دونوں ماشااللہ پاکستان کے نامور صحافی ہیں ہمیشہ حق و سچ پر ڈٹ کر کھڑے ھوتے ہیں ظلم جبر صوبتیں برداشت کرتے ہیں مگر اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹتے پوری قوم انک عزت و احترام کرتی ہے اللہ پاک انکی عمریں دراز کرے اور اپنے حفظ و اماں میں رکھے آمین
مطیع اللہ جان صاحب ، اللہ تعالیٰ نے آ پ کو عزت دی آ پ کا نام صحافت کی دنیا میں ایک بڑا نام ھے ، امید ھے آ پ مستقبل میں بھی اسی طرح positive صحافت جاری رکھیں گے اور پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھیں گے ۔۔ اللہ آ پ کو لمبی اور صیحت والی زندگی عطا فرماے ۔۔ آ مین ۔
پوری قوم عمران خان آپ کا انتظار کر رہی ہے انشاللہ وہ دن جلد آئے گا جب آپ اپنی عوام کے بیچ میں ہوں گے ٫ وہ بھی عدالتوں سے بیگناہ بری ہو کر اور بغیر کسی ڈیل کے -اور ہم اس دن کا انتظار کر یں گے آمین ثم آمین پاکستان ذندہ باد ❤️🇵🇰❤️
فوجی اسٹیبلشمنٹ اور اس کی کٹھ پتلیوں کے ظلم وجبر کی آندھی کے خلاف مطیع اللہ جان ، ثاقب بشیر،حسنات ملک، عمران ریاض،صدیق جان، احمد نورانی،سمیع ابراھیم، ڈاکٹر معید پیرزادہ،صابر شاکر،وجاہت سعید خان اور صبیح کاظمی حق اور سچ کی مشعلیں جلائے کھڑے ہیں۔۔۔ تاریخ ان کا یہ شاندار کردار کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
نہایت مودبانہ درخواست آپ سے عرض گزار ہوں کہ پچیس کروڑ عوام بھی آپ اور ہم سب بھی دیکھ رھے ھیں کے آج ھی خبروں میں دیکھا کہ پنجاب حکومت نے لاکھوں کنال اراضی متحدہ عرب امارات کے امیر صاحب کو ڈیڑھ پیسے فی مرلے دے کر ملک و قوم کے حقوق پر ڈاکا ڈال کر مریم ببی ان متحدہ امارات کے امیر کے ساتھ گرم جوشی سے ھاتھ ملا رھی ھیں اور کل کی خبر دیکھی کے پاکستان کے قرضے میں موجودہ حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے تقریبا دوگنا اضافہ ہو گیا ہے اس کے علاوہ بھی ایم این ایز اور ایم پی ایز اور وزیراعظم کے عملے اور معزز عدلیہ کے ھونھار ججز صاحبان کی تنخواہوں میں کئی کئی گنا اضافہ کردیا گیا ہے خاکسار کا سوال آپ جیسے سنیر دانشوروں اور صحافت کے تمام شعبوں کے ملک دوست احباب سے گزارش ھے کے ملک کو لوٹنے اور ملک کی مکمل بربادی کا تماشا دیکھتے رہیں گے یا ملک کی بربادی پر اپنی پوری قوت سے آواز بلند کرنے کی کوشش کریں گے
اسلام علیکم میطع اللہ جان ثاقب بشیر اسد طور صدیق جان عمران ریاض عادل سرفراز سمیع ابراہم جیسے بہادر اور کھڑے صحافییوں کے وجہ سے آج طاقتور اور اور جالی حکمران مجبور ہے اور عمران خان اتنا مضبوط ہے
یہ ہی وجہ ہے کہ منیرا اینڈ کو نے افغانستان اور ایران کے ساتھ زبردستی جنگ کرنے کی کوشش کی ایران نے تو سنبھال لیا لیکن افغانستان کے ساتھ یہ ٹینشن کریٹ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو کہ پاکستان کے لیے تباہی ہوگی، اب بھارت کے آگے تو مکمل سرنڈر کر چکے ہیں باجوہ کی قیادت میں اور امریکہ کو پیغام دے رہے ہیں کہ دیکھو ہم آپ کے ساتھ ہر وقت ہر طرح کی سروس کے لیے تیار بیٹھے ہیں
ثاقب صاحب نے کہا عمران خان نے خود وزارت عظمیٰ میں اپنے اختیار کو دیکھ لیا جی دیکھا تبھی خان نے حقیقی آزادی کا الم بلند کیا اور اس کے لیے سب کچھ داؤ پر لگا دیا یہاں تک کہ جان کو بھی اللہ پاک خان کے اس مشن کو کامیاب فرمائے آمین
Bec گ phattu.. Plus keeps saying govt. govt. when infact even every child knows it's IK vs Establishment, the negotiations are going on bw IK and Establishment..
