Jissey Deed Teri Naseeb Ho جسے دید تیری نصیب ہو | Haji Mahboob Ali Qawwal RA Golra Sharif

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 19 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 38

  • @chqayyumanwarajnala3381
    @chqayyumanwarajnala3381 หลายเดือนก่อน +2

    بہت خوب جی ماشاء اللہ ❤

  • @interestingvideo2967
    @interestingvideo2967 9 หลายเดือนก่อน +7

    ترے ساتھ پھرتی ہیں پتلیاں یہ وفورِ حسرتِ دید ہے

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 9 หลายเดือนก่อน +4

    واہ واہ واہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ ❤

  • @historymic
    @historymic 9 หลายเดือนก่อน +4

    ‏کہاں ھم کہاں وصل جاناں کی حسرت
    بہت ھے انہیں اک نظر دیکھ لینا.......!!

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 9 หลายเดือนก่อน +2

    ھے جو تنزیہہ عین تشبیح
    جمع حق مشھود ھے
    کرم کیتا غوث اعظم اپنے
    سر دیاں والیاں !!!
    قبلہء عالم حضرت سیدنا پیر
    مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ

  • @LalaBala-iq4kc
    @LalaBala-iq4kc 9 หลายเดือนก่อน +2

    سبحان اللہ ماشااللہ ❤ جزاک اللہ خیراً کثیرا

  • @nasirmalik4739
    @nasirmalik4739 9 หลายเดือนก่อน +2

    Hazoor Syed peer Mehar Ali shah G RA ❤❤❤❤❤

  • @janjuahammad2992
    @janjuahammad2992 9 หลายเดือนก่อน +2

    Subhan Allah Mera Hazoor❤❤❤❤❤

  • @NazarMuhammad-q9y
    @NazarMuhammad-q9y 9 หลายเดือนก่อน +2

    یہ ھیں بابو جی ۔ یہ ھیں مہر علی
    یہ ھیں شمس دیں. ۔ یہ نظام دیں
    ھیں سبھی مریدوں کے دل نشیں
    یہ معین ھیں یہ فرید ھے 🌷❤🌷
    🌼🌺🇵🇰🌺🌼🇵🇰🌼🌺🇵🇰🌺🌼
    أستانہ عالیہ گولڑہ شریف زندہ باد
    🌷🇵🇰🌷🇵🇰🌷🇵🇰🌷🇵🇰🌷🇵🇰🌷🇵🇰🌷

  • @Zar-c7r
    @Zar-c7r 2 หลายเดือนก่อน

    Wah subhanallah

  • @muhammadanwarkhan4637
    @muhammadanwarkhan4637 8 หลายเดือนก่อน +2

    خوشا وہ وقت کہ یثرب مقام تھا اس کا
    خوشا وہ دور کہ دیدار عام تھا اس کا
    صل اللہ علیہ والہ وسلم

  • @TuqeeraliKhurramaliqawwal2424
    @TuqeeraliKhurramaliqawwal2424 9 หลายเดือนก่อน +1

    Bohat hi kamal buzrg❤

  • @fluidmodes
    @fluidmodes 8 หลายเดือนก่อน +2

    MashAllah

  • @asjedhussain8484
    @asjedhussain8484 6 หลายเดือนก่อน +1

    کیا کمال ہے❤

  • @fluidmodes
    @fluidmodes 8 หลายเดือนก่อน +3



  • @zamanamin634
    @zamanamin634 7 หลายเดือนก่อน +1

    Subhan Allah ❤❤

  • @khairunnisa7204
    @khairunnisa7204 9 หลายเดือนก่อน +1

    Bohot khoob kya khoob padhtwy hai wah wah

  • @babagee3447
    @babagee3447 9 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آمین یارب العالمین شکریہ

