Abadat krna ka sal mksad kia ha | rooh ksa ati ha

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ต.ค. 2020
  • #sheikhiqbalsalfi #iqbalsalfi #salfihouse
    in this video you can watch the you can watch the latest byan of sheikh iqbal salfi in which you can watch abadat ka asal maksad kia ha . rooh ksa ati ha . ghar khredna sa phla kia krna chahya.
    Sheikh Muhammad Iqbal Salfi 0333 5115646
    Ahmad Iqbal Salfi 03335711513 (WhatsApp)
    Salfi House Reception (051) 8447058
    House Number 153 Next to Street 15
    Pakistan Town Phase 2
    Islamabad, 44000
    Pakistan
    goo.gl/maps/ZS7izq4im7xrGvJt5
    Timings for Males : 08:00 AM to 10:00 AM
    Timings for Females : 10:00 AM to 03:00 PM
    Saturday to Thursday Working Days (Friday Off)
    Facebook Page: / muhammad-iqbal-salfi-1...
    please subsecribe my channel and press the bell icon
    Copyright Notice:
    All rights of the videos are reserved. No one is allowed to re-upload our video again on any platform without permission. You can only share our videos.
    #sheikhiqbalsalfi #iqbalsalfi #salfihouse

ความคิดเห็น • 64

  • @mohsansaleem9911
    @mohsansaleem9911 3 ปีที่แล้ว +3

    Salfi sb best u r telling truth

  • @alibhatti4404
    @alibhatti4404 2 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah subhan Allah

  • @unkownuser6136
    @unkownuser6136 2 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah nice.

  • @shamachandchand144
    @shamachandchand144 3 ปีที่แล้ว +3

    اسلام علیکم ۔مولانا صاحب اللہ تعالی آپ کو زندگی تندرستی دے آ مین ۔آ پ کے بیان سن کر مجھے بہت احادیث کا پتہ چلا ہے۔گھر بیٹھ کر علاج کیا ہے ۔قرآن مجید پڑھ کر ۔میرے بچے بھی آ پ کے بیان سنتے ہیں ۔میری دعائیں آ پ کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کو زندگی تندرستی دے آ مین

  • @indianmuslimgirl6111
    @indianmuslimgirl6111 3 ปีที่แล้ว +2

    Pakistan ki shaan ho aap
    Allah salamat rakhe aap ko❤❤

  • @bilalsaeed6068
    @bilalsaeed6068 3 ปีที่แล้ว +5

    Maa Sha ALLAH Shykh❤
    ALLAH pak Apko jazay khyr ata karay. AAMEEN ❤

  • @dr.quddusi5836
    @dr.quddusi5836 3 ปีที่แล้ว +2

    Shi kha ap ne shaikh sahab

  • @mohammedmustfaahmed3820
    @mohammedmustfaahmed3820 3 ปีที่แล้ว +5

    Assalamualaikum wa Rahmatullah WA Barkatuhu 🤗, jazak Allahu qaira,Rayees jahan from Hyderabad India

  • @shameemsultana5044
    @shameemsultana5044 3 ปีที่แล้ว +3

    Jasakum Allahu khairan kaseeran in Sha Allah Aameen.

