شکریہ پرانی یادوں کو تازہ کرنے کا۔کوئی بیس سال پہلے فیصل آباد گورنمنٹ کالج کے گراسی پلاٹ پر منعقد سالانہ محفلِ میلاد میں حاضری کا شرف حاصل ہوا۔وہاں پہلی بار منظورالکونین صاحب کو نعت پڑھتے دیکھا۔عاشقوں کا سمندر تھا۔جہاں ہر چھوٹا بڑا عش عش کر اُٹھا۔انہوں نے محفل لُوٹ لی تھی۔نعت کچھ اس طرح تھی۔تجھ سا کوئی نہیں۔تجھ سا کوئی نہیں۔ اللہ بخشش کرے عجب آزاد مرد تھا۔
سیدنا کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤
خوبصورت نعت، خوبصورت آ واز میں
شکریہ آ واز خزانہ، ہمیں یادوں کے جھروکے میں لینے کیلیے
لوگ کہتے ہیں کہ سایہ نہ تںرے پیکر کا تھا
میں تو کہتا ہوں جھا بھر پہ ہے سایہ تیرا
پورے قد سے میں کھڈا ہوں تو ہے یہ تیرا ہے کرم
مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا
شکریہ پرانی یادوں کو تازہ کرنے کا۔کوئی بیس سال پہلے فیصل آباد گورنمنٹ کالج کے گراسی پلاٹ پر منعقد سالانہ محفلِ میلاد میں حاضری کا شرف حاصل ہوا۔وہاں پہلی بار منظورالکونین صاحب کو نعت پڑھتے دیکھا۔عاشقوں کا سمندر تھا۔جہاں ہر چھوٹا بڑا عش عش کر اُٹھا۔انہوں نے محفل لُوٹ لی تھی۔نعت کچھ اس طرح تھی۔تجھ سا کوئی نہیں۔تجھ سا کوئی نہیں۔
اللہ بخشش کرے عجب آزاد مرد تھا۔
Mashallah 💗 💗 💗 💗 💗
Subhan Allah .khoobsorat awaz.
EXCELLENT JOB SIR. ALLAH AAP KO JAZA E KHAER DE. AAMEEN
Masha allah a positive step to develop love of sarkar e madina
Thanks
Fiaz. Ahmed,MALIK
سبحان الله
صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم
کچھہ نہئں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا
اس کی دولت ہے چقط کف پا تیرا
Is ki daulat ha faqat naqsh e kafe paa tera !
Subhan Allah
Suhanallah very beautiful Naat brought the listener towards the oldy goldy eara Jazakallah for posting on U tube
❤❤❤سبحان اللہ ❤❤❤
Ye Kalam Marghob sb ny best par dia
Masha Allah, bhoot khoob
سبحان اللّہ
ماشاءاللہ
سبحان اللہ
mashaAllah subhanallah Exilent
MashaAllah
😭🙇♂️🙏 SubhanAllah
Beshak
masha allah
Subhanallah Subhanallah Subhanallah
سبحان اللہ ❤️❤️❤️❤️❤️
MASHAALLAH
Subhan Allah
شاید یہ بات غلط ہو لیکن سننےمیں آیا ہے کہ یہ کلام احمد ندیم قاسمی کا ہے۔؟
you are right,it may be correct accordingly,thank you fr pointing out
😂@@radiopakistanofficialawazkhaza
شاید یہ بات صحیح نہ ہو لیکن سننے میں آیا ھے کہ یہ کلام احمد ندیم قاسمی کا نہیں ھے ۔ 🙂
Subhan Allah
Subhan Allah