    • @asifgulzar1697
      @asifgulzar1697 9 หลายเดือนก่อน

      koi he jo meri maded kre. me asthama, psychiatry,diabetes,neuro,enlare prostate ka mreez hu. ALLAH pak se meri sifarish kr dain meri zehni seht achi ho jae. Allah ki qasam bezaar hu. dil krta he isai ho jaun. 1.f.124 wah cantt

  • @pj_peerjan_official31
    @pj_peerjan_official31 9 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah ❤❤❤

  • @AwaisKhan-xh3dq
    @AwaisKhan-xh3dq 9 หลายเดือนก่อน +1

    Subhan Allah

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 9 หลายเดือนก่อน +1

    سگ کوئے یار والو !
    تم سب کے سب سلامت رھو
    آمین ثم آمین ❤

  • @fluidmodes
    @fluidmodes 8 หลายเดือนก่อน +2

  • @muhammadmasood4579
    @muhammadmasood4579 9 หลายเดือนก่อน +1

    Beautiful

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 9 หลายเดือนก่อน +1

    الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ🌹
    وعلی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ ❤
    سر تا بقدم ھے تن سلطان زمن پھول
    لب پھول دھن پھول ذقن پھول بدن
    صدقے میں تیرے باغ تو کیا لائے ھیں بن پھول
    اس غنچہء دل کو بھی ایما ھو کہ بن پھول
    تنکا بھی ھمارے تو ھلائے نہیں ھلتا
    تم چاھو تو ھو جائے ابھی کوہ محن پھول
    واللہ جو مل جائے میرے گل کا پسینہ
    مانگے نہ کبھی عطر نہ پھر چاھے دلہن پھول
    دل بستہ و خوں گشتہ نہ خوشبو نہ لطافت
    کیوں غنچہ کہوں ھے میرے آقا کا دھن پھول
    شب یاد تھی کن دانتوں کی شبنم کہ دم صبح
    شوخان بہاری کے جڑاؤ میں کرن پھول
    دندان و لب و زلف و رخ شہ کے فدائی
    ھیں در عدن لعل یمن مشک ختن پھول
    بو ھو کے نہاں ھو گئے تاب رخ شہ میں
    لو بن گئے ھیں اب تو حسینوں کا دھن پھول
    ھوں بار گناہ سے خجل دوش عزیزاں
    للہ میری نعش کر اے جان چمن پھول
    دل اپنا شیدائی ھے اس ناخن پا کا
    اتنا بھی مہ نو پہ نہ اے چرخ کہن پھول
    دل کھول کے خوں رو لے غم عارض شہ میں
    نکلے تو کہیں حسرت خوں نابہ شدن پھول
    کیا غازہ ملا گرد مدینہ کا جو ھے آج
    نکھرے ھوئے جوبن میں قیامت کے پھبن پھول
    گرمی یہ قیامت ھے کہ کانٹے ھیں زباں پر
    بلبل کو بھی اے ساقی صہبا و لبن پھول
    ھے کون کہ گریہ کرے یا فاتحہ کو آئے
    بیکس کے اٹھائے تیری رحمت کے بھرن پھول
    دل غم تجھے گھیرے ھیں خدا تجھ کو وہ چمکائے
    سورج تیرے خرمن کو بنے تیری کرن پھول
    کیا بات رضا اس چمنستان کرم کی !!!
    زھرا ھے کلی جس میں حسین اور حسن پھول
    صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤
    حضرت امام احمد رضا خان بریلوی
    رحمت اللہ علیہ⚘️
    👈 خصوصی دعا برائے کل امت رسول کریم
    درود و فاتحہ خوانی و دعاء مغفرت برائے:
    حاجی اللہ دتہ و حاجن زینب بی بی
    بیگم و محمد نصیب و ان کی ھمشیرگان
    اور ان کے تمام آباء اجداد، عزیز و اقارب
    اور امت مسلمہ کے سب مرحومین⚘️

