Main ak saal say sirf tumharay liay itni mehnat kar raha tha aaj tum wapas janay ki zid kr rahi ho

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ม.ค. 2022

ความคิดเห็น • 784

  • @zeeshansattar399
    @zeeshansattar399 2 ปีที่แล้ว +68

    آپ بہت نیک کام کر رہے ہو اللّه پاک آپکو بہت اجر دیگا انشاء اللّه ایسے مایوسی مت کرو ۔۔۔❤

    • @rashidakhatoon2293
      @rashidakhatoon2293 2 ปีที่แล้ว +2

      Qwerty

    • @shakeelfoodsecrets3305
      @shakeelfoodsecrets3305 2 ปีที่แล้ว +2

      بہت بے ضرر ہوتے ہیں وہ لوگ جو بغیر کسی غرض کے کسی کو سپورٹ کرتے ہیں یا اللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کے والدین کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرما.

    • @muhammedubaid7680
      @muhammedubaid7680 2 ปีที่แล้ว +2

      Inshallah Inshallah

    • @apjlalavlogs3812
      @apjlalavlogs3812 2 ปีที่แล้ว +1

      Ameen 💝💝

  • @superhero_beats8079
    @superhero_beats8079 6 หลายเดือนก่อน +3

    Allah Har kisi ko Aap jaisi Beti dey Ameen

  • @hafizmasoodahmad8427
    @hafizmasoodahmad8427 2 ปีที่แล้ว +10

    دنیاوی حالات سے متاثر ہو کر اللہ تبارک و تعالی کی وسیع رحمت سے ہرگز مایوس نہ ہونا، حقیقی خوشی تو دنیا سے رخصت ہونے کے بعد ملے گی، ان شاء اللہ تبارک و تعالی

  • @abidali8220
    @abidali8220 2 ปีที่แล้ว +23

    آپ ہمت کر کہ لگی رھو ہمت نہ ھارو
    إنشاءاللّٰه اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا۔۔۔!

  • @salalkhan8505
    @salalkhan8505 2 ปีที่แล้ว +17

    ماشااللہ بہت مبارک باد قبول ہو، ،آپ نےکتنی محنت کی، ،اللہ تعالی سدا صحتمند خوش اور مطمئن زندگی عطا فرمائے، ،

  • @FarhanMustfavlogs
    @FarhanMustfavlogs 2 ปีที่แล้ว +82

    Who is the biggest fan of hazrat Muhammad s.a.w❣️💓❤️

    • @asawra4065
      @asawra4065 2 ปีที่แล้ว +1

      ASSALAMUALAIKUM
      Ap ka ye sawal kes se h kunk har muslims apne ALLAH se our apne ALLAH k RASOOL SWALLALLAHO ALAIHI WAALIHI WASALAM se our apne RASOOL SWALLALLAHO ALAIHI WAALIHI WASALAM se our apne ALLAH se bohot pyar karta h apne sawal pe ghor karo our asa sawal na keya karo plzzzz plzzzzzzzzzz request karti ho me ap logo se plzzzzzz

    • @jamshd9792
      @jamshd9792 2 ปีที่แล้ว

      Null & Void questions dear....

    • @shamirrehmani669
      @shamirrehmani669 2 ปีที่แล้ว

      We are servant of Rasool Allah. So pls don't comment.

    • @mohammedmehraj9170
      @mohammedmehraj9170 ปีที่แล้ว

      Sir aap dono kitne saare Ghar sambhale hai ab ye log imaan rakhna chahiye aap ke upar aap ke shukar Ada karna chahiye from India Telangana hyd.

