دونوں ویڈیوز کے تناظر میں کہہ رہا ہوں کہ علامہ صاحب نے اپنی حقانیت ثابت کر دی ہے کہ جس کو اویس اقبال سمجھ ہی نہیں پائے ۔علامہ صاحب نے کہا کہ ذہن میں جو تصورات پیدا ہوتے ہیں وہ غیر مادی ہوتے ہیں۔ اور ذہن انسانی پر جو تصویر بنتی ہے اسے وجود ذہنی کہتے ہیں۔ اس وجود ذہنی کا اگر خارج میں کسی شے سے 1 اتصاف ہے (واجب الوجود) تو اسے خدا کہتے ہیں اور اگر 2 اتصاف نہیں ہے (وجود ناممکن) تو اسکو خدا کا شریک کہتے ہیں اور اگر 3 اتصاف کسی علت کا محتاج ہو (ذات ممکن) تو اس کائنات کی ہر شے علت (وجہ) کی محتاج ہے۔ یعنی اگر علت ہوگی تو وجود ثابت ہوگا وگرنہ نہیں جیسا کہ اویس اقبال نے بارہا تسلیم کیا ہے کہ اس کائنات کی ابتدا ہے (بگ بینگ) لہذا ثابت ہوا کہ جو بھی اس کائنات کی علت ہے وہی خدا ہے۔ اس قضئے میں کوئی چوتھی اشکال نہیں ہیں۔ اگر ذہن انسانی پر بننے والی تصاویر مادی ہیں جیسا کہ اویس اقبال کا اس ویڈیو میں دعوی ہے تو ان کو چاہئے کہ 21 روز کے لئے کھانا پینا بند کردیں اور انڈا، پراٹھا، بریانی، تکہ، کباب، شوارما، برگر، گوشت مچھلی چاول، گندم اور پانی کا صرف تصور کریں اور ذہن میں ابھرنے والی تصویر سے ہی استفادہ کرتے رہیں اور پھر اگر اکیس دن زندہ رہ پائے تو ثابت ہو جائے گا کہ ذہن انسانی پر بننے والی تصاویر بھی مادی ہی ہوتی ہیں۔
انسان کا وجود ہی اس بات کے لیے کافی ہے کہ اسے کسی نے بنایا ہے۔ انسان تو بغیر کسی ذریعے کے اپنی تخلیقی عمل کو نہیں جان سکتا تو بھلا اتنی بڑی کائنات کے متعلق کیسے جان سکتا ہے کہ وہ کیسے تخلیق کی گئی ہے۔
@@insuranceinsights550 بات یہ نہیں ہے کہ انسان کو خدا نے بنایا بات یہ ہے کہ آ پ کے خدا نے بنایا یہ کیسے ثابت ہو گا اگر مذھب کو ماننے کی بات ہے تو عیسای آ پ سے ذیادہ ہیں اور وہ آ پ کے اللہ کو نہیں مانتے پھر ان کے خدا نے بنایا ہے یا بھگوان نے بنایا ہے
@@insuranceinsights550 ایک آ سان فارمولہ ہے اگر انسان کو کسی نے بنایا ہے تو پھر وہ اللہ بھگوان یسو اور دیگر تمام مذاہب کے خدا کی پرچیاں ڈال کر چن لیں کیونکہ یہی دعواہ تو وہ بھی کرتے ہیں
Really disappointed by brother Awais Iqbal's behavior! It looked to me like he already decided the outcome of the discussion even before it started, I sensed intolerance, arrogance and judgement!
