@@vakarahmeddargahi1328 دیو بندی اور وہابی برصغیر میں ایک ھی مولوی کی تعلیمات پر ھیں جس کا نام ھے۔ اسماعیل دھلوی اس کے بعد وہابیوں اور دیو بندیوں نے اپنے اپنے عقیدے میں کچھ تبدیلیاں کیں اور دونوں کے رستے الگ الگ ھوئے اس دور میں بھی دیوبندی مماتی اور وہابی فرقے کے عقائد 19 ۔20 کے فرق سے ھیں اور دیوبندی حیاتی اور وہابی فرقے میں تھوڑا زیادہ فرق بن چکا ھے۔ لیکن یہ دونوں فرقے ایک ھی نسل سے تعلق رکھتے ھیں
Kamal ki research hai......Din ka maqsad samjh mien ata ja raha hai......ke Allha ka sahi tasawur chor ke jitnay Firqay banaye gaye unka maqsad logoune ko Khuda ki sachi Tauheed parasti se hata ke Shakhsiat Parasti ke peechay lagana tha....aur un se Shirk kerwa ke Shaiytano nay sub ko Jahanum mien lay jana tha.
دیو بند عقل بند دیو بند عقل بند۔ ۔یی نعرہ لگیا کرو۔۔ اگر پتا ہونے کے باوجود اگر آپ نانوتوی گنکوی اور تھانوی کے عقائد کو درست مانتے ہو تو آپ کو رجوع کرنے کی ضرورت ہے
بدیالوی صحیح اوردرست بات کوبھی مناظرہ رنگ میں بیان کرتاھے جس سےنفرت پھیلتی ھے اس کا آسان ساجواب ھے کہ جو روایات قرآن کےمتن سےٹکراتی ہیں اصول محدثین وفقہاء کےمطابق وہ قابل قبول نہیں ہوتیں بس
شیخ زکریا ر حمہ اللہ نے مستدرک حاکم کی روایت کو ذکر کیا ہے۔ اور پھر علمی دیانت داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کا موضوع ہونا لکھا۔ کیا اس روایت کو شیخ زکریا کی طرف منسوب کرنا بہتان نہیں ؟ اگر بہتان ہے تو شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ ہے۔
مولوی زکریا کا سب بڑا دھوکہ یہی ہے کہ انہوں نے عربی عبارت کا ترجمہ چوری کر لیا۔ اس کی مثال ایسی ہی ہے کہ کسی چور نے مرغ چوری کیا اور اس کو جائز و حلال بنانے کیلئے اس نے بستی میں آواز لگایا کہ یہ مرغ کس کا ہے ؟ لیکن اس نے 'یہ مرغ' مدھم آواز میں کہا تاکہ کوئی دوسرا نہ سن سکے اور 'کس کا ہے' بلند آواز میں کہا ۔ اس عمل کو تین مرتبہ دوہرانے کے بعد مرغ کو حلال بتا کر ڈکار لیا۔ ٹھیک یہی دھوکہ بازی مولوی زکریا نے کی ہے کہ کوئی گرفت نہ کر سکے۔ حالانکہ عربی سے نابلد مسلمان کیسے سمجھے گا۔
مولانا زکریا رحمۃ اللہ علیہ ایک جید عالم اور شیخ الحدیث تھے، جنہوں نے اپنے علم سے لاکھوں لوگوں کو فائدہ پہنچایا۔ تاہم، انسانی غلطیوں سے کوئی بھی مبرا نہیں۔ فضائل اعمال میں مستدرک حاکم کی جس روایت کا ذکر ہے، اسے اردو متن میں بطور ترجمہ پیش کیا گیا، لیکن حاشیے میں اسے موضوع قرار دیا گیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ مناسب تھا کہ اردو قارئین کو واضح طور پر نہ بتایا جائے کہ یہ حدیث موضوع ہے؟ انصاف کا تقاضا تو یہی تھا کہ ترجمے کے ساتھ صاف الفاظ میں یہ وضاحت کی جاتی تاکہ قاری کسی مغالطے کا شکار نہ ہو۔ اعتراض کرنے والے اگرچہ کسی مخصوص مسلک سے تعلق رکھتے ہیں، لیکن ان کا نکتہ نظر درست معلوم ہوتا ہے۔ دیوبند سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایسے اعتراضات پر ناراضگی کے بجائے علمی دلائل سے بات کرنی چاہیے۔ ہر عالم کی علمی خدمات کا احترام اپنی جگہ، لیکن اگر کوئی غلطی ہو تو اسے تسلیم کرنے میں عظمت ہے، نہ کہ خاموشی اختیار کرنے میں۔ انصاف اور حق پسندی کا یہی تقاضا ہے کہ علمی مسائل میں شفافیت کو ترجیح دی جائے۔

@@kingharal351 Ma Sha Allah,bht zbrdst bat ki ap ne, ajkal Bht km alim hi Haq bayan ke rhay hen, warna to Tariq Jameel khta kisi ko na chero chahye koi shirk kr rha ha to krta rhay
All books of FIQA and HDEES are doutful because ALLAH has not sure us about that books .but ALLAH has sure us about QRAAN and QRAAN is enough for us ... Total battle start from these books ok.
اگر آپ فقہ اور احادیث کی تمام کتابوں کو مشکوک کہتے ھو تو اس کا مطلب ھے کہ تم قرآن مجید پر بھی شک کرتے ھو کیونکہ قرآن مجید اور احادیث صحابہ کرام رضوان اللّٰہ تعالیٰ علیھم اجمعین ھی کی روایات کی بنا پر جمع اور تدوین ھوءیں اسلیئے امت کو شک میں مبتلا کر کے گمراہ کرنے کی کوشش نہ کرو۔ اللّٰہ تعالیٰ سے ڈرو ۔
Nabi صل اللہ علیہ وسلم said: Hold fast to the Qur'aan and my Sunnah. Sunnah is an explanatory note on the Qur'aan. O Messenger we have revealed the Qur'aan to you so that you may explain to the people so as to what's being revealed. وما ينطق عن الهواء ان هو الا وحى يوحى. He ( Muhammad) doesn't speak out of turn. It is nothing but what's been revealed to him.