    • @mshoqat73
      @mshoqat73 6 หลายเดือนก่อน

      ​@@asawra406503202702804

  • @hafizaasmohammed268
    @hafizaasmohammed268 2 ปีที่แล้ว +15

    اللہ تعالیٰ آپ دونوں باپ بیٹی کو رسول اللہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی رفاقت نصیب فرمائے آمین اور دنیا میں بھی آپ کو سکون عافیت عطا فرمائے آمین

  • @hafizmasoodahmad8427
    @hafizmasoodahmad8427 2 ปีที่แล้ว +5

    آپ باپ بیٹی بہت عظیم مسلمان ہیں، اللہ تبارک و تعالی آپ کی خدمت کو قبول فرمائے اور مزید در مزید خیر کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @waseemwarraich6237
    @waseemwarraich6237 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت انداز ہے لوگوں کی مدد کرنے کا اللہ پاک اجر دے گا

  • @RANAKHAN-gb4bi
    @RANAKHAN-gb4bi 2 ปีที่แล้ว +4

    سبحان اللہ
    یہ پروگرام بہت اہم ہے اور دیکھ کر آپ اور آپ کی ساری ٹیم کے لئے بہت دعائیں نکل رہی ہیں۔
    اللہ تعالیٰ نے آپ کی پر خلوص کوششوں کو بہت خوب صورت پھل لگائے ہیں۔

    • @IqbalHussain-ob3wd
      @IqbalHussain-ob3wd ปีที่แล้ว

      🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹💔💔💔💔💔🌹🌹🌹

  • @alishakhanvlogs1354
    @alishakhanvlogs1354 2 ปีที่แล้ว +14

    آپ بہت نیک اور اللہ کو راضی کرنے والا کام کررہیں ہے اللہ آپ سے راضی ہوگا إنشاءاللّٰه
    واہ اللہ سلامت رکھیں
    مچھلی والے کی دعا بچوں کی دعا ❤❤❤❤
    😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍

    • @eduwrites_
      @eduwrites_ 2 ปีที่แล้ว

      Mashallah 💖

  • @FarhanMustfavlogs
    @FarhanMustfavlogs 2 ปีที่แล้ว +80

    Millions of books but quran e majeed is the best ❣️❤️💓

  • @waleedshah579
    @waleedshah579 2 ปีที่แล้ว +3

    اللّہ تعالیٰ آپ لوگوں سے راضی ہے کیونکہ آپ لوگوں سے اللّہ تعالیٰ کو جو سب سے پسندیدہ کام ہے وہ آپ لوگ کر رہے ہو ماشاءاللہ ....

  • @mazhariqbalislamicvideos4828
    @mazhariqbalislamicvideos4828 2 ปีที่แล้ว +12

    اللہ تبارک وتعالی آپ دونوں باپ بیٹی کو ہمیشہ خوش رکھے آباد رکھے دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین

  • @irfanahmed5565
    @irfanahmed5565 2 ปีที่แล้ว +14

    Allah taala aap logon ko hamesha Khush rakhy salamat rakhy 🤲 ameen,, from 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @pakistanzindabad9409
    @pakistanzindabad9409 2 ปีที่แล้ว +4

    Everybody is creative MA SHA ALLAH
    ALLAH PAK SLAMAT RKHY

  • @rafatali5509
    @rafatali5509 2 ปีที่แล้ว +6

    U so really sweet I'm very very happy your work.

  • @hannanch2922
    @hannanch2922 2 ปีที่แล้ว +4

    Logun ko Khush karnay walay
    Baity aur Bap
    Allah Kareem aap ki Maddad Farmaiay
    Aameen ya Rabb ul Aalmeen

  • @muhammadyaseen4341
    @muhammadyaseen4341 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ تبارک اللہ اللہ پاک آپ دونوں با پ بیٹی کے زندگی میں بر کت عطا فر ما ےء اور غیب سے مدد فر ما ےء ا مین ثم آمین یا رب العالمین

  • @realityworld3223
    @realityworld3223 2 ปีที่แล้ว +18

    ⚘🌹💔وہ تیرے شہر میں آتے ہی دھڑکنا دل کا
    ہر گلی یار میرے تیری گلی ہو جیسے 💔🩹🩹🩹❤🌹🌹🌹💕💕✅✅✅✅✅

  • @cookwithaasia1643
    @cookwithaasia1643 2 ปีที่แล้ว +9

    Allah pak aapko kaamyab kare aur hamesha khush rakhe Aameen

  • @realityworld3223
    @realityworld3223 2 ปีที่แล้ว +11

    ❤❤تیری معصوم سی مسکراہٹ کی رنگینی کی قسم
    دل تو کیا روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے🌹💔❤⚘💕 🌹🌹💕💕💕✅✅✅✅✅

