Lecture 01: Nizam Ki Tabdeli | Change of the System | Khalid Mehmood Abbasi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 4 ก.ย. 2024
  • Nizam Ki Tabdeli... Magar Kese? | Change of the System... but How? by Khalid Mehmood Abbasi
    Khalid Mehmood Abbasi is the president of Shubban Ul Muslimeen and a very well-known personality in the field of Islam and Islamic teachings. He is a top Qur’anic scholar (Mufti) as well as he knows hadith very well. Khalid Mahmood Abbasi Student of Famous Scholar Dr. Israr Ahmed. He is among the scholars and Imams in Pakistan who have contributed greatly to the material and spiritual uplift of society by imparting knowledge backed with logic and examples from Quran & Hadith. He has done many seminars and lectures on different topics of Islam and especially on Tafseer, Ahadis, and Sunnah.
    ______________________
    - Offical FACEBOOK ID:
    Khalidme...
    - Khilafat Media Facebook Page
    Khilafat...
    - Shubban ul Muslimeen Facebook Page
    / shubbanpk
    Contact:
    03338880036

ความคิดเห็น • 10

  • @mathfunwithshahbazakbarmal2620
    @mathfunwithshahbazakbarmal2620 2 ปีที่แล้ว +1

    JazakAllah khair

  • @NajamTameem29
    @NajamTameem29 2 ปีที่แล้ว

    *اور ہم رسولوں کو تو صرف خوشخبری دینے والے ( جنت کی ہمیشہ رہنے والی زندگی) اور خبردار کرنے والے ( اللہ کے شدید عذاب سے) ہی بنا کر بھیجتے ہیں ( کوئی انقلاب لانے کے لئے نہیں)۔ تو جو ایمان لائے اور جنہوں نے اصلاح کرلی تو ان کو نہ کوئی خوف ہوگا (آخرت میں)، نہ کوئی غم ہوگا* ۔
    (6 سورة الأنعام - آئت 48)

    • @HidayaClubPk
      @HidayaClubPk หลายเดือนก่อน

      Kia Nabi Pak SAW ny madina ki riyasat Qaim ni ki?
      Yeh jo brackets mai likha ota translation mai vo Ayat ka trjam ni ota.

  • @NajamTameem29
    @NajamTameem29 2 ปีที่แล้ว

    قُلۡ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡنَا وَ مَاۤ اُنۡزِلَ عَلٰۤی اِبۡرٰہِیۡمَ وَ اِسۡمٰعِیۡلَ وَ اِسۡحٰقَ وَ یَعۡقُوۡبَ وَ الۡاَسۡبَاطِ وَ مَاۤ اُوۡتِیَ مُوۡسٰی وَ عِیۡسٰی وَ النَّبِیُّوۡنَ مِنۡ رَّبِّہِمۡ ۪ لَا نُفَرِّقُ بَیۡنَ اَحَدٍ مِّنۡہُمۡ ۫ وَ نَحۡنُ لَہٗ مُسۡلِمُوۡنَ ﴿۸۴﴾
    *اے نبی ، کہو کہ ہم اللہ کو مانتے ہیں ، اس (قرآن) کو مانتے ہیں جو ہم پر نازل کی گئی ہے ، ان (کتابوں) کو بھی مانتے ہیں جو ابراہیم ، اسمٰعیل ، اسحاق ، یعقوب اور اولادِ یعقوب پر نازل ہوئی تھیں ، اور ان ہدایات پر بھی ایمان رکھتے ہیں جو موسیٰ اور عیسیٰ اور دوسرے پیغمبروں کو ان کے رب کی طرف سے دی گئیں ۔ ہم ان (رسولوں) کے درمیان فرق نہیں کرتے ۔ اور ہم اللہ کے تابع فرمان ( مسلمان ) ہیں* ۔
    (3 : سورة آل عمران ائٹ 84)
    رسولوں نے صرف اللہ کا پیغام پہنچایا۔۔۔ اسلام کو غالب کرنے کی کوئی کوشش کبھی نہیں کی۔ آپ لوگ ہدایت ، اللہ کی کتاب قرآن سے نہیں، تاریخ سے لے رہے ہیں۔۔ اللہ کے آخری رسول کے بعد آخری حساب کتاب بھی اب قیامت کے روز ہوگا۔ اور وہ بہت جلد آنے والی ہے۔۔ اس کی تیاری کریں۔۔ اللہ کے راستے کو ٹیڑھا نہ کریں۔۔

