Ertugrul Ghazi Drama Dekhna ? Mufti Tariq Masood about dirillis ertugrul ڈرامہ ارطغرل غازی دیکھنا ؟

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 พ.ค. 2020
  • #ertugrul #ertugrulghazi #dirillisertugrul
    Ertugrul Ghazi Drama Dekhna ? Mufti Tariq Masood about dirillis ertugrul ڈرامہ ارطغرل غازی دیکھنا ؟
    ترکی ڈرامہ ارطغرل غازی دیکھنا کیسا ہے ؟ مفتی طارق مسعود صاحب کی گفتگو

ความคิดเห็น • 7K

  • @messagetvpk
    @messagetvpk  4 ปีที่แล้ว +702

    ارطغرل غازی کون تھا ؟ ایک دلچسپ ڈاکومنٹری
    th-cam.com/video/9tpJUSDsttc/w-d-xo.html

    • @goodguy5104
      @goodguy5104 4 ปีที่แล้ว +29

      ارطغرل، سلجوق، سلطنت عثمانیہ اور خلافت عثمانیہ:
      سلطنت عثمانیہ کی بنیاد عثمان خان نے سنہ 1299میں رکھی- عثمان خان کے والد کا نام ارطغرل خان تھا اور یہ لوگ غازی کا لقب نام کے آخر میں استعمال کرتے تھے.
      عثمان خان کا تعلق خانہ بدوش ترکش قبیلوں میں سے ایک قبیلے سے تھا.
      یہ قبیلے وسطی ایشیا اور ایران میں آباد تھے. عثمان خان کے دادا سلیمان شاہ نے خراسان سے آرمینیا کی طرف ہجرت کی. اس ہجرت کی وجہ یہ تھی کہ منگولوں نے اس پورے علاقے یعنی وسطی ایشیا میں جلال الدین خوارزم شاہ کی شکست کے بعد جنگوں اور فتوحات کا سلسلہ جاری رکھا ہوا تھا.
      سلیمان شاہ (ارطغرل خان کا باپ اور عثمان خان کا دادا) ایک چھوٹی سی ریاست ترکان غز کا امیر بنا، جو کہ آرمینیا کی سرحد پر واقع تھی.
      سلیمان شاہ کو اہمیت اسوقت ملی جب منگول قونیہ پر حملہ آور ہوۓ. قونیہ کا علاقہ اس زمانے میں سلجوق سلطنت میں آتا تھا جسکا حکمران علاٶالدین کیقباد تھا.
      سلیمان شاہ کو جب خبر ملی کہ منگول قونیہ پر حملہ آور ہو گئے ہیں تو اس نے اپنے بیٹے ارطغرل کو پانچ سو سپاہ کےساتھ علاوالدین کی مدد کے لئے بھیجا اور بڑی فوج لے کر ان کے پیچھے روانہ ہوا. یہ مدد علاءالدین کے لیے نا صرف غیر متوقع تھی بلکہ اس رضاکارانہ مدد نے جنگ کا پانسہ پلٹ دیا,
      اور منگولوں کو پسپا ہونا پڑا. علاؤالدین نے سلیمان شاہ کی مدد سے متاثر ہو کر سلیمان شاہ کو اپنی فوج کا سپہ سالار بنا دیا. اسکے علاوہ سلیمان شاہ کے بیٹے ارطغرل کو شاہی خلعت کے ساتھ انگورہ(انقرہ)کے قریب ایک خاصی بڑی جاگیر بھی عطا کی، جو کہ بازنطین ایمپائر کا سرحدی علاقہ تھا.
      ارطغرل خان نے اس جاگیر میں کچھ علاقہ بازنطین ایمپائر سے چھین کر اسے وسعت بھی دی.
      ارطغرل اپنے باپ کی موت کے بعد اپنے قبیلے کا سربراہ بنا. سلجوق سلطنت آہستہ آہستہ تنزلی کی طرف جا رہی تھی اور بہت سی چھوٹی چھوٹی خود مختار ریاستیں وجود میں آ رہی تھی. کیونکہ یہ ریاستیں بہت چھوٹی چھوٹی تھیں اس وجہ سے منگولوں نے ان سے کوئی خطرہ محسوس نہ کیا اور نہ ہی ان سے کوئی چھیڑ چھاڑ کی.
      ارطغرل کا تذکرہ جواوپر بیان کیا گیا ہے انڈیپنڈنٹ مورخین نے بس اتنا ہی کیا ہے. البتہ ارطغرل خان کو سلطنت عثمانیہ بننے کے تقریبا سو سال کے بعد عثمانی حکمرانوں نے مقامی تاریخ لکھنے والوں سے ارطغرل کو افسانوی کردار بنانے کی کوشش ضرور کی ہے جسے انڈیپنڈنٹ مورخین میں پزیرائی نہ مل سکی.
      ارطغرل کی وفات 1278 میں ہوئی اور اس کے بعد عثمان خان نہ صرف اپنے قبیلے کا سردار بنا بلکہ علاؤالدین کے بیٹے غیاث الدین کیخسرو نے عثمان خان کو اپنی افواج کا سپہ سالار بنایا اور اپنی بیٹی سے اس کی شادی بھی کی. اس طرح سلجوق سلطنت عثمانی ترکوں کو منتقل ہوگئی. عثمان خان نے سلجوق سلطنت قونیہ کا اقتدار سنبھال کر اپنے آپ کو سلطان کا لقب دیا اور یہیں سے سلطنت عثمانیہ کا آغاز ہوا.
      یہ سلطنت بتدریج مختلف سلطانوں کی فتوحات کے باعث
      پھیل کر ایک بہت بڑی اور عظیم الشان سلطنت میں تبدیل ہوگئی جس سکہ ایشیا، افریقہ اور یورپ کے بہت سے علاقوں میں چلتا تھا.
      سلطنت عثمانیہ کا بانی اورپہلا سلطان عثمان خان تھا اس کے بعد دوسرا سلطان ارخان، تیسرا سلطان مراد اول، چوتھا سلطان بایزید اول جسے بایزید یلدرم بھی کہتے ہیں.
      پانچواں سلطان محمد اول, چھٹا مراد دوئم ساتواں محمد خان فاتح جس نے Constantinople موجودہ استنبول جوکہ بازنطین ایمپائر کا دارلحکومت تھا فتح کیا. آٹھواں بایزید دوئم اور نواں سلیم اول تھا.
      سلیم اول اپنے شروع کے دو سال 1518 سے 1520 تک سلطنت عثمانیہ کا سلطان رہا.
      اسکے بعد 1520 میں اسلامی خلافت عباسیوں سے منتقل ہوکر عثمانیوں میں آگئی. یوں سلیم اول سلطان کے ساتھ ساتھ 76واں خلیفہ اسلام بھی ہو گیا.
      سلیم اول کے بعد اسکا بیٹا سلطان سلیمان جسے سلطان سلیمان قانونی (Sultan Suleiman the Magnificent) بھی کہا جاتا ہے،
      سلطان اور خلیفہ بنا.خلافت عثمانیہ پہلی جنگ عظیم کےاختتام تک جلتی رہی.سلطان عبدل مجید سلطنت عثمانیہ کا آخری خلیفہ تھا.1918میں جرمنی اٹلی اورترکی جو آپس میں اتحادی تھے شکست سےدوچار ہوئے اور کمال اتاترک نےترکی کی حکومت سنبھالنے کےبعد خلافت کو1924آفیشیلی ختم کرنےکا اعلان کردیا.
      References:
      *A Peace to End all Pease/David Fromkin
      *The Great Game/Peter Hopkirk
      *The Middle Sea/John Julius Norwich
      *Empire of the Sand/Karsh & Karsh
      *Glimpses of Islam/Irfan Faqih
      *Tarekh-e-Islam/Molana Akber Shah Najeebabadi
      نوٹ: سلطنتِ عثمانیہ کے بارے میں کچھ لوگوں کو غلط فہمی ہوجاتی ہے کہ شاید سلطنت عثمانیہ کا نام مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ حضرت عثمان کے نام پر ہے، ایسا بالکل بھی نہیں ہے