Agar imam Hakim shia they tu Ashley sunat is ko apni kutab main shumar Kertey hain ur shia tou apnei Hadith main shumar Nahin Kertey,AP tu imam bukharey,Muslim,Abdul razzaq,ibney shaiba ur nisaey ko bhi shia khtey ho is key waja bataouy,
Bat sahe b khty " Sath mey dosry py hasad ki waja sy kuch aur b khty" Utube mey mash hoor hona b h na" Hazrat sheq rh ka nam leky famous hona chahty hen " Qiyamat mey Allah inko hazrat sheq ka martaba dekaye" Eh andaz e guror kiun"
بندیالوی صاحب مد ظلہ العالی معزز شخصیت ہے لیکن یہاں پھسل گیا ہے شیخ زکریا رحمہ اللّٰہ کا یہاں کوئی جرم نہیں ہے اس نے خود نہیں کہا کہ قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ۔۔۔۔ بلکہ حاکم کا کہا ہوا قول نقل کرکے آگے سے لکھ دیا کہ یہ موضوع ہے اس میں اس نے قال رسول اللہ سے لیکر آخری لفظ تک سب کو موضوع لکھ دیا ہے تو جرم کہا رہی ۔ اور آپ نے مثال بھی غلط دی کیونکہ جو کہتا ہے کہ بندیالوی نے یوں کہا اور وہ جھوٹا ہو تو وہ تو گناہگار ہے لیکن جو اس کے جھوٹ کو نقل کرکے کہے کہ یہ تو بندیالوی صاحب پر جھوٹ باندھا گیا ہے وہ گناہگار نہیں ہوتا
مولوی زکریا کی دھوکہ بازی یہی ہے کہ انہوں نے عربی عبارت کو لکھ دیا لیکن اس کا ترجمہ نہ لکھ کر مسلمانوں کو دھوکہ دیا ہے۔ جب کہ کتاب اردو میں اور حاکم کی روایت اردو میں لیکن روایت کو موضوع بتانے کیلئے عربی کی عبارت ۔ یہی تو دھوکہ بازی ہے ۔
مولانا زکریا رحمۃ اللہ علیہ ایک جید عالم اور شیخ الحدیث تھے، جنہوں نے اپنے علم سے لاکھوں لوگوں کو فائدہ پہنچایا۔ تاہم، انسانی غلطیوں سے کوئی بھی مبرا نہیں۔ فضائل اعمال میں مستدرک حاکم کی جس روایت کا ذکر ہے، اسے اردو متن میں بطور ترجمہ پیش کیا گیا، لیکن حاشیے میں اسے موضوع قرار دیا گیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ مناسب تھا کہ اردو قارئین کو واضح طور پر نہ بتایا جائے کہ یہ حدیث موضوع ہے؟ انصاف کا تقاضا تو یہی تھا کہ ترجمے کے ساتھ صاف الفاظ میں یہ وضاحت کی جاتی تاکہ قاری کسی مغالطے کا شکار نہ ہو۔ اعتراض کرنے والے اگرچہ کسی مخصوص مسلک سے تعلق رکھتے ہیں، لیکن ان کا نکتہ نظر درست معلوم ہوتا ہے۔ دیوبند سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایسے اعتراضات پر ناراضگی کے بجائے علمی دلائل سے بات کرنی چاہیے۔ ہر عالم کی علمی خدمات کا احترام اپنی جگہ، لیکن اگر کوئی غلطی ہو تو اسے تسلیم کرنے میں عظمت ہے، نہ کہ خاموشی اختیار کرنے میں۔ انصاف اور حق پسندی کا یہی تقاضا ہے کہ علمی مسائل میں شفافیت کو ترجیح دی جائے۔
ماشاءاللہ بہت خوب بندیالوی صاحب ۔ دو اشخاص کو قرآن و حدیث کی دلیل سے بات کرتے سنا ہے ایک عطا اللہ بندیالوی صاحب اور دوسرا انجینیئر محمد علی مرزا صاحب ۔ جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
امام حاکم کو نہیں پتا ہوگا کہ یہ حدیث موضوع ہے، انہوں نے احادیث لکھی ہیں ان کی تحکیم نہیں کی، لیکن ان کے بعد محدثین نے ان احادیث کی تحکیم کی اور بتایا کہ یہ حدیث موضوع ہے۔ زکریا صاحب کو پتا تھا کہ یہ حدیث موضوع ہے، انہوں نے اس حدیث کو لکھنا ہی تھا تو انہیں اپنی فقہ کی کتاب میں بیان کیے گئے اصول حدیث بھی یاد رکھنے تھے کہ ضعیف اور موضوع حدیث اگر بیان کی بھی جائے تو اس کے ساتھ یہ نہیں کہا جائے گا کہ نبی کریم نے فرمایا یا نبی کریم نے یہ کہا، بلکہ یوں کہا جائے گا کہ کتابوں میں یوں آتا ہے، روایتوں میں یوں آتا ہے وغیرہ۔
