السلام علیکم؛ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے، کہ اُس نے پاکستان کو فتح عطا کی۔ لیکن میچ کا مزہ نہیں آیا، مقابلہ ہونا چاہیئے تھا، اتنی سپن وکٹ بنا کر جیتنے کا کیا فائدہ۔ سوال یہ ہے کہ یہیں اگر سری لنکا یا کوئی اور ایشین ٹیم ہوتی، تو کیا میچ کی یہی صورتحال ہوتی، قطعاً نہیں۔ شائد اُس وقت پاکستانی ٹیم مشکل میں پڑی ہوتی۔ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ میں کمزوری پھر بھی واضح نظر آ رہی ہے۔🤔🤫😉
Mashallah Pakistan zindabad
Nice l love Pakistan
❤
Nyc gd..❤
Nice
السلام علیکم؛
اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ہے، کہ اُس نے پاکستان کو فتح عطا کی۔ لیکن میچ کا مزہ نہیں آیا، مقابلہ ہونا چاہیئے تھا، اتنی سپن وکٹ بنا کر جیتنے کا کیا فائدہ۔ سوال یہ ہے کہ یہیں اگر سری لنکا یا کوئی اور ایشین ٹیم ہوتی، تو کیا میچ کی یہی صورتحال ہوتی، قطعاً نہیں۔ شائد اُس وقت پاکستانی ٹیم مشکل میں پڑی ہوتی۔ پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ میں کمزوری پھر بھی واضح نظر آ رہی ہے۔🤔🤫😉
Sajjid khan spinner don
hara hua match means ? buddy is pitch pr 250 is like 550 to chase .. be fare plzz.. pak done well here
Os ka 56 nekalo westindes ka 70 bach ta he