریزوں کے پیدا کردہ لالچی نام نہاد بے غیرت لوگوں کا ہے جن کا اسلام اور مسلمانوں کے خلاف یہود ونصاری کو پاکستان میں مظبوط کیا ہوا ہے
جب کہ دنیا کے کئی ممالک میں صوفیانہ کرام کا اسلام کو تقویت دینے پر بڑا کردار ہے جس کا ذکر سلطان صلاح الدین ایوبی سلطنت عثمانیہ اور دیگر اوامل میں ملتا ہے
اس لئے انگیز کے پیدا کردہ بے غیرت نام نہاد گدی نشینوں کو صوفیانہ کرام علیہ رحمہ سے نہ ملایا جائے
میرا اس اینکر سے درخواست ہے کہ خلافت کے خاتمے کے بعد اسلام کے اصل کو ان ہی صوفیانہ کرام نے تقویت دی داتا ہجویری غوث الاعظم خواجہ غریب نواز صابر پیاں قلیار نظام الدین اولیاء لعل شہباز قلندر عبداللہ شاہ غازی ابن عربی وغیرہ وغیرہ
Nice information
Masha allah
Jazakillah kheer meheri behan allah pak aap ko lambi umar atta farmain our hamari tamam musalman behno ko aap ki tara neek banaye ameen
Thank you for the important information
Very very interesting and informative . Thanks
MashaAllah MashaAllah Pyaari Behan Apki Jurat Ko Salam. Allah Paak Apko Sadaa Salamat o Mehfooz Rakhey Ameen Ameen.
Allāh Paak Sab behanon beytion ko Apkey Jaisa Imaan Aur Apkey Jaisi Jurat Haya Atta Farmaye. Ameen Ameen ya Rabb 🙏🏻🙏🏻💚💚
1857 ki jung e azadi par ek short video b upload kigiye
Very very informative. Thanks 👍
Great work, keep it up.
100%true British always divied and Rule,ldea used and Rules all our the worlds 🌎..
Mash Allah, 100% right information
اسلام علیکم: اللّٰلہ رب العزت آپ اور آپ خاندان کو صدقہِ محمد و آلِ محمد صلی اللّٰلہ علیہ وآلہ وصلعم ہر بدی و شر اور منافقوں سے محفوظ رکھے اور کسی کا محتاج نہ کرے۔
آپ کی یہ ایک زبردست کاوش ھے، آپ اِس کاوش کی مبارک کی حقدار ہیں، اگر اِس کے متعلق کتاب پرنٹ کروائی گئی ھے تو یہ بتا دیں کہ یہ کہاں سے دستیاب ھو گی۔
اللّٰه تعالیٰ آپ صحتمند زندگی عطا فرمائے اور ناگہانی موت، ناگہانی حادثات اور ناگہانی بیماریوں دے محفوظ رکھے۔
آمین یاالہیٰ آمین
Jazakallah.
اللہ پاک کی رحمتیں ہوں اپ پر اور اپ کے والدین پر. آمین.
یہ بدبخت کتنا کھا گئے اور کتنا ساتھ لے گئے , اور بیچاری پاکستانی عوام, نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم,
ہر بار پاکستانی عوام ان کےلئے مرے, ووٹوں سے عزت افزائی کرے, پیچارے جو اللہ اور رسول سے بے خبر ہیں, کوئی اپنے نسب کی غرور کیوجہ سے تو کوئی جہالت کی وجہ سے, کوئی احساس کمتری کی وجہ سے تو کوئی حب مال اور حب جا کی وجہ سے.
اور جو ذرہ برابر خیر لایا اور جو ذرہ برابر برائی لایا, حساب ہوگا. سورۃ زلزال.
ہم میں سے کثرت ہی اندھوں, بہروں اور گونگوں اوردل پر قفل لگے لوگوں کی ہے ورنہ کسی غدار کی کیا مجال.
اورجب تم لوگ گائے کی دم پکڑ کر کھتی باڑی (فقط دنیاداری) میں لگ جاؤ گے تو اللہ تم پر ذلت مسلط کر دے گا یہاں تک کہ تم اپنے دین (قتال) کو نہ پلٹو. حدیث شریف.