  • @masjad115
    @masjad115 3 ปีที่แล้ว +9

    تفسیر القرآن الکریم - سورۃ نمبر 24 النور
    آیت نمبر 58
    أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
    يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لِيَسۡتَـاْذِنۡكُمُ الَّذِيۡنَ مَلَكَتۡ اَيۡمَانُكُمۡ وَالَّذِيۡنَ لَمۡ يَـبۡلُغُوا الۡحُـلُمَ مِنۡكُمۡ ثَلٰثَ مَرّٰتٍ‌ؕ مِنۡ قَبۡلِ صَلٰوةِ الۡفَجۡرِ وَحِيۡنَ تَضَعُوۡنَ ثِيَابَكُمۡ مِّنَ الظَّهِيۡرَةِ وَمِنۡۢ بَعۡدِ صَلٰوةِ الۡعِشَآءِ ‌ؕ ثَلٰثُ عَوۡرٰتٍ لَّـكُمۡ‌ ؕ لَـيۡسَ عَلَيۡكُمۡ وَ لَا عَلَيۡهِمۡ جُنَاحٌۢ بَعۡدَهُنَّ‌ ؕ طَوّٰفُوۡنَ عَلَيۡكُمۡ بَعۡضُكُمۡ عَلٰى بَعۡضٍ‌ ؕ كَذٰلِكَ يُبَيِّنُ اللّٰهُ لَـكُمُ الۡاٰيٰتِ‌ ؕ وَاللّٰهُ عَلِيۡمٌ حَكِيۡمٌ ۞
    ترجمہ:
    اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! لازم ہے کہ تم سے اجازت طلب کریں وہ لوگ جن کے مالک تمہارے دائیں ہاتھ ہوئے اور وہ بھی جو تم میں سے بلوغت کو نہیں پہنچے، تین بار، فجر کی نماز سے پہلے اور جس وقت تم دوپہر کو اپنے کپڑے اتار دیتے ہو اور عشاء کی نماز کے بعد۔ یہ تین تمہارے لیے پردے (کے وقت) ہیں، ان کے بعد نہ تم پر کوئی گناہ ہے اور نہ ان پر۔ تم پر کثرت سے چکر لگانے والے ہیں، تمہارے بعض بعض پر۔ اسی طرح اللہ تمہارے لیے آیات کھول کر بیان کرتا ہے اور اللہ خوب جاننے والا، کمال حکمت والا ہے۔
    تفسیر:
    يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لِيَسْتَاْذِنْكُمُ الَّذِيْنَ مَلَكَتْ اَيْمَانُكُمْ۔۔ : یہاں سے پھر انھی احکام کی تکمیل کا سلسلہ شروع ہوتا ہے جو آیت (34) تک بیان ہو رہے تھے۔ اس آیت میں ان لوگوں کا ذکر فرمایا جنھیں گھر میں داخلے کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں اور یہ بھی کہ تین اوقات میں انھیں بھی اجازت لینا ضروری ہے۔ یہ دو قسم کے لوگ ہیں، آدمی کے لونڈی و غلام اور نابالغ بچے۔ انھیں داخلے کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں، کیونکہ گھروں میں ان کا آنا جانا کثرت سے ہوتا ہے اور ان پر اجازت کی پابندی لگانے سے دشواری اور تنگی پیدا ہوتی ہے۔ ”طَوّٰفُوْنَ عَلَيْكُمْ“ میں یہی حکمت بیان ہوئی ہے۔ اس سے یہ بھی معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے احکام میں انسانوں کی آسانی کو مدنظر رکھا ہے اور اس کے ہر حکم میں حکمت ہے، خواہ ہمیں معلوم ہو سکے یا نہ ہو سکے۔
    ”ثَلٰثَ مَرّٰتٍ“ سے مراد تین اوقات ہیں، یعنی ان تین اوقات میں اجازت مانگیں، جن کا ذکر آگے فرمایا ہے، یعنی نماز فجر سے پہلے، دوپہر کو آرام کے وقت جب عموماً آرام کے لیے کپڑے اتار دیے جاتے ہیں اور عشاء کی نماز کے بعد۔ یہ تینوں وقت پردے کے اوقات ہیں، ان اوقات میں آدمی ایسی حالت میں بھی ہوتا ہے کہ جس پر کسی کا بھی مطلع ہونا درست نہیں۔ ”ثَلٰثَ مَرّٰتٍ“ کی ایک تفسیر یہ ہے کہ غلام اور بچے بھی ان تین اوقات میں تین دفعہ اجازت مانگیں، اجازت مل جائے تو اندر آجائیں ورنہ واپس چلے جائیں۔ (بقاعی) اس تفسیر میں ”ثَلٰثَ مَرّٰتٍ“ کے لفظ سے محض گنتی بتانے کے بجائے ایک مستقل حکم معلوم ہوتا ہے، جو رسول اللہ ﷺ نے سب لوگوں کے لیے تمام اوقات میں اپنے گھر کے سوا دوسرے گھروں میں جانے کے متعلق بیان فرمایا کہ اجازت مانگنا تین دفعہ ہے، اگر مل جائے تو بہتر ورنہ واپس ہوجانا چاہیے۔ [ دیکھیے بخاري : 6245۔ أبوداوٗد : 5180 ] اس آیت میں ان تین اوقات میں غلاموں اور بچوں کو بھی تین دفعہ اجازت مانگنے کا پابند فرمایا۔
