Mind-blowing Bhai kia style hai samjhane ka phir bhi samjh na aaye tuo hum aqal say khali hain 😢 Zabi bhai maine jab bhi 1 say 2 minute ki video upload ki wo bilkul nahi chali pata nahi kyun waisay main apne is channel buhat kuch sikh rahi hun galtiyan ab dosre channel per ye galtiyan nahi karon ge or is ka aap ko buhat thanks bhai aap ki video end tak buhat interesting hoti hai or buhat kuch sikhtey hain jazak Allah bhai khush rahay hain
ایڈیٹنگ سکھانے کے لیے میں نے دو سپیشل ویڈیو بنائی ہوئی ہیں اگر اپ تسلی سے دیکھیں تو موبائل پر فری میں ایڈیٹنگ کر سکتے ہیں ۔ ٹٹوریل والی پلے لسٹ میں دیکھ لیں ۔ اس ویڈیو میں بھی میں نے بتایا ہے کہ کون سی ویڈیو ہیں ایڈیٹنگ سکھانے والی
Mera 2 step b on h long videos py thumbnail lag jata h but shorts m thumbnail nhi laga sakti q k youtube app m videos show hi nhi hoti na koi videos ka folder show hota h bus pictures waly sary folders show hoty hen .
شارٹس کا تھمب نیل الگ سے نہیں ڈالا جاتا نہ ہی بعد میں تبدیل ہوتا ہے بلکہ اپلوڈنگ کے وقت پر اس کو سلیکٹ کرنا ہوتا ہے ویڈیو کے بیچ میں سے ۔ اگر اپ تھم نیل خود بنا کر ایڈٹ کرنا چاہتے ہیں تو ویڈیو کے اندر اسے لگا دیا کریں
Thumbnail mjy pata h k videos upload kerny se pehly lagta h shorts m..but mere TH-cam app m jakr shorts m jakr videos upload ka option hi nhi ata .bss sirf pictures k albums show hoty hen video ik b show nhi hoti .isi liye m yt studio se shorts upload kerti hu
جب پلس کا نشان پر کلک کرتے ہیں تو وہاں پر چار اپشن نظر اتے ہیں ایک تصویروں کا ایک کمیونٹی پوسٹ کا ایک لانگ کا ایک شارٹ کا ۔ جب اپ شارٹس والا اپشن چنیں گے تب اپ کا ویڈیو اپشن کھلے گا ۔ اپ پلس کے نشان پر کلک کرتے ہیں تو شاید کمیونٹی پوسٹ کا اپشن کھلا ہوتا ہے
السلام علیکم سر میرے جو گرین والے ایرو ہے نا وہ اوپر کی طرف ماشااللہ رہتے ہیں لیکن یہ والے جو اپشنز کی بات اپ کر رہے ہیں وہ اپشنز میرے اوپن نہیں ہوتے ہیں کیونکہ شاید ابھی تک 2 مہینے نہیں ہوئے میرے چینل کو بنائے ہوئے ابھی ایک ہی مہینہ ہوا ہے
3 months hogay channel ko but videos upload ka option nhi aya shorts m ..sirf pictures waly sary files fol show hoty hen but videos show nhi hoti shorts m..pehly start m pictures b nhi hoti thi..unable tha phir ab kuch Tim se pictures waly albums show hoty..videos phir b show nhi hoti is like shorts m yt studio se upload kerna perta h .or itna Kharb se thumbnail khud hi set hojata h jb yt studio se shorts upload kerti hu .ab ye settings ka problem h ya kuchen or .rep me😊