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 9 หลายเดือนก่อน +2

    جاتے تھے جب گھر علی کے ملنے بیٹی کو حضور
    اٹھ کے کہتی تھیں یہ زھرا: "الصلوۃ والسلام"
    اللہ کریم اپنے نورمجسم حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ، ان کی ازواج مطہرات و ان کی ابناء و بنات بالخصوص حضرت سیدہ فاطمتہ الزھرا سلام اللہ علیہا اور ان کے آل و اصحاب پاک کے صدقے سب بیٹیوں اور بہنوں کو دونوں جہان کی ھر کامیابی ، ھر خوشی اور اپنی ھر ھر نعمت عطاء فرمائے !!!
    آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم طہ و یس رحمتہ اللعالمین راحت العاششقین سراج السالکین سید المرسلین خاتم النبیین شفیع المزنبین انیس الغریبین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ❤
    دعا گو : محمد اسلم چشتی

    • @nasirmalik4739
      @nasirmalik4739 9 หลายเดือนก่อน +1

      ALLAH ALLAH ❤❤❤ jazak ALLAH

    • @Abdulrafaytivi
      @Abdulrafaytivi 9 หลายเดือนก่อน

      @@nasirmalik4739
      الصلوۃ والسلام بحضور خیرالانام
      در زمین کلام از :
      حضرت جمیل الرحمن قادری
      رحمتہ اللہ علیہ ⚘️🌹
      الحمد سے والناس تک قرآں
      ثناء مصطفی
      ھے گواہ ھر اس کا پارہ
      الصلوۃ والسلام
      محبوب قادر کی قدر بتلائے
      لیلتہ القدر
      کہ پڑھتا قرآں اس میں اترا
      الصلوۃ والسلام
      آنکھ ھے ماذاغ تو والیل ھے
      زلف سیاہ
      بدرالدجی ھے تیرا چہرہ
      الصلوۃ والسلام
      وجبت لہ شفاعتی کی دے
      بلا کر خود سند
      نصیب ھو آ در پہ پڑھنا
      الصلوۃ والسلام
      قطب مدینہ طیبہ، عم رسول مجتبی
      یا سیدی امیر حمزہ الصلوۃ والسلام
      عشق میں جب ڈوب کر میں
      نے سنا وقت طواف
      پڑھ رھا تھا خود بھی کعبہ
      الصلوۃ والسلام
      ذرہ ذرہ ، پتا پتا ، ڈالی ڈالی
      اور پھول
      پڑھ رھے ھیں دیکھو واللہ
      الصلوۃ والسلام
      باغ جنت میں محمد جب
      گئے معراج میں
      گا رھا تھا غنچہ غنچہ
      الصلوۃ والسلام
      دیکھ کر حسن محمد خلد
      کی حوریں سبھی
      کرتی رہ گئیں ۔۔۔ اللہ اللہ
      الصلوۃ والسلام
      رب کی جانب سے مدینے
      روضہء محبوب پر
      دیکھو چھم چھم ھے برستا
      الصلوۃ والسلام
      جاتے تھے جب گھر علی کے
      ملنے بیٹی کو حضور
      اٹھ کے کہتی تھیں یہ زھرا
      الصلوۃ والسلام
      اے حسین مصطفی کہتی
      ھے خاک کربلا
      کل شہیدوں کے شہنشاہ
      الصلوۃ والسلام
      رقیہ، زھرا، زینب و کلثوم و
      قاسم ، ابرھیم
      اور ننھے "عبداللہ" کے بابا
      الصلوۃ والسلام
      علی بن ابوالعاس اور عبداللہ
      بن عثماں غنی
      حسین و حسن ، محسن کے نانا
      الصلوۃ والسلام
      حضرت حسان سے سن کر
      ثناء مصطفی
      ورد کرتے تھے صحابہ
      الصلوۃ والسلام
      "احمد مختار" کو گود میں
      اپنی لئے
      پڑھتی رھتی تھیں حلیمہ
      الصلوۃ والسلام
      غوث اعظم ، فیض عالم
      جھومیں سارے اولیا
      جب پڑھیں مہرعلی شاہ
      الصلوۃ والسلام
      شاہ جمال اور شاہ کمال اور
      شاہ معین و شیر شاہ
      ھر ولی کا ھے وظیفہ
      الصلوۃ والسلام
      ان کی محبت کی مہک ھو
      میری ھر اک سانس میں
      دے صدا دل کا دھڑکنا 💓
      الصلوۃ والسلام
      عزرائیلا جان میری لینا تب
      جس دم کہ میں
      پڑھ رھا ھوں دست بستہ
      الصلوۃ والسلام
      عزرائیلا عرض ھے کہ جانکنی
      کرنے کے بعد
      میری "روح" پڑھتے لے جانا
      الصلوۃ والسلام
      جب مروں تو خاک طیبہ میں
      مجھے کرنا دفن
      میری "تربت" پر بھی لکھنا
      الصلوۃ والسلام
      ذکر احمد کر رھی ھو میری
      لحد کی ھر دیوار
      ھو "کفن" کا تانا بانا
      الصلوۃ والسلام
      قبر اندھیری میں میری خود
      اجالے ھو گئے
      جب زباں سے میری نکلا
      الصلوۃ والسلام
      کیا بھلا ڈر ھو قبر کی اس
      اندھیری رات کا
      جب ھے "مرقد" کا اجالا
      الصلوۃ والسلام
      کلام: محمد اسلم چشتی
      برائے ایصال ثواب:
      حاجی اللہ دتہ مرحوم ⚘️⚘️
      حاجن زینب بی بی مرحومہ
      و کل مرحومین امت محمدیہ

