*انتقال پر ملال* السلام علیکم ورحمة الله وبركاته انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ ابھی کچھ دیر پہلے حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے۔ انا لله وانا اليه راجعون ان لله ما أعطى ولله ما أخذ وكل شيئ عنده بأجل مسمى فلتصبر ولتحتسب اللهم اغفرله و ارحمه و عافه و اعف عنه و أكرم نزله و وسع مدخله و اغسله بالماء و الثلج و البرد و نقه من الذنوب و الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس ان شاء اللہ حضرت مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین کے سلسلہ میں جلد اطلاع دی جائے گی۔ والسلام حافظ محمد زکریا فھد قاسمی خادم: تجوید القرآن ٹرسٹ
سبحان اللہ
اللہ تعالیٰ شاہ صاحب کی عمر میں ترقی عطا فرمائے آمین
آمین یا رب العٰلمین
Jazakallah
Ya allha maery peer hazrat sha jamalul raheman sab ko Lambi umar atta far ma ameen
Aameen
Mashallah allah apko sahet de....
Aameen
Assalamu alaikum💐💐💐
Wa laiekumus salaam
Assalmo alikum
Wa laiekumus salaam
Mashallah
*انتقال پر ملال*
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ ابھی کچھ دیر پہلے حضرت مولانا شاہ محمد کمال الرحمٰن صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے۔
انا لله وانا اليه راجعون
ان لله ما أعطى ولله ما أخذ وكل شيئ عنده بأجل مسمى فلتصبر ولتحتسب
اللهم اغفرله و ارحمه و عافه و اعف عنه و أكرم نزله و وسع مدخله و اغسله بالماء و الثلج و البرد و نقه من الذنوب و الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس
ان شاء اللہ حضرت مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین کے سلسلہ میں جلد اطلاع دی جائے گی۔
والسلام
حافظ محمد زکریا فھد قاسمی
خادم: تجوید القرآن ٹرسٹ
Allah hazrat ki omer mai izafa farmaye
Aameen
اپ اپنے نام کے ساتھ شاہ کیوں لکھتے ہیں؟
بے شک اللہ میرے شیخ حضرت دامت برکاتھم کی عافیت کے ساتھ لمبی عمر عطافرما
آمین یا رب العٰلمین
Allah humein bhi aisa deen ke jazba ata farmaye riyakari se humari hifazat farmaye Ameen
Aameen