بقول شخصے، چودھری نظام دین نے پورے زور شور سے ٹرمپ کے خاص بندوں سے ملاقاتیں شروع کر دی ہیں اور اپنی اھمیت جتائ جارہی ہے! اصل صورت حال 20 جنوری کے بعد پتہ چلے گا !
Dear mati ullah jan sahab there is a youtube channel namely central talk show where I see they are uploading your videos with wrong captions plz...chk that
السلام وعلیکم میں ملتان سے سید گوہر شاہی ایک سوال آپ کے سامنے رکھ رھا ھوں کہ اگر 47 فارم والے جہلا کہتے ہیں کہ گولی نہیں چلائی تو انہی کے وزیر غالباً اسحاق نے تسلیم کیا کہ ہوائی فائرنگ کی گئی تھی کیا آپ جانتے ہیں کہ جب فائز کیا جاتا ھے تو گولی بندوق سے نکل کر جب ھوا میں اوپر کی طرف جاتی ھے تو زمین کی کشش ثقل کی وجہ سۓ گولی کی رفتار کم ھوتی ھے اور جب وھی گولی جب زمین کی طرف واپس اتی ھے تو اس گولی کی رفتار / شدت 3/4 گنا زیادہ رفتار سے آتی ھے جو زیادہ مہلک ھوتی ھے اور نقصان بھی زیادہ کرتی ھے دوسری بات کہ اگر ھوائی فائرنگ ھی کرنی مطلوبہ تھی تو سنائیپر کو عوام کے سامنے لانے کی کیا ضرورت تھی یہ دونوں سوال آپ سے / یہ جھوٹ بولنے والوں کے لیے بھی ھے والسلام
چونکہ پاکستان کی سلامتی خطرے میں پڑ چکی ہے لہزا ہمیں آوٹ آف دی باکس سوچنا پڑے گا تاکہ اگر خدانخواستہ کلمکو پاکستان ٹوٹ جاتا ہے تو ہمیں پتہ چلے کہ کون اس کے اصل ذمہ داران ہیں میرے خیال سے پاکستان میں اعلی عہدوں پر فائز لوگوں کے ڈی این اے ٹیسٹ لازمی قرار دیئے جائیں یا اسکی باقاعدہ مہم چلائی جائے کہ کیا وجہ تھی کہ چھہتر سالوں میں اس ملک کی نئی نویلی اشرافیہ ملک کی بہتری کا سوچ بھی نہیں سکی کوئی اعلی نسل دھرتی کا بیٹا جیسے کی رائے احمد نواز کھرل یا دلا بھٹی تھے کبھی بھی اپنے خطے کو اس طرح ذلیل و رسوا نہ ہونے دیتے یہ کون لوگ تھے جو اپنی برادریاں بدل کر یورپین ہسٹری کو رٹہ لگا کر یا فوج میں بھرتی ہو کر اعلی اوپر آگئے اور ہماری دنیا میں کوئی عزت نہ چھوڑی
Mutiullah Jan sir, first of all I have a request from you that you should stop saying the founder of PTI and use the full name of Imran Khan sahib.you're my favorite journalist 🥰 Thank you.