  • @Mr_khan907
    @Mr_khan907 2 ปีที่แล้ว +4

    Great job ☺️👍 Pakistan me gareebi bohot hai lekin Dil k bhi bohot ache log hai wha . Or logo ka imaan dekhkr bhi bohot Khushi hoti hai wha k logo ka gareeb hone k baad bhi Allah pr bharosa itna ... Allah Pakistan ko koi aesa prime minister de to Pakistan se gareebi khatam kr ske or Pakistan ko shi se chala ske ameen 💚 love from India 🇮🇳

  • @bilalkashmiri1614
    @bilalkashmiri1614 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں.. اللہ پاک اس کا اجر دنیا اور آخرت دونوں میں عطا فرمائے

  • @desifoodshamas7979
    @desifoodshamas7979 2 ปีที่แล้ว +6

    Himat na hare Allah ne AP ko izat di h.Allah k har fesle m behtri hoti h.

  • @bilalnadvi9936
    @bilalnadvi9936 2 ปีที่แล้ว +2

    اللہ آپکو سلامت رکھے وہ والدین بھی خوش نصیب ہیں۔جنہیں آپ جیسی نیک بیٹی اللہ نے عطا کی۔۔ اور وہ لڑکا بھی کتنا خوش نصیب اور نیک ہو گا جس کو آپ جیسی نیک شریک حیات مل جائے رشک آتا ہے آپ دونوں باپ بیٹی ہر۔۔۔

  • @aslamali6858
    @aslamali6858 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالٰی آپ کو لوگوں خدمت کرنے کی مزید ھمت عطا فرمائے اللہ تعالٰی آپ دونوں کو سلامت رکھے ھم دعاؤں میں یاد کرتے رہتے ہیں اپکا بھائی محمد اسلم سعودی عرب

  • @sidazman6884
    @sidazman6884 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں لال: اللہ آپ کو ہر نعمت سے نوازے، ہمیں اس قابل بنائے کہ ہم بھی کسی کی مدد کر سکیں آمین
    From India 🇮🇳

  • @maharakhtar8013
    @maharakhtar8013 2 ปีที่แล้ว +3

    Asalam o alikum sister
    Mashallah
    Ameen

  • @tanveernaaz6216
    @tanveernaaz6216 2 ปีที่แล้ว +2

    آپ بہت نیک کام کر رہے ہیں میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ دونوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @shaistaahmed856
    @shaistaahmed856 2 ปีที่แล้ว +14

    Assalamualaikum Sister.Allah has chosen you and your dad to help others. May Allah bless you and your family with good health,happiness and accept your deeds.Love from 🇨🇦🇨🇦🇨🇦🇨🇦

    • @jamshd9792
      @jamshd9792 2 ปีที่แล้ว

      Good 🕐 dear...

  • @realityworld3223
    @realityworld3223 2 ปีที่แล้ว +5

    💙💙⚘💔محبت چاہے کتنی سچی اورگہری کیوں نہ ہو اگربزدل شخص سے ہوتوادھوری ہی رہتی 💙⚘⚘⚘💘🌷🌷💙💙⚘💔🌹💕💕✅✅✅✅

  • @jadvindersingh929
    @jadvindersingh929 2 ปีที่แล้ว +6

    Highly motivating video for all of you ..dear sister .. you & your father are veey kind hearted & a source of great compassion & generosity .. pls keep up your great heroic deeds.. God bless you all..