  • @muneeb-ulhusnainlali2136
    @muneeb-ulhusnainlali2136 9 หลายเดือนก่อน +1

    اُف اشک رامپوری رح کا کلام اور حاجی صاحب کی ادائیگی ناجانے کیسے کیسے آسماں سرزمینِ گولڑہ شریف میں مدفن ہیں

  • @mdsiddiquepeerzaada3292
    @mdsiddiquepeerzaada3292 9 หลายเดือนก่อน +2

    Waah sub'haan'allaah❤❤

  • @mohdrafiuzzaman9494
    @mohdrafiuzzaman9494 7 หลายเดือนก่อน +1

    چہ تدبیر اے مسلماناں کہ من خود را نمی دانم
    ترسم نہ یہودی ام گبرم نہ مسلمانم
    شرقی ام نہ غربی ام نہ از ملک خراسانم
    چہ تدبیر اے مسلماناں کہ من خود را نمی دانم

  • @amanthinks374
    @amanthinks374 9 หลายเดือนก่อน +1

    🥰

  • @asifgulzar1697
    @asifgulzar1697 9 หลายเดือนก่อน +1

    koi he jo meri maded kre. me asthama, psychiatry,diabetes,neuro,enlare prostate ka mreez hu. ALLAH pak se meri sifarish kr dain meri zehni seht achi ho jae. Allah ki qasam bezaar hu. dil krta he isai ho jaun. 1.f.124 wah cantt