السلام عليكم ورحمه الله وبركاتة اعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم اور دوزخ کے لوگ جنت والوں کو پکاریں گے کہ کچھ تھوڑا سا پانی ہم پر ڈال دو یا جو رزق الله نے تمہیں دیا ہے اسی میں سے کچھ پھینک دو ______ وہ جواب دیں گے کہ : " الله نے یہ دونوں چیزیں ان منکرین حق پر حرام کر دی ہے جنہوں نے اپنے دین کو کھیل اور تفریح بنا لیا تھا اور جنہیں دنیا کی زندگی نے فریب میں مبتلا کر رکھا تھا ۔ الله فرماتا ہے کہ آج ہم بھی انہیں اسی طرح بھلا دیں گے جس طرح وہ اس دن کی ملاقات کو بھولے رہے اور ہمارے آیتوں کا انکار کرتے رہے " ( الاعراف آية :- ٥٠ تا ٥١ )
دونوں ماشااللہ پاکستان کے نامور صحافی ہیں ہمیشہ حق و سچ پر ڈٹ کر کھڑے ھوتے ہیں ظلم جبر صوبتیں برداشت کرتے ہیں مگر اپنے اصولی موقف سے پیچھے نہیں ہٹتے پوری قوم انک عزت و احترام کرتی ہے اللہ پاک انکی عمریں دراز کرے اور اپنے حفظ و اماں میں رکھے آمین
Salute both of you for speaking truth
So refreshing to see some pure journalism,people who know how to move on from the past
اسلام وعلیکم ۔۔۔ مطیع اللہ اور ثاقب صاحب ۔۔ جیسے آپ بات کر رھے اسی طرح گلی گلی ہر تھڑے پر بات ھو رھی۔
مطیع اللہ جان صاحب ، اللہ تعالیٰ نے آ پ کو عزت دی آ پ کا نام صحافت کی دنیا میں ایک بڑا نام ھے ، امید ھے آ پ مستقبل میں بھی اسی طرح positive صحافت جاری رکھیں گے اور پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھیں گے ۔۔ اللہ آ پ کو لمبی اور صیحت والی زندگی عطا فرماے ۔۔ آ مین ۔
مطیع بھائی اللہ آپ کو سچ اور حق بیان کرنے کی طاقت دے آمین ❤
پوری قوم عمران خان آپ کا انتظار کر رہی ہے انشاللہ وہ دن جلد آئے گا جب آپ اپنی عوام کے بیچ میں ہوں گے ٫ وہ بھی عدالتوں سے بیگناہ بری ہو کر اور بغیر کسی ڈیل کے -اور ہم اس دن کا انتظار کر یں گے
آمین ثم آمین
پاکستان ذندہ باد ❤️🇵🇰❤️
کمیشن کے قائمُ کرنے کا مطالبہ بہت جائز اور درست ہے اس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا !❤
You are doing a good job by telling the truth to the people of Pakistan, stay blessed
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت ہی اعلی بہت اچھا انٹرویو تھا
صدا صحیح ہستے مسکراتے رہیں 🎉❤
وعلیکم سلام مطیع اللہ جان سر❤
دو بہترین مجاہد❤
Good Allah ap ko khuash rakhy ameen khan zindabad
اپ دونوں کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
سر آپ دونوں ہم سے زیادہ جانتے ہیں جس نے سامنے آنا ہے اس نے دنیا سے جانا ہے کیونکہ ظالم لوگ ہیں دین سے خارج ہیں یہ لوگ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے
مطیع اللہ جان صاحب زندہ باد ❤❤❤
Allah bless you both
Thanks both of you Matiullah Jaan.
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اللہ کرے پاکستان کے حالات ٹھیک ھو جاۓ
🇵🇰 Pakistan people zindabad
🇵🇰 Duas 🤲 for the ghareeb of Pakistan & for Pakistan
آپکی یہ والی ویڈیو وی پی این کے بغیر نہیں چل رہی تھی ابھی وی پی این کنیکٹ کیا تب جا کے چلی گڈ ورک👍👌
Mati ullah Sahib Please don't Refer Imran Khan as Bani PTI. You are a Brave journalist Please take his Name
Keep up the good work Sir.
Aslam-O-alikum Jan Sab thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
فوجی اسٹیبلشمنٹ اور اس کی کٹھ پتلیوں کے ظلم وجبر کی آندھی کے خلاف مطیع اللہ جان ، ثاقب بشیر،حسنات ملک، عمران ریاض،صدیق جان، احمد نورانی،سمیع ابراھیم، ڈاکٹر معید پیرزادہ،صابر شاکر،وجاہت سعید خان اور صبیح کاظمی حق اور سچ کی مشعلیں جلائے کھڑے ہیں۔۔۔ تاریخ ان کا یہ شاندار کردار کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
جب تک قانون کی لگام جرنیلون کے گلوں مین نہئن پہنائی جائے گی اسوقت تک نہ تو عدلیہ آزاد ہوگی نہ پاکستان کی آزادی کا کوئی چانس نہیںُ
Thanks for providing updates.