    • @goodguy5104
      @goodguy5104 4 ปีที่แล้ว +6

      پاکستان کے دجال تو اسلام آباد میں بیٹھے ہیں جس کے دجالی پیروکاروں نے رنجیت سنگھ کا مجسمہ دین فروشی کے دارلخلافہ، لاہور میں پنجابی عورتوں کی عزتیں لوٹنے والے کا نسب کردیا ہے اور اس پر لکھا ہے "شیر پنجاب" لاہور اور اسلام آباد کے دجالوں پر کب پروگرام کریگا میڈیا پراسٹی چیوٹ - ذلّت مآب آف غیر قانونی بنی گالا کا دیہاڑی دار بن کر صرف اور صرف پیسے کے لئے تو میڈیا پراسٹی چیوٹ بنا ہے- غیر معینہ مدّت تک لعنت مسلسل@Abdul Samie

    • @hamnasheikh284
      @hamnasheikh284 4 ปีที่แล้ว +13

      *ارطغرل ڈرامہ دیکھنے پر دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ*
      ---------------------------
      *سوال:* ترکی حکومت کے زیر اہتمام ایک سیریل بنام *دیریلیش اِرْطَغْرَل* جس کی 2014 کے دسمبر سے 2019 کی مئی تک 150 قسطیں آچکی ہیں، اکثر قسط کا دورانیہ دو گھنٹے کے کم و بیش ہے جو کہ پوری دنیا میں بہت دیکھا جارہا ہے خصوصاً مسلمانوں میں زیادہ رائج ہے۔ عوام کے ساتھ ساتھ بعض خواص بھی اس سیریل کے دیکھنے کے بہت عادی ہوگئے ہیں۔ تُرک حکومت یہ سیریل اس واسطے بنوارہی ہے کہ لوگوں کو خلافت عثمانیہ کی پوری کہانی معلوم ہوجائے۔ اس سیریل کا حال یہ ہے کہ اس میں عشق و معشوقی کو بھی رکھا گیا ہے۔ خوبصورت لڑکیوں اور عورتوں نے اس سیریل میں اپنے کردار انجام دیئے ہیں، شاید ہر قسط کے آخر میں دعاء بھی کی جاتی ہے۔ طیب اردگان اور ترک کے وزیر اعظم وغیرہ اس سریل کے حمایتی ہیں۔ الحمد للہ بندہ عاجز نے اب تک ایک قسط کا کچھ حصہ بھی نہیں دیکھا جو کچھ بیان کیا وہ دوسرے سے سن کر اور کچھ یوٹیوب وغیرہ سے معلومات حاصل کرکے بیان کیا۔ البتہ دیکھنے والوں کا دیوانہ پن دیکھا اور جانا ہوں ایسا لگتا ہے کہ دیکھنے والوں کو دیکھنے کا نشہ چڑھ گیا ہے۔ مسئلہ یہ دریافت کرنا ہے کہ کیا شریعت ایسے سیریل بنانے اور ان کو دیکھنے کی اجازت دیتی ہے؟ ایسا سیریل بنانا اور اس کا دیکھنا دونوں کا کیا حکم ہے؟ مزید یہ کہ جو قوم آج کل فحش فلمیں ننگے ناچ دیکھنے کی عادی ہو چکی ہے اسے اسکے بجا? کیا یہ سیرئل دیکھنے کی اجازت ہوگی؟ جیسے مثلا شراب کی جگہ کوء دوسری مشروب پلا دیں جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔
      Published on: Nov 3, 2019 جواب # 174167
      بسم الله الرحمن الرحيم
      Fatwa : 172-30T/D=03/1441
      سیریل یا فلم کیسی بھی ہو اس میں کم از کم تین خرابیاں ، یعنی ویڈیو گرافی، رقص وموسیقی اور اجنبی عورتوں کی موجودگی ضرور پائی جاتی ہیں، اور یہ تینوں امور ناجائز ہیں، چنانچہ تصویر کے بارے میں حدیث میں آیا ہے کہ تصویر بنانے والوں کو قیامت کے دن عذاب دیا جائے گا، ان سے کہا جائے گا کہ جو تم نے بنایا ہے اس کو زندہ کرو! (بخاری، اللباس ، عذاب المصورین، رقم: ۵۹۵۰) اور میوزک کے بارے میں آپ علیہ السلام فرماتے ہیں کہ اللہ نے مجھے تمام جہانوں کے لئے رحمت بناکر بھیجا، اور لہو و لعب اور گانے بجانے کے آلات کو ختم کرنے کا حکم دیا، (مشکاة ، حدود ، بیان خمر، فصل ثالث: ۳۶۵۴) اور بے پردہ اجنبی عورتوں کی موجودگی میں جو قباحت ہے وہ محتاج بیان نہیں۔ پھر وہ فلمیں جن میں سلاطین اسلام کی تاریخ بیان کی جاتی ہے ان میں ایک مزید خرابی یہ ہے کہ لوگ ایسی فلمیں دیکھنے کو گناہ ہی نہیں سمجھتے، یا ہلکا سمجھتے ہیں، اور گناہ کو ہلکا سمجھنا یا گناہ ہی نہ سمجھنا زیادہ خطرناک گناہ ہے۔ اور سلسلہ وار فلموں کے دیکھنے کی لوگوں کو جو لت لگتی ہے اس میں ضیاع وقت، نمازوں کا چھوٹنا ، اور دیگر ضروری کاموں سے غفلت ، مذکورہ بالا خرابیوں پر مستزاد ہیں۔ جب کہ یہ بات معلوم ہے کہ کوئی جائز کھیل تماشہ بھی اگر فرائض و واجبات میں کوتاہی کا سبب بننے لگے تو وہ ناجائز ہو جاتا ہے ۔ اس طرح کی تاریخی فلموں میں ایک خرابی یہ ہوتی ہے کہ بہت سارے واقعات محض فرضی یا مبالغہ آمیزی پر مبنی ہوتے ہیں۔ جس میں کذب و افتراء اور غیبت تک کی نوبت آجاتی ہے۔
      مختصرا یہ کہ سوال میں مذکورہ نوعیت کے سیریل، تصویر کشی، موسیقی، بے پردہ اجنبی عورتوں کی موجودگی، کی وجہ سے ناجائز ہیں، اور گناہ کو ہلکا سمجھنے ، فرائض و واجبات میں غفلت اور دوسری خرابیوں کی وجہ سے اس حرمت میں اور شناعت آجاتی ہے۔ آپ نے اچھا کیا کہ یہ سیریل نہیں دیکھا۔
      آپ کی آخری بات کے سلسلے میں گزراش ہے کہ مذکورہ سیریل فحش فلموں سے بچنے کا حل نہیں ہیں، اس لئے کہ یہ سیریل خود ناجائز ہیں، گویا دونوں زہر ہیں کوئی ہلکا کوئی تیز۔ لہٰذا ضروری ہے کہ دونوں سے بچنے کی فکر کی جائے۔ اور یہ انسان کے اپنے ارادے اور عادت بنانے پر مبنی ہے۔ اس کے لئے ناجائز چیزیں اختیار کرنے کی ضرورت نہیں؛ بلکہ مباح ذرائع اختیار کیے جاسکتے ہیں، مثلاً: قرآن کریم کی تلاوت اور اس کے معانی اور تفسیر، اچھے بامعنی اشعار اور نعتیہ کلام سننا مجاہدین اور اولیاء اللہ کے حیرات انگیز واقعات کو پڑھنا، سننا اپنایا جاسکتا ہے۔
      واللہ تعالیٰ اعلم
      دارالافتاء،
      دارالعلوم دیوبند

    • @thescientiaacademy3757
      @thescientiaacademy3757 4 ปีที่แล้ว +3

      Assalam O Alikum Mera 1 sawal hai apse.
      Kiya kabhi akhri Nabi Muhammad S.A.W ne ye farmaya tha k 80v Sadi me 1 shaks aega jiska ilm itna ziyada hoga k wo ye bhi Bata dega k sitaro per kiya ho raha hai or wo shaks kon thay