انتہائی ادب و احترام کے ساتھ ۔ کوئی ایک بت ہو تو توڑنا آسان ۔یہاں تو کلو میٹر پر بت بنایا ہوا ہے ۔ سوال ہے کہ مولانا الیاس قادری ڈاکٹر محمد طاہر قادر ۔ جناب پیر افضل ۔جناب مصطفائی صاحب ۔بڑی لمبی فہرست ہے۔ تو کیا ان کے بت توڑے جا سکتے ہیں ہاں ایک ہی بات پر لمبا چوڑا بیان جھاڑنا کسی طرح بھی مناسب نہیں۔ افسوس کہ فضائل اعمال جو پہلے تبلیغی نصاب سے مشہور تھا ۔یہ کسی طرح بھی تعریف کے قابل نہیں۔ جگہ جگہ منگھرت کہانیاں موجود ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھے گئے ہیں۔ شکریہ
الم نجعل الارض مھدا وجعلنا نومکم سباتا اس کا ترجمہ پڑھیں زمین کو اللہ تعالیٰ نے اپنے لئے بچھانا بنایا یا انسانوں کے لئے نیند اپنے لئے بنائی یا انسانوں کے لئے اگر انسانوں کے لئے یے تو اپنے محبوب کی خاطر زمین وآسمان کا نظام نھی بنا سکتا اس میں شرک والی کونسی بات لگتا بندیالوی کے گھر شرک کی فیکٹریاں لگی ہوئی ہے
امام حاکم کو نہیں پتا ہوگا کہ یہ حدیث موضوع ہے، انہوں نے احادیث لکھی ہیں ان کی تحکیم نہیں کی، لیکن ان کے بعد محدثین نے ان احادیث کی تحکیم کی اور بتایا کہ یہ حدیث موضوع ہے۔ زکریا صاحب کو پتا تھا کہ یہ حدیث موضوع ہے، انہوں نے اس حدیث کو لکھنا ہی تھا تو انہیں اپنی فقہ کی کتاب میں بیان کیے گئے اصول حدیث بھی یاد رکھنے تھے کہ ضعیف اور موضوع حدیث اگر بیان کی بھی جائے تو اس کے ساتھ یہ نہیں کہا جائے گا کہ نبی کریم نے فرمایا یا نبی کریم نے یہ کہا، بلکہ یوں کہا جائے گا کہ کتابوں میں یوں آتا ہے، روایتوں میں یوں آتا ہے وغیرہ۔
Slaaam ...my request to you please leave all books except QRAAN..all books Ara doutful..why you fight. You are all wrong..I and you not know who was correct and who was wrong.beacause it is not in QRAAN .the book TRUTH..
Qur'aan was revealed to our beloved Nabi صل اللہ علیہ وسلم from Allah Ta'ala. And in the Qur'aan itself, it's mentioned that O Muhammad, we have revealed the Qur'aan to you, so you may explain To the people as to what is being revealed.
مولانا زکریا رحمۃ اللہ علیہ ایک جید عالم اور شیخ الحدیث تھے، جنہوں نے اپنے علم سے لاکھوں لوگوں کو فائدہ پہنچایا۔ تاہم، انسانی غلطیوں سے کوئی بھی مبرا نہیں۔ فضائل اعمال میں مستدرک حاکم کی جس روایت کا ذکر ہے، اسے اردو متن میں بطور ترجمہ پیش کیا گیا، لیکن حاشیے میں اسے موضوع قرار دیا گیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ مناسب تھا کہ اردو قارئین کو واضح طور پر نہ بتایا جائے کہ یہ حدیث موضوع ہے؟ انصاف کا تقاضا تو یہی تھا کہ ترجمے کے ساتھ صاف الفاظ میں یہ وضاحت کی جاتی تاکہ قاری کسی مغالطے کا شکار نہ ہو۔ اعتراض کرنے والے اگرچہ کسی مخصوص مسلک سے تعلق رکھتے ہیں، لیکن ان کا نکتہ نظر درست معلوم ہوتا ہے۔ دیوبند سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایسے اعتراضات پر ناراضگی کے بجائے علمی دلائل سے بات کرنی چاہیے۔ ہر عالم کی علمی خدمات کا احترام اپنی جگہ، لیکن اگر کوئی غلطی ہو تو اسے تسلیم کرنے میں عظمت ہے، نہ کہ خاموشی اختیار کرنے میں۔ انصاف اور حق پسندی کا یہی تقاضا ہے کہ علمی مسائل میں شفافیت کو ترجیح دی جائے۔
اصول حدیث میں یہ ہے کہ ضعیف اور موضوع روایت کے ساتھ یہ نہیں لکھا جائے گا کہ نبی نے یہ فرمایا یا یہ کیا، اس کی نسبت نبی سے نہیں جوڈی جائے گی، بلکہ یوں کہا جائے گا کہ روایت میں یوں آتا ہے یا کتاب میں یوں آتا ہے
بھاءی فضاءل اعمال کامقدمه دیباچه پڑھ لو مولانا ذکریا نے یه کتاب اس وقت لکھی جب ڈاکٹروں نے دماغی مرض کیوجه سے ذھنی تحقیقاتی کام سے روک دیاتھا۔یه مقدمه حضرت ذکریا نے خود لکھاھے۔سوچو عربوں کی جماعت میں یه فضاءل اعمال کیوں پڑھنا منع ھے؟وجه یهی ھے که اس میں بےانتھا ضعیف روایات ھیں
ASALAMUALAIKUM. AAP SAI GUZARISH HAI KE ???? ISRAEL MAI SIRIF (QADYNI OUR TABLEEGI JAMAT). WALOON KAI MARAKIZ HEE KUEN HAI. TAFSEEL SAI MUJAI JAWAB DAIN. SHUKRIYA.