Molvi dawa kar raha hai k khuda hai aur saboot de nahi Raha hai, tum log kahte ho Molvi jeet gaya. Molvi nahi jeet payega kyonki existence of God prove nahi kar sakta koi bhi. Koi taqat hai ya nahi ye sabit karna aur iska inkar karna dono abhi mumkin nahi hua hai. Lekin koi mazhabi khuda sabit nahi kiya ja sakta hai
@@Knowhere247 مباحث میں ایک خاص ترتیب سے مکالمہ کیا جاتا ہے۔ لیکن اویس اقبال چونکہ مخاطب کو بولنے نہیں دیتے لہذا ان کا مخاطب اپنی ترتیب بھول جاتا ہے۔ میں سمجھا دیتا ہوں اگر آپ کو سمجھ آ سکے۔ ترتیب اس طرح ہے کہ پہلے وجود خدا پر بحث ہوگی اور بار ثبوت صاحب انکار پر ہے یعنی اویس اقبال پر اگر ان کے پاس کوئی ایک بھی دلیل ہوتی کہ خدا نہیں ہے تو مخاطب کے پاس تو کچھ بھی نہیں بچتا نہ خدائی بچتی ہے نہ رسالت نہ امامت نہ قیامت اور قرآن اور دین کا وجود ہی ختم ہو جاتا۔ لیکن چونکہ اویس اقبال کے پاس ایک بھی انکار خدا کی دلیل نہیں ہے اور نہ ہی وہ کوئی تصور رکھتا ہے لہذا یہ خلاف عقل ہے کہ آپ کے پاس کوئی تصور نہ ہو اور آپ انکاری بھی ہوں۔ تو جناب میں یہ کہہ رہا تھا کہ وجود خدا اگر ثابت ہو گیا تو اگلا مباحثہ رسالت یعنی نمائیندہ خدا کے وجود پر ہوگا اگر رسالت ثابت ہو گئی تو رسول کے سچا ہونے پر دلیل آگئی تو اب سچا رسول ص جو بھی خبر دے گا وہ سچ ہوگی۔ لہذا زمان و مکان سے قبل اور کائنات کو خلق کرنے سے قبل خدا جس سرمدی (زمان و مکان) کیفیت میں رہتا ہے اسکو سچے رسول ص کے قول کی وجہ سے قبول کیا جائے گا اور اویس اقبال کے باقی ماندہ سوالات جیسا کہ غیر مادی خدا کس طرح مادی کائنات کی تخلیق کر سکتا ہے تو اس کے سوال کے جواب میں سچے رسول کے قول کو پیش کیا جائے گا کہ جس کی سچائی ثابت ہو چکی ہے۔ لہذا ترتیب یہ ہے کہ وجود خدا اگر ثابت ہو گیا تو اسکے رسول ص اور اسکے صادق اور امین ہونے پر مباحثہ ہوگا اگر اس خدا کا نمائندہ سچا ہے تو سچے کی بات پر اعتبار کرنا عین عقلی ہے۔
اوس اقبال ہر مرتبہ یہ سوال کرتا ہے کہ ہر چیر کے وجود کے لیے زمان اور مکان کا ہونا ضروری ہے تو اللہ تعالیٰ زمان مکان کے وجود سے پہلے کہاتھا تو ہم اس سے یہ سوال کرتے ہے کہ ہر چیز کے لیے فاعل کا ہونا بھی ضروری ہے تو دنیا کو بغیر فاعل کے ماننا تو اس سے سمجھ میں آتا ہے لیکن بغیر زمان و مکان کا خدا کے وجود کو اس سے سمجھ میں نہیں آتا۔
تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ ہوا ہے کہ الحاد اور مذاہب آمنے سامنے ہیں عُلما نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ یوں کُھل کر گُفتگو ہونے لگے گی اسی باعث اُنھوں نے کوئ تیاری کر کے نہ رکھی تھی۔ لہذا اُنکو سنبھلنے کا موقع نہیں مل رہا جب تک سنبھلیں گے مذاہب ناپید ہو چُکے ہونگے
اویس جیسے سارے مادہ پرستوں کی فکری ضد ھے کہ ھر چیز کو مادہ کی شکل میں دیکھنے ، سمجھنے اور تصور کرتے ہیں جبکہ مادہ کے دایرے سے بایر نکلنا انکے لیے ممکن نہیں ھوتا جبکہ کسی بھی فعل کیلیے فاعل کا ھونا منطقی ھے نہ کہ مادی فعل کیلیے حتمی طور مادی فاعل بھی ھونا چاھیے ، اس پہلے مادی فعل کیلیے ایک غیر مادی فاعل کا ھونا ضروری ھے
