تم نامہرم عورتوں کو کیوں دیکھتے ھو؟ داڑھیاں رکھ لو نماز روزہ کرو اور ساتھ میں جھوٹ بولنا اور دوسرے کا مل کھانا پوری قوم کی عادت ہے۔ چارپائی کے نیچے گندگی ڈال کر اوپر سے سفید چادر ڈال دیا ہے
ماشاءاللہ یہ بہن دوپٹہ میں کتنی پیاری لگ رہی ہے ۔اگر اپ بال کھول کر یہ پروگرام کر رہی ہوتی تو قطعاً ایسی معصوم نہ لگتی واللہ اپ دوپٹہ میں فرشتہ لگ رہی ہو
بال کھولے ہوئے ہیں اور جنات کی باتیں ہو رہی ہیں کیا پاکستانی خواتین کو اتنا بھی پتہ نہی کہ حجاب اور بالوں کو چھپانا اسلام میں بہت ضروری ہے۔ اس کا حکم قران اور احادیث میں ہیں۔ کاش ہماری خواتین اور لڑکیاں اور ان کے والدین اس بات کو سمجھیں۔
اسلام علیکم ،🎉وہ تو آچھے اللہ والے تھے آللہ تعالیٰ انہیں بخشے ،امین، لیکن آپ کیا امریکہ والی ہیں ؟اپ نے تو سر پر دوپٹہ بھی نہیں لیاہوا؟😂😢ہم نے خوبصورت تماشہ بنایا ہوا ہے،ساری زندگی (میری مرضی)🎉 آور پھر آخری عمر میں (بابوں)کی باتیں ) آپ کو بڑی عمر کا نہیں کہا ،بس مثال دی ہے)جو شخص بھی قرآن پاک ،پڑھتا ہے،وہ جنات پر ایمان رکھتا ہے ) اسلام)🎉سختی نہیں کرتا)(ایے محمد صلی اللہ علیہ وسلم) آپ کسی پر (داروغہ نہیں ہیں) لیکن جب آپ نے ،مان لیا تو پھر (اسلام) میں ہردے کا حکم ہے)سوری 🎉 آگر کوئی مسلمان نہیں ہے تو آس کے لئے یہ حکم بھی نہیں) اللہ تعالیٰ آپ کا بھلا ہی کرے گا انشاللہ آور سب کا بھی ،امین،🎉thanks
JINNAT BACHON KO ZAYADA NAZAR AIN GAIY SO BACHON KO AKAILA NA REHNAIY DAIN.....JIS GHAR MAIN HUSBAND AND WIFE YA KOI AOR BARHANA (WITHOUT DRESS) GHOMAIY PHIRAIN GAIY YA MIRROR MAIN BARHANA DEKHAIN GAIY WAHAN JINNAT AA SAKTAIY HAIN. AOR NAPAKI KI HALAT MAIN REHAIN GAIY TO ON KO TOUCH BHI KER SAKTAIY HAIN SHAYED....YA PHIR GHAR MAIN KOI TAWEEZ YA AMALYAAT HOPN GAIY TO JINNAT AIN GAIY.