    • @goodguy5104
      @goodguy5104 4 ปีที่แล้ว +3

      پنجابی تاریخ اور مسلمانوں کی تاریخ میں فرق ہے .......پنجابیوں نے Ranjeet Singh کا مجسمہ دین فروشی کے دارلخلافہ Lahore میں نسب کردیا ہے اور اس پر لکھا ہے شیر پنجاب
      پنجابی نسل Ranjeet Singh ہیں جس نے پہلا رنڈی خانہ بنایا تھا Multan میں جسکی Sikh Army پنجابی عورتوں کی عزتیں لوٹتی تھیں اور جس گھر میں جس عورت کی وہ عزت لوٹنے جاتا تھا تو گھر کے باہر جوتے اتار کر جاتا تھا اور جب تک گھر کے بہار Sikh کا جوتا اترا ہوا ہوتا تھا گھر کے مرد کو اندر جانے کی اجازت نہیں ہوتی تھی اپنی عورت کے پاس
      بہت بےغیر قوم ہے کہبھی یہ بےغیرت Muhammad Bin Qasim کو اپنا باپ بناتے ہیں اور کبھی Mahmood Ghaznvi کو- Ghzwa Hind کا منجن بیچتے رہے دین فروشوں سے مگر جب سے Modi نے Kashmir لیا ہے جو پہلے بھی تھا مگر اب انتظامات اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے تو یہ دین فروشی خنزیر وہاں Terrorism کے لئے جا نہیں سکتے تو Ghazwa Hind شروع کرتے ہوئے پھٹ رہی ہے انکے مادر پدر آزاد دین فروش Fawad Ch نے اسمبلی میں بولا ہے کے جنگ نہی لڑسکتے کیونکہ دونوں طرف کے Punjabyon کا نقصان ہوگا- جیسے افغانستان کی جنگ میں یہودونصاریٰ کے $$$$ کے لئے شامل ہوئے تھے مگر پنجابی نہیں لڑے دوسرے قوموں کے دیہاڑی دار ویسے ہی Ghazwa Hind بھی چاہ رہے ہیں کہ دوسرے لڑیں مگر دوسری قومیں اب دین فروشی کے جھانسے میں نہیں آئینگی - اور پنجابیوں میں جنگ لڑنے کی ہمّت نہیں ہے صرف دہشت گردی کرنے اور کروانے کی ہمّت ہے-
      @Abdul Samie

  • @waqastv6112
    @waqastv6112 4 ปีที่แล้ว +943

    دنیا کے سب سے بہترین لیڈر
    ❤حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ہیں❤

    • @mohammadsulmanmohammadsulm2146
      @mohammadsulmanmohammadsulm2146 4 ปีที่แล้ว +7

      Beshak

    • @tanveerali5635
      @tanveerali5635 4 ปีที่แล้ว +4

      Beshak

    • @masjidsaroundtheworld9061
      @masjidsaroundtheworld9061 4 ปีที่แล้ว +3

      Beshak

    • @ismaeelislam2340
      @ismaeelislam2340 4 ปีที่แล้ว +13

      بیشک
      الھم صلی علا محمد وعلا آلی محمد کما صلیتہ علا ابراہیم وعلا آلی ابراہیم انکہ حمیدمجید الاھم بارک علا محمد وعلا آلی محمد کما بارکتہ علا ابراہیم وعلا آلی ابراہیم انکہ حمیدمجید

    • @al-quranshortvideos5017
      @al-quranshortvideos5017 4 ปีที่แล้ว +1

      بیشک

  • @gulzamanbrohi6802
    @gulzamanbrohi6802 3 ปีที่แล้ว +112

    لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎

  • @khalikkhan7055
    @khalikkhan7055 3 ปีที่แล้ว +278

    कौन कहता है हमारे नबी को आगे का इल्म नहीं था हमारे नबी ने फरमाया था समंदर में लड़ाई होगी और वह हुई हमारे नबी पर लाखों दुरूद और लाखों सलाम

    • @islamuddenkhan6536
      @islamuddenkhan6536 3 ปีที่แล้ว +3

      Masha Allah

    • @anas.khan_alig
      @anas.khan_alig 3 ปีที่แล้ว +2

      Unhon ne ye nhin kaha tha ki zaroor hogi, ye kaha tha ki agar hogi..

    • @anas.khan_alig
      @anas.khan_alig 3 ปีที่แล้ว +2

      88th aayat of surah al-imran

    • @gullyminds2113
      @gullyminds2113 3 ปีที่แล้ว +9

      Utna hi ilm jitna Allah ne unhe diya tha,,,Beshak Allah jise chahta hai apne ilm se ilm ata farmata h,,,

    • @tabassumbanu4924
      @tabassumbanu4924 3 ปีที่แล้ว +12

      Allah ke siwa aage ka ilm kisi ko nahi ye baat hamare nabi ne bhi khud kaha tha hamare nabi ko ilm tha beshak lekin allah ne unhe jis ka ilm diya wo

  • @vishalselwal5065
    @vishalselwal5065 3 ปีที่แล้ว +27

    I'm from india nd watch Ertugrul dazi everyday ..🙏🙏🤲🤲

  • @Mr.SbLoverr
    @Mr.SbLoverr 4 ปีที่แล้ว +3482

    Kon kon india se sun raha hai ye masla 🥰👇💖

  • @abrarteli
    @abrarteli 4 ปีที่แล้ว +194

    SubhanAllah ❤️ Love from India 🇮🇳 ✨
    Ertugrul number one hai 💯✨
    Aaj ki tareeq me ummat ko filmo aur faltu serial ke badle Islamic history dekhni chahiye. 🤲.

  • @aboobakersidiq9837
    @aboobakersidiq9837 3 ปีที่แล้ว +56

    مجھے اس ڈرامے میں جو بات بہت اچھی لگی ہے وہ یہ کہ جہاد فی سبیل للّہ کی بات بلکل ختم ہوتی جارہی تھی لیکن اس ڈرامے سے جہاد کی باتیں پھر سے شروع ہو گئی ہے الحمدللّہ

  • @mohdshuaibqasmi7590
    @mohdshuaibqasmi7590 3 ปีที่แล้ว +22

    اللہ حضرت کے علم میں عمر میں رزق میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @natureandrelaxingmusic3476
    @natureandrelaxingmusic3476 3 ปีที่แล้ว +380

    Mashallah I am really proud to be a ❤Indian Muslim

    • @balochg7751
      @balochg7751 3 ปีที่แล้ว +6

      Muslim hony pr hm sb ko proud h, Pakistan zindabad

    • @saqibali-ik2en
      @saqibali-ik2en 3 ปีที่แล้ว +3

      Bus karo jnb India 🇮🇳 se... India me Muslim k sath kya ho raha ha pata b ha fir b.. 🖐️ 🖐️ 🖐️

    • @NY-td3ts
      @NY-td3ts 3 ปีที่แล้ว +1

      Mee to

    • @mdathar1078
      @mdathar1078 3 ปีที่แล้ว +4

      @@saqibali-ik2en tumhe kuchh nhi pta social media kam dekha karo

    • @saikaanjum6008
      @saikaanjum6008 3 ปีที่แล้ว +1

      Guh

  • @shahidjamal3435
    @shahidjamal3435 4 ปีที่แล้ว +1746

    Kon kon India se is bayan dekh raha hay mashaallah

    • @mohammadmusheer1433
      @mohammadmusheer1433 4 ปีที่แล้ว +11

      Me Indian hoon
      Now Saudi arabia

    • @keepmoving5453
      @keepmoving5453 4 ปีที่แล้ว +8

      Shahid Jamal Islam me andhbhakt musalmano ki bhi kami nhi h, pahle ye log maulanao k kahne par pura tv ko hi haram bolte the, music aur natak tou bilkul haram tha eske liye aur ab yahi log maulanao k kahne par Ramzan jaise mahine me bhi ertrugul serial dekh rhe uska ringtone sun rhe
      Quran me tou Ramkrishna ka bhi zikar nhi h ,Allah ne tou kbhi nhi kha krishna k video mat dekhna ,usse gyan mat lena , chahe kitna bhi pasand aye uske speech ko like mat krna
      Fir santan dharm pe bney serial dekhne se kyu darte ho,wo bhi dekho, gyan udhar bhi bhut milegi aur ha iman kamjor sirf usi ka ho sakta h jiska iman pahle se hi kamjor ho

    • @souravdixit1649
      @souravdixit1649 4 ปีที่แล้ว +3

      Tumne Kiya hi kya tusro ke desh pr kabja

    • @aliyanali5431
      @aliyanali5431 4 ปีที่แล้ว +8

      @@souravdixit1649 Aur tera ghando PM lodi bhi to Kashmir per qabza kiye hoye hai. Tu nikal Idhar se, chal kire nikal idher se

    • @mohdmatiullah3468
      @mohdmatiullah3468 4 ปีที่แล้ว

      Me

  • @Rahmanichannel786
    @Rahmanichannel786 3 ปีที่แล้ว +197

    اللہ تعالی مفتی صاحب کے عمر میں برکت عطا فرما

  • @mohmmadhussainkanth8653
    @mohmmadhussainkanth8653 3 ปีที่แล้ว +78

    Ertugul Gazi is one of most famous drama and I like it

    • @Zoyakhan-zl8vh
      @Zoyakhan-zl8vh 3 ปีที่แล้ว +1

      How to watch that please tell

    • @mrkiraakgaming3676
      @mrkiraakgaming3676 3 ปีที่แล้ว +1

      @@Zoyakhan-zl8vh Search on TH-cam Ertugrul ghazi By Ptv You Can Watch All Seasons There

    • @Zoyakhan-zl8vh
      @Zoyakhan-zl8vh 3 ปีที่แล้ว +1

      @@mrkiraakgaming3676 thanks😊

    • @mrkiraakgaming3676
      @mrkiraakgaming3676 3 ปีที่แล้ว +1

      @@Zoyakhan-zl8vh Welcome 👍

  • @zahidameer786
    @zahidameer786 4 ปีที่แล้ว +228

    We all Muslims should watch Ertugrul Ghazi and Upcoming Osman Drama

    • @b.m.computers6692
      @b.m.computers6692 4 ปีที่แล้ว

      Oh bhai! We r watching, watching.....but at all we are nilll......