جو قرآن کے دلاٸل اور صحیح احادیث لاتا ھے وہ ھمارے سر کا تاج ھے
جزاک اللہ
آپ کی وجہ سے میں نے دین شیعہ سے توبہ کر لی اور اب صرف مواحد مومن مسلم ہوں کسی صحابی ام المومنین کی کستاخی نہی کرتا الحمدللہ
Zabardast boht khob
Mashallah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ پاک باقی شعیان علی کوبھی ھدایت دے
❤❤Shia are also Muslims but they indulge in Ghuluv
بندیالوی صاحب جو بات بھی کرتے ھیں قران اور صحیح حدیث سے حوالہ دیتے ھیں جو کمزور ایمان لوگوں کے دلوں میں لوھے کی سیخ کی طرح آر پار ھوتا ھے۔
حق بات شوقیہ مشرکین کو ناگوار گزرتی ھے۔
Ukmai huq zanda rehay gheay
Masha Allah (Mulana Saib ko Allah lambi zindagi Atta Farmay Aameen Suma Aameen)
سر وقف سر بلند دیوبند دیوبند ❤
Mawzua(manghadat AHADEES)koi bhi likhe wo radd he pyare,
Brailvy, déobandi dono shirkobidat wale hain,mazu zaef hadis atkalpuchku wale hain
@@vakarahmeddargahi1328
دیو بندی اور وہابی برصغیر میں ایک ھی مولوی کی تعلیمات پر ھیں
جس کا نام ھے۔ اسماعیل دھلوی
اس کے بعد وہابیوں اور دیو بندیوں نے اپنے اپنے عقیدے میں کچھ تبدیلیاں کیں
اور دونوں کے رستے الگ الگ ھوئے
اس دور میں بھی دیوبندی مماتی اور وہابی فرقے کے عقائد 19 ۔20 کے فرق سے ھیں
اور دیوبندی حیاتی اور وہابی فرقے میں تھوڑا زیادہ فرق بن چکا ھے۔
لیکن یہ دونوں فرقے ایک ھی نسل سے تعلق رکھتے ھیں
ماشاءاللہ شیخ صیب بھت مفید بیان اور اقناعی دلایل
Kia bat ha Bandyalvi sb , maza a gia ye bayan sn k
Jio ❤jio Bandialvi teri azmat ko salam❤❤❤❤
Mashallha bandyalvi Sahab zinda bad
❤❤❤❤❤ماشااللہ نکھری ہوئ توحید❤❤❤❤
Quran aur Sahi Ahadees wali Jamat zindaAbad
Kamal ki research hai......Din ka maqsad samjh mien ata ja raha hai......ke Allha ka sahi tasawur chor ke jitnay Firqay banaye gaye unka maqsad logoune ko Khuda ki sachi Tauheed parasti se hata ke Shakhsiat Parasti ke peechay lagana tha....aur un se Shirk kerwa ke Shaiytano nay sub ko Jahanum mien lay jana tha.
سربکف سر بلند دیوبند دیوبند علماء حق علماء دیوبند زندہ باد
دیو بند عقل بند دیو بند عقل بند۔ ۔یی نعرہ لگیا کرو۔۔ اگر پتا ہونے کے باوجود اگر آپ نانوتوی گنکوی اور تھانوی کے عقائد کو درست مانتے ہو تو آپ کو رجوع کرنے کی ضرورت ہے
یہ دیوبندی مسلک سے نھیں ھے خارجی ھے
Mashallah ❤❤
❤️ حق مولا علی پاک علیہ السّلام ❤
صحیح بخاری حدیث 2812
جنتی اور جہنمی گروہوں کا تذکرہ
❤سلامت رہیں اساتذ محترم جزاک اللّہ
ماشاءاللہ
Masha Allah haqallah
Allah ap ko jaza day. Bandyalvi sab I LOVE YOU
Jio Zabardast
ماشاءاللّہ ۔جزاک اللّہ ۔بہت خوب
Zabrdast
Bohat he aala 🎉
Mashallah kya bandial bhai sahab ne sunai baat
Excellent Usta G.
❤❤❤
ماشااللہ
بےشک
Al- Qur'aan
Bilkul theek kha
Excellent Sir, Allah bless you
Beshak aapshiarma rhe hen
Ameen g ameen
بدیالوی صحیح اوردرست بات کوبھی مناظرہ رنگ میں بیان کرتاھے جس سےنفرت پھیلتی ھے اس کا آسان ساجواب ھے کہ جو روایات قرآن کےمتن سےٹکراتی ہیں اصول محدثین وفقہاء کےمطابق وہ قابل قبول نہیں ہوتیں بس
AAP ko kaya takleef hai
تبلیغی جماعت زندہ باد
Subse jahil barailvy phir Tablighi hain zaif hadis atkalpuchku wale hain
Good
Tasreef e aayaat ke theory Ghulam Ahmed Pervez ne aaj se 70 saal pehlay de the. Aap ko understanding honey pe Salam
Muqalledeen mein se Bandialvi sahib Haqq ke qareeb treen hain
سورہ طلاق کی آخری آیت، آپ کی بات کی دلیل ہے، " لتعلمو ان اللہ علی کل شئی قدیرا وان اللہ قد احاط بکل شئی علما۔
Hadeeth is also وحي ( revelation).