میرے ابو اسلام آباد گئے ھم فیصل آباد رھتے ھیں میری دادی ماں نے نماز پڑھتے پڑھتے مجھے کہا جلدی سے اپنا پاپا کو کال کرو اللہ خیر کرےھم نے اگنور کیا کہ ماں ھے اگلے دن ابو گھر ائے تو چلنے میں تھوڑی دشواری ھو رھی تھی پوچھا تو بتایا کہ معمولی سا ایکسیڈنٹ ھوا میں نے ٹائم پوچھا تو بلکل وھی ٹائم تھا جب دادی نے کہا کہ کال کرو یہ ماں بیٹے کا کیا رابطہ تھا اج تک سوچتا ھوں تو کہتا ھوں سبحان اللہ اللہ اکبر
سب قصے کہانیاں دوسروں کو متاثر کرنے کے لیئے ہوتی ہیں اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔جب اصل میں جن دیکھیں گے تو شلواریں گندی ہو جائیں گیں۔کچھ شیطان لوگ اپنے مفاد نکالنے کے لیئے بھی لڑکیوں کو ڈراتے ہیں۔
❤❤❤❤ میرا پیغام دینا وہ دفہ ہو جایں گے اںشااللہ کہنا تمارے نام ایک پیغام ہے سمیر شاہ صاحب کا جو گجرات محلہ حیات پورہ میں رہتے ہیں وہ بول رہے ہیں اے جنات اگر تم اتنے ہی طاقتور ہو تو آو مجھ سے لڑو میں تمکو بحکم خدا تم کو خکم دیتا ہوں اس گھر سے دفہ ہو جاو ورنہ پہلے 100 جوتے ماروں گا اور پھر جلا کر راکھ کر دوں گا انشااللہ میں نے 2 سال کی عمر میں پہلی بار چڑیل دیکھی تھے اس کے بعد اتنی بار جنات سے مل چوکا ہوں اب جنات ۔جھے دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں الحمدللہ
جنات ایک حقیقت ہیں. اللہ رب العزت کی اس دنیا فانی میں نہ نظر آنے والی مخلوق ہے. بے حیائی کے شوقین ہیں. سب سے زیادہ عورتوں پر قابض ہوتے ہیں. حتی کہ مرد و زن نر و مادہ زنا تک کرتے ہیں. انسانی ہر آنکھ نہیں دیکھ سکتی مگر اللہ جسے چاہئے دیکھا دیتے ہیں. جہاں تسلسل اور کثرت سے قرآن پڑھا جائے وہاں ان کی اکثریت پہنچ جاتی ہے. ان سے بچنے کیلئے صرف نماز و تلاوت درود شریف اور ذکر لازم ہے.
پردہ کرنا عورت پہ اللہ نے لازم کیا ہے،... جنات ایسے بے پردگی پہ آتے ہیں... باہر حال شکریہ واقعہ سنانے کے لئے
اتنے اچھی طرح ڈوپٹہ اوڑھا ہے اس پروگرام میں باقی پروگرام میں دوپٹہ غائب
استغفار کیا ہو گیا ہے حنا تمہیں خوف الہٰی نہیں ہے
Jinnat sy prda kr rei hy
تم نامہرم عورتوں کو کیوں دیکھتے ھو؟ داڑھیاں رکھ لو نماز روزہ کرو اور ساتھ میں جھوٹ بولنا اور دوسرے کا مل کھانا پوری قوم کی عادت ہے۔ چارپائی کے نیچے گندگی ڈال کر اوپر سے سفید چادر ڈال دیا ہے
Sura nas o falaq me jinon k shr se bchna ki dua hy
Shaitan se dosti kro ga to shaitan milne aai ga
پنجابی وچ گل کرن دا اپنا مزہ اے۔۔۔
ماشاءاللہ یہ بہن دوپٹہ میں کتنی پیاری لگ رہی ہے ۔اگر اپ بال کھول کر یہ پروگرام کر رہی ہوتی تو قطعاً ایسی معصوم نہ لگتی واللہ اپ دوپٹہ میں فرشتہ لگ رہی ہو
Dopata ser par jino k dar se rkha hai tree k nechay jo baithi hai masooma 😂😂😂😂😂
😂😂😂😂😂
Kon c time ya program. Lagta hy time bata dey r din be
Only Islamic people experience this 🎉🎉🎉
Madeedis n is great Mashllah
She is telling true story i believe it ...not scared al hum du lliallah being a mislim
اسلام علیکم
مجھے بھی دعوت دیں مجھے بھی آپ کو جنات سے ملاقات کروانی ہے
بات تو مکمل سنا یا کریں
WaAooo tbi Aaap Achi Prdaadaar hn Pdaii krne Waliii dear Momeneen Aurtoon ko prdaa hona Chahye❤❤
Jinat hny aur ye Wohi log janty hny jino ne in ko face kia ho
Hamare ghr me yh sub common routine ki batain hin.....