Wo is Liye samjh nahi ata ke ye nafsyati mareez aur dheet nasal Allah Tala ki zaat ki koi alag se khaka zehn mien banai betha hai aur use Zaman o makan ka qaidi kite hue hai jbke wo zate bari tallah Zaman aur makan ka khaliq hai
سادہ ترین منطق یہ ہے کہ اگر میں پوچھوں کہ ایک چیز بن گئ خود ہی تو کیا یہ زیادہ منطقی ہے بات ہے یا یہ کہ ایک چیز بنائی گئی ۔ اس کا جواب ظاہر یہی ہے کہ چیز بنی نہیں بھائی گئ اور منطقی طور پر بھی یہی جواب درست ہے ۔ خالق کا وجود اس سادہ مثال سے بھی ممکن ہے ۔ البتہ وہ کہا ہے اور اس نے کیسے بنایا اس پر بحث کیا جائے اس میں دقت نہیں ہونی چاہیے
اگر کوی ثابت کر دے خدا کے وجود کا تو ، اس دنیا میں امتحان کا مطلب ھی ختم ھو جاے گا ۔ خدا کے وجود کو ثابت کر دیا جاۓ تو سب کے سب دین کا اقرار کر لینگے ۔ امتحان کا مطلب کیا ھو گا ؟ خدا کے وجود کا واضح تصور تو آپ کو موت کے بعد ھی ملے گا ۔ خدا کے وجود کو رد کرنے کے لیے کوی دلیل ھی الحاد کے پاس نہیں ھے ۔
Bhai jab wo manta hi nahi koi khuda hai to tasavvur kya pooch rahe ho? Tum kahte ho k koi hai to tum batao na k hai ya nahi?? Ye Allama bhi jawab nahi de payega. Koi khuda hoga to tasavvur ayega na
Hard core Conclusions on the existence or non existence of GOD are nothing short of foolishness. Both are ignorant. One who has made up his mind on his existence with deep investigation and the so called atheist too who without a deep investigation has come to his conclusion.
بھائی یہ ٹافی لے لو بہت سویٹ ہے کیا مطلب بہت سویٹ ہے؟ یہ آپ کو کیوں سویٹ لگتی ہے؟ ارے بھائی اچھا مزہ آجاتا ہے کھاکر نہیں بھائی مجھے تو نہیں آتا مزہ۔ تُم بتاؤ مزہ کیسے آتا ہے ارے بھائی تُم نے ٹافی کھالی نا؟ ہاں جی بالکل کھالی کیسا محسوس ہوا؟ میرا مطلب ہے اچھا فیل ہوا یا بدمزہ؟ مُجھے تو کُچھ بھی محسوس نہیں ہوا ۔ یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں تُم کو محسوس نہیں ہوا نا تو مُجھے کیا پڑی ہے جو آپ کے پیچھے ہی پڑ گیا۔ جاؤ موج کرو۔ یہ کیا بات ہوئی بھلا؟ میرے بھائی عقلمندی کا یہی تقاضا ہے ہمیں ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی پریکٹس کرنی چاہئے
Allama Zafar Mahdi very beautifully and clearly won the debate. Mashallah!❤
Wow congratulations for your 1k subscribers
Many many thanks
Mein ne bhi aap ka channel subscribe kr dya hai, aap achi videos banati hein kabhi kabhi mujhe bhi video de dya krein🤣
اویس اقبال کو یھی پت نہیں کہ اصل میں وجود اور عدم وجود فلسف ھی ھے ۔
برائے مہربانی ڈاکٹر ساجد حمید صاحب سے الحاد سے متعلق بات چیت کیجئے
وہ مناظرانہ گفتگو سے گریز کرتے ہیں
Mashalla agha sahab May Allah give you more and more potential bcz you are serving for understanding of young generation
True
hilarious
Awais Bhai you are concluding the argument without discussing
مسلمانوں میں ایک بھی ایسا عالم نہیں ہے کے اویس اقبال کے سوالوں کا جواب نہیں دے سکتے ، آدر آدر کی بات سے جواب نہیں ملتا.