    • @Irshadkhan-wv7zw
      @Irshadkhan-wv7zw 3 ปีที่แล้ว

      Osman gazi drama urdu me dubbing nahi hai bhai

    • @Zahid-yp3tg
      @Zahid-yp3tg 3 ปีที่แล้ว

      Bhai Hindi me to hai

  • @noorreelswala9860
    @noorreelswala9860 4 ปีที่แล้ว +1531

    Ertagul ghazi fan like kare 😋😋😋😋

  • @ismaildewi4236
    @ismaildewi4236 3 ปีที่แล้ว +19

    Assalamun Alaikum from Turkey 🇹🇷

  • @aboobakersidiq9837
    @aboobakersidiq9837 3 ปีที่แล้ว +7

    اللّہ تعالٰی آپ کو سلامتی دے اگر آپ کے بیانت نہ سنے ہوتا تو آج ہم بھی بلکل ایسے ہی ہوتے الحمدللّہ

  • @fahimvohra4349
    @fahimvohra4349 4 ปีที่แล้ว +282

    Islam saccha dharm he I proud to be I am Muslim

    • @ayaz__.khan12
      @ayaz__.khan12 4 ปีที่แล้ว

      @Father FTH but har mullwi mullwi nahi huta to ap sab ko ase nahi bool skte hai

    • @ibraheemop
      @ibraheemop 4 ปีที่แล้ว

      @Father FTH galat bat

    • @alhikmah5124
      @alhikmah5124 4 ปีที่แล้ว +2

      آجکل بعض علماء یو ٹیوب و فیسبوک نے ایک مشہور ڈرامے کو جو کہ ارطغرل غازی کے نام سے مشہور و معروف ہے اسکے جواز کی گنجائش پیدا کی ہے۔
      انکے دلائل یہ ہیں کہ چونکہ لوگ ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کی فلمیں دیکھتے ہیں اسلئے بہتر ہے کہ اسے دیکھا جائے۔ اور یہ ایک اسلامی ڈرامہ ہے ،اس میں اتنی بے پردگی نہیں ہے ، اس میں اسلامی تاریخ کو بیان کیا گیا ہے اور(مزید ستم) یہ کہ اسے دیکھنے کے بعد جہاد کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔
      بنابریں اسکا دیکھنا بہتر ہے بنسبت بالی ووڈ یا ہالی ووڈ کی فلموں کے۔ اور اسکا گناہ بھی نسبتا ہلکا ہے۔
      آئیے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔
      سب سے پہلے اسے اسلامی ڈرامہ نہ کہا جائے کیونکہ جس میں فحش، بے حیائی، بے پردگی،بدعقیدگی ، کذب اور ام الخبائث جیسے غیر اسلامی مواد موجود ہوں اسے کیسے اسلامی کہا جاسکتا ہے۔
      اور جہاں تک بات بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کی ہیروئنوں سے موازنے کی بات ہے تو اسلام میں عورت اور مرد دونوں کو پردے کا حکم دیا گیا ہے خاص کر عورتوں کو یہاں تک کہ اگر عورت خوشبو لگا کر بازار جائے اور مرد صرف اسکی طرف متوجہ ہوجائے تو وہ زانیہ ہے اور آنکھ کا زنا دیکھنا ہے۔ اسکے بعد بھی کوئی یہ کہے کہ دیگر ہیروئن کی طرح برہنہ، نیم برہنہ یا بکنی تو نہیں پہنی ہے تو ایسے لوگوں کی عقل پر ماتم کرنے کو جی چاہتا ہے۔
      جہاں تک اس ڈرامے میں اسلامی تاریخ کا ذکر ہے تقریبا 1 سے 20 فیصد تک ہی آتھینٹک ہے باقی 80 فیصد تخیلات شیطانی، کذب اور ام الخبائث پر مبنی ہے اگر اسکو مان بھی لیا جائے تو یہ بالی ووڈ یا ہالی ووڈ سے بہتر نہیں بلکہ بہت ہی بدتر ہے اور گمراہ کن ہے۔ کیونکہ بالی ووڈ یا ہالی ووڈ کی فلموں کو لوگ صرف دل لگی کیلئے دیکھتے ہیں اور انکو یقین رہتا ہے کہ اسکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ارطغرل غازی دیکھنے کے بعد لوگوں کا ایمان خطرہ میں پڑ سکتا ہے اور ہو سکتا ہے وہ اس سے توبہ بھی نہ کریں کیونکہ ممکن ہے وہ اسے گناہ ہی نہ سمجھ رہا ہو۔ اور مشہور کہاوت ہے کہ نیم ملا خطرہ ایمان۔
      اور جہاں تک رہا جذبہ جہاد کا پیدا ہونا تو جسکے لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک فرمان ہی کافی ہے کہ شہید بلا حساب و کتاب کے جنت میں جائیگا۔ اگر کسی کے دل میں ڈرامہ دیکھ کر شوق شہادت اور جذبہ جہاد مچلنے لگے تو وہ جہاد نہیں ہے بلکہ بغاوت و سرکشی،جنگی جنون اور بے راہ روی کا شکار ہو رہا ہے۔ کیونکہ مجاہدین کی نظر اللہ کی رضا اور جنت کی نعمت پر ہوتی ہے جہاں قسم قسم کے باغات و محلات، نہریں اور حوریں ہیں۔ اور وہ ہمیشہ باطل سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے راہ حق پر گامزن رہتا ہے۔ جبکہ ڈرامہ اور غیر محرم کو دیکھنے والوں کیلئے جہنم کا دردناک عذاب اور ذلت و رسوائی ہے۔ اسکا اثر یہ ہوتا ہے کہ راہ حق سے باطل کی طرف قدم پھسلتا رہتا ہے۔ اور رمضان جیسے مہینے میں بھی ذکر الہی کو ترک کرکے ایک غیر اسلامی ڈرامہ کو ٹائم پاس کا ذریعہ بنائے رہتا ہے۔
      اور حقیقت یہ ہے کہ جسے نسبتا کم تر گناہ سمجھا جا رہا ہے وہ کسی بھی طرح بالی ووڈ یا ہالی ووڈ سے کم تر نہیں ہے بلکہ انسان کے دل پے ایک ایسا سیاہ دھبہ ہے جسکی صفائی بہت ضروری ہے اور یہ اسی وقت ممکن ہے کہ انسان اسکو گناہ سمجھ کر اللہ سے توبہ و استغفار کرے تاکہ اسکے دل پہ مہر نہ لگ جائے۔

    • @aryankhan7048
      @aryankhan7048 4 ปีที่แล้ว

      Your right

    • @fahimvohra4349
      @fahimvohra4349 4 ปีที่แล้ว

      @Father FTH agli bar moulana ko gali di to gand faad dunga

  • @ahmedali-zk4ie
    @ahmedali-zk4ie 4 ปีที่แล้ว +977

    ارتغل دیکھنے سے ایک بات ہے بعد میں نہ انڈین فلمیں دیکھنے کو دل کرتا ہے نہ پاکستانی فلم دیکھنے کو دل کرتا ہے بہت زبردست تاریخ بتاتی گی ہے جب اللہ اکبر کہ میدان جنگ میں اترتے ہیں خون جوش مارتا ہے دل سے آواز آتی ہے کاش ان میں ہم بھی شامل ہوتے

    • @adnankhanyousifzai4024
      @adnankhanyousifzai4024 4 ปีที่แล้ว +8

      Tek keh rahay ho bhai

    • @jamalahmed7161
      @jamalahmed7161 4 ปีที่แล้ว +9

      Pashto filmen bhe dekhna band kr do Bhai!