    لَيْسَ عَلَيْكُمْ وَلَا عَلَيْهِمْ جُنَاحٌۢ بَعْدَهُنَّ : یعنی ان تین اوقات کے سوا غلام اور بچے بلا اجازت آ جاسکتے ہیں۔ اس وقت اگر کوئی ایسی حالت میں ہے جو مناسب نہیں تو غلاموں اور بچوں کا قصور نہیں، خود اس کی نالائقی ہے۔
    كَذٰلِكَ يُبَيِّنُ اللّٰهُ لَكُمُ الْاٰيٰتِ ۭ وَاللّٰهُ عَلِيْمٌ حَكِيْمٌ : آیات کو کھول کر وہی بیان کرسکتا ہے جس کا علم کامل ہو اور حکمت بھی کامل ہو، کوئی دوسرا جتنی وضاحت بھی کرلے اپنے علم و حکمت کی نارسائی کی وجہ سے اس کی بات پوری ہی نہیں ہوگی، پوری طرح واضح ہونا تو دور کی بات ہے۔
    صحیح بخاری
    کتاب: مخلوقات کی ابتداء کا بیان
    باب: باب: ابلیس اور اس کی فوج کا بیان۔
    حدیث نمبر: 3269
    ترجمہ:
    ہم سے اسماعیل بن ابی اویس نے بیان کیا، کہا مجھ سے میرے بھائی (عبدالحمید) نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے سلیمان بن بلال نے، ان سے یحییٰ بن سعید نے، ان سے سعید بن مسیب نے اور ان سے ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب کوئی تم میں سے سویا ہوا ہوتا ہے، تو شیطان اس کے سر کی گدی پر تین گرہیں لگا دیتا ہے خوب اچھی طرح سے اور ہر گرہ پر یہ افسون پھونک دیتا ہے کہ ابھی بہت رات باقی ہے۔ پڑا سوتا رہ۔ لیکن اگر وہ شخص جاگ کر اللہ کا ذکر شروع کرتا ہے تو ایک گرہ کھل جاتی ہے۔ پھر جب وضو کرتا ہے تو دوسری گرہ کھل جاتی ہے۔ پھر جب نماز فجر پڑھتا ہے تو تیسری گرہ بھی کھل جاتی ہے اور صبح کو خوش مزاج خوش دل رہتا ہے۔ ورنہ بدمزاج سست رہ کر وہ دن گزارتا ہے۔
    حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک رات میرے پاس سے تشریف لے گئے آپ کے تشریف لے جانے پر میں جذباتی ہوئی ، چنانچہ آپ تھوڑی دیر بعد تشریف لائے اور آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے میری حالت دیکھی تو فرمایا :’’ عائشہ ! کیا ہوا ، کیا تم جذباتی ہو گئی ہو ؟‘‘ میں نے عرض کیا : مجھے کیا ہے کہ مجھ جیسی کو آپ جیسے کی عدم موجودگی جذباتی نہ کرے ؟ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ تمہارے پاس تمہارا شیطان آیا ہے ۔‘‘ انہوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! کیا میرے ساتھ شیطان ہے ؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ ہاں !‘‘ میں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! کیا آپ کے ساتھ بھی ہے ؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ ہاں ، لیکن اللہ نے اس کے خلاف میری اعانت فرمائی حتی کہ میں اس سے محفوظ رہتا ہوں ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