دونوں ویڈیوز کے تناظر میں کہہ رہا ہوں کہ علامہ صاحب نے اپنی حقانیت ثابت کر دی ہے کہ جس کو اویس اقبال سمجھ ہی نہیں پائے ۔علامہ صاحب نے کہا کہ ذہن میں جو تصورات پیدا ہوتے ہیں وہ غیر مادی ہوتے ہیں۔ اور ذہن انسانی پر جو تصویر بنتی ہے اسے وجود ذہنی کہتے ہیں۔ اس وجود ذہنی کا اگر خارج میں کسی شے سے 1 اتصاف ہے (واجب الوجود) تو اسے خدا کہتے ہیں اور اگر 2 اتصاف نہیں ہے (وجود ناممکن) تو اسکو خدا کا شریک کہتے ہیں اور اگر 3 اتصاف کسی علت کا محتاج ہو (ذات ممکن) تو اس کائنات کی ہر شے علت (وجہ) کی محتاج ہے۔ یعنی اگر علت ہوگی تو وجود ثابت ہوگا وگرنہ نہیں جیسا کہ اویس اقبال نے بارہا تسلیم کیا ہے کہ اس کائنات کی ابتدا ہے (بگ بینگ) لہذا ثابت ہوا کہ جو بھی اس کائنات کی علت ہے وہی خدا ہے۔ اس قضئے میں کوئی چوتھی اشکال نہیں ہیں۔
اگر ذہن انسانی پر بننے والی تصاویر مادی ہیں جیسا کہ اویس اقبال کا اس ویڈیو میں دعوی ہے تو ان کو چاہئے کہ 21 روز کے لئے کھانا پینا بند کردیں اور انڈا، پراٹھا، بریانی، تکہ، کباب، شوارما، برگر، گوشت مچھلی چاول، گندم اور پانی کا صرف تصور کریں اور ذہن میں ابھرنے والی تصویر سے ہی استفادہ کرتے رہیں اور پھر اگر اکیس دن زندہ رہ پائے تو ثابت ہو جائے گا کہ ذہن انسانی پر بننے والی تصاویر بھی مادی ہی ہوتی ہیں۔
@@RanaTanveer-m5l درست
انسان کا وجود ہی اس بات کے لیے کافی ہے کہ اسے کسی نے بنایا ہے۔ انسان تو بغیر کسی ذریعے کے اپنی تخلیقی عمل کو نہیں جان سکتا تو بھلا اتنی بڑی کائنات کے متعلق کیسے جان سکتا ہے کہ وہ کیسے تخلیق کی گئی ہے۔
@@insuranceinsights550 بات یہ نہیں ہے کہ انسان کو خدا نے بنایا بات یہ ہے کہ آ پ کے خدا نے بنایا یہ کیسے ثابت ہو گا اگر مذھب کو ماننے کی بات ہے تو عیسای آ پ سے ذیادہ ہیں اور وہ آ پ کے اللہ کو نہیں مانتے پھر ان کے خدا نے بنایا ہے یا بھگوان نے بنایا ہے
Tou Allah ko kis ney banaya ?
@user-xd9ze5gu8t
محترمی!
خالق وہی ہوتا جو مخلوق نہ ہو۔ انسان مخلوق ہے اور اس کا خالق اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔
@@insuranceinsights550 ایک آ سان فارمولہ ہے اگر انسان کو کسی نے بنایا ہے تو پھر وہ اللہ بھگوان یسو اور دیگر تمام مذاہب کے خدا کی پرچیاں ڈال کر چن لیں کیونکہ یہی دعواہ تو وہ بھی کرتے ہیں
Allama shab philosophy kya view sa bhate kia hai jo bohat new tha agar ho sakhay tu allama sa detailed ma bhat kara
Zafar sahabs ignorance is astonishing!
مکی مائوس کے کریکٹر کہ بولنے پر علامہ یاسر ندیم واجدی نے اچھا جواب دیا تھا
❤❤❤ LOVE YOU AWAIS BHAI ❤❤❤
YOU ARE DOING A GREAT JOB FOR HUMANITY ❤❤❤
Amazing ,He is really getting his answers and stops allama sahab 😅
The onus is on the believer to provide evidence of Allah, not on the non believer.
Really disappointed by brother Awais Iqbal's behavior!
It looked to me like he already decided the outcome of the discussion even before it started, I sensed intolerance, arrogance and judgement!