ایسا مسئلہ کسی کے ساتھ بھی نہیں ہوتا اپ کا انٹرنیٹ ٹھیک ہے اپ کی یوٹیوب اپڈیٹ کی ہوئی ہے تو پھر ایسا مسئلہ ہونا ہی نہیں چاہیے اپ یوٹیوب سے ہی شارٹس اپلوڈ کر سکتے ہیں اور اپنا تھمب نیل کا چناؤ کر سکتے ہیں ۔ اگر اپ کے مسائل پہ چیدہ ہیں تو اپ مجھے ای میل کر سکتے ہیں
Hi.i watch ur videos regularly. But ap ny meri help nhi ki mene ap se pocha tha .mere shorts py thumbnail nhi laga pati .q k usko m yt studio se mjy upload kerna perta h
لانگ والے چینل پر شارٹس نہ ڈالا کریں ۔ میں ویسے اسی ٹاپک پر ویڈیوز بناتا ہوں اپ چینل اوپن کر کے دیکھیں میں اپ کے ساتھ ہوں ۔ کوئی بھی سوال یاہیلپ چاہیے ہو تو کمنٹ کریں
Sir ma aoki video dekhti ho Live bhi join ki Ak question hy Yt studio ma analytic ma impression 50 % zyada hain over all videos k Lakn recently 2 videos upload ki impression 300 only . Waiting for you guidelines Thanks
یہ یوٹیوب کی طرف سے ہی چل رہا ہے سب لوگوں کے امپریشنز بہت کم ہو گئے ہیں میرے چینل پر بھی بہت کم اپریشنز ا رہے ہیں کچھ دنوں سے ۔ اب تک یہ مسئلہ ٹھیک ہو جانا چاہیے تھا ۔ امید ہے اج کل میں ٹھیک ہو جائے گا ۔ پہلے دن امپریشن سی ٹی ار کے حساب سے بڑھتے ہیں لیکن اج کل سی ٹی ار اور اے بی ڈی اچھا ہونے کے باوجود امپریشن کم ہیں
واچ ٹائم تو 365 دنوں کے اندر ہی کمپلیٹ کرنا ہوتا ہے ۔ اور ایک سال کے اندر بندہ اپنی ویڈیو وائرل کر سکتا ہے ۔ جب دو تین ویڈیو اچھی چل جاتی ہیں تو واچ ٹائم کمپلیٹ ہو جاتا ہے ۔ تو کوشش صرف یہی کرنی ہے کہ ویڈیو کسی طرح وائرل ہو ۔ جب ویڈیو کے میں انے لگ جائیں گی تو ساری ویڈیو پر ویوز اچھے ائیں گے۔ میں یہی سب کچھ سکھاتا ہوں اگر اپ محنت کرنے والے ہیں تو میں اپ کے ساتھ ہوں
Bhai apki video dekh kar to maza or samajh dono a jaty Hain.. Lekin is waqt mera masla to ye hai k TH-cam par data se videos upload nhi ho rahi or WiFi mery pas hai nhi 20 din se ziada ho gay mene video upload nhi ki plz kuch rehNumai kar den kia karon me...
ادھی رات کے بعد انٹرنیٹ تیز ہوتا ہے ڈیٹا کے اوپر ویڈیو رات کو اپلوڈ کیا کریں ۔ پھر اس کو شیڈیول کر لیا کریں جس ٹائم چاہیں گے پبلک ہو جائے گی ۔ ویڈیو اپلوڈ کرنا ضروری ہے ناغے نہ کریں
Asslam o alikum sir AAJ new news I hai k ab hum ek channal pr he short or long video dal sakty hain lekin kab se I mean 2025 se ya 2030 se aisa kuchh btya hai yourubers ne aapk pass information hai to plz zaror guide karein
سب سے اہم چیز کہ ویڈیو کتنی اچھی لگتی ہے اپ کی اڈینس کو ۔ جب لوگ ویڈیو کو پسند کرنے لگیں گے تو وائرل ہوگی ۔ اور یہ اپ کا کام ہے کہ ویڈیو کتنی انگیجنگ ہوتی ہے اور تھمب نیل کتنا اچھا ہوتا ہے ۔ اگر دوسروں جیسی عام ویڈیو بناتے رہیں گے تو وہ مشکل ہے ۔ لوگوں کو کچھ نیا چاہیے