خان ❤ اور تمام سیاسی کارکنوں کو انصاف مہیا کیا جائے
Stand with Imran Khan Stand for Pakistan
Imran Khan is the best leader
Aoa Allah pak AP ki hefazat kry Ameen
مطیع اللہ جان ❤
Very good job
❤❤❤
EVERY PAKISTANI KNOWING U PEOPLE M U JAN + SAQIB BASHIR + AHMAD NOORANI + ASAD TOOR + HASNAT MALIK ARE SOURCE OF INFORMATION TRUTH & FACTS .
saqib sahab bohat acha tajzia daty han Allah hamary lader ko dobara aqtadar ma wapis lay
Jeo jaan sab
دونوں حضرات رات کے وقت موسم کی سختی سے بچتے ہوئے کسی دڑبے میی وقت گزارتے ہوئے صبح کی روشنی کے انتظار میں محو گفتگو ہیں ۔
We love imran khan and we stand with imran khan ❤❤❤❤❤
Imran Khan zindabad 😍
Looking very cozy 🎉
Mashallah ❤️❤️
Yar Kamal O Tusi 2nO Bandy lOve yOu
ALLAH ap ki hifazat farmae (ameen)
Kpk govt.should ask Isbd police to tell about missing persons bcoz persons missed from Islamabad.
بہادر صحافی مطیع اللہ جان
پاکستان کا اس وقت سب سے بڑا مثلہ یہ ہے کہ پرائم منسٹر جس کو “عوام” منتخب کرتی ہے ، اس کے پاس بہت کم اختیارات ہوتے ہیں ۔
مطیع صاحب بشیر ثاقب صاحب آللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
سوال ہے اگر حکومت کمیشن کے لیے مان گئی تو کیا ہونے والا ہے
Mjt is great
Free Imran khan ❤
Be Shak ,
Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad ,
PTI kay Ghiuor Bahadir Shaheed Our Asieer karkunan Zindabaad ,
Pur Azam Bahadir Ba Shaoor Awaam Zindabaad ,
Azeem Bahadir Wuokla Zindabaad ,
Azeem Bahadir Journalists Zindabaad ,
Pakistan Paindabaad ,
اسلام واعليڪم
ابھی تک تو پی ٹی آئ کیلئے تو ہر دن یوم سیاہ ھی ھے😢
اور اس کا نقصان پاکستان اور پاکستانی قوم بھگت رھی ھے💔
آپ کا پروگرام اچھا ہے لیکن لائٹ کو ٹھیک کریں
شکریہ
میرا سوال جو پہلے کر چکا ھوں جواب طلب ھے گوہر عباس سید ملتان 🎉😮
❤
Imran Khan zandabad
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
مطیع صاحب آپ کو بھی مبارک ہو آپ کی ویڈیو بھی بغیر وی پی این کے نہیں چلتی
نہایت مودبانہ درخواست آپ سے عرض گزار ہوں کہ پچیس کروڑ عوام بھی آپ اور ہم سب بھی دیکھ رھے ھیں کے آج ھی خبروں میں دیکھا کہ پنجاب حکومت نے لاکھوں کنال اراضی متحدہ عرب امارات کے امیر صاحب کو ڈیڑھ پیسے فی مرلے دے کر ملک و قوم کے حقوق پر ڈاکا ڈال کر مریم ببی ان متحدہ امارات کے امیر کے ساتھ گرم جوشی سے ھاتھ ملا رھی ھیں اور کل کی خبر دیکھی کے پاکستان کے قرضے میں موجودہ حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے تقریبا دوگنا اضافہ ہو گیا ہے اس کے علاوہ بھی ایم این ایز اور ایم پی ایز اور وزیراعظم کے عملے اور معزز عدلیہ کے ھونھار ججز صاحبان کی تنخواہوں میں کئی کئی گنا اضافہ کردیا گیا ہے خاکسار کا سوال آپ جیسے سنیر دانشوروں اور صحافت کے تمام شعبوں کے ملک دوست احباب سے گزارش ھے کے ملک کو لوٹنے اور ملک کی مکمل بربادی کا تماشا دیکھتے رہیں گے یا ملک کی بربادی پر اپنی پوری قوت سے آواز بلند کرنے کی کوشش کریں گے
