لیڈیز کپڑو کی کسی شاپ میں ایک کاؤنٹر دن میں ۲گھنٹوں کے لیے ہائر کریں ٹک ٹاک لائیو سروس شروع کریں یورپین ٹائم شام کے ۵سے۶بجے شروع کریں ساتھ میں کپڑے بنانے کے لِئے درزی ہائر کریں شروع میں ٹف ہو گا لیکن کامیابی ہے پاکستانی ٹاپ برانڈ کی ہر نئی آینے والی کولیکشن میں سیل اور مارجن ہے
Kam to acha ha
shukeriya

Great idea bro Jazak Allah
مشکل ہے لیکن کام چل سکتا ہے ایک سوٹ پر ۵۰۰ بھی کمیشن رکھےتو ۲۰ سوٹ بھی روز
نکلے تو اچھا ہے برانڈز پر زیادہ پرافٹہے ہے
Brands to yeh km karne nhi de ga han replica wale kerne de sakty local shop owner
@@alijhelumawla یہ بھی ٹھیک ہے بسمِ اللّٰہ کریں جور اپنے سوشیل میڈیا کی رینج بڑھیں