  • @tariqulrehman487
    @tariqulrehman487 2 ปีที่แล้ว

    ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @NajamTameem29
    @NajamTameem29 2 ปีที่แล้ว

    اَرَءَیۡتَ مَنِ اتَّخَذَ اِلٰـہَہٗ ہَوٰىہُ ؕ اَفَاَنۡتَ تَکُوۡنُ عَلَیۡہِ وَکِیۡلًا ﴿ۙ۴۳﴾
    *کبھی تم نے اس شخص کے حال پر غور کیا ہے جس نے اپنی خواہش نفس کو اپنا خدا بنا لیا ہو؟ کیا تم ایسے شخص کو راہ راست پر لانے کا ذمہ لے سکتے ہو*؟
    (25 : سورة الفرقان - آئت 43)
    ( *"خواہش نفس کو اپنا خدا بنا لیا*" ۔۔ *دنیا پر اقتدار کی خواہش۔۔۔ جس کا کوئی حکم اللہ تعالیٰ نے نہیں دیا* )

  • @NajamTameem29
    @NajamTameem29 2 ปีที่แล้ว

    (6 : سورة الأنعام - 48)
    "اب ( اے پیغمبر ! ) تم نصیحت کیے جاؤ ۔ تم تو بس نصیحت کرنے والے ہو ۔ (انقلاب لانے والے نہیں) آپ کو ان پر زبردستی کرنے کے لیے مسلط نہیں کیا گیا ۔
    ہاں مگر جو کوئی منہ موڑے گا ، اور کفر اختیار کرے گا ،
    *تو اللہ اس کو بڑا زبردست عذاب دے گا ۔
    یقین جانو ان سب کو ہمارے پاس ہی لوٹ کر آنا ہے ،
    پھر یقینا ان کا حساب لینا ہمارے ذمے ہے ۔
    (88 : سورة الغاشية - 21-26)
    جب تک مسلمان اپنے اوپر اللہ کی حاکمیت قبول نہیں کرتے، دوسروں پر کیسے نافذ کر سکتے ہیں ؟

  • @NajamTameem29
    @NajamTameem29 2 ปีที่แล้ว

    40 سورہ المومن ۔ آئت 28
    اس موقع پر آل فرعون میں سے (فرعون کے خاندان اور اس کی حکومت میں) ایک مومن شخص، جو اپنا ایمان چھپائے ہوئے تھا ، بول اٹھا ۔۔۔۔
    ( اللہ نے ایک ایسے شخص کو مومن کہا ہے جس نے اپنا ایمان بھی ظاہر نہیں کیا تھا۔اللہ سے بڑھ کر گواہی کس کی ہو سکتی ہے۔)

  • @Mrzain-hx8vx
    @Mrzain-hx8vx 2 ปีที่แล้ว

    میں لوگوں کو ووٹ ڈالنے سے منا کرتا هوں کے یہ طا غو تی نظام ہے ۔۔۔۔۔کیا میں یہ غلط کر رہا ہوں ؟؟؟؟

    • @nab2796
      @nab2796 ปีที่แล้ว

      Dekhen ap agr aim muslman hen or apko nzr arha ha k ap jis system ma bethy hen wo batil Ka Nizam h or ab agr ap Kisi ko idhr vote dy b dety hen to sb sy pehly be emaani to Apne khud hi krdi k ek na ehl insan ko Apne hukmrani pkra Di.. dosri chiz Nizam b batil to mere khyl ma to ap yha phly vote na ehl ko dy k be emaani krty hen or phr us system ko serve krny Py usy vote dy k Deen e islam k sth b be emaani krty hen