  • @shinypeace4575
    @shinypeace4575 3 ปีที่แล้ว +3

    mashAllah bohet Aalaaaa !

  • @shabbirkhan2263
    @shabbirkhan2263 3 ปีที่แล้ว +4

    Ya Allah hme hidayat de or istekamt bhi

  • @muhammadshahidmahmood4248
    @muhammadshahidmahmood4248 3 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah

  • @muhammadhafeez7441
    @muhammadhafeez7441 3 ปีที่แล้ว +3

    MashAllah

  • @owaisqureshi4631
    @owaisqureshi4631 3 ปีที่แล้ว +2

    Jazak Allah

  • @digitalrak
    @digitalrak 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah salamat rkhay aapko salfi sahab Rahat Ali

  • @shumailamuneeb7487
    @shumailamuneeb7487 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah ap ko asaniya ata karay
    Ameen

  • @Aleesha-wg5ed
    @Aleesha-wg5ed 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah pak aap ko jazaye kheir dy.

  • @rafatahmed4115
    @rafatahmed4115 3 ปีที่แล้ว +1

    MASHALLAH

  • @zafarkhan7906
    @zafarkhan7906 3 ปีที่แล้ว

    Maa sha Allah

  • @amnamuhammad9603
    @amnamuhammad9603 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah AP ko sehat Dy Ameen

  • @mohsansaleem9911
    @mohsansaleem9911 3 ปีที่แล้ว +1

    Salfi sb ap jo kehry Sach hay ku k Mai bhe ese profession may Tha

  • @m0ishq831
    @m0ishq831 3 ปีที่แล้ว +2

    JazakAllah Khair Shk 🤲🤲 for your advice

  • @nisargkhan1574
    @nisargkhan1574 3 ปีที่แล้ว +1

    असलामलेकुम सल्फी साहब

  • @sanumkhan5219
    @sanumkhan5219 3 ปีที่แล้ว +1

    Allah app ko lambi and sahat wali zindagee da. hum sab buhut learn kar raha ha app sa.

    • @Mehsur-
      @Mehsur- 3 ปีที่แล้ว +1

      Kia kia learn kia

    • @sanumkhan5219
      @sanumkhan5219 3 ปีที่แล้ว

      @@Mehsur- all duas and removed all taveez. surah sham azkar

    • @Mehsur-
      @Mehsur- 3 ปีที่แล้ว

      @@sanumkhan5219 good

    • @Mehsur-
      @Mehsur- 3 ปีที่แล้ว

      Mashllah , zeyada log sirf suntey hein zehen me bheta k amal nahi.krtey.

  • @MDJAHANGIR-bm7xg
    @MDJAHANGIR-bm7xg 3 ปีที่แล้ว +1

    Wa kon si duwa hi hart jise ak bewa orat ne phada that ho nabi Karim saw se nika duwa (NABI KARIM SAW NE NIKA KA PEGAM VEJA)THA RIPALAY DIJIYE HAJRAT

  • @shamachandchand144
    @shamachandchand144 3 ปีที่แล้ว +7

    اسلام علیکم ۔ایک بات اور جو میں نے کرنی ہیں ۔جو آ یت بتاتے ہیں وہ سکرین پر بھی
    آ ے ۔پھر
    آ سانی ہو گی۔شکریہ

  • @malikshehbaz9253
    @malikshehbaz9253 3 ปีที่แล้ว +4

    اسلام و علیکم 🏠 گھر نیا بنا ہو ایک سال سے بند تو کیا کرتے ہیں۔؟؟؟

  • @ummesaad5778
    @ummesaad5778 3 ปีที่แล้ว +3

    Bat mukammal ni hue clip m shaetan k barey m salfi sahab bta re thy ya mukammal byan kasey sunen

  • @nehashafeeque5220
    @nehashafeeque5220 3 ปีที่แล้ว +2

    Aoa salfi sahab jb dam krty sbko or ilaaj btaaty hn wo b record kr k dikhaya kren plz

  • @muneebwaseem118
    @muneebwaseem118 3 ปีที่แล้ว +1

    Jazakum Allah kheir
    Pls ap Jo b dua bataty hy wo screen py zaroor diya kry

  • @rabiamunir3077
    @rabiamunir3077 3 ปีที่แล้ว +1

    We love u from lahore

  • @farhanyounas6038
    @farhanyounas6038 3 ปีที่แล้ว +1

    Sir ye pochna Tha k ab housing schemes mae plot lain tu wo tu kb ki khaali jaghain hoti hain us sorat mae kia parh k ghar tameer karain...

  • @neelofarkh.2783
    @neelofarkh.2783 ปีที่แล้ว

    Kya Hadith ar Quran mn sb ka ilm mojood hy?

  • @umewardaumar2935
    @umewardaumar2935 3 ปีที่แล้ว +3

    Allah hamen shaitani waswason sy bachaye apny hifzo amaan men rakhy aameen🤲🤲👍🌹💕💞💞🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @servantofAllah9890
    @servantofAllah9890 10 หลายเดือนก่อน

    Assalamualaikum wa rahmatullahi
    Hum ne abhi abhi ghar shift kiya hai, wahan pe hame ek shirkiya kuch dhaago se bani bandish mili hai, mujhe koi bhi shirkiya cheez nahi rakhna chahti, kya mai usey kachre me phenk sakti hoon?

  • @superwork4720
    @superwork4720 3 ปีที่แล้ว +1

    Muakal kise khte hn

    • @sheikhmuhammadiqbalsalfi7988
      @sheikhmuhammadiqbalsalfi7988  3 ปีที่แล้ว

      اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
      جنات ہی موکل ہوتے ہیں

  • @LifenKitchen
    @LifenKitchen 3 ปีที่แล้ว +1

    Ye intro mai ks qari sb ki tilawat hy ..kisi ko maloom hai ?