Jaysi jagha par bathiy hain...jinnat lazmi sun rahainy hongay
😅😅😅
People who talk about Jinn but they're not extremist they don't have to talk about Jinn all the time
بال کھولے ہوئے ہیں اور جنات کی باتیں ہو رہی ہیں
کیا پاکستانی خواتین کو اتنا بھی پتہ نہی کہ حجاب اور بالوں کو چھپانا اسلام میں بہت ضروری ہے۔ اس کا حکم قران اور احادیث میں ہیں۔ کاش ہماری خواتین اور لڑکیاں اور ان کے والدین اس بات کو سمجھیں۔
Bongi slow motion
😂😂😂😂😂😂😂
Sary andr Waly buzurg AP k han he thy en andr Waly buzurgu ny Bera gharak krdia ha en buzurgu ko Bahar laen sister
Seriously Jinns are so much discussed amongst humans..
I wonder is this other way around 😮...
😊😅..
اسلام علیکم ،🎉وہ تو آچھے اللہ والے تھے آللہ تعالیٰ انہیں بخشے ،امین، لیکن آپ کیا امریکہ والی ہیں ؟اپ نے تو سر پر دوپٹہ بھی نہیں لیاہوا؟😂😢ہم نے خوبصورت تماشہ بنایا ہوا ہے،ساری زندگی (میری مرضی)🎉 آور پھر آخری عمر میں (بابوں)کی باتیں ) آپ کو بڑی عمر کا نہیں کہا ،بس مثال دی ہے)جو شخص بھی قرآن پاک ،پڑھتا ہے،وہ جنات پر ایمان رکھتا ہے ) اسلام)🎉سختی نہیں کرتا)(ایے محمد صلی اللہ علیہ وسلم) آپ کسی پر (داروغہ نہیں ہیں) لیکن جب آپ نے ،مان لیا تو پھر (اسلام) میں ہردے کا حکم ہے)سوری 🎉 آگر کوئی مسلمان نہیں ہے تو آس کے لئے یہ حکم بھی نہیں) اللہ تعالیٰ آپ کا بھلا ہی کرے گا انشاللہ آور سب کا بھی ،امین،🎉thanks
Jinnat tu islands, khanderoun aur viraan muqamaat par hote hain.
JINNAT BACHON KO ZAYADA NAZAR AIN GAIY SO BACHON KO AKAILA NA REHNAIY DAIN.....JIS GHAR MAIN HUSBAND AND WIFE YA KOI AOR BARHANA (WITHOUT DRESS) GHOMAIY PHIRAIN GAIY YA MIRROR MAIN BARHANA DEKHAIN GAIY WAHAN JINNAT AA SAKTAIY HAIN. AOR NAPAKI KI HALAT MAIN REHAIN GAIY TO ON KO TOUCH BHI KER SAKTAIY HAIN SHAYED....YA PHIR GHAR MAIN KOI TAWEEZ YA AMALYAAT HOPN GAIY TO JINNAT AIN GAIY.
I can understand
Humare ghar main bhi aik baba g huwa krte the aur koi bhi drta nahi tha
Hamaray ghar mai bhi hain ek buzurg.namaz k liye atay jatay nazar atay thay
Mainy baraat dikhi thi jin ki
😂😂😂😂
Maybe 😏😏🤔
Waqia sunawo
Maine 2 BARAT Dekhi Hain
Asliii pari ka dhagaaaaa
Long video. Nothing
میرے ابو اسلام آباد گئے ھم فیصل آباد رھتے ھیں میری دادی ماں نے نماز پڑھتے پڑھتے مجھے کہا جلدی سے اپنا پاپا کو کال کرو اللہ خیر کرےھم نے اگنور کیا کہ ماں ھے اگلے دن ابو گھر ائے تو چلنے میں تھوڑی دشواری ھو رھی تھی پوچھا تو بتایا کہ معمولی سا ایکسیڈنٹ ھوا میں نے ٹائم پوچھا تو بلکل وھی ٹائم تھا جب دادی نے کہا کہ کال کرو یہ ماں بیٹے کا کیا رابطہ تھا اج تک سوچتا ھوں تو کہتا ھوں سبحان اللہ اللہ اکبر
jinat insan he ka version ha insan se bar ker konsa jin ha
Hallucination
جی ہاں آپ برگد کی چھاءوں میں بیٹھ کر اتنی خوفناک باتیں کر رہی ہیں اور برگد پر سنا ہے جن بسیرا کرتے ہیں. آپکو ڈر نہیں لگ رہا.... 🤔
😅
Khud churalain hain ye to
سب قصے کہانیاں دوسروں کو متاثر کرنے کے لیئے ہوتی ہیں اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔جب اصل میں جن دیکھیں گے تو شلواریں گندی ہو جائیں گیں۔کچھ شیطان لوگ اپنے مفاد نکالنے کے لیئے بھی لڑکیوں کو ڈراتے ہیں۔
media sohw pgil bnate hain drame ka mtlb drame bazi sohw ka shoqi or jb insaan bat krta hai os ki fitrat mai hai. Mai Mai Mai
Kya Ab namaz nahe prahte hooo aap😊
Mere sath tou hr wqt hote hen
😮Aap logon ke pechey 2 jinn. !!