شیخ زکریا ر حمہ اللہ نے مستدرک حاکم کی روایت کو ذکر کیا ہے۔ اور پھر علمی دیانت داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کا موضوع ہونا لکھا۔ کیا اس روایت کو شیخ زکریا کی طرف منسوب کرنا بہتان نہیں ؟ اگر بہتان ہے تو شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ ہے۔
مولوی زکریا کا سب بڑا دھوکہ یہی ہے کہ انہوں نے عربی عبارت کا ترجمہ چوری کر لیا۔
اس کی مثال ایسی ہی ہے کہ کسی چور نے مرغ چوری کیا اور اس کو جائز و حلال بنانے کیلئے اس نے بستی میں آواز لگایا کہ یہ مرغ کس کا ہے ؟ لیکن اس نے 'یہ مرغ' مدھم آواز میں کہا تاکہ کوئی دوسرا نہ سن سکے اور 'کس کا ہے' بلند آواز میں کہا ۔ اس عمل کو تین مرتبہ دوہرانے کے بعد مرغ کو حلال بتا کر ڈکار لیا۔
ٹھیک یہی دھوکہ بازی مولوی زکریا نے کی ہے کہ کوئی گرفت نہ کر سکے۔ حالانکہ عربی سے نابلد مسلمان کیسے سمجھے گا۔
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
مولانا زکریا رحمۃ اللہ علیہ ایک جید عالم اور شیخ الحدیث تھے، جنہوں نے اپنے علم سے لاکھوں لوگوں کو فائدہ پہنچایا۔ تاہم، انسانی غلطیوں سے کوئی بھی مبرا نہیں۔ فضائل اعمال میں مستدرک حاکم کی جس روایت کا ذکر ہے، اسے اردو متن میں بطور ترجمہ پیش کیا گیا، لیکن حاشیے میں اسے موضوع قرار دیا گیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ مناسب تھا کہ اردو قارئین کو واضح طور پر نہ بتایا جائے کہ یہ حدیث موضوع ہے؟ انصاف کا تقاضا تو یہی تھا کہ ترجمے کے ساتھ صاف الفاظ میں یہ وضاحت کی جاتی تاکہ قاری کسی مغالطے کا شکار نہ ہو۔
اعتراض کرنے والے اگرچہ کسی مخصوص مسلک سے تعلق رکھتے ہیں، لیکن ان کا نکتہ نظر درست معلوم ہوتا ہے۔ دیوبند سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایسے اعتراضات پر ناراضگی کے بجائے علمی دلائل سے بات کرنی چاہیے۔ ہر عالم کی علمی خدمات کا احترام اپنی جگہ، لیکن اگر کوئی غلطی ہو تو اسے تسلیم کرنے میں عظمت ہے، نہ کہ خاموشی اختیار کرنے میں۔ انصاف اور حق پسندی کا یہی تقاضا ہے کہ علمی مسائل میں شفافیت کو ترجیح دی جائے۔

بہت ساری روایات میں دیانتداری بھول گئے تھے دیکھاؤں ایک جگہ اگر لکھا بھی ہے تو کیا کشمیر فتح کر دیا
Quran may doo kesam key aayat hai sababay nuzul doosrey shanay nuzul
Deemago mein gober bhar diya gaya he,to QURAAN O HADEES ka noor wahan kaise utrega?BANDYALVI SAHAB?
کاش کہ بندیالوی صاحب امت کو مزید توڑنے کی بجائے جوڑنے کا کام کرتے۔
@@kamranalam9109 Haq bayan hona chahye
آپ اگر مکہ مکرمہ میں ہوتے اس وقت تو ضرور بھی یہ فرماتے کاش محمد بن عبداللّٰہ اہل مکہ اور اہل قریش کو توڑنے کے بجائے جوڑتے 😂
Ek alim k zimy haq byan krana hey agr umat haq byan karny Sy tot-ti To totny do
@@kingharal351 Ma Sha Allah,bht zbrdst bat ki ap ne, ajkal Bht km alim hi Haq bayan ke rhay hen, warna to Tariq Jameel khta kisi ko na chero chahye koi shirk kr rha ha to krta rhay
احنا ف و ائمہ زنده با د
All books of FIQA and HDEES are doutful because ALLAH has not sure us about that books .but ALLAH has sure us about QRAAN and QRAAN is enough for us ... Total battle start from these books ok.
اگر آپ فقہ اور احادیث کی تمام کتابوں کو مشکوک کہتے ھو تو اس کا مطلب ھے کہ تم قرآن مجید پر بھی شک کرتے ھو کیونکہ قرآن مجید اور احادیث صحابہ کرام رضوان اللّٰہ تعالیٰ علیھم اجمعین ھی کی روایات کی بنا پر جمع اور تدوین ھوءیں اسلیئے امت کو شک میں مبتلا کر کے گمراہ کرنے کی کوشش نہ کرو۔ اللّٰہ تعالیٰ سے ڈرو ۔
Slaaaam. Jitna ziker bandyalvee sab HINDA oer AMEERE MAAVYA oer Abu SUFYAN ka krty hen .oer YZEED ka itna ALLAH. ALLAH kren to JNNAT men jaen
صرف انبیاء معصوم عن الخطاء ہیں
Darod e pak pora parhe jis mee waa aalehe b hoo
تم اور قر ان سبحا ن اللہ
Nabi صل اللہ علیہ وسلم said: Hold fast to the Qur'aan and my Sunnah.
Sunnah is an explanatory note on the Qur'aan.
O Messenger we have revealed the Qur'aan to you so that you may explain to the people so as to what's being revealed.
وما ينطق عن الهواء ان هو الا وحى يوحى.
He ( Muhammad) doesn't speak out of turn. It is nothing but what's been revealed to him.
Agar imam Hakim shia they tu Ashley sunat is ko apni kutab main shumar Kertey hain ur shia tou apnei Hadith main shumar Nahin Kertey,AP tu imam bukharey,Muslim,Abdul razzaq,ibney shaiba ur nisaey ko bhi shia khtey ho is key waja bataouy,
دانت پیسنے سے ٹوٹ جاتے ہیں خیال کرنا
Bat sahe b khty " Sath mey dosry py hasad ki waja sy kuch aur b khty" Utube mey mash hoor hona b h na" Hazrat sheq rh ka nam leky famous hona chahty hen " Qiyamat mey Allah inko hazrat sheq ka martaba dekaye" Eh andaz e guror kiun"
Tawazu ka hukum quran m h na miyan" Ya gurur ka hukum h??