پھر تو روزانہ ویڈیو انی چاہیے تاکہ لوگ ایڈک ہو جاتے ہیں جب لوگ اپ کی ویڈیو کی عادت میں پڑ جاتے ہیں تو چینل وائرل ہونے لگتا ہے ۔ولوگنگ چینل ایک خاص سائنس کے تحت چلتے ہیں جو یہ سمجھ جائے وہ لاکھوں میں جاتا ہے
انہی چیزوں کا تو میں حل بتاتا ہوں جو ویڈیو کمپلیٹ دیکھتے ہیں ان کو تو سمجھ اگیا ہے ۔ اور جو تھرمب نیل پر کمنٹ کرتے ہیں ویڈیو کو ہی نہیں سمجھتے ۔ ان کی تو بات ہی نہ کرو پیارے بھائی وہ ناکام ہیں
اپ کو خوش امدید 🍎 اپ کوئی بھی میری ویڈیو دیکھیں گی تو ایسا ہی لگے گا اگر کوئی سوال ہو تو کمنٹ کریے گا میں جواب ضرور دیتا ہوں ۔ اور جتنا ہو سکے ہیلپ کرتا ہوں ۔
Mind-blowing Bhai kia style hai samjhane ka phir bhi samjh na aaye tuo hum aqal say khali hain 😢 Zabi bhai maine jab bhi 1 say 2 minute ki video upload ki wo bilkul nahi chali pata nahi kyun waisay main apne is channel buhat kuch sikh rahi hun galtiyan ab dosre channel per ye galtiyan nahi karon ge or is ka aap ko buhat thanks bhai aap ki video end tak buhat interesting hoti hai or buhat kuch sikhtey hain jazak Allah bhai khush rahay hain
اپ مکمل دیکھتے ہیں تبھی اپ کچھ سیکھتے ہیں اور محنت کرتے ہیں اس لیے کامیابی پائیں گے ۔ اچھے الفاظ سے نوازنے کے لیے شکریہ 🍎
Muje editing sekha den
ایڈیٹنگ سکھانے کے لیے میں نے دو سپیشل ویڈیو بنائی ہوئی ہیں اگر اپ تسلی سے دیکھیں تو موبائل پر فری میں ایڈیٹنگ کر سکتے ہیں ۔ ٹٹوریل والی پلے لسٹ میں دیکھ لیں ۔ اس ویڈیو میں بھی میں نے بتایا ہے کہ کون سی ویڈیو ہیں ایڈیٹنگ سکھانے والی
Very informative thank u
Full watch and like,🙂👍
ماشااللہ بہت ہی زبردست معلومات فراہم کی پیارے بھائی
Nice
Sharing
Yes You Are Right 👍,,,
Jab Aap Mehnat Krty Hain To Sikh Jaty Hain Or Phir Kuch Bhi Mushkil Nhi Lagta. Its My Experience
🍎
Sir g
Love you ho gya
Nice 👍🙂 good 😊
Nice informative video thanks sir 🙏
Nice video
Good
Very informative video bhai❤
Good guide sir
Bi behosh apka chennel hay apna theek hay alhamdulillah
ڈاکٹر کی طبیعت خراب ہو تو اس کا تجربہ ختم نہیں ہو جاتا پیارے بیٹے 😊
جزاک اللہ خیرا
Very helpful
اچھا ہے ذرا آرام کر لے گا
پھر اس نے بڑی تیز بھاگنا ہے
😛
پوری ویڈیو دیکھنے والوں پر سلامتی ہو
Assalamualaikum. gaillry mai tayar video ko live Karne pa video bano ( tareeqa ) shukrya
Okg
G zaroor bnaye is topic pr video @@MrZabiTech
Nyccc😊😊
so Nice informative video thanks sir 💞💞🙏🏻🙏🏻😊 8:36
سلامتی ہو اپ پر جو پوری دیکھتے ہیں وہ ایسے ہی خوش نظر اتے ہیں 👍🏻
Assalamualaikum sir ap kese hain 🥰🥰
Mera 2 step b on h long videos py thumbnail lag jata h but shorts m thumbnail nhi laga sakti q k youtube app m videos show hi nhi hoti na koi videos ka folder show hota h bus pictures waly sary folders show hoty hen .