  • @tanveernaaz6216
    @tanveernaaz6216 2 ปีที่แล้ว +2

    میری بہن اللہ پاک آپ کو اور آپ کے والد صاحب کو صحیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @MuhammadFarooq-im2cu
    @MuhammadFarooq-im2cu 2 ปีที่แล้ว +1

    آپ کی ویڈیو دیکھی،
    دلی خوشی ہوئی، دلی سکون ملا
    اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے 🌹🌹

  • @dadayt222
    @dadayt222 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ اللہ رب العزت برکت دے آپکے کھانوں میں اپکے رزق میں عمل میں علم میں
    اللہ رب العزت اپکو اپکے اہل خانہ کو ہمیشہ دنیا و آخرت کی بھلائیاں و خوشیاں نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین ❤

  • @faizmohammed6675
    @faizmohammed6675 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ باجی آپ بہت اچھے طریقے سے کام کرتی ہیں
    اللہ آپ کو سلامت رکھے
    آپ کا یہ بھائی انڈیا سے کے لئے ہمیشہ دعا کرتا ہے

  • @jameelabegum921
    @jameelabegum921 2 ปีที่แล้ว +1

    اسلام علیکـم آپ بہت زیادہ اچھی کام کر رہے ہیں۔

  • @dr.m.siddiquesabir1164
    @dr.m.siddiquesabir1164 2 ปีที่แล้ว

    میری پیاری بیٹی اور بھائی جان آپ کی ویڈیوز تو میں ساری دیکھتا ہوں لیکن یہ ویڈیو مجھے بہت پسند آئی اللہ تعالیٰ آپ کو اچھی صحت کے ساتھ لمبھی عمر عطا فرمائے۔

  • @haqnawaz.fazalkhan7852
    @haqnawaz.fazalkhan7852 2 ปีที่แล้ว

    اسلام علیکم محترمہ پیاری بہنا اللہ تعالٰی آپکو ہزاروں خوشیوں سے نوازے آمین ثم آمین اللہ تعالٰی آپکی ہرمنزل آسان فرمائے کامیابی آپکا مقدر بنےاللہ تعالٰی تمام دونیاں کی خوشیاں مبارک ہوں پیاری بہنا آپ ہمیشہ پھولوں کی طرح کھلتی مسکراتی ہوئی رہیں پیاری بہنا اور چاچو جان ماشاءاللہ محنت کاصلہ خدا کا شکر گزار ہوں کہ اللہ تعالٰی نے آپ جیسی پیاری بہنا کو این غریبوں کے لیے مددگار بنےشکریہ پاکستان ذاندہ آباد پاک فوج زندہ آباد آمین ثم آمین شکریہ پاکستان

  • @shahidhussainshahidhussain6198
    @shahidhussainshahidhussain6198 2 ปีที่แล้ว +18

    Never give up
    Hard work never goes west keep it up Love from India by shahid hussain kureshi
    Allah apko himmat ata kare

    • @razialaher9955
      @razialaher9955 2 ปีที่แล้ว

      Please don't give up 🥰🥰❤🇿🇦

  • @pakistanzindabad9409
    @pakistanzindabad9409 2 ปีที่แล้ว +1

    Waoo MA SHA ALLAH
    AMAZING
    HARD WORKING ALWAYS PAYS OFF
    INCREDIBLE
    WAAAAAAO
    SO PLEASED TO SEE THIS VEDEO
    ALLAH PAK SLAMAT RKHY
    PAKISTAN ZINDA BAD
    PAKISTAN K LYE SPECIAL DUA KYA KRYYY SB LOG

  • @gty2851
    @gty2851 2 ปีที่แล้ว +1

    MashAllah buht grow kr gya hy aap ka channel last time jb aap ki video daikhe thi tb i think 50'000 subscribers thy aur ab 324k Allah pak hum sb pr aap rahmat frmyn Ameen

  • @Badristudio66
    @Badristudio66 2 ปีที่แล้ว +16

    صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

    • @zainabfarhat2723
      @zainabfarhat2723 2 ปีที่แล้ว

      ♥️🧡💛💚💙💜🤎🖤🤍♥️💘💝💖💗💓💞💕❣️💟

    • @sunitachaudhary1407
      @sunitachaudhary1407 2 ปีที่แล้ว

      मैडम आप बहुत अच्छी हो एक बार अपना चेहरा तो दिखाओ

  • @Rex-fn5pl
    @Rex-fn5pl 2 ปีที่แล้ว +3

    Madam your work is amazing and your dad is too supportive ... May God always blessed you with happiness

