Haye Sakina Aur Hussain A. S 😢 Like share subscribe drop your comments jazakAllah التماسِ سورہ فاتحہ برائے مرحومین پنجوانی اور بھوجانی فیملی اور کل مرحومین
بسم اللہ الرحمن الرحیم... الحمد للہ رب العالمین.. الرحمن الرحیم.. مالک یوم الدین.. ایاک نعبد و ایاک نستعین..اھدنا الصِّرَاطَ المستقیم.. صراط الذین انعمت عليهم غير المغضوب عليهم ولا الضالين
بہت پردرد آواز میں نوحہ خوانی کی آپ نے کلیجہ منھ کو آنے لگا اور آنکھیں نم ہو گئیں اور مصائب سے بھرا ہوا کلام ہے جناب سکینہ سلام الله علیها آپ کی نوکری اپنی بارگاہ میں مقبول فرمائیں اور آپ کو کربلائے معلیٰ کی زیارت سے شرفیاف فرمائیں
MASHA'ALLAH bohat khub jeeyo Bohat hi pursoz Awaaz men aap ne nauha khawani ki.... Aankhon se aansuon ki Qataar lag gayi.... Bohat hi masayebi kalaam hai aur bohat hi lajawab likha hai.... Janab e sakina salamullah alaiha aap ka nauha aur aap ki naukri apni bargaah men maqbool farmayen aur kalaam likhne waale shayer ko salamat rakhe aur zayada se zayada ajar se nawaaze.
😢 سکینہ شام کے زندان میں گھبراۓ گی بابا اندھیری قید میں بیٹی تری مر جاۓ گی باب مرے بابا ترے بن روز و شب کٹنا قیامت ہے ترے سینے پہ سونے کی ہمیشہ سے جو عادت ہے تمہاری لاڈلی کب خاک پہ سو پاۓ گی بابا بہت پیاسی ہوں میں لیکن وہ مجھ سے بڑھ کے پیاسا تھا لگا جو تیر اسے وزنی تھا اور بھیا ذرا سا تھا مجھے معصوم اصغر کی بہت یاد آۓ گی بابا مرے بابا نہ اب عمو ہیں قاسم ہیں نہ ہیں اکبر کسی نے گھڑکیاں دیں یا طمانچہ مارا چہرے پر مدد کے واسطے بیٹی کسے بلواۓ گی بابا نہیں ہے کوئی ان سے قیمتی شے کُل جہانوں میں محبت سے جو پہنائی ہیں بابا تم نے کانوں میں یزیدی فوج کیا یہ بالیاں لے جاۓ گی بابا مجھے معلوم ہے تم کو خدا کا دیں بچانا ہے مجھے بھی پا برہنہ کربلا سے شام جانا ہے رسن گردن میں بیٹی شوق سے بندھواۓ گی بابا حسن شہ سے لپٹ کر بین یہ کرتی تھی معصومہ نہ جاؤ میرے بابا منتیں کرتی ہے مغمومہ یہ بیٹی ذوالجناح کے پیچھے پیچھے آۓ گی بابا
Haye Sakina Aur Hussain A. S 😢
Like share subscribe drop your comments jazakAllah
التماسِ سورہ فاتحہ برائے مرحومین
پنجوانی اور بھوجانی فیملی اور کل مرحومین
Lyrics send plz
Soon inshAllah will be shared @@uzairabbas8009
JazakAllah
Lyrics Please
بسم اللہ الرحمن الرحیم... الحمد للہ رب العالمین.. الرحمن الرحیم.. مالک یوم الدین.. ایاک نعبد و ایاک نستعین..اھدنا الصِّرَاطَ المستقیم.. صراط الذین انعمت عليهم غير المغضوب عليهم ولا الضالين
JazakAllah 😢
Mola salamat rakhe ap sub ko aameen
Haey Haey Bibi A.S ki Mazloomiat, Karoron Darood o Salaam Aqa Zadi ki Zaat pur
😢😢😢😢
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت پردرد آواز میں نوحہ خوانی کی آپ نے کلیجہ منھ کو آنے لگا اور آنکھیں نم ہو گئیں اور مصائب سے بھرا ہوا کلام ہے جناب سکینہ سلام الله علیها آپ کی نوکری اپنی بارگاہ میں مقبول فرمائیں اور آپ کو کربلائے معلیٰ کی زیارت سے شرفیاف فرمائیں
JazakAllah 😢
Mashallah
جزاک اللہ بہن❤
JazakAllah
MashAllah
Bibi qabol karay
❤❤❤❤ SaIam ❤❤❤❤
Mola ap ko sister salamat rakhna
Hey sakina😢
MASHA'ALLAH bohat khub jeeyo
Bohat hi pursoz Awaaz men aap ne nauha khawani ki.... Aankhon se aansuon ki Qataar lag gayi.... Bohat hi masayebi kalaam hai aur bohat hi lajawab likha hai.... Janab e sakina salamullah alaiha aap ka nauha aur aap ki naukri apni bargaah men maqbool farmayen aur kalaam likhne waale shayer ko salamat rakhe aur zayada se zayada ajar se nawaaze.
💔💔💔💔💔💔💔💔
😢
😢😢😢😢😢
❤❤❤❤
😭💔😭
Lyrics
😢
سکینہ شام کے زندان میں گھبراۓ گی بابا
اندھیری قید میں بیٹی تری مر جاۓ گی باب
مرے بابا ترے بن روز و شب کٹنا قیامت ہے
ترے سینے پہ سونے کی ہمیشہ سے جو عادت ہے
تمہاری لاڈلی کب خاک پہ سو پاۓ گی بابا
بہت پیاسی ہوں میں لیکن وہ مجھ سے بڑھ کے پیاسا تھا
لگا جو تیر اسے وزنی تھا اور بھیا ذرا سا تھا
مجھے معصوم اصغر کی بہت یاد آۓ گی بابا
مرے بابا نہ اب عمو ہیں قاسم ہیں نہ ہیں اکبر
کسی نے گھڑکیاں دیں یا طمانچہ مارا چہرے پر
مدد کے واسطے بیٹی کسے بلواۓ گی بابا
نہیں ہے کوئی ان سے قیمتی شے کُل جہانوں میں
محبت سے جو پہنائی ہیں بابا تم نے کانوں میں
یزیدی فوج کیا یہ بالیاں لے جاۓ گی بابا
مجھے معلوم ہے تم کو خدا کا دیں بچانا ہے
مجھے بھی پا برہنہ کربلا سے شام جانا ہے
رسن گردن میں بیٹی شوق سے بندھواۓ گی بابا
حسن شہ سے لپٹ کر بین یہ کرتی تھی معصومہ
نہ جاؤ میرے بابا منتیں کرتی ہے مغمومہ
یہ بیٹی ذوالجناح کے پیچھے پیچھے آۓ گی بابا
😢