ขนาดวิดีโอ: 1280 X 720853 X 480640 X 360
แสดงแผงควบคุมโปรแกรมเล่น
เล่นอัตโนมัติ
เล่นใหม่
❤❤❤بہت بہت شکریہ❤❤❤❤❤
Very good. What a nice scientists we have.
الحمداللہ
Good work
Excellent brother
اللہ اجردے
آمین ثم آمین
Foliar spray kar sakta hean natrogen
کیابوران دےسکتے ہیں؟ اورکب کب کتناکتنا؟
Very informative and useful vlog. I had May questions with regards to mustard production technology. All queries have been addresses. Jazak Allah.
Kharri munji mn kia canola chatta kr k ugaya ja skta h?plz sir reply bcz hamari nehren flood ki wajha se toot chuki hn aur Pani rabie season k liy available nhi h
کینولا پودے سے پودے کافاصلھ کتناھوناچاھیے
Pls guide uaf 11
Sir kalar Waly zameen ke lea ap Kia recommend Karen ge
چھٹہ کر کے کھیلیاں نکال دیں
@@Naveed-Pk nice bro
2 kilo kay packet me 60 hzar seed hoty hen?????
اسلام علیکم کیایکم ستمبرکوآری کینولاکاشت کرسکتے ہیں؟ اوراس سے پیداوارپرکیااثرپڑے گا؟ جذاک اللہ
آپ وسط ستمبر سے کاشت کریں لیکن گپ چھٹ کیونکہ وتر میں کاشت سے آگاؤ کم ہوتا ہے ستمبر میں
zydha padewar raya deta ha ya canola?? same situation ma?
کینولہ لیکن کٹائی کے ہر مرحلہ میں دانہ گرتا ہے. نقصان ہوتا ہے
@@Naveed-Pk itna girne k bad b zydha pyadawar
Bhai poineer ka seed kaisa hai agar original ho to
بہترین لیکن ملے گا نہیں
Sir Raya ki kitni pedawar ajati he.. achi zameem me
20 سے 25 من عام طور پر.. کچھ 30 تک بھی لے لیتے ہیں
Aslamo Alikum Sir braceka Drill which is used for Mustard .Till & bajra cultivation from wher we can purchase
سمال سیڈ ڈرل.فیصل آباد سے دستیاب ہو جائے گی
@@Naveed-Pk its estimated price ?
یہ بھی بتا دیں کہ بارانی علاقوں کے لیے سرسوں کی کونسی ورائٹی اچھی ہے۔
اب تک رایا میں سپر رایا بہترین ہے بھائی
@@Naveed-Pk جزاک اللّٰه خیر ویر جی۔
Sir rice katny k bad k0n c variety lgani chahye??
رایا میں سپر رایا بہتر ہے .... اور کنولا میں ہائی اولا اور ساندل کنولا بہترین ہیں
@@Naveed-Pk 0k sir
Sir please guide us
Sir raya ke zaida average ha ya canola kee ?
رایا کی لیکن آئی سی آئی کے ہائیولہ کی بھی کینولہ فیملی میں اچھی پیداوار آتی ہے
اسلام و علیکم جناب۔کیا گندم والی کمبائن ہارویسٹر سے سرسوں کی فصل لی جا سکتی ہے یا کوئی اور ہارویسٹر ہوتی ہے سرسوں کے لیے۔
ہاں جی اسی گندم والے ہارویسٹر سے ہو جاتی ہے
@@Naveed-Pk اللّٰه پاک آپ ہر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے برادرم۔شاد رہیں آباد رہیں۔
اللہ تمھیں اپنےفضل سےنوازدے
In bahi sab ka no mil skta he
کیا سوال ہے آپ کا بھائی ؟
Number mang rha hy
Bhai apna WhatsApp no to send kar do
❤❤❤بہت بہت شکریہ❤❤❤❤❤
Very good. What a nice scientists we have.
الحمداللہ
Good work
Excellent brother
اللہ اجردے
آمین ثم آمین
Foliar spray kar sakta hean natrogen
کیابوران دےسکتے ہیں؟ اورکب کب کتناکتنا؟
Very informative and useful vlog. I had May questions with regards to mustard production technology. All queries have been addresses. Jazak Allah.
Kharri munji mn kia canola chatta kr k ugaya ja skta h?
plz sir reply bcz hamari nehren flood ki wajha se toot chuki hn aur Pani rabie season k liy available nhi h
کینولا پودے سے پودے کافاصلھ کتناھوناچاھیے
Pls guide uaf 11
Sir kalar Waly zameen ke lea ap Kia recommend Karen ge
چھٹہ کر کے کھیلیاں نکال دیں
@@Naveed-Pk nice bro
2 kilo kay packet me 60 hzar seed hoty hen?????
اسلام علیکم کیایکم ستمبرکوآری کینولاکاشت کرسکتے ہیں؟ اوراس سے پیداوارپرکیااثرپڑے گا؟ جذاک اللہ
آپ وسط ستمبر سے کاشت کریں
لیکن گپ چھٹ
کیونکہ وتر میں کاشت سے آگاؤ کم ہوتا ہے ستمبر میں
zydha padewar raya deta ha ya canola?? same situation ma?
کینولہ
لیکن کٹائی کے ہر مرحلہ میں دانہ گرتا ہے. نقصان ہوتا ہے
@@Naveed-Pk itna girne k bad b zydha pyadawar
Bhai poineer ka seed kaisa hai agar original ho to
بہترین
لیکن ملے گا نہیں
Sir Raya ki kitni pedawar ajati he.. achi zameem me
20 سے 25 من عام طور پر.. کچھ 30 تک بھی لے لیتے ہیں
Aslamo Alikum
Sir braceka Drill which is used for Mustard .Till & bajra cultivation from wher we can purchase
سمال سیڈ ڈرل.
فیصل آباد سے دستیاب ہو جائے گی
@@Naveed-Pk its estimated price ?
یہ بھی بتا دیں کہ بارانی علاقوں کے لیے سرسوں کی کونسی ورائٹی اچھی ہے۔
اب تک رایا میں سپر رایا بہترین ہے بھائی
@@Naveed-Pk
جزاک اللّٰه خیر ویر جی۔
Sir rice katny k bad k0n c variety lgani chahye??
رایا میں سپر رایا بہتر ہے .... اور کنولا میں ہائی اولا اور ساندل کنولا بہترین ہیں
@@Naveed-Pk 0k sir
Sir please guide us
Sir raya ke zaida average ha ya canola kee ?
رایا کی
لیکن آئی سی آئی کے ہائیولہ کی بھی کینولہ فیملی میں اچھی پیداوار آتی ہے
اسلام و علیکم جناب۔کیا گندم والی کمبائن ہارویسٹر سے سرسوں کی فصل لی جا سکتی ہے یا کوئی اور ہارویسٹر ہوتی ہے سرسوں کے لیے۔
ہاں جی اسی گندم والے ہارویسٹر سے ہو جاتی ہے
@@Naveed-Pk
اللّٰه پاک آپ ہر اپنا خاص فضل و کرم فرمائے برادرم۔شاد رہیں آباد رہیں۔
اللہ تمھیں اپنےفضل سےنوازدے
In bahi sab ka no mil skta he
کیا سوال ہے آپ کا بھائی ؟
Number mang rha hy
Bhai apna WhatsApp no to send kar do