  • @razialaher9955
    @razialaher9955 2 ปีที่แล้ว +5

    Please my sister don't give up stay with abuji I really appreciate ur best work Allha always will reward u be strong please my beautiful sister ❤❤💪💪💪🤲🤲

  • @islamicchannel9668
    @islamicchannel9668 2 ปีที่แล้ว +2

    اس سب مل کر دعا کرے اللہ تعالیٰ انڈیا کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے

  • @bahadurrawat3413
    @bahadurrawat3413 2 ปีที่แล้ว

    Jis bachche kee padhne ki umar hai vo mazdoor kar raha hai, Allaha ki rehmat hai

  • @syedpakistani1558
    @syedpakistani1558 2 ปีที่แล้ว +1

    السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ بھن جی ھمت مت ھارو آپ جیسی اچھی لوگوں پر اچھی ھونے کے ساتھ تکلیف آتے جاتے ھے برادشت کرنا اچھی لوگوں کی خوبی ھے اللہ تعالی آپکو انکل کو آپکی سب گھروالوں کو سلامت رکھے آمین یارب العلمین

  • @mumtazqadri4377
    @mumtazqadri4377 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشااللہ اللہ پاک لمبی عمر عطا فرمائے امین ثم آ مین یا رب العامین

  • @realityworld3223
    @realityworld3223 2 ปีที่แล้ว +8

    💔❤⚘میری زندگی میری جان ہو تم
    میرے لیے سکون کادوسرا نام ہو تم⚘💕🧡🌹🌹💕💕💕✅✅✅✅✅✅

  • @syedmakhdoomalishah9452
    @syedmakhdoomalishah9452 2 ปีที่แล้ว +1

    آپ بہت محنت کر رھے ھے جزاك الله

  • @fantubevlog
    @fantubevlog 2 ปีที่แล้ว +13

    یا اللّه ہماری سپورٹ کرنے والوں کو تو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا🌹آمین ۔.....

  • @umairbhutta2944
    @umairbhutta2944 2 ปีที่แล้ว

    مشاللل سب لوگوں نے اچھا کام لا یا ھو ا ے ہم بھی خوش ھو رھے ہیں ہم دعا کرتے ہیں اللہُ تعلا سلامت رکھے اپکو زندگی دے صھت دے عیزت دے آمین. ا 👌👌👌👌😊👌😊

  • @MuhammadFarooq-im2cu
    @MuhammadFarooq-im2cu 2 ปีที่แล้ว +4

    Dear sister and uncle,
    السلام علیکم
    I'm new on tour and taste,
    You are doing such a greatest job,
    May ALLAH bless you with healthy and wealthy long life ❤️❤️❤️❤️

  • @umairislam6903
    @umairislam6903 2 ปีที่แล้ว

    ماشاء اللہ بہت خوب دل بہت خوش ہوا اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے اور آپ کے والد محترم کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @sardarahmadkhan6670
    @sardarahmadkhan6670 2 ปีที่แล้ว +2

    Great job you doing thanks ❤️🌹

  • @nezamuddin2630
    @nezamuddin2630 2 ปีที่แล้ว +6

    ماشاللہ ماشاللہ 🤲🤲🤲🤲🤲

  • @mohammadsafeer1368
    @mohammadsafeer1368 2 ปีที่แล้ว +1

    جو کام آپ دونوں باپ بیٹی کر رہے ہو یہ ہر کوئی نہیں کر سکتا اللہ تعالی سلامت رکھے آمین یا رب

  • @mohammadiftikharahmadnosha8950
    @mohammadiftikharahmadnosha8950 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ بہت ہی اچھا کام کر رہی ہیں آپ اللہ سلامت رکھے۔آمین

  • @FarhanMustfavlogs
    @FarhanMustfavlogs 2 ปีที่แล้ว +5

    Who love Allah 😍🥺

  • @asadmehmood2169
    @asadmehmood2169 2 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءالله بہت خوب