    • @hafizaariba5061
      @hafizaariba5061 4 ปีที่แล้ว +5

      Allahu Akber

    • @ahmedali-zk4ie
      @ahmedali-zk4ie 4 ปีที่แล้ว +2

      @@jamalahmed7161 مجھے پشتو نہی آتی 😜

    • @islamicvideo1088
      @islamicvideo1088 4 ปีที่แล้ว +2

      @@ahmedali-zk4ie 😁😁😁😁mujhe pasto nhi ati

  • @user-gr5pj2bt4b
    @user-gr5pj2bt4b 3 ปีที่แล้ว +3

    ماشاللہ لاحول ولا قوتہ الا بااللہ اللم زدفزد

  • @abutalhaazmi1417
    @abutalhaazmi1417 2 ปีที่แล้ว +1

    Mufti Tariq masood sahab aap ka samjhane ka taraika mujhe bahut pasand h I'm India 🇮🇳

  • @tatiyabichoovlogs
    @tatiyabichoovlogs 4 ปีที่แล้ว +58

    Love from INDIA ... Ertugrul dekhne se jo jazba mere dil me paida ho raha hai me wo lafzon me bayan nhi kar sakta .inshaAllah ek din hukoomat e Islam hogi

    • @syednaveed1120
      @syednaveed1120 4 ปีที่แล้ว +1

      Inshallah bhaijaan

    • @nizamuddinahmad5379
      @nizamuddinahmad5379 4 ปีที่แล้ว +2

      Insaalh tala

    • @navedahmad8663
      @navedahmad8663 4 ปีที่แล้ว +2

      @Technical Stuff
      Agar sach me aapke andar jazba aagya hoga to aap 5 waqt ki namaaz ada karna suru kar diye honge....
      Agar aap namaaz na shuru kiye honge to aise jazbe kisi kaam ke nahi
      Alaah aapko nek aur 5 waqt ki namaazi banaye tauheed pe chalne ki taufik de tamam Gumrahiyon se bachaye tamam fitno se bachaye
      Yaad rakhe ye movies / drama dekhna fitno se kam nahi hai....

    • @tatiyabichoovlogs
      @tatiyabichoovlogs 4 ปีที่แล้ว +1

      @@navedahmad8663 Ji bhai MashaAllah me poore 5 waqt ki namaz padhta hu aur taravih bhi puri padhta hu . 😊

    • @yourwellwisher4371
      @yourwellwisher4371 4 ปีที่แล้ว +1

      @@navedahmad8663 *apki batao se to AP aala darje k mottaqi maloom jote hain, itni lambi dua mujhe bhi dedo plz, Jazak Allah kahir* 😊

  • @minazali2755
    @minazali2755 4 ปีที่แล้ว +94

    This is just beginning....and every one should watch for the sake of knowing the Islamic history..

  • @northeastindiasaddamromeo8838
    @northeastindiasaddamromeo8838 3 ปีที่แล้ว +12

    Let's watch our Own History- Alhumdulliah that I'm born as Muslim💝💝 India is my country

  • @iqra.ansari7765
    @iqra.ansari7765 2 ปีที่แล้ว +3

    Beshak I'm agree with mufti Tariq masood sahab.

  • @heisenberg2984
    @heisenberg2984 4 ปีที่แล้ว +82

    Masha allah
    I am from io Kashmir 💕

  • @knowledgepediaindia8552
    @knowledgepediaindia8552 3 ปีที่แล้ว +143

    Who loves Turkey from Indian🇮🇳Like and comment here...?

    • @akkubhai1725
      @akkubhai1725 3 ปีที่แล้ว

      Jo desh har cheez mein humara virodh karta h usse bahut pyaar ho jata h kyu sirf Islamic country h isliye. Shame

    • @ahsanrajpoot3471
      @ahsanrajpoot3471 3 ปีที่แล้ว

      Hello Zohaib Kia

  • @maryamayaz7266
    @maryamayaz7266 3 ปีที่แล้ว +31

    Proud to be a MUSLIM ❤️❤️
    Ertugrul ghazi is the best drama i ever seen in my life loving ❤️❤️❤️

  • @YaseenKhan-of8br
    @YaseenKhan-of8br 3 ปีที่แล้ว +13

    Mufti Shab Mashallah bohut bahtareen bayyan dya apne es bare main.Allah hum sab ke magfirat Farmae Ameen...

  • @azamsaifi983
    @azamsaifi983 4 ปีที่แล้ว +203

    Allah mufti Tariq Masood sahab
    Ki umar me izafa kare.ameen

  • @waseemlone1088
    @waseemlone1088 4 ปีที่แล้ว +175

    I Love Ertugrul Gazi
    lslam zinda abaad
    Pakistan Turkey zinda aba🇸🇦🇵🇰🇹🇷

  • @user-zg1ln5cd1g
    @user-zg1ln5cd1g 3 ปีที่แล้ว +16

    Jo imam Turkey ki sachchhi history bata rahe h unhe Allah pak lambi umr (age) de. Mere Taraf se bahut bahut Dua.

  • @azharmasood3271
    @azharmasood3271 3 ปีที่แล้ว +8

    Mufti sahab se 💯% inspire hua mein.. mashallah tarekh ke bare mein achi knowledge hai mufti sahab ke pass

  • @iftekharmark143
    @iftekharmark143 4 ปีที่แล้ว +310

    Ekdum sahi bole aap IYI love from Mumbai Muslim ☪️🇮🇳❤️

  • @warriorlion8163
    @warriorlion8163 3 ปีที่แล้ว +324

    Eratugrul ghazi is one of the best drama. And I will watch it everyday.

    • @huzaifhfhuzaifhf2576
      @huzaifhfhuzaifhf2576 3 ปีที่แล้ว +1

      Me too bhai

    • @fajalshaikh392
      @fajalshaikh392 3 ปีที่แล้ว

      Mein bhi dekhti ho

    • @iamindian5139
      @iamindian5139 3 ปีที่แล้ว

      Yes

    • @Villagefarmers1606
      @Villagefarmers1606 3 ปีที่แล้ว

      Me watching from india 🇮🇳

    • @guesthouse76
      @guesthouse76 3 ปีที่แล้ว

      I have seen so many serial based on Muslim civilisation and have no hesitation to say Eratugrl ghazi is best I have ever seen

  • @Villagefarmers1606
    @Villagefarmers1606 3 ปีที่แล้ว +4

    Love erutugrul ghazi from india 🇮🇳 🇦🇿🇦🇿🇦🇿🇹🇷🇹🇷🇹🇷

  • @aafiyashaik7685
    @aafiyashaik7685 3 ปีที่แล้ว +2

    am indian but proud of my islam i love allah i love islamic history allah humsab k dilo me sachi islam ki mohabbat aata farmaye hum kise gair muslimse na dare kyun ki hamara islam bohuth strong aur beautiful hai...allhumdulillah

  • @adlove7657
    @adlove7657 3 ปีที่แล้ว +348

    Allah Islam ko purani azmat ata farmaye,
    Turkey 🇹🇷 ko tarakki iman technology ki daulat se nawaze taman muslamo ek hone ki taufiq ata kre
    Allahu akbar
    Ameen 😢

  • @tahirbaxaofficial3918
    @tahirbaxaofficial3918 4 ปีที่แล้ว +113

    ماشاء اللہ
    سبحان اللہ
    Samjane ne ka tariqa
    Alhamdulillah

    • @islampath2success41
      @islampath2success41 4 ปีที่แล้ว +1

      ertugal ghazi ka offcial aap india mai ban hogya hai .....