Great episode you are right ✅
Sister suriya badsha k baray mei video banao pir paghara k bary mei information de please
Divide and Rule is the successful strategy . Nice information 👌
Dunya ke har profession mein fake logon ki Kami Nahi Hoti. Ye naam nehad piron ki tadad bhi approx 10% hi banti hai.
Tahqeeq Ke do taqaze Hain.
1. Un piron Ka naam bhi liya jaye jinke wareseen angrez dushmani ke bais Jane jaatey Hain aur sahebe iqtedar Hain.
2. Un piron ke naam bhi liye jaayein jinhone jaame shahadat nosh Kiya aur Kuch ne to sab Kuch Luta Diya.
Inke liye bhi mawad internet pe bharpoor mil jayega.
@Ata Munam bilkil thek kaha aap ne
شاباش
Very very nice
Salute.
Yes it all true you expose peeri muridi well keep doing like this work
Jzzak allah
W A Slm Jazak Allah khair
thanks sister❤.
Generals, judges and bureaucrats are the new peers and gadhi nasheens (agents) working for their foreign masters in Pakistan
Sahee bat ha you are 100% true ok
MashAllah very nice sister
Pakistan army are our peers sajjadanasheen
Thanks
Hello 👋 respected, I am from Hisar Haryana India watching your informative videos on this group of loyal people, who arein favour of English or British government pressed the Indian freedom struggle.struggle of 1857 and later on.receive prizes and khitab like rai Bahadur, Khan bahadur.
اللہ آپ کی حفاظت فرماۓ
آمین
جزاک اللہ
تحریک قیام پاکستان میں موقع پرست موجود تھے۔ محمد علی جناح کی موت نے ان کو وطن لوٹنے کا محفوظ موقع فراہم کیا
Jinnah Saab khud bhi kisi aur chakkar mein the laikin hum log AJ tak yeh haqeeqat sunne ya manne KO tayar nhi.
Allah Paak Pakistan ko mehfooz Rakhey in zaleel ghulamon Kay Shar sey. Aur inko utarey PakistaN sey Aur hamarey Saaron sey Ameen Ameen ya Rabb
mind bogling!!!
اچھی کاوش ہے۔۔ باجی آپ سے درخواست ہے کے آپ تیسری جنگ عظیم اور اسلامی جھاد پر ایک سلسلا شروع کریں ۔۔ جس سے آگے چل کر نوجوان مسلم اور امت کو فائدہ پنھنچے۔جو وقت کی ضرورت ہے۔امید ہے آپ اس پر غور کریں گی۔۔
ماشاءاللہ لا حول و لا قوۃ الا باللہ.
بہت ہی اچھا مشورہ ہے شاید کہ کسی تلاش کرنے والے کو کچھ مل جائے.
جزاک اللہ خیرا کثیرا
You make very informative videos. This one 💚❤👍👏🙂. Iss information ki pakistani ko bohot zarot ha. These traitors are still creating problems 😡
Zaberdust👍👍👍👍👍👍😢😂
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے
انجام گلستان کیا ہوگا
Awesome plz make a video on bacha khan and wali khan
Your Search 💥❤️❤️❤️❤️❤️
haripur hzara k khanon k baray me b kch roshni dalen plz
جزاك اللهُ ھمیشہ خوشں رھو اللہ آپکو صحت دے
Nice
thanks for your research on this subject. it open the hidden part of the pire mureede. shame on all fake pirs.