What nonsense!
It's true bhai
Jinnat exist krty hain
Mairy Sath bhi hoa hai.. myn bhi nonsense hi smjhti thi
Port grand tow waisay he bhari jagah py bana hua hy why u choose that place lol .. apny sath ghar ly kar janay hai kia ..
❤❤❤❤ میرا پیغام دینا وہ دفہ ہو جایں گے اںشااللہ کہنا تمارے نام ایک پیغام ہے سمیر شاہ صاحب کا جو گجرات محلہ حیات پورہ میں رہتے ہیں
وہ بول رہے ہیں اے جنات اگر تم اتنے ہی طاقتور ہو تو آو مجھ سے لڑو میں تمکو بحکم خدا تم کو خکم دیتا ہوں اس گھر سے دفہ ہو جاو ورنہ پہلے 100 جوتے ماروں گا اور پھر جلا کر راکھ کر دوں گا انشااللہ میں نے 2 سال کی عمر میں پہلی بار چڑیل دیکھی تھے اس کے بعد اتنی بار جنات سے مل چوکا ہوں اب جنات ۔جھے دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں الحمدللہ
Huty hain mery brother k pass thy babe btya karty k romp badel k atny thy
Everybody is advancing globally but we are still in jin nd jinnath n ajeeb o ghareeb waqayath
Apke advance hone se kia jinnat ka wajud khatm ho jaiga?
Is comment se aap ki jahaliyat jhalak rahi hai ..ever heard of Surah Jinn?
😮Many jinns were probably listening to their program and enjoying it
Jinab jin advanced logo ki ap bat krty hain wohi sb sy ziyada in sb pr believe krty hain.Eourope main rhny waly is topic main bht interest rkhty hain
Advancement mean reality does not exist...
😂😂😂😂 lovely stories
Aap kaa susser buhooot fankaar aadmi hay....
😂😂😂
Adat main ghair akhlaqi... Ridhta hona... Pinky ky kaly jadoo aur elm ki nishan d@ karti hy..
درخت کے نیچے بیٹھ کر یہ پرو گرام کر رہی ہیں وہیں پر شاید جنوں کا گھر ہو 😊
😅😅😅😅😅
Just for sake of views this channel is promoting an utter non sense
میرے ساتھ تو وہ واقعات ہوئے کہ سننے والے حیران ہو جائیں 😮
Aap mujhe Bata De apni id de de
Rehnay dein please mae heraan nahe hona chahta 😁
Humary ghar me bi aise boht waqyat hain ke sunny waly heran reh jay
Koi herani wali baat nahi meray to puray gher main they
Boring
Asa kuch nhe tha as ny khud btia husband dra dia krty thy aksar kon sa asa husband hai jo asa krta hai khali ghr main any aska whm ho gia ho ga
Fazolyat ki had hy
SAB BAKWASSSS
She is not well knowledge about lslam
آپ کے دادا سسر نے ضرور کسی جناتی فیملی میں شادی کی ہو گی۔ جبھی تو جنات کا آنا جانا تھا۔ رشتہ داری جو تھی۔
Hahaaaaaa
Khud sakhta qise khanee
Maybe he had dementia, people who have that experience seeing people or scary beings.
Bakwas jinat ny kisi k control main aty .