شارٹس کا تھمب نیل الگ سے نہیں ڈالا جاتا نہ ہی بعد میں تبدیل ہوتا ہے بلکہ اپلوڈنگ کے وقت پر اس کو سلیکٹ کرنا ہوتا ہے ویڈیو کے بیچ میں سے ۔ اگر اپ تھم نیل خود بنا کر ایڈٹ کرنا چاہتے ہیں تو ویڈیو کے اندر اسے لگا دیا کریں
Thumbnail mjy pata h k videos upload kerny se pehly lagta h shorts m..but mere TH-cam app m jakr shorts m jakr videos upload ka option hi nhi ata .bss sirf pictures k albums show hoty hen video ik b show nhi hoti .isi liye m yt studio se shorts upload kerti hu
جب پلس کا نشان پر کلک کرتے ہیں تو وہاں پر چار اپشن نظر اتے ہیں ایک تصویروں کا ایک کمیونٹی پوسٹ کا ایک لانگ کا ایک شارٹ کا ۔ جب اپ شارٹس والا اپشن چنیں گے تب اپ کا ویڈیو اپشن کھلے گا ۔ اپ پلس کے نشان پر کلک کرتے ہیں تو شاید کمیونٹی پوسٹ کا اپشن کھلا ہوتا ہے
very good 👍👍👍😊
❤❤
Nice video 👍🏻
Very informative thank you
Great information
Great information ❤❤
Zabardast.
ALLAH Kisi Ke Channel Ko Bhi Behosh Na Kry 🤲
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
السلام علیکم سر میرے جو گرین والے ایرو ہے نا وہ اوپر کی طرف ماشااللہ رہتے ہیں لیکن یہ والے جو اپشنز کی بات اپ کر رہے ہیں وہ اپشنز میرے اوپن نہیں ہوتے ہیں کیونکہ شاید ابھی تک 2 مہینے نہیں ہوئے میرے چینل کو بنائے ہوئے ابھی ایک ہی مہینہ ہوا ہے
Fozia g wellkom g ye mer boss
Mr zabi sir mera teacher hi samjo😊
3 months hogay channel ko but videos upload ka option nhi aya shorts m ..sirf pictures waly sary files fol show hoty hen but videos show nhi hoti shorts m..pehly start m pictures b nhi hoti thi..unable tha phir ab kuch Tim se pictures waly albums show hoty..videos phir b show nhi hoti is like shorts m yt studio se upload kerna perta h .or itna Kharb se thumbnail khud hi set hojata h jb yt studio se shorts upload kerti hu .ab ye settings ka problem h ya kuchen or .rep me😊
ایسا مسئلہ کسی کے ساتھ بھی نہیں ہوتا اپ کا انٹرنیٹ ٹھیک ہے اپ کی یوٹیوب اپڈیٹ کی ہوئی ہے تو پھر ایسا مسئلہ ہونا ہی نہیں چاہیے اپ یوٹیوب سے ہی شارٹس اپلوڈ کر سکتے ہیں اور اپنا تھمب نیل کا چناؤ کر سکتے ہیں ۔ اگر اپ کے مسائل پہ چیدہ ہیں تو اپ مجھے ای میل کر سکتے ہیں
Hi.i watch ur videos regularly. But ap ny meri help nhi ki mene ap se pocha tha .mere shorts py thumbnail nhi laga pati .q k usko m yt studio se mjy upload kerna perta h
اپ کو تو میں نے سارا ہی جواب دے دیے ہیں لیکن مجھے حیرت ہو رہی ہے اس سادگی پر کہ اپ لوڈنگ کے وقت اپ شارٹس والا اپشن ہی نہیں چن پا رہے ۔
Ap Asli create hyin❤
thanks from 🇵🇰
Thanks for 35 subscriber 🙏
پوری ویڈیو دیکھنے والوں پر سلامتی ہو
Sir mary views pahaly achy arhy thy ab ak weeks sy ne arhy short dalen to us man achay aty han please guide me
لانگ والے چینل پر شارٹس نہ ڈالا کریں ۔ میں ویسے اسی ٹاپک پر ویڈیوز بناتا ہوں اپ چینل اوپن کر کے دیکھیں میں اپ کے ساتھ ہوں ۔ کوئی بھی سوال یاہیلپ چاہیے ہو تو کمنٹ کریں
Zabii bhaii sirff Ap ho yarr Hamre Fellings samjhne walee bhaii ma apka Thank you kaise karo i love you Zabiiii bhaiii ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
بہت شکریہ اتنے پیار بھرے الفاظ سے نوازنے کے لیے ۔ میری خوشی اس میں ہے کہ میرے دیکھنے والے کامیاب ہو ں 🍎
usefull content bhai ❤ shorts k baray mn bhi kuch btayen
بالکل میں نے شارٹس کے بارے میں بہت کچھ بتا رکھا ہے دو تین سپیشل ویڈیو ہیں وہ دیکھ لیں ٹھیک ہے میں اپ کے ساتھ ہوں
@ zaror mn check krti hun😊
Sir !Can I do live streaming on my Islamic channel , consist of quotes and hadiths ??