بندیالوی صاحب مد ظلہ العالی معزز شخصیت ہے لیکن یہاں پھسل گیا ہے
شیخ زکریا رحمہ اللّٰہ کا یہاں کوئی جرم نہیں ہے اس نے خود نہیں کہا کہ قال رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ۔۔۔۔ بلکہ حاکم کا کہا ہوا قول نقل کرکے آگے سے لکھ دیا کہ یہ موضوع ہے
اس میں اس نے قال رسول اللہ سے لیکر آخری لفظ تک سب کو موضوع لکھ دیا ہے تو جرم کہا رہی ۔ اور آپ نے مثال بھی غلط دی کیونکہ جو کہتا ہے کہ بندیالوی نے یوں کہا اور وہ جھوٹا ہو تو وہ تو گناہگار ہے
لیکن جو اس کے جھوٹ کو نقل کرکے کہے کہ یہ تو بندیالوی صاحب پر جھوٹ باندھا گیا ہے وہ گناہگار نہیں ہوتا
بالکل درست فرما یا آپ نے۔ جو بات شیخ زکریا رح کی اپنی کہی ہوئی نہیں۔ اسکا الزام انہیں دینا انتہائی زیاتی ہے۔ کیا یہ بہتان نہیں ؟
مولوی زکریا کی دھوکہ بازی یہی ہے کہ انہوں نے عربی عبارت کو لکھ دیا لیکن اس کا ترجمہ نہ لکھ کر مسلمانوں کو دھوکہ دیا ہے۔ جب کہ کتاب اردو میں اور حاکم کی روایت اردو میں لیکن روایت کو موضوع بتانے کیلئے عربی کی عبارت ۔ یہی تو دھوکہ بازی ہے ۔
مولانا زکریا رحمۃ اللہ علیہ ایک جید عالم اور شیخ الحدیث تھے، جنہوں نے اپنے علم سے لاکھوں لوگوں کو فائدہ پہنچایا۔ تاہم، انسانی غلطیوں سے کوئی بھی مبرا نہیں۔ فضائل اعمال میں مستدرک حاکم کی جس روایت کا ذکر ہے، اسے اردو متن میں بطور ترجمہ پیش کیا گیا، لیکن حاشیے میں اسے موضوع قرار دیا گیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ مناسب تھا کہ اردو قارئین کو واضح طور پر نہ بتایا جائے کہ یہ حدیث موضوع ہے؟ انصاف کا تقاضا تو یہی تھا کہ ترجمے کے ساتھ صاف الفاظ میں یہ وضاحت کی جاتی تاکہ قاری کسی مغالطے کا شکار نہ ہو۔
اعتراض کرنے والے اگرچہ کسی مخصوص مسلک سے تعلق رکھتے ہیں، لیکن ان کا نکتہ نظر درست معلوم ہوتا ہے۔ دیوبند سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایسے اعتراضات پر ناراضگی کے بجائے علمی دلائل سے بات کرنی چاہیے۔ ہر عالم کی علمی خدمات کا احترام اپنی جگہ، لیکن اگر کوئی غلطی ہو تو اسے تسلیم کرنے میں عظمت ہے، نہ کہ خاموشی اختیار کرنے میں۔ انصاف اور حق پسندی کا یہی تقاضا ہے کہ علمی مسائل میں شفافیت کو ترجیح دی جائے۔
تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں ۔ جب معلوم تھا کہ موضوع ہے تو نقل کرنے کا کیا جواز ؟؟؟
موضوع کو نقل کرنا خود غلط ہے۔ اور پھر بندیالوی کی پوری بات نقل نہ کرنا بد دیانتی ہے۔ موضوع کے مفہوم کو صحیں کیسے کہا
ماشاءاللہ بہت خوب بندیالوی صاحب ۔ دو اشخاص کو قرآن و حدیث کی دلیل سے بات کرتے سنا ہے ایک عطا اللہ بندیالوی صاحب اور دوسرا انجینیئر محمد علی مرزا صاحب ۔ جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا
انجینئر مرزا😂😂😂😂کیا مذاق ہے یار
اسے قرآن کریم پڑھنا ہی نہیں آتا وہ کیا سکھائے گا
Yah dusron ko galtiyan nikaalte the ab aapas mein ek dusre ko galtiyan nikaalte Hain
میں بھی شیعہ تھا لیکن قران میں توحید کے حق میں اور شرک کے ظلم سے بچنے کی محکم آیات پر غور کیا تو قبر اور گھوڑا پرستی کے شرک سے توبہ کر کے مسلم بنا
Mubarak ho
افسوس ہر کویی اپنے قیمت بہڑانے کے لیے بزرگوں کی توہین کرتے ہو
القرآن يفسر بعضه بعضا
بعضه كو مرفوع یا منصوب پڑھناہے؟
فقط للاستفادة
القرآن": مبتداء
"يفسر": فعل
"بعضه": مفعول اول
"بعضا": مفعول ثانی
منصوب پڑھنا ہے
نیچے لکہا ہے موضوع ہے تو موضوع مین روایات مین قال قال النبی کہتے ہین مولانا ذکریا نے بتایا کہ یہ روایت موضوع ہے
امام حاکم کو نہیں پتا ہوگا کہ یہ حدیث موضوع ہے، انہوں نے احادیث لکھی ہیں ان کی تحکیم نہیں کی، لیکن ان کے بعد محدثین نے ان احادیث کی تحکیم کی اور بتایا کہ یہ حدیث موضوع ہے۔ زکریا صاحب کو پتا تھا کہ یہ حدیث موضوع ہے، انہوں نے اس حدیث کو لکھنا ہی تھا تو انہیں اپنی فقہ کی کتاب میں بیان کیے گئے اصول حدیث بھی یاد رکھنے تھے کہ ضعیف اور موضوع حدیث اگر بیان کی بھی جائے تو اس کے ساتھ یہ نہیں کہا جائے گا کہ نبی کریم نے فرمایا یا نبی کریم نے یہ کہا، بلکہ یوں کہا جائے گا کہ کتابوں میں یوں آتا ہے، روایتوں میں یوں آتا ہے وغیرہ۔
مولانا زکریا رح کا بت توڑنا بہت مشکل ھے
کیا آپ یہ بات ایک ایسے شخص کے بارے میں کر رھے جس نے ساری زندگی مدینہ پاک میں حدیث پڑھانے میں گزار دی ۔
یہ سعادت آپ کو کیوں نہی ملی؟؟؟
انتہائی ادب و احترام کے ساتھ ۔
کوئی ایک بت ہو تو توڑنا آسان ۔یہاں تو کلو میٹر پر بت بنایا ہوا ہے ۔ سوال ہے کہ مولانا الیاس قادری ڈاکٹر محمد طاہر قادر ۔ جناب پیر افضل ۔جناب مصطفائی صاحب ۔بڑی لمبی فہرست ہے۔ تو کیا ان کے بت توڑے جا سکتے ہیں
ہاں ایک ہی بات پر لمبا چوڑا بیان جھاڑنا کسی طرح بھی مناسب نہیں۔
افسوس کہ فضائل اعمال جو پہلے تبلیغی نصاب سے مشہور تھا ۔یہ کسی طرح بھی تعریف کے قابل نہیں۔ جگہ جگہ منگھرت کہانیاں موجود ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ باندھے گئے ہیں۔ شکریہ
@@kamranalam9109o be iman zakerya saharan pure ké maderse men tera baap parahya kerta tha,na ki madina men
Bechare ke pas maqbul hone ke liye apna koi zaati kamal he idliye ye is liye ye mo. Zakariya ke sahara le raha he
یہ لوگ اپنی مشہوری کرتے ہیں
Apnai Ustaz maulvi sb ko Allama maulalana
Shaikh sb
And Nabi Adam alsihissalam ko Adam Adam Adam
-
Khrush rahao
Jahil be adab
Roti rozgar ka masala hay molvi sb aap ko b patha hay. Ye bata do k haram may 4 musalle kion the.