Such a great argument allama shab ❤❤
اس میں شک نہیں مولانا کمال کی چیز ہیں ۔ مولانا نے اس میدان میں ملحد کو پھنسا دیا جہاں سے ان واپسی ممکن نہیں ۔ مولانا صاحب آپ عظیم ھو ۔
😂 سچ بتاؤ دل سے مطمئن ہو مولوی کے جواب سے 😂
کیوں جھوٹ بولتے ہو ان کو تو بنیادی اصول کی ہی سمجھ نہیں کہ دعوع کرنے والے کو دلیل دینی ہوتی ہے
Molvi dawa kar raha hai k khuda hai aur saboot de nahi Raha hai, tum log kahte ho Molvi jeet gaya. Molvi nahi jeet payega kyonki existence of God prove nahi kar sakta koi bhi. Koi taqat hai ya nahi ye sabit karna aur iska inkar karna dono abhi mumkin nahi hua hai. Lekin koi mazhabi khuda sabit nahi kiya ja sakta hai
Nice joke 🤣🤣🤣🤣 😅 🤣
@@Knowhere247
مباحث میں ایک خاص ترتیب سے مکالمہ کیا جاتا ہے۔ لیکن اویس اقبال چونکہ مخاطب کو بولنے نہیں دیتے لہذا ان کا مخاطب اپنی ترتیب بھول جاتا ہے۔ میں سمجھا دیتا ہوں اگر آپ کو سمجھ آ سکے۔
ترتیب اس طرح ہے کہ پہلے وجود خدا پر بحث ہوگی اور بار ثبوت صاحب انکار پر ہے یعنی اویس اقبال پر اگر ان کے پاس کوئی ایک بھی دلیل ہوتی کہ خدا نہیں ہے تو مخاطب کے پاس تو کچھ بھی نہیں بچتا نہ خدائی بچتی ہے نہ رسالت نہ امامت نہ قیامت اور قرآن اور دین کا وجود ہی ختم ہو جاتا۔
لیکن چونکہ اویس اقبال کے پاس ایک بھی انکار خدا کی دلیل نہیں ہے اور نہ ہی وہ کوئی تصور رکھتا ہے لہذا یہ خلاف عقل ہے کہ آپ کے پاس کوئی تصور نہ ہو اور آپ انکاری بھی ہوں۔
تو جناب میں یہ کہہ رہا تھا کہ وجود خدا اگر ثابت ہو گیا تو اگلا مباحثہ رسالت یعنی نمائیندہ خدا کے وجود پر ہوگا اگر رسالت ثابت ہو گئی تو رسول کے سچا ہونے پر دلیل آگئی تو اب سچا رسول ص جو بھی خبر دے گا وہ سچ ہوگی۔ لہذا زمان و مکان سے قبل اور کائنات کو خلق کرنے سے قبل خدا جس سرمدی (زمان و مکان) کیفیت میں رہتا ہے اسکو سچے رسول ص کے قول کی وجہ سے قبول کیا جائے گا اور اویس اقبال کے باقی ماندہ سوالات جیسا کہ غیر مادی خدا کس طرح مادی کائنات کی تخلیق کر سکتا ہے تو اس کے سوال کے جواب میں سچے رسول کے قول کو پیش کیا جائے گا کہ جس کی سچائی ثابت ہو چکی ہے۔
لہذا ترتیب یہ ہے کہ وجود خدا اگر ثابت ہو گیا تو اسکے رسول ص اور اسکے صادق اور امین ہونے پر مباحثہ ہوگا اگر اس خدا کا نمائندہ سچا ہے تو سچے کی بات پر اعتبار کرنا عین عقلی ہے۔
Molvi had no answer at all . But this bias mustafa will never accept
Hazarat Muhammed never witness Allah pbuh in Quran nd Hadith.
اوس اقبال ہر مرتبہ یہ سوال کرتا ہے کہ ہر چیر کے وجود کے لیے زمان اور مکان کا ہونا ضروری ہے تو اللہ تعالیٰ زمان مکان کے وجود سے پہلے کہاتھا تو ہم اس سے یہ سوال کرتے ہے کہ ہر چیز کے لیے فاعل کا ہونا بھی ضروری ہے تو دنیا کو بغیر فاعل کے ماننا تو اس سے سمجھ میں آتا ہے لیکن بغیر زمان و مکان کا خدا کے وجود کو اس سے سمجھ میں نہیں آتا۔
ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ
تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ ہوا ہے کہ الحاد اور مذاہب آمنے سامنے ہیں عُلما نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ یوں کُھل کر گُفتگو ہونے لگے گی اسی باعث اُنھوں نے کوئ تیاری کر کے نہ رکھی تھی۔ لہذا اُنکو سنبھلنے کا موقع نہیں مل رہا جب تک سنبھلیں گے مذاہب ناپید ہو چُکے ہونگے
