شداد اور اس کی جنت کا واقعہ کتبِ تفاسیر میں سے تفسیر مظہری ،تفسیر رازی اور روح المعانی میں سورہ فجر کی تفسیر میں ذکر کیا گیا ہے، اول الذکر دو تفاسیر میں اسے ذکر کرکے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا جب کہ موخر الذکر تفسیر میں یہ قصہ ذکر کرکے صاحبِ تفسیر روح المعانی علامہ آلوسی رحمہ اللہ نے مندرجہ ذیل الفاظ میں تبصرہ کیا ہے: "وخبر شداد المذكورأخوه في الضعف بل لم تصح روايته كما ذكره الحافظ ابن حجر فهو موضوع كخبر ابن قلابة".(روح المعانى:15 / 338) یعنی شداد کا واقعہ من گھڑت ہے۔نیز اول الذکر ہر دو تفاسیر میں بھی اس واقعہ کو کسی مستند روایت سے بیان نہیں کیا گیا۔فقط واللہ اعلم
🤲🤲🤲🤲🤲🤲♥️
Masha Allah
❤❤❤❤
মাশাআল্লাহ আলহামদুলিল্লাহ আমিন আমিন আমিন আমিন আমিন আমিন আমিন আমিন আমিন 😂😂😂😂😂😢😢😢❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
وجزاك الله خيرا اخي الكريم ❤❤❤❤❤❤❤❤
fine❤
ماشاءاللہ بہت خوبصورت بیان ہے جیسا شھرا ایساہی بیان 😂😂😂😂😂❤❤❤
حافظ عبد لرحمن
Amin 🤲🤲🤲🤲🤲🤲
8😮😢😮😅😮😢
good
الحمدلله❤🎉
Aas❤❤❤
Right 👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Thanks you❤❤❤
Welcome 😊l
নাইচ
Masha. Allah
الوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ الحَمْدُ ِلله
Thank you 👍
Good ❤❤❤❤❤
شداد اور اس کی جنت کا واقعہ کتبِ تفاسیر میں سے تفسیر مظہری ،تفسیر رازی اور روح المعانی میں سورہ فجر کی تفسیر میں ذکر کیا گیا ہے، اول الذکر دو تفاسیر میں اسے ذکر کرکے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا جب کہ موخر الذکر تفسیر میں یہ قصہ ذکر کرکے صاحبِ تفسیر روح المعانی علامہ آلوسی رحمہ اللہ نے مندرجہ ذیل الفاظ میں تبصرہ کیا ہے:
"وخبر شداد المذكورأخوه في الضعف بل لم تصح روايته كما ذكره الحافظ ابن حجر فهو موضوع كخبر ابن قلابة".(روح المعانى:15 / 338)
یعنی شداد کا واقعہ من گھڑت ہے۔نیز اول الذکر ہر دو تفاسیر میں بھی اس واقعہ کو کسی مستند روایت سے بیان نہیں کیا گیا۔فقط واللہ اعلم
ভাই আরসাদের নিয়ে রোহিঙ্গা ওলামাকেরামের কি মত তা নিয়ে একটা বাংলা ভাসায় বলেন
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭🌹🌹🌹🌹🌹🌹👍👍👍👍👍
Masha Allah