اسلام علیکم میطع اللہ جان ثاقب بشیر اسد طور صدیق جان عمران ریاض عادل سرفراز سمیع ابراہم جیسے بہادر اور کھڑے صحافییوں کے وجہ سے آج طاقتور اور اور جالی حکمران مجبور ہے اور عمران خان اتنا مضبوط ہے
Bani pti kia hi..say imran khan
❤
❤🎉❤🎉❤
یہ ہی وجہ ہے کہ منیرا اینڈ کو نے افغانستان اور ایران کے ساتھ زبردستی جنگ کرنے کی کوشش کی ایران نے تو سنبھال لیا لیکن افغانستان کے ساتھ یہ ٹینشن کریٹ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو کہ پاکستان کے لیے تباہی ہوگی، اب بھارت کے آگے تو مکمل سرنڈر کر چکے ہیں باجوہ کی قیادت میں اور امریکہ کو پیغام دے رہے ہیں کہ دیکھو ہم آپ کے ساتھ ہر وقت ہر طرح کی سروس کے لیے تیار بیٹھے ہیں
ثاقب صاحب نے کہا عمران خان نے خود وزارت عظمیٰ میں اپنے اختیار کو دیکھ لیا جی دیکھا تبھی خان نے حقیقی آزادی کا الم بلند کیا اور اس کے لیے سب کچھ داؤ پر لگا دیا یہاں تک کہ جان کو بھی اللہ پاک خان کے اس مشن کو کامیاب فرمائے آمین
🎉🎉🎉
❤❤🎉
Timing of your every velog pl
❤❤❤❤🎉🎉🎉
🎉🎉❤❤
Govt will never make commission, mazakrat just to engage PTI.
❤❤❤❤❤❤
Mati Saab Hello from North London 😊
shame democrcy
شیراں دے بچے او اللہ سونہڑاں تواڈی حفاظت کرے
❤❤❤❤a🎉🎉🎉
I also wanted to ask questions, please let us know beforehand that you are coming live
Sir I want u to live again on TH-cam tomorrow
Sir you are bold and brave but still you utter bani bani instead of Imran khan why?
Bec گ phattu..
Plus keeps saying govt. govt. when infact even every child knows it's IK vs Establishment, the negotiations are going on bw IK and Establishment..
Matee sir and saqib sir I love and like your fearless and honest journalism.Allah bless you and your family.i am from India.
شہباز شریف صاحب عاصم منیر کے اردلی ہیں۔ میری پکی پوسٹنگ ہتھیانے پرکبھی معاف نہیں کروں گا۔ عمران خان
آپ کی وڈیو ڈلیٹ کر دی گئ ہے جو آپ نے ایک گھنٹا پہلے لوڈ کی تھی
Govt will not enquire for 9th may, because 9th may planners are sitting in GHQ,
❤❤
Hamuud ur Reman commission report ka zikar karne per estt. Naraz hote hey.kisi commission ka koi nateeja qoom ko patta nahi.
Mati Jan grat main
بقول شخصے، چودھری نظام دین نے پورے زور شور سے ٹرمپ کے خاص بندوں سے ملاقاتیں شروع کر دی ہیں اور اپنی اھمیت جتائ جارہی ہے! اصل صورت حال 20 جنوری کے بعد پتہ چلے گا !
