Dr. Faouzia with the teams of experts conducted extensive research at AERC on the deadly effects of Overbilling on Karachietes. They gathered the primary and secondary data on the topic from ground. The good thing is that her research explains the issue at town level of Karachi city. The alarming part of the finding is that people of Karachi are compromising their basic needs due to this overbilling especially the health and education of their families.😢
مہنگی بجلی کی بنیادی وجوہات دو ہیں 1- امپورٹڈ فیول ۔۔ جس کی قیمت میں سیکڑوں گنا کا اضافہ ہوگیا ہے 2- روپے کی قیمت میں کمی ۔۔۔ ڈالر کا ریٹ 135 سے 280 ہوگیا 3- سرکاری آئ پی پیز کے قیام کے وقت بیرونی اور ملکی اداروں سے بھاری قرضے لئے گئے- ان قرضوں اور ان کے سود کی ادائیگی بھی بجلی کے ٹیرف میں شامل ہے- حکومت کے پاس ایک ہی عملی راستہ ہے کہ وہ نجی آئ پی پیز کو اس بات پر قائل کرے کہ وہ امپورٹڈ فیول کی بجائے تھر کول کا استعمال کریں
بہت اعلی تحقیق، اس کو عوام الناس تک پہنچایا جائے ۔ ۔ ۔ IPP,s کو جان کر اب گھر بیٹھنا محال ہے ۔ ۔ ۔لوگوں نکلو، حافظ نعیم الرحمن کا ساتھ دو اور دھرنے میں شرکت کرو ۔ ۔ ۔ورنہ گھر کا سارا سازوسامان بک جائے گا بجلی کے بل دینے میں ۔ ۔ ۔
Your leaders have studied economics in madarassa ..... that is why they have signed sovereign guarantees with these IPPs .. pakistan will have to pay capacity payments ....there is no escape ...
ڈاکٹر صاحبہ اپنی ریسرچ کے دائرہ کو مزید وسعت دیں۔ دوسری بات کے کچھ لوگوں نے یہ ریسرچ کری وہ کون سے شعبے ھیں جن کی مدد سے عوام کے جیبوں سے پیسے نکالے جائیں۔ اگر نیتیں درست ہو جائیں تو سارے مسائل حل ہو جایں
Great!!👍
Excellent research 👍
Good
Good 💯
Dr. Faouzia with the teams of experts conducted extensive research at AERC on the deadly effects of Overbilling on Karachietes. They gathered the primary and secondary data on the topic from ground. The good thing is that her research explains the issue at town level of Karachi city.
The alarming part of the finding is that people of Karachi are compromising their basic needs due to this overbilling especially the health and education of their families.😢
Amazing
😊 I am impressed
wowow 🎀🎀
Good 👍
very nice 😊🎉
مہنگی بجلی کی بنیادی وجوہات دو ہیں
1- امپورٹڈ فیول ۔۔ جس کی قیمت میں سیکڑوں گنا کا اضافہ ہوگیا ہے
2- روپے کی قیمت میں کمی ۔۔۔ ڈالر کا ریٹ 135 سے 280 ہوگیا
3- سرکاری آئ پی پیز کے قیام کے وقت بیرونی اور ملکی اداروں سے بھاری قرضے لئے گئے- ان قرضوں اور ان کے سود کی ادائیگی بھی بجلی کے ٹیرف میں شامل ہے-
حکومت کے پاس ایک ہی عملی راستہ ہے کہ وہ نجی آئ پی پیز کو اس بات پر قائل کرے کہ وہ امپورٹڈ فیول کی بجائے تھر کول کا استعمال کریں
بہت اعلی تحقیق، اس کو عوام الناس تک پہنچایا جائے ۔ ۔ ۔ IPP,s کو جان کر اب گھر بیٹھنا محال ہے ۔ ۔ ۔لوگوں نکلو، حافظ نعیم الرحمن کا ساتھ دو اور دھرنے میں شرکت کرو ۔ ۔ ۔ورنہ گھر کا سارا سازوسامان بک جائے گا بجلی کے بل دینے میں ۔ ۔ ۔
Your leaders have studied economics in madarassa ..... that is why they have signed sovereign guarantees with these IPPs .. pakistan will have to pay capacity payments ....there is no escape ...
what about 52% ipp government owned. i think its more about capable leadership and restructuring contracts.
ڈاکٹر صاحبہ اپنی ریسرچ کے دائرہ کو مزید وسعت دیں۔ دوسری بات کے کچھ لوگوں نے یہ ریسرچ کری وہ کون سے شعبے ھیں جن کی مدد سے عوام کے جیبوں سے پیسے نکالے جائیں۔ اگر نیتیں درست ہو جائیں تو سارے مسائل حل ہو جایں
خاتون کی بنیادی معلومات کمزور ہیں- اعداد و شمار بھی ان کے پاس نہیں ہیں