ڈھونڈا بھی تو اس سے جاتا ہے جو نہ ہوں پاس ورنہ کون پائی ہوئی چیزوں کے پیچھے دیوانہ وار دوڑ پڑتا ہے ہاں اگر مقصود ہوں تیری حسرتوں کو جائز کا حصول تو سننا تو یہ بھی ہے کہ بننے والا بھی مل جاتا ہے۔
assalamo alaaikm Mashallah boht khob Apki vdeo kmaal ki hoti hain Ik guzarish hy jnaab جو تری شکل کو مہتاب نہیں کہہ سکتے وہ مری آنکھ کو تالاب نہیں کہہ سکتے سچ میں کمزور ہے بینائی ہماری لیکن ریت کے ذرے کو سیماب نہیں کہہ سکتے ہم ہیں اوصاف پہ معیار پرکھنے والے اس لئے کوے کو سرخاب نہیں کہہ سکتے کم سے کم آپ تو رکھ لیجے بھرم یاری کا وہ تو دشمن ہیں نا آداب نہیں کہہ سکتے تیرے وعدوں کی ضمانت نہیں دیتا کوئی تھل کے صحرا کو تو شاداب نہیں کہہ سکتے گر تو مومن ہے تو چہرے پہ کہیں نور بھی ہو ہم کسی داغ کو محراب نہیں کہہ سکتے لاکھ میٹھے ہوں ترے شہر کے چشمے لیکن ہم ترے شہر کو خوشاب نہیں کہہ سکتے جو تری شکل کو مہتاب نہیں کہہ سکتے وہ مری آنکھ کو تالاب نہیں کہہ سکتے سچ میں کمزور ہے بینائی ہماری لیکن ریت کے ذرے کو سیماب نہیں کہہ سکتے ہم ہیں اوصاف پہ معیار پرکھنے والے اس لئے کوے کو سرخاب نہیں کہہ سکتے کم سے کم آپ تو رکھ لیجے بھرم یاری کا وہ تو دشمن ہیں نا آداب نہیں کہہ سکتے تیرے وعدوں کی ضمانت نہیں دیتا کوئی تھل کے صحرا کو تو شاداب نہیں کہہ سکتے گر تو مومن ہے تو چہرے پہ کہیں نور بھی ہو ہم کسی داغ کو محراب نہیں کہہ سکتے لاکھ میٹھے ہوں ترے شہر کے چشمے لیکن ہم ترے شہر کو خوشاب نہیں کہہ سکتے
Behtareen subhanallah
Umda shayri dilfaraib andaz e biyan
Subhan Allah.
Very Verybest and touchipoetry.
ماشاءاللہ بہت اعلی انداز و انتخاب
Good poetry best voice
بہت شاندار..!! بہت شکریہ اس نشر کا..!
بہت خوب
pain full gazal sharing very nice
رحیل بھائی بہت خوب یار سلامت رہو تادم
عمدہ
بہت عمدہ
بے وفا لکھتے ہیں وہ اپنے قلم سے مجھ کو
Khub
❤
اسلام علیکم
ماشاءاللہ بہت اعلٰی
ڈھونڈا بھی تو اس سے جاتا ہے جو نہ ہوں پاس
ورنہ کون پائی ہوئی چیزوں کے پیچھے دیوانہ وار دوڑ پڑتا ہے
ہاں اگر مقصود ہوں تیری حسرتوں کو جائز کا حصول
تو سننا تو یہ بھی ہے کہ بننے والا بھی مل جاتا ہے۔
Laajawab👍
واہ واہ عمدہ ہے 💞
Be-shumar pyar from Bangladesh 🇧🇩🇵🇰🇵🇰🇵🇰 love you ❤️🌷🌷🌷
W tu ko ddhoond un Kahn nhin tu ko mien hi kahon tw mien bi nhin
assalamo alaaikm
Mashallah boht khob
Apki vdeo kmaal ki hoti hain
Ik guzarish hy jnaab
جو تری شکل کو مہتاب نہیں کہہ سکتے
وہ مری آنکھ کو تالاب نہیں کہہ سکتے
سچ میں کمزور ہے بینائی ہماری لیکن
ریت کے ذرے کو سیماب نہیں کہہ سکتے
ہم ہیں اوصاف پہ معیار پرکھنے والے
اس لئے کوے کو سرخاب نہیں کہہ سکتے
کم سے کم آپ تو رکھ لیجے بھرم یاری کا
وہ تو دشمن ہیں نا آداب نہیں کہہ سکتے
تیرے وعدوں کی ضمانت نہیں دیتا کوئی
تھل کے صحرا کو تو شاداب نہیں کہہ سکتے
گر تو مومن ہے تو چہرے پہ کہیں نور بھی ہو
ہم کسی داغ کو محراب نہیں کہہ سکتے
لاکھ میٹھے ہوں ترے شہر کے چشمے لیکن
ہم ترے شہر کو خوشاب نہیں کہہ سکتے
جو تری شکل کو مہتاب نہیں کہہ سکتے
وہ مری آنکھ کو تالاب نہیں کہہ سکتے
سچ میں کمزور ہے بینائی ہماری لیکن
ریت کے ذرے کو سیماب نہیں کہہ سکتے
ہم ہیں اوصاف پہ معیار پرکھنے والے
اس لئے کوے کو سرخاب نہیں کہہ سکتے
کم سے کم آپ تو رکھ لیجے بھرم یاری کا
وہ تو دشمن ہیں نا آداب نہیں کہہ سکتے
تیرے وعدوں کی ضمانت نہیں دیتا کوئی
تھل کے صحرا کو تو شاداب نہیں کہہ سکتے
گر تو مومن ہے تو چہرے پہ کہیں نور بھی ہو
ہم کسی داغ کو محراب نہیں کہہ سکتے
لاکھ میٹھے ہوں ترے شہر کے چشمے لیکن
ہم ترے شہر کو خوشاب نہیں کہہ سکتے
Dua adu Diwan light 🕯️ struggles with
Adu pain Dua single
بھائی آپ سے ایک گزارش کی تھی!
good job
راحیل بھائی آپ سے ایک گزارش ہےکہ
علامہ مرحوم کی نظم
حضور رسالت مآب میں آپ لہجہ پر اپلوڈ فرمانے کی زحمت فرمایں
Sir my request still pending..
Ab mere pass tum aayi ho toh kya aayi ho ..
Committed to present in the coming days. Thank you very much for the kind reminder!
@@Urdu my pleasure
sir ap kon se font use krty hain aor editing k lye kon sa software use krty hain please bataaa den apke hum fan hain
Allama Iqbal ka nazm padhiye khwabe ghaflat main soye hue