  • @jameelahmad1959
    @jameelahmad1959 3 ปีที่แล้ว +11

    Im proud Alhamdulillah muslim hu india sa hu

  • @alishercommunication12115
    @alishercommunication12115 3 ปีที่แล้ว +4

    Mera moulana sab sy fiqahi ikhtelaf apni jga pr inka biyan bohat aala hy, BAYSHAK ALLAH O AKBAR

  • @Restrictedmode.
    @Restrictedmode. 4 ปีที่แล้ว +339

    In Sha Allah kabhi mauka mila to Turkey jayenge dua ki darkhwast hai 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

    • @beautifulkhushboo3113
      @beautifulkhushboo3113 4 ปีที่แล้ว +1

      Ameen

    • @user-oq8hm9uf9x
      @user-oq8hm9uf9x 4 ปีที่แล้ว

      Zubair Islamic Official ko subscribers kryn thanks

    • @drkoolkoolrockstar6677
      @drkoolkoolrockstar6677 4 ปีที่แล้ว +2

      ترکی میں ننگی اور بے حیا عورتیں دیکھنے کیلئے جاؤ گے ۔ عمرہ یاد نھی ھے ترکی جانے کا شوق ھے ۔ لعنت تم جیسے کمینے پر

    • @waqasalimemon1657
      @waqasalimemon1657 4 ปีที่แล้ว +1

      Allah apko zaror lay jay ga..
      meri khuaish bhi Allah tala ne esay he Qabool ke thi

    • @drkoolkoolrockstar6677
      @drkoolkoolrockstar6677 4 ปีที่แล้ว

      @@waqasalimemon1657
      🖕😁🖕

  • @Aliyakhan-im2qy
    @Aliyakhan-im2qy 4 ปีที่แล้ว +414

    ڈراموں میں اسلام ڈھونڈنے والوں اپنےگھروں میں پڑے قرآن پاک سےگردو غبار پھونک کر اس قرآن سے اسلام سیکھو♥️

    • @nasirabbas5849
      @nasirabbas5849 4 ปีที่แล้ว +21

      MashAllah
      TH-cam bhi chor dain phrr😛😋

    • @saraathome8798
      @saraathome8798 4 ปีที่แล้ว +7

      Aliya khan bht zbrdst baat ki..

    • @mohdsiddeeq8769
      @mohdsiddeeq8769 4 ปีที่แล้ว +28

      عالیہ خان آپ کے لئے پر دا کی کرنا ضروری ہوگا بے پردہ گھومنے نہیں ہے اسلام میں حرام اور ناجائز آپ بخوبی سمجھ دار ہیں

    • @ahteshamramzan9060
      @ahteshamramzan9060 4 ปีที่แล้ว +5

      ap bhi youtube chor do phr

    • @nasirabbas5849
      @nasirabbas5849 4 ปีที่แล้ว +3

      @@ahteshamramzan9060 achaaa😁😀
      Baat yeh h k insaan apne aapko dekh k baatain kren,
      Ajatay Hain social media pe philosopher bannay😋😛
      Or jese himayati bhi😋

  • @habibaahmedsamina
    @habibaahmedsamina ปีที่แล้ว +1

    Humari tareekh kya zabardast thi..😭😭ALLAH kare Islam ki roshan diney laut aye ameen❤️😭😭
    الحمد لله على نعمة الإسلام❤️😭

  • @shahzadashraf3090
    @shahzadashraf3090 3 ปีที่แล้ว +5

    I LOVE MUHAMMAD SAW 💟❤❤💗💗

  • @islamicknowledgefm6890
    @islamicknowledgefm6890 4 ปีที่แล้ว +225

    اللہ چاہے کہیں سے بھی ھدایت دے
    ارطغرل کی وجہ سے بہت جوانوں نے نہ صرف فلمیں ڈرامیں چھوڑ دیے بلکہ جذبہ جہاد بھی پید ا ہو رہا ہے اور عدل انصاف قائم کرنے اور بہت سے اچھے اثرات لیے

    • @awaisansari1259
      @awaisansari1259 4 ปีที่แล้ว +1

      Sai keh re ho bhai

    • @abdulrehman1504
      @abdulrehman1504 4 ปีที่แล้ว +1

      Sahi bat hai

    • @qaswarhaashmi1574
      @qaswarhaashmi1574 4 ปีที่แล้ว +1

      Shi kha ap na

    • @drkoolkoolrockstar6677
      @drkoolkoolrockstar6677 4 ปีที่แล้ว +5

      قرآن پر عمل کرنے کی بجائے ڈراموں سے سیکھا جارہا ھے ۔ وہ بھی ایک بے حیا لوگوں کے ۔ لعنت تم لوگوں کی سوچ پر ۔

    • @khalidbinwazeer3328
      @khalidbinwazeer3328 4 ปีที่แล้ว +2

      @@drkoolkoolrockstar6677 jo galat he ! wo galat he.
      Doodh ki botal me sharab dal kr pine se vo doodh nhi bn jata. Vo rehti sharab hi he.!

  • @shameemkhan9875
    @shameemkhan9875 4 ปีที่แล้ว +66

    बेशक इमाम साहब आपने हक और सही बात कही इंशा अल्लाह हम आपकी हर कहीं बात पर अमल करेंगे अल्लाह पाक हम सबको कहने सुनने से ज्यादा अमल करने की तौफीक दे पांच वक्त की नमाज जमात के साथ पढ़ने की तौफीक दे अल्लाह पाक अपना रहमों करम अता फरमाए आमीन सुम्मा आमीन

    • @yourwellwisher4371
      @yourwellwisher4371 4 ปีที่แล้ว

      *Bhai apne jo likha hai,mufti sb ko kuch smjh nhi ayega, kyu k wo Pakistan k hain, Hindi nhi jante hai, Urdu me likhye ya English me type krye, thank U* 😊

    • @zeeraak
      @zeeraak 4 ปีที่แล้ว +1

      Translated from hindi البتہ امام صاحب ، آپ نے ٹھیک ہی ٹھیک کہا ہے ، اللہ ، ہم ہر جگہ آپ کے الفاظ پر عمل کریں گے ، اللہ ہمیں ہر ایک کی بات سننے سے زیادہ کرنے کی حکمت عطا کرے گا۔ آمین سوما آمین
      Tranlated from Hindi Of course, Imam sir, you have rightly said the right thing, Allah, we will follow your words everywhere, Allah will give us the wisdom to do more than listen to everyone. Amen Summa Amen

  • @danikhan4340
    @danikhan4340 3 ปีที่แล้ว +13

    Best bayan ever 😍👌 I'm so Lucky to watch this ♥️

  • @nawabali1677
    @nawabali1677 3 ปีที่แล้ว +5

    Jo hamare 💖pyare💖 🕋nabi🌹 ne kh diya use koi badal nahi skta

  • @aafatkhan6546
    @aafatkhan6546 4 ปีที่แล้ว +317

    Beshak Islam zindabad momin zindabad
    ALLAH Tala Islam aur har momin ki hifazat kare

  • @raselkibria1116
    @raselkibria1116 3 ปีที่แล้ว +5

    Love you this drama from Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩

  • @gulzamanbrohi6802
    @gulzamanbrohi6802 3 ปีที่แล้ว +9

    بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

  • @sbr_hussayn
    @sbr_hussayn 4 ปีที่แล้ว +90

    _Mufti Tariq Masood Sahab Aap sab baton ko badi hi bariki se samjhate hain Allah Pak Aapko jaza e khaira de Aamin._

  • @kashiiengineer6660
    @kashiiengineer6660 4 ปีที่แล้ว +121

    Kis kis ko musalman ❤️hone par fakhar hai🥰

    • @unknownmunda9353
      @unknownmunda9353 3 ปีที่แล้ว

      Yeh koi puchnay wali baat hai,Alhamdulillah....

    • @shehzadarmani9344
      @shehzadarmani9344 3 ปีที่แล้ว

      Bhai demagh set hai wa jaisa Nam hai wesa

    • @deeplines376
      @deeplines376 3 ปีที่แล้ว

      Mujhe❤️❤️❤️

  • @Great286
    @Great286 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah so beautiful beyan mufti saheb 👍👍👍👍

  • @alifirozvloq
    @alifirozvloq 2 ปีที่แล้ว +3

    Ertugrul Gazi sabko dekhna chaheye ❤️

  • @imtiyazahmad8422
    @imtiyazahmad8422 3 ปีที่แล้ว +82

    I'm from Indian occupied Kashmir
    V salute tayip Erdogan
    This drama reminded us islamic history

    • @imtiyazahmad8422
      @imtiyazahmad8422 3 ปีที่แล้ว

      @@mohitsaxena8832mtlb tum sour nasal say hi ho isliya tou sour ki aulad sour ka hi naam lengay..
      Hum tou insaan hai isliya humnay insaano k liya cmnt kiya.....