اویس جیسے سارے مادہ پرستوں کی فکری ضد ھے کہ ھر چیز کو مادہ کی شکل میں دیکھنے ، سمجھنے اور تصور کرتے ہیں جبکہ مادہ کے دایرے سے بایر نکلنا انکے لیے ممکن نہیں ھوتا جبکہ کسی بھی فعل کیلیے فاعل کا ھونا منطقی ھے نہ کہ مادی فعل کیلیے حتمی طور مادی فاعل بھی ھونا چاھیے ، اس پہلے مادی فعل کیلیے ایک غیر مادی فاعل کا ھونا ضروری ھے
Wo is Liye samjh nahi ata ke ye nafsyati mareez aur dheet nasal Allah Tala ki zaat ki koi alag se khaka zehn mien banai betha hai aur use Zaman o makan ka qaidi kite hue hai jbke wo zate bari tallah Zaman aur makan ka khaliq hai
@muhammadtalharaja2119 you are right ✅️
میں کواڈینیٹر بننا چاہتا ہوں یہ کواڈینٹر بہت سست ہے
Haha
سادہ ترین منطق یہ ہے کہ اگر میں پوچھوں کہ ایک چیز بن گئ خود ہی تو کیا یہ زیادہ منطقی ہے بات ہے یا یہ کہ ایک چیز بنائی گئی ۔ اس کا جواب ظاہر یہی ہے کہ چیز بنی نہیں بھائی گئ اور منطقی طور پر بھی یہی جواب درست ہے ۔ خالق کا وجود اس سادہ مثال سے بھی ممکن ہے ۔ البتہ وہ کہا ہے اور اس نے کیسے بنایا اس پر بحث کیا جائے اس میں دقت نہیں ہونی چاہیے
اگر کوی ثابت کر دے خدا کے وجود کا تو ، اس دنیا میں امتحان کا مطلب ھی ختم ھو جاے گا ۔ خدا کے وجود کو ثابت کر دیا جاۓ تو سب کے سب دین کا اقرار کر لینگے ۔ امتحان کا مطلب کیا ھو گا ؟
خدا کے وجود کا واضح تصور تو آپ کو موت کے بعد ھی ملے گا ۔
خدا کے وجود کو رد کرنے کے لیے کوی دلیل ھی الحاد کے پاس نہیں ھے ۔
Zafar is not prepared . Same questions repeating again and again . Ikbalsab proceed .
I think in this discussion Allama upper
جو دعوا کرتا ہے ثبوت اس کے زمہ ہوتا ہے مولانا صاحب اس بنیادی اصول کو نہیں سمجھتے ۔۔۔میرا انٹرسٹ ختم ہو گیا اس بحث میں
Bhai jab wo manta hi nahi koi khuda hai to tasavvur kya pooch rahe ho? Tum kahte ho k koi hai to tum batao na k hai ya nahi?? Ye Allama bhi jawab nahi de payega. Koi khuda hoga to tasavvur ayega na
اویس کیوں دوزخ میں لتر کھانا چاھتے ھو 😂😂
Pakistan se bada koi aur dozakh hoga kya? Tum log wahan pahle se hi ho aur housefull kiye ho, koi aur kya hi jayega ab
پہلا سوال ہی مولانا کا اویس کے گلے میں اٹک گیا ہے
پہلی گیند ہی یارکر لگایا ہے
مولانا سے ڈر گیا
Hard core Conclusions on the existence or non existence of GOD are nothing short of foolishness. Both are ignorant. One who has made up his mind on his existence with deep investigation and the so called atheist too who without a deep investigation has come to his conclusion.
Awais is just wasting time., This guy is totally asking rubbish questions
Owais bhai ap k zehan se chand swal ni aye?
بھائی یہ ٹافی لے لو بہت سویٹ ہے
کیا مطلب بہت سویٹ ہے؟ یہ آپ کو کیوں سویٹ لگتی ہے؟
ارے بھائی اچھا مزہ آجاتا ہے کھاکر
نہیں بھائی مجھے تو نہیں آتا مزہ۔ تُم بتاؤ مزہ کیسے آتا ہے
ارے بھائی تُم نے ٹافی کھالی نا؟
ہاں جی بالکل کھالی
کیسا محسوس ہوا؟ میرا مطلب ہے اچھا فیل ہوا یا بدمزہ؟
مُجھے تو کُچھ بھی محسوس نہیں ہوا ۔ یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں
تُم کو محسوس نہیں ہوا نا تو مُجھے کیا پڑی ہے جو آپ کے پیچھے ہی پڑ گیا۔ جاؤ موج کرو۔
یہ کیا بات ہوئی بھلا؟
میرے بھائی عقلمندی کا یہی تقاضا ہے ہمیں ایک دوسرے کو برداشت کرنے کی پریکٹس کرنی چاہئے
True
یہ فلسفہ ۔ اویس اقبال کے سر سے گذرگیا ہوگا