ایک سوال ھے کہ جنوری میں چیف الیکشن کمشنر راجہ سکندر سلطان کو ریٹائر ھونا تھا ۔۔۔۔ ان کے بارے میں۔بھی اپ ڈیٹ دیں ۔۔۔۔۔۔
Dear mati ullah jan sahab there is a youtube channel namely central talk show where I see they are uploading your videos with wrong captions plz...chk that
یہ باتیں ہیں کرنے والی،
امریکہ سمجھتا ہے پاکستان کی اصل طاقت فوج ہے تو سوال بنتا ہے کہ ٹرمپ عمران خان کے لئے امریکی مفادات سے کیونکر ہاتھ اٹھا لے گا،؟
السلام وعلیکم میں ملتان سے سید گوہر شاہی ایک سوال آپ کے سامنے رکھ رھا ھوں کہ اگر 47 فارم والے جہلا کہتے ہیں کہ گولی نہیں چلائی تو انہی کے وزیر غالباً اسحاق نے تسلیم کیا کہ ہوائی فائرنگ کی گئی تھی کیا آپ جانتے ہیں کہ جب فائز کیا جاتا ھے تو گولی بندوق سے نکل کر جب ھوا میں اوپر کی طرف جاتی ھے تو زمین کی کشش ثقل کی وجہ سۓ گولی کی رفتار کم ھوتی ھے اور جب وھی گولی جب زمین کی طرف واپس اتی ھے تو اس گولی کی رفتار / شدت 3/4 گنا زیادہ رفتار سے آتی ھے جو زیادہ مہلک ھوتی ھے اور نقصان بھی زیادہ کرتی ھے دوسری بات کہ اگر ھوائی فائرنگ ھی کرنی مطلوبہ تھی تو سنائیپر کو عوام کے سامنے لانے کی کیا ضرورت تھی یہ دونوں سوال آپ سے / یہ جھوٹ بولنے والوں کے لیے بھی ھے والسلام
چونکہ پاکستان کی سلامتی خطرے میں پڑ چکی ہے لہزا ہمیں آوٹ آف دی باکس سوچنا پڑے گا تاکہ اگر خدانخواستہ کلمکو پاکستان ٹوٹ جاتا ہے تو ہمیں پتہ چلے کہ کون اس کے اصل ذمہ داران ہیں
میرے خیال سے پاکستان میں اعلی عہدوں پر فائز لوگوں کے ڈی این اے ٹیسٹ لازمی قرار دیئے جائیں یا اسکی باقاعدہ مہم چلائی جائے کہ کیا وجہ تھی کہ چھہتر سالوں میں اس ملک کی نئی نویلی اشرافیہ ملک کی بہتری کا سوچ بھی نہیں سکی
کوئی اعلی نسل دھرتی کا بیٹا جیسے کی رائے احمد نواز کھرل یا دلا بھٹی تھے کبھی بھی اپنے خطے کو اس طرح ذلیل و رسوا نہ ہونے دیتے یہ کون لوگ تھے جو اپنی برادریاں بدل کر یورپین ہسٹری کو رٹہ لگا کر یا فوج میں بھرتی ہو کر اعلی اوپر آگئے اور ہماری دنیا میں کوئی عزت نہ چھوڑی
Mutiullah Jan sir, first of all I have a request from you that you should stop saying the founder of PTI and use the full name of Imran Khan sahib.you're my favorite journalist 🥰
Thank you.
Ap nice
السلام عليكم ورحمه الله وبركاتة
اعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم الله الرحمن الرحيم
اور دوزخ کے لوگ جنت والوں کو پکاریں گے کہ کچھ تھوڑا سا پانی ہم پر ڈال دو یا جو رزق الله نے تمہیں دیا ہے اسی میں سے کچھ پھینک دو ______ وہ جواب دیں گے کہ : " الله نے یہ دونوں چیزیں ان منکرین حق پر حرام کر دی ہے جنہوں نے اپنے دین کو کھیل اور تفریح بنا لیا تھا اور جنہیں دنیا کی زندگی نے فریب میں مبتلا کر رکھا تھا ۔ الله فرماتا ہے کہ آج ہم بھی انہیں اسی طرح بھلا دیں گے جس طرح وہ اس دن کی ملاقات کو بھولے رہے اور ہمارے آیتوں کا انکار کرتے رہے "
( الاعراف آية :- ٥٠ تا ٥١ )
رات سے 3 چار بار کوشش کی ھے لیکن ویڈیو پلے نہیں ھوئی 😢
Muzakirat nahe 26 November ko chopana hai
Mati sahib saab compromised hain. A to Z saab compromised hain. Aap jaab bji sach boltae hain aap ko kidnapp ker laitay hain.