Please reply yes or No
Thanks a lot
Yes! u can, Do What Your Audience Want on the Live Stream
@@MrZabiTech thank you
Sir ma aoki video dekhti ho
Live bhi join ki
Ak question hy
Yt studio ma analytic ma impression 50 % zyada hain over all videos k
Lakn recently 2 videos upload ki impression 300 only .
Waiting for you guidelines
Thanks
یہ یوٹیوب کی طرف سے ہی چل رہا ہے سب لوگوں کے امپریشنز بہت کم ہو گئے ہیں میرے چینل پر بھی بہت کم اپریشنز ا رہے ہیں کچھ دنوں سے ۔ اب تک یہ مسئلہ ٹھیک ہو جانا چاہیے تھا ۔ امید ہے اج کل میں ٹھیک ہو جائے گا ۔ پہلے دن امپریشن سی ٹی ار کے حساب سے بڑھتے ہیں لیکن اج کل سی ٹی ار اور اے بی ڈی اچھا ہونے کے باوجود امپریشن کم ہیں
@MrZabiTech Thanks for reply
Will see your videos more .
Mashallah ap ki informative videos hoti hn 1 year k bad w time kesay complete krn plz reply
واچ ٹائم تو 365 دنوں کے اندر ہی کمپلیٹ کرنا ہوتا ہے ۔ اور ایک سال کے اندر بندہ اپنی ویڈیو وائرل کر سکتا ہے ۔ جب دو تین ویڈیو اچھی چل جاتی ہیں تو واچ ٹائم کمپلیٹ ہو جاتا ہے ۔ تو کوشش صرف یہی کرنی ہے کہ ویڈیو کسی طرح وائرل ہو ۔ جب ویڈیو کے میں انے لگ جائیں گی تو ساری ویڈیو پر ویوز اچھے ائیں گے۔
میں یہی سب کچھ سکھاتا ہوں اگر اپ محنت کرنے والے ہیں تو میں اپ کے ساتھ ہوں
@ Jazak Allah
Dono option off hain 😂😂😂
Ma Soch ri apny Ty ki video bannai k Dal dun 😅 boht SA option ni open
🎉Thanks for 277 subscriber ☹️
پوری ویڈیو دیکھنے والوں پر سلامتی ہو
Sir, Investment k channel ki Thumbnail ka laya colour combination bata dain.
اپنا ریلیٹڈ چینلز کی لسٹ بنائیں اور ان کے تھمب نیل کا خاکہ دیکھیں ۔ ان کی مجموعی کلر سکیم نوٹ کریں ۔ یاد رہے وہ کامیاب چینل ہوں
Bhai apki video dekh kar to maza or samajh dono a jaty Hain..
Lekin is waqt mera masla to ye hai k TH-cam par data se videos upload nhi ho rahi or WiFi mery pas hai nhi 20 din se ziada ho gay mene video upload nhi ki plz kuch rehNumai kar den kia karon me...
ادھی رات کے بعد انٹرنیٹ تیز ہوتا ہے ڈیٹا کے اوپر ویڈیو رات کو اپلوڈ کیا کریں ۔ پھر اس کو شیڈیول کر لیا کریں جس ٹائم چاہیں گے پبلک ہو جائے گی ۔ ویڈیو اپلوڈ کرنا ضروری ہے ناغے نہ کریں
@MrZabiTech ok Thanks Sir
JazakAllah...