  • @irshadsheikh3787
    @irshadsheikh3787 2 ปีที่แล้ว

    May fan hu harzat Muhammad S. A. W ka

  • @HaBiBUrRehmanVeer
    @HaBiBUrRehmanVeer 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا آخرت کی کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین دعا گو جرمن ویر 🤲 👍 💖 👌

  • @gullhussain5656
    @gullhussain5656 2 ปีที่แล้ว

    میری پیاری بہن اللہ پاک آ پ دونوں باپ بیٹی کو سلامت رکھے آپ دونوں بہت نیک کام کر رہے ہیں میری دعا ہے اللہ پاک کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

  • @mohammadsafeer1368
    @mohammadsafeer1368 2 ปีที่แล้ว

    ماشااللہ ماشااللہ بہت اچھا اللہ تعالی کامیابیاں نسیب کرے یا رب

  • @mohammadsafeer1368
    @mohammadsafeer1368 2 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین یا رب آپ بہت نیک کام کر رہے ہیں ماشااللہ اس بہن کو اللہ تعالی خوش رکھے آمین یا رب

  • @muhammadakram7400
    @muhammadakram7400 ปีที่แล้ว

    Allah pak se duago rehta hon k wo mujhe bahut pesa atta frmae ta k main ye pesa gharibon pe lga skon, aapko aur apke mohtaram walid ko iss naik kam main mashgool dekh k behad khushi hoti hae

  • @MianIrfanKhurshid
    @MianIrfanKhurshid 2 ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah aap tu farishta hein Allah apko itnee khushian dey iss jahan mey aur agley jahan mey .inshallah aap tu aik misal qaim kur rahee hein aur aap mashal e raha hey

  • @abrarhabib8358
    @abrarhabib8358 2 ปีที่แล้ว +1

    Sab k lea Koch kernay k lea phlay khud ka freesh hona zarori hain apnay sehat ka khyal raknay k bad ager time hota hain tora boht madad kerni chay Allah hum sab say razi ho ameen

  • @birdslover8026
    @birdslover8026 2 ปีที่แล้ว +3

    mashaALLAH subhanALlAH

  • @Syeda835
    @Syeda835 2 ปีที่แล้ว +4

    Sister u are doing such a great job
    Allah Tallah bless you with healthy long life and all the happiness ameen ❤️ stay strong

  • @gamstone1369
    @gamstone1369 2 ปีที่แล้ว

    is cheez ka ajar makhlooq k pass nahi he sirf Allah hi dey sakta he is ka ajaz .Allah ap ko mazeez nakiyan karney ki tofeeq ata farmaey .aameen.

  • @Sadia173
    @Sadia173 2 ปีที่แล้ว +1

    mashA Allah, Allah SB beation ka naseeb acha. Kry aameen

  • @junailcloth5419
    @junailcloth5419 2 ปีที่แล้ว +1

    Allah apko bahut kamyab kre AP bahut acha Kam kr rahi ho

  • @flybirdsbird6593
    @flybirdsbird6593 2 ปีที่แล้ว +3

    Don't despair. Always hope for the best from Allah. Inshallah everything will be fine. Continue this good work.

  • @farooqahamad2689
    @farooqahamad2689 2 ปีที่แล้ว

    الله پاک آپکو صحت تندرستی ڈے
    بہت اچھا کام کررہے ہو

  • @mdshanwaz5212
    @mdshanwaz5212 2 ปีที่แล้ว

    آپ،دونوں،باپ،بیٹی،بہت،نیک،کام،کر،رہے،ہو،اللہ،بہت،اجر،دےگا

  • @Maliksfamilyvlogs373
    @Maliksfamilyvlogs373 2 ปีที่แล้ว +5

    ALLAH Blessed U... Aameen...

