@@adeebakhan4863 اردو بازار لاہور سے تین کتابیں لائئ تھیں۔اور فیس بک اور واٹس ایپ پر اردو لیکچرار کے گروپس سے بھی پی ڈی ایف فارمیٹ میں کتابیں ڈوان لوڈ کی ہیں ۔۔آپ کو ضرورت ہے معروضی کتب کی۔؟
سر جی " مختصر تاریخ ادبیات مسلمانان پاکستان وہند "کااب نام "تاریخ ادبیات اردو "رکھ دیا گیا ہے۔۔اور مزید اختصار سے کام لیا گیا ہے۔۔۔۔پتہ نہیں اب پرانی والی جلدیں ملتی بھی ہیں ک نہیں۔۔۔
جزاک اللہ خیرا استاد محترم ، گائیڈز کے حوالے سے آپ کی رائے واقعی میں حقیقت پر مبنی ھے ❤
ماشاءاللہ. عمدہ کاوش
شکریہ ❤️
بہت شکریہ سر اللہ آپ کو سلامت رکھے کوشش کریں گے لیکچرار کے لیے
Aslam o alaikum sr jiii... Bht خوشی hoi apki avaz سن k... Allah apko Khush rkhy... Thanks for thik vdio
الحمداللہ سرتمام کتب لاٸبریری میں موجودہیں
ذاتی لاٸبریری ہےمیری ❤
Muhammad zubair Apny books kdr se purchase ki please hmy b books purchase kerni hain
ماشاءاللہ ماشاءاللہ سر جی
Excellent Sir. Aftab Sial
MashAllah great effort Sir
شکریہ
Sir
بہت مہربانی سر۔۔انشاء اللہ تیاری شروع کر دی آپ کی وڈیوز دیکھ کر
Apny books kdr se mngwae hn
@@adeebakhan4863 اردو بازار لاہور سے تین کتابیں لائئ تھیں۔اور فیس بک اور واٹس ایپ پر اردو لیکچرار کے گروپس سے بھی پی ڈی ایف فارمیٹ میں کتابیں ڈوان لوڈ کی ہیں ۔۔آپ کو ضرورت ہے معروضی کتب کی۔؟
@@bushraajk4286 g mjhy zaroorat h please share books with me bushra
Can we prepare together
Thanks sir g
ماشاءاللہ سلامت رہیں سر
سلامتی ورحمت ۔۔
شادرہیں جزاك اللهُ
آمین
بہت خوب سر
بے حد شکریہ. دوست احباب تک ویڈیو پہنچائیں شاید کسی کا بھلا ہو جائے
ماشاءاللہ سلامتی ہو
Bahootttt Shukriyaa sir ji ❤apki k rehnumai Qdm Qdm hmary Sath hai
Allah PAk jazaiy Khair dy
Salamt rahen sir
Assalamualaikum respected sir ma ny private m.a urdu kia ha kindly guide kary koi si2, 3 books bta dy jin sa achi tyari ho kindly reply
You are the best sir je. May u live long
شکریہ. دوست احباب تک ویڈیو پہنچائیے
❤❤❤
Sir please ss urdu k bary ma bi bta dy
Good sir ji
سلامتی کی دعا 🤲
Sir g notes MA urdu ki all books k milyn gy kasy mngwa sakty hn gher bwthy notes?
Sir part one or part two 2nu k notes mil sakty hain ap btyean m purchase keru gi.
Sr. Mujy watsup ma in books ki picher send kr dyn ap ka buht shukr guzar rho ga
سر جی " مختصر تاریخ ادبیات مسلمانان پاکستان وہند "کااب نام "تاریخ ادبیات اردو "رکھ دیا گیا ہے۔۔اور مزید اختصار سے کام لیا گیا ہے۔۔۔۔پتہ نہیں اب پرانی والی جلدیں ملتی بھی ہیں ک نہیں۔۔۔
Sir AP k notes kase mil sakte he
Sir ziay Urdu achi ha
السلام علیکم سر آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن خیبرپختونخوا لیکچرر پیپر ترجمان ادب گائیڈ سے بنایا گیا تھا
Yeh book khan se milay ge?
بالکل جناب ترجمان ادب سے 2021 کے ٹیسٹ میں 22 سوالات آئے تھے لیکن میں نے خود کاہلی سے کام لے کر ان کا مطالعہ نہیں کیا اسلیے ٹیسٹ میں 26 مارکس لیے تھے ۔
Sir mujy notes chaey kesy mily gy Tell me plzzzzzzzzzz
فون پر رابطہ کریں 03336728908
سر کتنی قیمت میں ملے گی نوٹس ، اور وہ کثیر الانتخابی سوالات پر مبنی ہوں گے ؟
تمام نوٹس 600
پرچوں کا پرنٹ 400
پہلا ٹیسٹ سیشن 26 پرچے.. 2500 روپے
دوسرا ٹیسٹ سیشن 34 پرچے.. 2500 روپے
ڈاک ٹکٹ 300 ارسال کنندہ کے ذمے
...
6000 روپے کا پیکج ہے
..
کل 6000 میں..
MCQ,S
ٹیسٹ ہیں. آخر میں Ans. Key موجود ہے
سر مجھے لیکچرر شپ اردو کی تیاری کے لیے آپ کے پیپر چاہئے
❤❤
❤❤
❤❤❤