Asslam o alikum sir AAJ new news I hai k ab hum ek channal pr he short or long video dal sakty hain lekin kab se I mean 2025 se ya 2030 se aisa kuchh btya hai yourubers ne aapk pass information hai to plz zaror guide karein
یہ تو پہلے بھی کر سکتے تھے سب ایک چینل پر
Kis Tara lgaty hen end creen py video
بہت اسان طریقہ ہے میں نے اپنے چینل پر چھوٹی سی ویڈیو بنا رکھی ہے وہ دیکھ لیں ۔ میرے چینل کی شروع کے سات ویڈیو کے اندر ہے
@@MrZabiTech thanks sar
Zabi bhai mn shuru sy apki hr video watch krtu hun ap sy seekh kr sik sal sy mehnt kr ri hun mgr abi tk koi video viral ni hui😢
سب سے اہم چیز کہ ویڈیو کتنی اچھی لگتی ہے اپ کی اڈینس کو ۔ جب لوگ ویڈیو کو پسند کرنے لگیں گے تو وائرل ہوگی ۔ اور یہ اپ کا کام ہے کہ ویڈیو کتنی انگیجنگ ہوتی ہے اور تھمب نیل کتنا اچھا ہوتا ہے ۔ اگر دوسروں جیسی عام ویڈیو بناتے رہیں گے تو وہ مشکل ہے ۔ لوگوں کو کچھ نیا چاہیے
@MrZabiTech apky sath contact kesy krun bhai
@MrZabiTech bchon ki diet k hwaly sy jo recipe bnaun achy views ajaty hn but baqi jitni b mehnt krun ab views ni aty
ای میل
*dear Kash ap Meri trhan 3 sal se science experiments krte or log na dekhte Mera dukh pta lag jata apko*
میں سمجھ سکتا ہوں ! لیکن میں اپنا بتاؤں تو یہاں پر میں مایوس نہیں ہوتا
Thanks for 300
سلامتی کا پوری ویڈیو دیکھنے والوں پر
Aray bhai ab to dil kr raha hy video dalna hi chor don thak gai hon 😢
دل تو ایسا ہی کرتا ہے لیکن کام چھوڑ نہیں سکتے ۔ ہمت کریں ویڈیو ڈالتے رہیں سب ٹھیک ہو جائے گا میں اپ کے ساتھ ہوں
@MrZabiTech kya video daily dalna sahi hy hmary channel k lia??
روزانہ ویڈیو ڈالنا سب سے اچھی بات ہے مگر اپ کا چینل کس ٹائپ کا ہے
Daily routine vlogs bnati hon
پھر تو روزانہ ویڈیو انی چاہیے تاکہ لوگ ایڈک ہو جاتے ہیں جب لوگ اپ کی ویڈیو کی عادت میں پڑ جاتے ہیں تو چینل وائرل ہونے لگتا ہے ۔ولوگنگ چینل ایک خاص سائنس کے تحت چلتے ہیں جو یہ سمجھ جائے وہ لاکھوں میں جاتا ہے
Are bahi impression hi Nahi AA Rahe 😂😂
انہی چیزوں کا تو میں حل بتاتا ہوں جو ویڈیو کمپلیٹ دیکھتے ہیں ان کو تو سمجھ اگیا ہے ۔ اور جو تھرمب نیل پر کمنٹ کرتے ہیں ویڈیو کو ہی نہیں سمجھتے ۔ ان کی تو بات ہی نہ کرو پیارے بھائی وہ ناکام ہیں
@MrZabiTech 😂 Video pori dekh Kar Hi comment kar raha hun aapko pyare bhai
Bhai pehli baar aap ka video dekh rahi hoo lekin aap ka samjhane ka tarika bahut behtareen hai jazakallah khair please connect with us
اپ کو خوش امدید 🍎 اپ کوئی بھی میری ویڈیو دیکھیں گی تو ایسا ہی لگے گا اگر کوئی سوال ہو تو کمنٹ کریے گا میں جواب ضرور دیتا ہوں ۔ اور جتنا ہو سکے ہیلپ کرتا ہوں ۔
Assalamualaikum. gaillry mai tayar video ko live Karne pa video bano ( tareeqa ) shukrya
Zaroor👍🏻
❤❤❤❤
Nyc information
Thanks 🙏