جاوید کو جاوِید بول کر آپ نے جاوید صاحب کی اردو کی خبر لے لی۔ اردو والے بالعموم جاوید واؤکی نصب (زبر) کے ساتھ بولتے ہیں۔ فارسی اہل زبان واؤ کی ضمہ (زیر) کے ساتھ اس نام کی ادائیگی کرتے ہیں۔
چینل اور سوشل میڈیا پیج کو باقاعدہ مینج کرسکتے ہیں۔ یوں فالورز سبسکرائبرز بھی بڑھیں گے اور ساتھ حلقہ احباب بھی بڑھے گا اور اہم بات یہ ہے کہ اس سے ارننگ بھی ہوسکتی ہے اچھی خاصی۔
شبانہ اعظمی❤
واہ واہ واہ زبردست
نوازش