    • @mohitsaxena8832
      @mohitsaxena8832 3 ปีที่แล้ว

      Tabhi to jiska county ka kha rahe ho usse hi nafrat kar rahe ho sharm nahi aati.. Dkhokebaz ho tum.. Or tum jese log jab kashmiri pandit ko nikala tha tab yaad nahi aaya tha kashmir kiska hai.. Dozak main jaoge inshallah

    • @imtiyazahmad8422
      @imtiyazahmad8422 3 ปีที่แล้ว

      @@mohitsaxena8832 hum kisi country ka muft mei nai khatay.hum khareedtay hai india,china,pakistan etc countries say
      Han india hamara muft ka khata hai like power, tourist resources etc

    • @mohitsaxena8832
      @mohitsaxena8832 3 ปีที่แล้ว

      Bhai acha batao ki kyo alag hona chahte ho kya wajah hai..

    • @imtiyazahmad8422
      @imtiyazahmad8422 3 ปีที่แล้ว

      @@mohitsaxena8832 apko nai pata hamaray sath Kitna zulum hota hai yahan

  • @sheezapari1707
    @sheezapari1707 4 ปีที่แล้ว +174

    دوستوں پانچ وقت نماز کی پابندی کریں شکریہ

  • @ahmadkhan8530
    @ahmadkhan8530 3 ปีที่แล้ว

    يَوْمَ تُقَلَّبُ وُجُوهُهُمْ فِي النَّارِ يَقُولُونَ يَا لَيْتَنَا أَطَعْنَا اللَّهَ وَأَطَعْنَا الرَّسُولَا۔
    وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا فَأَضَلُّونَا السَّبِيلَا۔
    رَبَّنَا آتِهِمْ ضِعْفَيْنِ مِنَ الْعَذَابِ وَالْعَنْهُمْ لَعْنًا كَبِيرًا۔
    (سورۃالاحزاب آیات ۶۶،۶۷،۶۸)
    جس دن ان کے منہ آگ میں الٹ دیے جائیں گے کہیں گے اے کاش ہم نے الله اور رسول کا کہا مانا ہوتا۔
    اور کہیں گے اے ہمارے رب! ہم نے اپنے سرداروں اوراکابرین کا کہا مانا سو انہوں نے ہمیں گمراہ کیا۔
    اے ہمارے رب! انہیں دگنا عذاب دے اور ان پر بڑی لعنت کر۔

  • @Mushavirmalik.
    @Mushavirmalik. 3 ปีที่แล้ว +5

    Vote for turkey 👍👍

  • @javidzala
    @javidzala 4 ปีที่แล้ว +56

    ماشاءاللہ مولانا کا
    سمجھانے کا طریقہ بہت مست ہے۔
    اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔
    آمین۔

    • @maulanasajjad2622
      @maulanasajjad2622 4 ปีที่แล้ว

      صحیح لکھا کیجئے
      آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے

    • @javidzala
      @javidzala 4 ปีที่แล้ว

      @@maulanasajjad2622 sukriya Bhai jan

    • @tofikkazi2081
      @tofikkazi2081 4 ปีที่แล้ว

      Muavaiya Jungme nahi tha. Na Jungki thi. Kaunse kitabka Hawala dete ho.

  • @arshadsyed7270
    @arshadsyed7270 3 ปีที่แล้ว +52

    After watching this ertugrul serial.
    My entire life perception changed.
    Allah bless the people who made this serial.
    Every Muslim should watch this

  • @monanaveed4687
    @monanaveed4687 3 ปีที่แล้ว +1

    Mere andr tou kheir bht hi ziada positive changes aye hain Ertugrul dekhnay se.

  • @shaikfakruddin8408
    @shaikfakruddin8408 3 ปีที่แล้ว +5

    Masha Allah hor musalman 1hona ab ane vale jindage pora muskhil hote hy jong ku tayar hona mere bhai 🌙🌙🇮🇳🇮🇳

    • @sheharyarkhan9410
      @sheharyarkhan9410 3 ปีที่แล้ว

      Jang nhi kafiro k kilaf jihad inshallah gazwa e hind b hogi

    • @hafizzubair5333
      @hafizzubair5333 3 ปีที่แล้ว

      اللّٰہ پاک مفتی صاحب کو صہت عطا فرمائے

    • @hafizzubair5333
      @hafizzubair5333 3 ปีที่แล้ว

      اللّٰہ پاک مفتی صاحب کو صہت عطا فرمائے

  • @zainkhan213
    @zainkhan213 4 ปีที่แล้ว +126

    Allah hum sub ko gunaah se bachaye aur sahi raste par chaleye

  • @TechTalk5432
    @TechTalk5432 4 ปีที่แล้ว +6

    بہت خوب مفتی صاحب!
    آپ جیسے علماء کی اس امت کو اشد ضرورت ہے۔۔🌹

  • @gulzamanbrohi6802
    @gulzamanbrohi6802 3 ปีที่แล้ว +4

    جزاك اللّٰه خيرًا

  • @englishworldok7181
    @englishworldok7181 3 ปีที่แล้ว +5

    Thank you for giving such a good knowledge.👍

  • @zaidshaikh8430
    @zaidshaikh8430 4 ปีที่แล้ว +120

    This serial should be made compulsory to watch in India. All channels should telecast this. Allah hu Akbar

    • @nitintripathi5410
      @nitintripathi5410 4 ปีที่แล้ว +4

      Why do you want Indians to watch this show???

    • @maaz6163
      @maaz6163 4 ปีที่แล้ว +2

      I hate modi 😣

    • @aafaqiqbal6466
      @aafaqiqbal6466 4 ปีที่แล้ว +1

      No , how we can watch a filmy star as ertugrul story should b read not watch..eg aghr hamry baap ka characters koi khraaab insaan ko ka aap ko acha laghy gha aaap kay baap ,ya mry b baap ko acha laghy ka..

    • @AmanKhan-rx9bc
      @AmanKhan-rx9bc 4 ปีที่แล้ว

      @@nitintripathi5410 yeah

    • @Rajanasarali
      @Rajanasarali 4 ปีที่แล้ว +5

      Its a shame hazrat ertugrul was a great wali. This drama is insult to that great wali of allah. If your going to ask why then listen
      Hazrat ertugrul ghazi ra was very strict on sharia and would never meet a woman alone. Also hazrat sheikh ibn al arabi never allowed a women to kiss his hand.

  • @neslihant.5255
    @neslihant.5255 4 ปีที่แล้ว +31

    we love all our brothers and sisters in pakistan❤❤from turkey💙💙

  • @user-rp3kj7pk3w
    @user-rp3kj7pk3w ปีที่แล้ว

    مولانا طارق جمیل صاحب اور مفتی طارق مسعود صاحب کی انداز بیان کیا خوب ہے نرم لحظہ دل خوش ہوجاتا ہے اللہ تعالٰی آپ دونوں حضرات کو خوش رکھے اور مزید ترقی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @ilsaashfaque1250
    @ilsaashfaque1250 3 ปีที่แล้ว +2

    MashAllah i listened to him. for the first time he seems educated

  • @jahanghirbaloch8389
    @jahanghirbaloch8389 3 ปีที่แล้ว +116

    We proud our Heroes Sultan Mohammad Fateh Rehmatullah Alay.

  • @farazahmad3280
    @farazahmad3280 4 ปีที่แล้ว +63

    101 percent haq bat ki hy MA SHA ALLAH ... salamat rhen mufti sahb ❤

  • @khawajakhurshid3991
    @khawajakhurshid3991 ปีที่แล้ว +1

    MASHA ALLAH
    SUBHAN ALLAH

  • @mdzuvir2726
    @mdzuvir2726 2 ปีที่แล้ว +1

    Assalamualikum.warrah.othullahe waborkathuhu. Mere usthaad twariq
    Masuood. Alhamdulillah! May Allah
    agree with you. I oppreciated by watching you motivation video .
    Alhamdulillah It's great that you
    Told us in our life beggining.

  • @sohail_ally
    @sohail_ally 4 ปีที่แล้ว +31

    ‏صَلَّی اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ
    ســیّدنا مُحَمَّــــدٍ وَّآلِـهٖ وَصَحبِهٖ وَ بَارِك وَسَلَّمْ

  • @rizwanalirizwan6939
    @rizwanalirizwan6939 4 ปีที่แล้ว +50

    Yar love this man he is educated person and always speak for betterment of Pakistan and Islam

    • @dubaiupdatestourspedia6116
      @dubaiupdatestourspedia6116 4 ปีที่แล้ว +2

      Agreed bro

    • @rahuladha9593
      @rahuladha9593 4 ปีที่แล้ว

      Chuteya hai ye

    • @Anonymous-ux1ve
      @Anonymous-ux1ve 4 ปีที่แล้ว

      @@rahuladha9593 tu kya karne aaya hai yahan agar ye Islamic channel nhi hoti tu dekhta tuje kitni gaaliyan padti. Dafa kar khudko yahan se gobar mat faila yahan.

