اسرائیل-حماس جنگ: 'پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بحث دفن ہوگئی ہے'
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
- سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر کچھ عرصے بعد یہ بخار چڑھتا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کریں گے تو سارے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ لیکن حالیہ معاملے کے بعد اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بحث دفن ہوگئی ہے۔ مشاہد حسین کی وائس آف امریکہ سے مزید گفتگو دیکھیے اس انٹرویو میں۔
پاکستان آزاد و خودمختار فلسطین کے لیے ہمیشہ آواز اٹھاتا رہے گا 🇵🇰
Rejects AFSPA, abrogation of articles 35A and 370 in Jammu Kashmir. Demand plebiscite in an International Disputed Territory of Jammu Kashmir as per UN outstanding resolutions.
اور ضیاء الحق نے جوفرانس میں اسرائیل کے مناحیم بیگن کےساتھ معاہدہ کیا
UN Kiya Kar raha hy. Begnah insan Mar rahy he
Nice elaborate
Good
💪✌️🇵🇸🤲🇮🇷🇮🇶🇾🇪🇸🇾🇱🇧💪✌️💞💋
اب اسرائیل کے خاتمے کا بل پاس کرنا ہے
❤❤❤❤
Acha tuny kah diya tu kia sab sach man liay gy?