سینکڑوں کی تعداد میں یوٹیوب پر ڈیری فارمنگ کے نام پر صرف یوٹیوب پر پیسے کمانے کے لیے ائے لیکن ہمارے پیارے ڈاکٹر مزمل صاحب صرف لوگوں میں شعور بیدار کرنے اور سیکھانے کے لیے خدمت کرہے ہیں بہت شکریہ آپ کا اللہ پاک آپ کو شاد و آباد رکھے اپنے پیاروں کے ساتھ الٰہی آمین یا رب العالمین 💞💞
الحمد للّٰہ ڈاکٹر بھی اچھے ہیں ہم فارمر کو بھی خیال رکھنا چاہئے نیز جو پریکٹیشنر سمن رکھتے ہیں وہ بھی داؤ لگاتے ہیں سمن کے ریٹ کو بڑھا چڑھا کر چارج کرتے ہیں ۔ ۔۔۔
اسلام وعلیکم ڈاکٹر صاحب ایک ایپ بنائیں جس میں ایسے ڈاکٹر شامل ہوں جن کے پاس اوریجنل سیمن ہوں اور آنلائن اپوائنٹمنٹ لے سکیں اور بیلوں کا ریکارڈ بھی موجود ہو اور کس بیل کے سیمن موجود ہیں
Aoa pichlay dino hamari cow nay bichri diliver ki wo semen tha sahiwal ka jub doctor say us bail ki paidigri pochi to wo kehta he men bhol gya hun yeh to acha mazaq he
سر میری ایک گائے سوئی ہے آج تین دن ہو چکے ہیں پہلے تھوڑا سا تھنوں میں خون آتا تھا اب کچھ بھی نہیں آ رہا بس گاڑا سا ایک دو دھاریں آتی ہیں جیسے بولھا ہوتا ہے وہ بھی ایک دو دھاریں اسکے سوا اور کچھ نہیں آتا پلیز رہنمائی کریں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب کراچی کے ڈاکٹر حماد ہیں جن کی تیور ہی نہیں ملتے جو فون ہی نہیں اٹھانا گوارا کرتے یا تو ان کو چاہیے کہ بول دیں کہ یار میرے پاس ٹائم نہیں ہوتا اس لئے مجھے تکلیف نہ دے کوئی بھی اور میں یہ سمجھتا ہوں اپ اپ یوتوب چینل بھی رن کر رہے ہو اپ فارموں پر بھی ہوتے ہو اپ منڈیوں میں بھی ہوتے ہو اپ واتساپ پہ تقریبا ڈیڑھ دو سو لوگوں کو جواب بھی دیتے ہو اپ سے زیادہ تو مصروف نہیں ہوگا حماد مگر بے کار کا ڈاکٹر ہے کراچی کا حماد ڈاکٹر کا مطلب ہوتا ہے ایمرجنسی طور پر اپ کو ہر وقت تیار رہنا
کراچی کے ڈاکٹر اللہ پاک معاف کٹر فرعون ہے مجھے ان ڈاکٹروں کے ہاتھوں 10 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے گھٹیا سیمن ان کے پاس ہوتے ہیں پنجاب کے ڈاکٹر پھر بھی ایماندار ہے مستقبل میں انشاءاللہ سیمن رکھنے کا کام خود ہی سیکھوں گا
سینکڑوں کی تعداد میں یوٹیوب پر ڈیری فارمنگ کے نام پر صرف یوٹیوب پر پیسے کمانے کے لیے ائے
لیکن ہمارے پیارے ڈاکٹر مزمل صاحب صرف لوگوں میں شعور بیدار کرنے اور سیکھانے کے لیے خدمت کرہے ہیں بہت شکریہ آپ کا اللہ پاک آپ کو شاد و آباد رکھے اپنے پیاروں کے ساتھ الٰہی آمین یا رب العالمین 💞💞
Jazak ALLAH
الحمد للّٰہ ڈاکٹر بھی اچھے ہیں ہم فارمر کو بھی خیال رکھنا چاہئے نیز جو پریکٹیشنر سمن رکھتے ہیں وہ بھی داؤ لگاتے ہیں سمن کے ریٹ کو بڑھا چڑھا کر چارج کرتے ہیں ۔ ۔۔۔
Good analysis g
Nice working ❤
Good information brother
JazakAllah
Masha Allah G ❤❤❤
Shabash
Mashallah ge Mashallah
❤❤❤❤❤
Sir now days more than 80% practitioners are Non DVM, they are earning bad name for field vets. Farmers also prefer low fees but quality costs.
اسلام وعلیکم ڈاکٹر صاحب ایک ایپ بنائیں جس میں ایسے ڈاکٹر شامل ہوں جن کے پاس اوریجنل سیمن ہوں اور آنلائن اپوائنٹمنٹ لے سکیں اور بیلوں کا ریکارڈ بھی موجود ہو اور کس بیل کے سیمن موجود ہیں
Brilliant idea
Nice 👍👍
Aoa pichlay dino hamari cow nay bichri diliver ki wo semen tha sahiwal ka jub doctor say us bail ki paidigri pochi to wo kehta he men bhol gya hun yeh to acha mazaq he
kinda dairy or beef
🤲🤲🤲🤲
❤❤❤A.k
There is nothing any special dvm doctor in my region
Khattak
سر میری ایک گائے سوئی ہے آج تین دن ہو چکے ہیں پہلے تھوڑا سا تھنوں میں خون آتا تھا اب کچھ بھی نہیں آ رہا بس گاڑا سا ایک دو دھاریں آتی ہیں جیسے بولھا ہوتا ہے وہ بھی ایک دو دھاریں اسکے سوا اور کچھ نہیں آتا پلیز رہنمائی کریں
جلدی ڈاکٹر صاحب بلائیں ، شائد آڈر اڈیمہ ہوگا
UN doctors ka Kya krain jinko iv k liay veins na mily aur wo triburssen aur amivicom Sath lga dain ? 😂
The actual problem of the nation is non professionalism, 95% of the nation is non-professional in every department.......😢
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب کراچی کے ڈاکٹر حماد ہیں جن کی تیور ہی نہیں ملتے جو فون ہی نہیں اٹھانا گوارا کرتے یا تو ان کو چاہیے کہ بول دیں کہ یار میرے پاس ٹائم نہیں ہوتا اس لئے مجھے تکلیف نہ دے کوئی بھی اور میں یہ سمجھتا ہوں اپ اپ یوتوب چینل بھی رن کر رہے ہو اپ فارموں پر بھی ہوتے ہو اپ منڈیوں میں بھی ہوتے ہو اپ واتساپ پہ تقریبا ڈیڑھ دو سو لوگوں کو جواب بھی دیتے ہو اپ سے زیادہ تو مصروف نہیں ہوگا حماد مگر بے کار کا ڈاکٹر ہے کراچی کا حماد ڈاکٹر کا مطلب ہوتا ہے ایمرجنسی طور پر اپ کو ہر وقت تیار رہنا
کراچی کے ڈاکٹر اللہ پاک معاف کٹر فرعون ہے مجھے ان ڈاکٹروں کے ہاتھوں 10 لاکھ روپے کا نقصان ہوا ہے گھٹیا سیمن ان کے پاس ہوتے ہیں پنجاب کے ڈاکٹر پھر بھی ایماندار ہے
مستقبل میں انشاءاللہ سیمن رکھنے کا کام خود ہی سیکھوں گا
❤❤❤