    • @rizwanalirizwan6939
      @rizwanalirizwan6939 4 ปีที่แล้ว

      @@rahuladha9593 you r stupid and show what your parents told u to speak for elder shame on your birthday

  • @MubashirKhan-kp7mt
    @MubashirKhan-kp7mt 3 ปีที่แล้ว +2

    صلی اللّٰہ علیہ وسلم 💞

  • @farzanasiddiqui6041
    @farzanasiddiqui6041 3 ปีที่แล้ว +16

    لا اله الا الله محمد رسول الله❤❤⚘⚘

  • @shahidshah4461
    @shahidshah4461 4 ปีที่แล้ว +564

    हिन्दू धर्म के प्रचार के लिए आज टीवी चैनल पर रामायण चलवाया जा रहा है तो हम मुस्लिम भाई ertugrul गाज़ी क्यो नही देखे

    • @ftxesp8003
      @ftxesp8003 4 ปีที่แล้ว +30

      Kya yaar cartoon serial ko real life inspired series ko compare mat karo, unka fight seen dekhoge toh hasi nhi rukegi

    • @saddamqureshi9737
      @saddamqureshi9737 4 ปีที่แล้ว +31

      Ary Bhai ye bate hi to fasle peda karti hi Hindu muslimo me ary tumko Jo dekhna he to de kho isme Hindu Muslim kiu dhund rahe ho tumhe pata he in bato ka kiya asar hota he

    • @dipakprasad9843
      @dipakprasad9843 4 ปีที่แล้ว +5

      Kau Bhai Tu keya Turkey So aaya Hye

    • @akkubhai1725
      @akkubhai1725 4 ปีที่แล้ว +2

      Shahid shah Turkey ka h kya

    • @raushankumar4178
      @raushankumar4178 4 ปีที่แล้ว +2

      @@saddamqureshi9737 sahi bole 👍👍👍

  • @mdqaiser5941
    @mdqaiser5941 4 ปีที่แล้ว +71

    Correct 100%

    • @islampath2success41
      @islampath2success41 4 ปีที่แล้ว

      ertugal ghazi ka offcial aap india mai ban hogya hai .....

  • @amirullah7589
    @amirullah7589 3 ปีที่แล้ว +1

    مفتی صاحب سارے مسلمانو کودعاکریں کےاپ جیسا مفتی بن جاے۶

  • @alfinasarfarajmansury873
    @alfinasarfarajmansury873 3 ปีที่แล้ว +5

    Masa Allah
    Sahi kaha Aapne 🇮🇳🙂

  • @usmanmakki8512
    @usmanmakki8512 4 ปีที่แล้ว +74

    ھاں جی مفتی صاحب اللہ پاک آپکو صحت عطا فرما ئے آمین عثمان غنی مکہ المکرمہ سے

  • @zabilashari6376
    @zabilashari6376 3 ปีที่แล้ว +123

    بہت اچها بیان فرمایا مولوی صاحب الله آپ کی عمر دراز کرے

    • @mdahsanullahahsanullah5401
      @mdahsanullahahsanullah5401 3 ปีที่แล้ว +1

      مولانا کو سمجھنا چاہیےکہ گناہ کتنابھی چھوٹاہو وہ اللہ کےنزدیک گنا ہی ہوتا ہے اور گنا کی خاصیت جہنم ہے اور نیکی کی خاصیت جنت ہے

    • @maaznaatofficial4700
      @maaznaatofficial4700 3 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @albalagin
      @albalagin 3 ปีที่แล้ว

      @@mdahsanullahahsanullah5401 مولانا گناہ کا انکار نہیں کر رہے ہیں بھائی حالات کو سمجھو

    • @azharmasood3271
      @azharmasood3271 3 ปีที่แล้ว

      Ameen

    • @zafaralishar3299
      @zafaralishar3299 3 ปีที่แล้ว

      @@azharmasood3271 Ameen

  • @jakariahossain9227
    @jakariahossain9227 3 ปีที่แล้ว +1

    today i am seen tarik masud ka first vdeo ...mash allah....fan ho gya///jazakallahu shaik

  • @AslamAli-ih1zs
    @AslamAli-ih1zs 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah bessak Islam dharm Bahoot Jada Ala Aur Afjal hai Allah paak ham Tamam Muslims Log ko har bala musibat se bachay Aamin ya summa Aamin.

  • @manoranjanbiswal4295
    @manoranjanbiswal4295 3 ปีที่แล้ว +50

    Hindustan se hu Hindustani hu... Hum pyar karte hain musalman Bhai Aur behen se... Bass kuch desh ke gaddaro ke wazah se aaj tak desh ek na ho saka...Bahut jald wo din aane wala hai Jab sab dushmani bhul kar dosti ki hath badhayenge

    • @ruksarkhan1828
      @ruksarkhan1828 3 ปีที่แล้ว

      Be shak bhai

    • @abrashid4424
      @abrashid4424 2 ปีที่แล้ว

      ma kashmir sa hu ..yaha hindustan har din zulum karta hai ..har din zulum karta hai hindustan suba dakho zulum .shaam ko dekho zulum .har waqat zulum .jab wo din aaya ga jab hindustan zulum karna band kari ga ...

    • @rish5571
      @rish5571 2 ปีที่แล้ว

      @@abrashid4424 ....Tera number dein...Mein teri saari problem solve kar dunga..

  • @slimymimichannel2807
    @slimymimichannel2807 3 ปีที่แล้ว +29

    I watched
    ERTURGUL RESURRECTION with my family 5,seasoin 4,times with English subtitle
    Best history ever MASAH ALLAH
    Bamsi Alp, turgut Alp, Gazi erturgul ❤

  • @ghazi_writes786
    @ghazi_writes786 8 หลายเดือนก่อน

    لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @md.muzahedulislamrifat5982
    @md.muzahedulislamrifat5982 2 ปีที่แล้ว +1

    Listening to you sheikh from Bangladesh 🇧🇩✌️

  • @sheezapari1707
    @sheezapari1707 4 ปีที่แล้ว +154

    یااللہ اس رمضان کے صدقے مسلمانوں پر اپنا رحم کرم کر اور صراط مستقیم پر چلا آمین

  • @tanviransari313
    @tanviransari313 4 ปีที่แล้ว +43

    Love and Respect from India 🇮🇳

    • @user-oq8hm9uf9x
      @user-oq8hm9uf9x 4 ปีที่แล้ว

      Zubair Islamic Official ko subscribers kryn thanks

  • @AslamKhan-wl1ky
    @AslamKhan-wl1ky 3 ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah ❤ Molana G from 🇮🇳☝️

  • @shiguftanayar5768
    @shiguftanayar5768 3 ปีที่แล้ว +3

    Very fantastic bayan so mashallah ❤

  • @FerozKhan-hy6gn
    @FerozKhan-hy6gn 4 ปีที่แล้ว +116

    I love Ertugrul Gazi ❤
    Islam zinda abaad ❤
    PAKISTAN Turkey zinda abaad ❤🇵🇰🇹🇷

    • @ishrafilraza786
      @ishrafilraza786 4 ปีที่แล้ว +5

      Hindustan JINDABAD

    • @sadiquedeshmukh784
      @sadiquedeshmukh784 4 ปีที่แล้ว

      Islam zindabad Pakistan murdabad

    • @FerozKhan-hy6gn
      @FerozKhan-hy6gn 4 ปีที่แล้ว +1

      @@sadiquedeshmukh784
      Hindustan murdabaad pishab pine walo ka desh murdabaad 😂😂

    • @MaheshKumar-is7qh
      @MaheshKumar-is7qh 4 ปีที่แล้ว +1

      Pakistan murdhabad

    • @FerozKhan-hy6gn
      @FerozKhan-hy6gn 4 ปีที่แล้ว

      @@MaheshKumar-is7qh
      Hindustan murdabaad

  • @al-mantik3239
    @al-mantik3239 4 ปีที่แล้ว +65

    Mufti saah Aapki dur andeshi ko salam Allah talane jese din ke ilm se nawasa ese Dunyawi mahol se bhi aapko fahm ata kiya

  • @simplefoodandlifestyle8669
    @simplefoodandlifestyle8669 3 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ
    اللہ پاک سلامت رکھے آمین

  • @starevidio
    @starevidio 3 ปีที่แล้ว +3

    Masa allha.. Allha rehem farmaye..