الم نجعل الارض مھدا وجعلنا نومکم سباتا اس کا ترجمہ پڑھیں زمین کو اللہ تعالیٰ نے اپنے لئے بچھانا بنایا یا انسانوں کے لئے نیند اپنے لئے بنائی یا انسانوں کے لئے اگر انسانوں کے لئے یے تو اپنے محبوب کی خاطر زمین وآسمان کا نظام نھی بنا سکتا اس میں شرک والی کونسی بات لگتا بندیالوی کے گھر شرک کی فیکٹریاں لگی ہوئی ہے
Bandialvi sb you could have given your version in 10 minutes but you waste lit of time.
حضرت کاندھلوی رح نے موضوع لکھ کر بات ختم کردی
ہاں اس بابت حاکم سے سوال ہوسکتا ہے
امام حاکم کو نہیں پتا ہوگا کہ یہ حدیث موضوع ہے، انہوں نے احادیث لکھی ہیں ان کی تحکیم نہیں کی، لیکن ان کے بعد محدثین نے ان احادیث کی تحکیم کی اور بتایا کہ یہ حدیث موضوع ہے۔ زکریا صاحب کو پتا تھا کہ یہ حدیث موضوع ہے، انہوں نے اس حدیث کو لکھنا ہی تھا تو انہیں اپنی فقہ کی کتاب میں بیان کیے گئے اصول حدیث بھی یاد رکھنے تھے کہ ضعیف اور موضوع حدیث اگر بیان کی بھی جائے تو اس کے ساتھ یہ نہیں کہا جائے گا کہ نبی کریم نے فرمایا یا نبی کریم نے یہ کہا، بلکہ یوں کہا جائے گا کہ کتابوں میں یوں آتا ہے، روایتوں میں یوں آتا ہے وغیرہ۔
مجھے یقیں ہے کہ اپ میرے سوال کا جواب نہیں دینگے
تم حجت هو كتب حديث نهيں 😮
سر بلف سر بکف۔
افسوس اب ہم کو تم پر رونا آرہا ہے ۔😂 اللہ تم کو ہدایت دے ۔جو منہ میں آیا بکے جارے ہو۔
BAHEE HAMKO TO TUM PER RONA AATA HE,JO LIKHA MAANE JA RAHE HO😂
you ahmaq
@@MuhammadAslam-pd2yrshi kha ahmaq hi h
انت و الشيخ ز كر يا ر حمة الله عليه من انت يا جا هل
Slaaam ...my request to you please leave all books except QRAAN..all books Ara doutful..why you fight. You are all wrong..I and you not know who was correct and who was wrong.beacause it is not in QRAAN .the book TRUTH..
Expect Qur'an and Sunnah Hadees
Qur'aan was revealed to our beloved Nabi صل اللہ علیہ وسلم from Allah Ta'ala. And in the Qur'aan itself, it's mentioned that O Muhammad, we have revealed the Qur'aan to you, so you may explain
To the people as to what is being revealed.
aphle app suthro fir dosro par fatva lagavo ...