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله
First like first comment 💪
ملتان میں قریشی خاندان کے بارے میں کہا جاتا ھے کہ ان کے آباؤاجداد کمہار تھے اور انگریز کی محربانی سے دربار پے قابض ھو گئے اور مخدوم بن گئے
شہید پنجاب رائے احمد خان کھرل کی مخبری کے صلے میں یہ بھاگ لگے تھے انہیں. اس بارے میں اس ویڈیو کا پچھلا پارٹ دیکھئیے
@@RoshniLight جی بلکل وہ ویڈیو بھی دیکھی ۔ماشاللہ بہت اچھی کاوش ھے آپ کی
حدیث پاک میں ایک جگہ سے رسول اللہ علیہ السلام گزر رھے تھے تو آپ نے دیکھا کہ بھاری پتھر نیچے آرھے تھے چھوٹے کنکڑ اوپر جارھے تھے تو آپ علیہ السلام نے فرمایا کہ آخری زمانے میں ایسا ھوگا کہ چھوٹے لوگ بڑے بڑے لوگوں کے جگہ لے لینگے
بہہہہہہت زبرررررردست و مدلل پوسٹ جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
ایک عرصے سے کچھ پڑھتے اور سنتے آ رہے تھے
لیکن آپ نے آنکھیں کھول دیں کہ ہمارے ساتھ گوروں نے اور اسکے فوراََ بعد کالے انگریزوں نے ظلم کیے ہیں اور کر ریے ہیں وہ ناقابل بیان ہیں۔
محترمہ مجھے ڈر یے کہیں کوئی اس وڈیو کا مخالف آپ کے پییج کو بند نہ کرا دے،
اللّٰہ پاک آپ کا نگہبان ہو، آمین یارب العالمین
جزاکم اللہ خیرا
یہ مزارات یہ ننگ دھڑنگ ملنگ چرسی بےپردہ عورتیں گانا بجانا مخلوط محفلیں یہ شرک یہ بدعات یہ عوام کا مذھبی اور معاشی استحصال کرتے ھیں یہ محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دین کے دشمن ھیں مشکل کشا اولاد مال ھدایت دینے والا صرف اور صرف رب العالمین ھے
جاؤ دیکھو جنت البقیع صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جنکی ہیروں کی خاک کو بھی کوئ بڑے سے بڑا پیر نھی پہنچ سکتا انکی قبروں کو دیکھ کر موت یاد آتی ھے کہ اتنی عظیم الشان ھستیاں بھی زیرخاک ھیں مگر پاکستان میں ان مزارات پر ھوتے ڈانس دھمال چرس بےپردہ عورتیں انکو دیکھ کر صرف شیطان یاد آتا ھے
اللہ پاک ھمیں عقیدہ توحید اور طریق صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین
Make a similar video about people loyal to British in present India
یہ امت مسلمہ کے ”میر جعفر“ ہیں۔
Boht khoob hqaeq sa prda utha k is qom ko jgana ki koshsh me allah apko kamyab kra aameen
Wa-Alaikum Salam .
zaildar work,in britishindia era,video detail banao.
JAZAK ALLAH. MUJAHIDA KHATOON.
Deccan Hindustan ke taalluq se bhi aisa koi video banaiye
Ap yeh Bata dein hayreddin Barbarossa ka role kon play karega or yeh pakka ha ka engin altan un ka Baray Bhai ka role play karenga ya abhi pakka nahi ha yeh Bata dein ap
😮🎉
Meri Behan,
aap ki research bohot realistic or admirable ha, lakin,
Islami Tariqat...Islami Shariat ki Rooh ha, Oulia Allah ka Muqaam Quran e Karim se Saabit,
Jin opportunist Gaddi Nashinon ka aap ne zikar kia in ka Nizam e Tariqat se door ka bhi wasta nahi,
Lakin Dargahon aur Allah k Walion ka Taqadus apni Jaga,
Shahid Nazir Sabery
Ap na both bra kam ka ha.
Ye zameeney aur okaf hatam hony chahyeen,😍 koi Allah Ka Banda ye Kare ga , Insha Allahh
britishindia mai india ka gaddar ki video be banao
بہت ہی اچھی کوشش منافقوں/غداروں کو جاننے کی۔ اللہ اور رسول ص کے وفادار وں کو چاہئے کہ قران فہمی اور صحیح احادیث سے لوگوںکو صحیح معنوں میں جوڑیں تب ہی موجودہ قساوت قلبی کی نحوست سے بچاجاسکتا ہے۔ یاد رہے
۱۔ دین خالص اسلام۔ = قرآن و صحیح احادیث۔ ۲۔ ملاوٹی دین /آلودہ دین= مسلک بازی/تصوف۔ (کچھ مسلمانہ کچھ مشرکانہ کچھ کافرانہ کچھ بدعتانہ
الاللہ الدین الخاص۔ خبردار دین خالص اللہ کا حق ہے سورتہ الز مر ایت ۲ اور ۳
Be engaged like this Will be successful
آپ کی کوشش قابل ستاٸش ہے ۔
جعلی پیر اس بات کا ثبوت ہیں کہ اصلی پیر ہیں
کیونکہ نقل اصل ہی کی ہوتی ہے جس چیز کی اصل نہ ہو
اس کی نقل نہیں ہوتی۔
Kpk history plese how take mony and land
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