ماشاءاللہ بہت شکریہ بھائی، ویسے یہ علاقہ بلکل بھی نہیں بدلا، مجھے عرصہ 24 سال سے زیادہ ہو گیا ہے ٹیکسلا چھوڑے ہوئے مگر ہر چیز ویسے ہی لگ رہی ہے۔ اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ۔ ویڈیو شیئر کرنے کے لیے بہت شکریہ
پیارے بھائی اپ نے بجا فرمایا کہ یہ جگہ بالکل نہیں بدلی۔ اس کی وجہ ایک ہی ہے کہ اج سے 30 سال پہلے جتنی تعمیرات ہونی تھی اس جگہ پر مکمل ہو چکی تھیں ۔ مزید تعمیرات کی گنجائش بالکل نہیں ہے ۔ انسان کو تبدیلی تعمیرات کی وجہ سے لگتی ہے۔ چونکہ نئی تعمیرات ہوئی نہیں ہے اس لئے اپ کو یہ جگہ وہی لگ رہی ہے۔بہرحال، اللہ پاک اس ملک کو اور اس ملک کے باسیوں کو سلامت رکھے اور اپنے پیارے ملک کی نیک نامی میں حصہ ڈالنے کی توفیق نصیب فرمائے ۔ جزاک اللہ خیرا
@@natureandnature_ALI بھائی آپ اپنے شہر میں اتنی ویڈیوز بنا رہے ہیں مگر آپ کے پاس اتنے سبسکرائباز اتنے نہیں جتنی تعداد کے آپ حقدار ہیں۔ آپ فیس بک اور دوسرے سوشل میڈیا پر موجود ہیں؟ اللہ پاک آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے آمین
تھینکس 4 نائیس شیئرنگ ۔
@@alisatti8707
May ALLAH bless you and your family
Bahot pyari vedio hai janab dekh ker khushi hui. From BOMBAY MAHARASHTRA INDIA
Thanks a lot for liking
Stay blessed
@@natureandnature_ALI Mamnun
i love taxila❤
thanks a lot for your liking
stay blessed
💖💖🇵🇰
@@alisatti8707
Stay blessed bro
Meri Jaan Pakistan
Sir nehr stop / Hmc road k barey mai bhe video bnain
ye check kren. kia ye hee hai ya koi or pasand kren gay?
stay blessed wherever you are
ek ye b ha. check kr len
love from
nature and nature
Bhaijaan demand again model town face 2 lane 4
Dear friend
Uploaded
Beautiful taxila Rawalpindi ka hisa ha y alg city ha texil plz y lzmi batna ap
Thanks for your support
Taxila alag city ha
Iska zila Rawalpindi ha
Jazak Allah
Khush raho
Pari mohallah b dekhain 4:15
g zaroor
in sha ALLAH
jb b moqa mila to Parri mohallah ki video bana du ga
stay blessed
ماشاءاللہ بہت شکریہ بھائی، ویسے یہ علاقہ بلکل بھی نہیں بدلا، مجھے عرصہ 24 سال سے زیادہ ہو گیا ہے ٹیکسلا چھوڑے ہوئے مگر ہر چیز ویسے ہی لگ رہی ہے۔ اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ۔ ویڈیو شیئر کرنے کے لیے بہت شکریہ
پیارے بھائی
اپ نے بجا فرمایا کہ یہ جگہ بالکل نہیں بدلی۔ اس کی وجہ ایک ہی ہے کہ اج سے 30 سال پہلے جتنی تعمیرات ہونی تھی اس جگہ پر مکمل ہو چکی تھیں ۔ مزید تعمیرات کی گنجائش بالکل نہیں ہے ۔ انسان کو تبدیلی تعمیرات کی وجہ سے لگتی ہے۔ چونکہ نئی تعمیرات ہوئی نہیں ہے اس لئے اپ کو یہ جگہ وہی لگ رہی ہے۔بہرحال، اللہ پاک اس ملک کو اور اس ملک کے باسیوں کو سلامت رکھے اور اپنے پیارے ملک کی نیک نامی میں حصہ ڈالنے کی توفیق نصیب فرمائے ۔ جزاک اللہ خیرا
@@natureandnature_ALI
بھائی آپ اپنے شہر میں اتنی ویڈیوز بنا رہے ہیں مگر آپ کے پاس اتنے سبسکرائباز اتنے نہیں جتنی تعداد کے آپ حقدار ہیں۔ آپ فیس بک اور دوسرے سوشل میڈیا پر موجود ہیں؟ اللہ پاک آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے آمین
Beautiful taxila Rawalpindi ka hisa ha y alg city ha texil plz y lzmi batna ap
Yes bro
Taxila alag city ha
Iska zila Rawalpindi ha
Thanks for your support