  • @samiraza2141
    @samiraza2141 3 ปีที่แล้ว +1

    Mera salfi sahib sae aik sawal hae k jo apnae duniyah sae chalae jatae hein , agar khawab mein aatae hein tou kia woh bee hamzad hotae hein ?

    • @fahdazmat3705
      @fahdazmat3705 3 ปีที่แล้ว

      Ager ho sakay ap salfi house zrur jayn. Dusra khawab share mt kia krn kisi sy b. Jazak Allah

  • @ChandBabu-vc6hp
    @ChandBabu-vc6hp 3 ปีที่แล้ว +2

    حدیث میں ہے کہ مرنے کے بعد روحیں اپنے گھر آتی ہیں۔

    • @RIZTVQAZI
      @RIZTVQAZI 3 ปีที่แล้ว

      Kia kerne ati hen

    • @faizansharif1627
      @faizansharif1627 3 ปีที่แล้ว

      Hadees b pesh kro...

    • @ChandBabu-vc6hp
      @ChandBabu-vc6hp 3 ปีที่แล้ว +2

      @@faizansharif1627 حدیث پیش کرنے پر بھی آپ نہیں مانیںں گے ۔۔۔ جیسا کہ آپ لوگوں کی شرشت میں شامل ۔۔کہہ دوگے یہ ضعیف ہے۔۔۔۔
      پھربھی حوالہ درج کیے دیتا ہوں
      جواب:
      موت کے بعد مومنین کی روحیں آزاد ہوتی ہیں، جہاں چاہیں جا سکتی ہیں اور کافروں کی روحیں قید کر دی جاتی ہیں۔ وضاحت کے لیے چند روایات درج ذیل ہیں:
      1. عن عبد الله بن عمرو قال : الدنيا سجن المؤمن وجنة الکافر فاذا مات المؤمن يخلی به يسرح حيث شاء.
      "عبد اللہ بن عمرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ دنیا مومن کا قید خانہ ہے اور کافر کی جنت۔ جب مسلمان مرتا ہے، اس کی راہ کھول دی جاتی ہے، جہاں چاہے جائے"۔
      ابن ابی شيبة، المصنف، 7 : 129، رقم : 34722 مکتبة الرشد رياض

    • @XYZ-qi5ef
      @XYZ-qi5ef 3 ปีที่แล้ว

      یہ کس حدیث میں ھے؟

    • @ChandBabu-vc6hp
      @ChandBabu-vc6hp 3 ปีที่แล้ว

      @@XYZ-qi5ef نیچے کتاب کا نام موجود ہے ۔چشمہ پہن لیجیے

  • @abid3623
    @abid3623 ปีที่แล้ว

    حضرت مکان والی رہنمائی بیچ میں رہ گئ

  • @neelofarkh.2783
    @neelofarkh.2783 ปีที่แล้ว

    Pani khary ho kr bhi pya ja skta hy, Hadith mn hy

  • @shameemsultana5044
    @shameemsultana5044 3 ปีที่แล้ว +2

    Why such....pl define....?

  • @shaziachattha9144
    @shaziachattha9144 3 ปีที่แล้ว +1

    Aoa salfi sab hamara ghar qabranstan ka sath ha

  • @felinefurreal8730
    @felinefurreal8730 3 ปีที่แล้ว +1

    Aur ager ghar naya ho ?

  • @ulfatjabeen3561
    @ulfatjabeen3561 3 ปีที่แล้ว +1

    Assalam o Alaikum Kia halala jaiz hy ya nhi Islam m?

    • @RIZTVQAZI
      @RIZTVQAZI 3 ปีที่แล้ว +1

      Islam me halala haram he.

  • @arifnoor100
    @arifnoor100 3 ปีที่แล้ว +2

    qaabristan k Kareeb Ghar say Kuch b nahi hota Molana sahab

    • @ziafatraja
      @ziafatraja 3 ปีที่แล้ว

      الحمدللہ میرا گھر قبرستان کے ساتھ ہے میرے والدین نانی نانا پرانا قبرستان ہے آج دن تک کوئی مسلہ نہیں ہوا الحمدللہ اللہ کا فضل ہے

  • @mohsansaleem9911
    @mohsansaleem9911 3 ปีที่แล้ว +1

    Salfi sb best u r telling truth

  • @mohsansaleem9911
    @mohsansaleem9911 3 ปีที่แล้ว +1

    Salfi sb ap jo kehry Sach hay ku k Mai bhe ese profession may Tha