    • @sagekoyeyar
      @sagekoyeyar  9 หลายเดือนก่อน

      اللہ تعالیٰ فضل فرمائے آمین

  • @Abdulrafaytivi
    @Abdulrafaytivi 9 หลายเดือนก่อน +1

    الصلوۃ والسلام بحضور خیرالانام
    در زمین کلام از :
    حضرت جمیل الرحمن قادری
    رحمتہ اللہ علیہ ⚘️🌹
    الحمد سے والناس تک قرآں
    ثناء مصطفی
    ھے گواہ ھر اس کا پارہ
    الصلوۃ والسلام
    محبوب قادر کی قدر بتلائے
    لیلتہ القدر
    کہ پڑھتا قرآں اس میں اترا
    الصلوۃ والسلام
    آنکھ ھے ماذاغ تو والیل ھے
    زلف سیاہ
    بدرالدجی ھے تیرا چہرہ
    الصلوۃ والسلام
    وجبت لہ شفاعتی کی دے
    بلا کر خود سند
    نصیب ھو آ در پہ پڑھنا
    الصلوۃ والسلام
    قطب مدینہ طیبہ، عم رسول مجتبی
    یا سیدی امیر حمزہ الصلوۃ والسلام
    عشق میں جب ڈوب کر میں
    نے سنا وقت طواف
    پڑھ رھا تھا خود بھی کعبہ
    الصلوۃ والسلام
    ذرہ ذرہ ، پتا پتا ، ڈالی ڈالی
    اور پھول
    پڑھ رھے ھیں دیکھو واللہ
    الصلوۃ والسلام
    باغ جنت میں محمد جب
    گئے معراج میں
    گا رھا تھا غنچہ غنچہ
    الصلوۃ والسلام
    دیکھ کر حسن محمد خلد
    کی حوریں سبھی
    کرتی رہ گئیں ۔۔۔ اللہ اللہ
    الصلوۃ والسلام
    رب کی جانب سے مدینے
    روضہء محبوب پر
    دیکھو چھم چھم ھے برستا
    الصلوۃ والسلام
    جاتے تھے جب گھر علی کے
    ملنے بیٹی کو حضور
    اٹھ کے کہتی تھیں یہ زھرا
    الصلوۃ والسلام
    اے حسین مصطفی کہتی
    ھے خاک کربلا
    کل شہیدوں کے شہنشاہ
    الصلوۃ والسلام
    رقیہ، زھرا، زینب و کلثوم و
    قاسم ، ابرھیم
    اور ننھے "عبداللہ" کے بابا
    الصلوۃ والسلام
    علی بن ابوالعاس اور عبداللہ
    بن عثماں غنی
    حسین و حسن ، محسن کے نانا
    الصلوۃ والسلام
    حضرت حسان سے سن کر
    ثناء مصطفی
    ورد کرتے تھے صحابہ
    الصلوۃ والسلام
    "احمد مختار" کو گود میں
    اپنی لئے
    پڑھتی رھتی تھیں حلیمہ
    الصلوۃ والسلام
    غوث اعظم ، فیض عالم
    جھومیں سارے اولیا
    جب پڑھیں مہرعلی شاہ
    الصلوۃ والسلام
    شاہ جمال اور شاہ کمال اور
    شاہ معین و شیر شاہ
    ھر ولی کا ھے وظیفہ
    الصلوۃ والسلام
    ان کی محبت کی مہک ھو
    میری ھر اک سانس میں
    دے صدا دل کا دھڑکنا 💓
    الصلوۃ والسلام
    عزرائیلا جان میری لینا تب
    جس دم کہ میں
    پڑھ رھا ھوں دست بستہ
    الصلوۃ والسلام
    عزرائیلا عرض ھے کہ جانکنی
    کرنے کے بعد
    میری "روح" پڑھتے لے جانا
    الصلوۃ والسلام
    جب مروں تو خاک طیبہ میں
    مجھے کرنا دفن
    میری "تربت" پر بھی لکھنا
    الصلوۃ والسلام
    ذکر احمد کر رھی ھو میری
    لحد کی ھر دیوار
    ھو "کفن" کا تانا بانا
    الصلوۃ والسلام
    قبر اندھیری میں میری خود
    اجالے ھو گئے
    جب زباں سے میری نکلا
    الصلوۃ والسلام
    کیا بھلا ڈر ھو قبر کی اس
    اندھیری رات کا
    جب ھے "مرقد" کا اجالا
    الصلوۃ والسلام
    کلام: محمد اسلم چشتی
    برائے ایصال ثواب:
    حاجی اللہ دتہ مرحوم ⚘️⚘️
    حاجن زینب بی بی مرحومہ
    و کل مرحومین امت محمدیہ

  • @fluidmodes
    @fluidmodes 7 หลายเดือนก่อน +1