مولانا کی ڈریسنگ شاندار ہوتی مجھے یاد ہے سفید کاٹن کرتا پاجامہ پیلی بندی اور پھر ماشاءالله تھانوی ٹوپی اور بندی پر بیدر کے بٹن ماشاءالله سبحان اللہ اللہ پاک مولانا سحاب کے کامل مگفریت فرماے ❤❤
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں اللہ درجات کو بلند فرماے ۔ مقربین میں شامل فرماے آپ کا علمی عملی اور عرفانی فیضان نصیب فرماے کل جب روز قیامت عرش کے ساے میں صالحین کے زمرے میں ہوں گے اس نازک وقت میں ہمیں بھی آپ کے قدوم میں جگہ نصیب فرماے۔ آمین بجاہ سید المرسلین
سبحان اللہ ایسا علم ی دین پھر کوئی نہیں اے مولانا کی بہت خدمات ہاں دین کے لئے
اللهم صل وسلم وبارك على أشرف الخلق سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين عدد خلقه ورضا نفسه وزنة عرشه ومداد كلماته
Masha Allah bayan se rooh ko taskeen mily.
Mashalla jazakalla ho khairan kaseeran kaseera
SubhanAllah brings back so many memories
مولانا کی ڈریسنگ شاندار ہوتی مجھے یاد ہے سفید کاٹن کرتا پاجامہ پیلی بندی اور پھر ماشاءالله تھانوی ٹوپی اور بندی پر بیدر کے بٹن ماشاءالله سبحان اللہ اللہ پاک مولانا سحاب کے کامل مگفریت فرماے ❤❤
Allah pak ki karodo rehmate ho...
Hazrat par.
اللہ تعالیٰ ۔ان۔۔جیسے۔بزرگو۔۔۔۔آج۔کے۔۔دور۔مے۔اللہ۔ھمے۔۔دیدے
SUBHANALLAH SUBHANALLAH
ALLAH TAALA MAULANA ETHASHAM UL HAQ THANVI SB KO JANNAT UL FIRDOUS MA AALA TAREEN MAUQAM AATA FARMAAY AAMEEN SUMMA AAMEEN
Subhanallah
My dada ji ke favorite molana ehthisham ul haq r.a
Asalamualaikum kya ap bata sakte ki yeh janab moula sahab kounse jamaat SE hai plz plz boliye Sunni hai ya shiya hai ya Ahle hadees
@@sonykapoor4467 deobandi jamaat
اللہ تعالیٰ حضرت والا کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
MASHA ALLAH
Good bayan
MashaAllah.
Maulana ehtisham ul Haque zindabad..
MASAH ALLAH
Mashallala
Allah T'ala Hazrat Maulana Ehtishamul Haq Thanvi ko A'la Il'liyeen me jaga ata fermaye. Ameen.
Ameen
حضرت جی اللہ تعالی بہت بلندمقام عطافرمائےجنت فردوس میں؛آمین،
nice
MashaAllaha
ماشاءاللہ
جان کر منجملہ خاصان میخانہ مجھے
حشر تک رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے
حضرت کی تقریریں کتابی شکل میں آجاتی توبہت بہترتھا
Kon he
الحمد للہ آگئی ہیں
کتابی شکل میں اچکی ہیں جنوبی ہندمدراس سے چھپ چکی ہیں
@@barkatAli-dp4ln kitab ka Naam Kya hai
اللہ تعالی حضرت کو مغفرت فرمائے
ماشاءاللہ
محترم آپکے پاس مولانا عبدالغفور حقانی شجاع آبادی کے بیان بھی ھیں

MASAALLAH