اشاعت والے تو ہے ہی تبلیغی جماعت کے مخالف تو یہ ان کے پیچھے باتیں نہ کرے تو کیا کرے
پھر تو ایک مفسر یا محدیثین میں سے کسی کو بچا لے بچا لوں گا
تو انکے پیشاب کے برابر بھی نہیں۔۔۔۔چند الفاظ رٹ کر خطابت کرنا اور بات ہے اور علم اور چیز ہے۔۔۔۔
مولانا زکریا رح۔ آج بھی جنت البقیع میں مدفون ہیں۔
Maulana Sahib bad dalil se kar rahe hain jannatul Baki Mein Dafan Hona Koi Badi Baat Nahin
Tabligi jamaat Ek acchi jamaat hai lekin Inki kitabon mein bahut se vakyaat man karta hai Geeta
کابل میں سب گھوڑے ہی نہیں ہوا کرتے۔
جنت البقیع میں دفن ہونا مجتهد ہونے دلیل نہیں ہے۔
مولانا زکریا رحمۃ اللہ علیہ ایک جید عالم اور شیخ الحدیث تھے، جنہوں نے اپنے علم سے لاکھوں لوگوں کو فائدہ پہنچایا۔ تاہم، انسانی غلطیوں سے کوئی بھی مبرا نہیں۔ فضائل اعمال میں مستدرک حاکم کی جس روایت کا ذکر ہے، اسے اردو متن میں بطور ترجمہ پیش کیا گیا، لیکن حاشیے میں اسے موضوع قرار دیا گیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ مناسب تھا کہ اردو قارئین کو واضح طور پر نہ بتایا جائے کہ یہ حدیث موضوع ہے؟ انصاف کا تقاضا تو یہی تھا کہ ترجمے کے ساتھ صاف الفاظ میں یہ وضاحت کی جاتی تاکہ قاری کسی مغالطے کا شکار نہ ہو۔
اعتراض کرنے والے اگرچہ کسی مخصوص مسلک سے تعلق رکھتے ہیں، لیکن ان کا نکتہ نظر درست معلوم ہوتا ہے۔ دیوبند سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایسے اعتراضات پر ناراضگی کے بجائے علمی دلائل سے بات کرنی چاہیے۔ ہر عالم کی علمی خدمات کا احترام اپنی جگہ، لیکن اگر کوئی غلطی ہو تو اسے تسلیم کرنے میں عظمت ہے، نہ کہ خاموشی اختیار کرنے میں۔ انصاف اور حق پسندی کا یہی تقاضا ہے کہ علمی مسائل میں شفافیت کو ترجیح دی جائے۔
ابوجہل کہاں مدفون ہے
التر مذي ليس تر مذي
Bhai aram sa bat kro chikhtay kun ho !!
Yh Yazeed ka defender bhe h aur waseela nbi pak ka Qail nh
Shaitani Elm
Qurran se r Hadees se koi ak dua dkha den jis men Allah k paghambrs ne kisi k waseela se dua ki ho?
Are jahil yah to bata de Nabi sallallahu alaihi vasllam ko Allah ne sabse pahle paida Kiya ya kis ko paida kiya unhin ke sadke mein tamam
Tumhe sab pata he sahi kiya aur galat kiya he ? Allah se dar logo ko gumrah mat kar.
Baat hogi vahi hai lekin Tu apni tang upar rakh raha hai khana kha bagair baje ke bagair vasi lekar kahan dua mangi jayegi
Baaz kehna Baadh ko jihalat hey
تھانوی زکریا صاحب کے بت بناکے نہ پوجیئیے
جناب پھر تو ایک نشست بخاری شریف جیسے بڑے کتابوں پر ہوجاے جہاں سے یہ ضعیف روایات لی گیا ہے
بخاری میں یہ حدیث ہے؟؟ مسلم میں ہے؟؟
بندیالوی صاحب کیا شیخ مولانا زکریا رحمتہ اللہ علیہ موضوع اور صحیح حدیث میں فرق نہیں کر سکتے تھے ؟ افسوس ہے تمہارے سوچ پر
بندر یالوی پکا بے وقوف ہے۔
ص ض انت لا تعر ف و تتكلم عن الدين
انت جا هل
بندیالوی میاں پہلے اصول حدیث پڑھو
اصول حدیث میں یہ ہے کہ ضعیف اور موضوع روایت کے ساتھ یہ نہیں لکھا جائے گا کہ نبی نے یہ فرمایا یا یہ کیا، اس کی نسبت نبی سے نہیں جوڈی جائے گی، بلکہ یوں کہا جائے گا کہ روایت میں یوں آتا ہے یا کتاب میں یوں آتا ہے
او بھائی خطیب صاحب مستدرک حاکم کے مصنف سے پوچھو زکریا کاندھلوی صاحب نے سند لکھ دی ھے کہ موضوع ھے قصہ ختم خواہ مخواہ بات لمبی کر رھے ھو
امام حاکم کے قدموں کے برابر بھی تو نہیں 🤬🤬
Too JAHEEL he,daleel la quraan,hadees,sahaba,ljmaa,...se ,
حاکم میں شیعت تھی
جو نبی پر جھوٹ باندھے اس پر اللہ کی لعنت تیرا گانڈو یار نعیمی دلہ بدھ کو دائمی منحوس کہتا ہے اور کئ چاند کی تاریخوں کو بھی مراۃ شرع مشکات کتابطب
اور سلفیت میں یہودیت اور خارجیت ہے ورنہ وہ مساجد مدارس مراکز میں خودکش حملے نہ کرتے @@khalidrawat8594
کجا عطائاللہ بندیالوی اور کجا حضرت مولانا محمد ذکریا ، چہُنسبت خاک را بہ عرش پاک۔ حد سے بڑھ گۓ ہو۔ باقی تمہاری باتیں۔ سب درست
شخصیت پرستی اسی کو کہتے ہیں۔
Agreed 👍
Shayad hazrat ne ab apni sari Zindagi aitrazat ke liye waqf ki hai... Qk ummat ki islah toh already ho chuki hai ummat ab bilkul bakhariat hai 😢
بھاءی فضاءل اعمال کامقدمه دیباچه پڑھ لو مولانا ذکریا نے یه کتاب اس وقت لکھی جب ڈاکٹروں نے دماغی مرض کیوجه سے ذھنی تحقیقاتی کام سے روک دیاتھا۔یه مقدمه حضرت ذکریا نے خود لکھاھے۔سوچو عربوں کی جماعت میں یه فضاءل اعمال کیوں پڑھنا منع ھے؟وجه یهی ھے که اس میں بےانتھا ضعیف روایات ھیں
چه نسبت خاک را۔۔۔۔۔۔۔۔با عالم پاک
ASALAMUALAIKUM.
AAP SAI GUZARISH HAI
KE ????
ISRAEL MAI SIRIF (QADYNI OUR TABLEEGI JAMAT).
WALOON KAI MARAKIZ HEE
KUEN HAI.
TAFSEEL SAI
MUJAI JAWAB
DAIN.
SHUKRIYA.
❤❤❤❤❤❤
❤❤