03016500887
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 11 ธ.ค. 2024
- 12 ایکڈ آباد+بارانی نہری رقبہ فارسیل تحصیل منکیرہ ضلع بھکر
منکیرہ شہر کے بلکل کریب
ایک عدد کمرہ
جھنگ بھکر روڈ سے 12 ایکڈ نیچے
زیرے ذمین پانی کی گہرائی 14 فٹ نیچے فریش میتھا پانی
ایک ہی مالک کے نام پر ہے
نہری پانی نہری کھال ہے۔
اس میں گندم، چکندر، چاول کی کاشت ہوتا ہے
ڈیمانڈ 16 لاکھ پچاس ہزار روپے فی ایکڈ
😢😢😢😢
Ret to bataya hhi nahi viduo dekne ka kia faida