  • @tanveernaaz6216
    @tanveernaaz6216 2 ปีที่แล้ว

    میری طرف سے دلی مبارک باد قبول ہو
    ماشاء اللہ ماشاء اللہ

  • @dudeawesome-cs3xp
    @dudeawesome-cs3xp 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah ap boht acha kam kar rhy hn

  • @realityworld3223
    @realityworld3223 2 ปีที่แล้ว +6

    ❤⚘⚘💕تمہاری بات لمبی ہےمثالیں ہیں، دلیلیں ہیں
    ہماری بات مختصر ہے، ہمیں تم سے محبت ہے 💔❤⚘💕🌹🌹💕💕💕✅✅✅✅

  • @Althafbhaigamingyt
    @Althafbhaigamingyt 6 หลายเดือนก่อน +1

    Chote bachoku school me daaqila karwana Allah aap ku jazaye qair de God bless each day of your life with happiness

  • @realityworld3223
    @realityworld3223 2 ปีที่แล้ว +14

    ❤⚘💕ہزار عشق کرو لیکن اتنا دھیان رہے
    کہ تم کو پہلی محبت کی بددعا نہ لگے⚘💕🧡❤🌹🌹💕💕💕✅✅✅

  • @narendramakwana6574
    @narendramakwana6574 2 ปีที่แล้ว +7

    आप जैसा पिता सभी को मिले।
    जय हिंद
    जय भारत
    वंदे मातरम।
    🙏🙏🙏

  • @jasminkhan2258
    @jasminkhan2258 2 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah 💓 mashallah 💓 sister g Allah pak aap ko khus rakhe ameen 💓

  • @tabishkhan4959
    @tabishkhan4959 2 ปีที่แล้ว

    App k abu such me ache h.allah aese abu aor app jesi beti sub ko de

  • @asmavlog
    @asmavlog 2 ปีที่แล้ว +8

    Allah bless you and your family

  • @shakeelrasheed3392
    @shakeelrasheed3392 2 ปีที่แล้ว

    aap ka channel pakistan k u tube channels ma toppest ha myray nazdeek.aap ka kaam bhot zabardst ha.aap aakhrat ka khazana smayt rahay ho.ALLAH aap baap bayti or sab khandaan walon ko laakhon khushiaan or dolat sa mala maal kry ameeeeen

  • @shamimara3331
    @shamimara3331 2 ปีที่แล้ว

    ap bahot hi acha kam karrahe hain logon ko rozgar de rahe hain logon ko mohtaji se bcha rahe hain Allah ap ko bahot jaza de

  • @syedmadeen4110
    @syedmadeen4110 2 ปีที่แล้ว +5

    Subhanallah mashallah

  • @aminabilal3140
    @aminabilal3140 2 ปีที่แล้ว +2

    Allah Pak apko hush rakhy aameen

  • @waseemkhan-vf5yh
    @waseemkhan-vf5yh ปีที่แล้ว

    Mashaallah bap beti ka ye Pyar Allah salamat rakhe.ap lo Jo naik kaam kr rahe hn uski jaza Allah apko zaroor dega dunya or akhrat me apki bhalayi ho.

  • @user-ep7bu7nt2q
    @user-ep7bu7nt2q 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللّٰه 💚❤💔👍✌

  • @muzammilshah479
    @muzammilshah479 2 ปีที่แล้ว

    اللہُ تعالیٰ سب کو آسانیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @knowledgeofworld5826
    @knowledgeofworld5826 2 ปีที่แล้ว

    maine aapke bahut video dekha hai aap bahut accha kaam kar rahi hai
    Allah taala aap ko sehat de or jindagi de
    or bhi jyada logo ki help karne ki tofiq de
    I am from india

  • @ikrarkiller8818
    @ikrarkiller8818 ปีที่แล้ว

    Mashaallah Sister Al bht acha Kam kr rhi ho Allah pak Apko is ka ajar zror dy ga inshaallah

  • @raziaparveen1526
    @raziaparveen1526 2 ปีที่แล้ว

    Baiti aap ko Delhi kar mujhay apni baiti yaad aa jati hai jo 2002 main 12 saal ki umar main' hamain choor kar Allah ke pass chali gai thi. Allah Aap ko khush rakhey.

  • @mohammadqureshi329
    @mohammadqureshi329 2 ปีที่แล้ว

    السلام علیکم جزاک اللہ خیرا الحمد و للہ بہت بہت شکریہ