لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود سلام اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین سادے پاکستان کی ایک ہی آواز عمران خان
The agents in PTI soon will be dispersed from the party to produce strong political support to PTI, under the proper guidance of Imran Khan 👆🎉💕👌👊💝👍🙏 Imran Khan Zindabad 👆🎉💕👌👊💝👍🙏 Pakistan Paindabad 👆🎉💕👌👊💝👍🙏
پی ٹی آئی کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوھر ایک شریف انسان ہے لیکن وہ پارٹی کو نہیں چلاسکتے ، اس لیے کسی دوسرے active ورکر کو پارٹی کا چیئرمین بنانا چاہئے
Allah Bohut Bohut Bara Hay lnshAllah Zalmo Ko Allah Pak Ghuruk kare GA InshaAllah Beghruto ki koi zindgi NAHI P T I Zindabad Allah Pak Imran Ahmed Khan Niazi Ki Mudud kare GA InshaAllah Ya Allah Hamari Mudud Ferma Ya Allah Pakistan ki Hifazut Fermia
najam sb bilkul sahi baat ki hain. agar ap ka reach pti ke kuch hubul watan log hain un se mulk aur imran khan ka wasta ruju kare aur apna khadshat pesh jare, pls. shukriya
بہت اچھی بات ہے کہ جماعت اسلامی نے دھرنے کے نام سے ایک احتجاج کا اعلان و اہتمام کیا ۔ یہ بھی اچھی بات ہے کہ دوسروں کو بھی اس احتجاج میں شامل ہونے کی دعوت دی اور میری رائے میں دوسروں یعنی PTI والوں کو بھی شامل ہونا چاہیے کیونکہ اصل عوامی طاقت ہے ہی PTI کے پاس۔ میرا سوال یہ ہے کہ اس سے پیشتر کئ مرتبہ PTI نے احتجاج کی کال دی، کیا جماعت اسلامی کے فیصلہ سازوں نے یہ سوچا کہ وہ بھی PTI کے احتجاج میں شامل ہو جائیں؟ جن مسائل کا قوم کو آج سامنا ہے، اس کی بنیادی وجہ رجیم چینج آپریشن ہے، جس کے ذریعے سے عمران خان کی حکومت ختم کی گئی ۔ جماعت اسلامی نے ، اس رجیم چینج کے خلاف اپنا کیا کردار ادا کیا ؟ جماعت اسلامی کے اکثر لوگوں کے اندر جو بات میں نے دیکھی ہے کہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ PTI محض ایک سیکولر اور گانے بجانے کے شوقین لوگوں کی جماعت ہے اور خود جماعت کے لوگ دینداری اور پارسائی میں اعلیٰ مقام رکھنے کی وجہ سے ان سے بہتر ہیں ۔ اس وجہ سے کبھی جماعت اسلامی نے PTI کو قبول نہیں کیا ۔ انفرادی طور پر سینیٹر مشتاق صاحب نے عمران خان کے حوالے سے کچھ باتیں ضرور کی ہیں مگر کتنے بے گناہ جیل میں ڈال دئے گئے ، کتنے لوگوں کے گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں کے ساتھ بدسلوکی کی گئ، فاروق عباد کا بیٹا مر گیا تو جماعت کے لوگوں نے اس کی موت کی توجیہات بیان کر دیں ۔۔۔ مظلوموں کا ساتھ نہیں دیا۔ یہ بات تو میں نے اپنے زمانہ طالبعلمی میں سمجھ لی تھی کہ جمعیت صرف اس اچھے کام کو انجام دے گی جو خود جمعیت شروع کرے ۔ دوسروں نے اگر کوئی اچھا کام شروع کیا تو کم از کم میں نے نہیں دیکھا کہ جمعیت نے اس کی حمایت کی ہو۔ یہ میرا ذاتی تجزیہ ہے اور ضروری نہیں کہ تمام لوگ اس سے متفق ہوں۔
عمران خان زندہ باد ہم عمران خان اور بہادر ججز اور بہادر وکلاء کے ساتھ ہیں انشاء اللہ
ماشاءاللہ جی بہت خوب جناب بھائی نجم الحسن باجوہ صاحب اللہ آپ کو اپنے حفظ آمان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤
پاکستان زندہ آباد
Ya Allah help to Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ❤❤❤ وعلیکم السلام ❤❤❤
Imran khan zindabad
Imran Khan zindabad 🇧🇫❤️🇵🇰
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود سلام
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
سادے پاکستان کی ایک ہی آواز عمران خان
Khan will back InshaAllah ❤
Imran Khan Lover Team ❤❤❤❤🎉😊
عمران خان زندہ آباد
.😂
😂
Lllllllllllll LL lllllllllllllll kr😮😮😮😮😅😊@@GhulamSarwar-nx5wg
❤
اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ❤️
absolutely right and agreed
❤ mashallah zabardas pti zindaabad ❤🌷💯💯💯💯💯💯💯
Allah Subhanataala hum per reham!🤲🤲🤲🙏🙏🙏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏏🏏🏏❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚
Bhai, bohat Khoob VLog full of information, Shukria.
Best of luck to you like your reporting very much You hv been very brave and courageous
❤❤❤❤ love you Imran khan 💕😍😍💞🌹
Sahi baat kar rahy hain bhai. Allah Pakistan aur IMRAN kHAN ki hifaazat kary Aameen Allahumma Aameen
ماشاءاللہ
سبحان اللہ
Great Imran Khan Zindabad
الحمدللہ
لاالہ الااللہ
Well said friend God bless you keep it up 🎉🎉🎉
❤ Allah G Hifazat Farmaay Apka Ameen 🙏💞
Allah Bless u U r the one of the Best
❤❤❤gtrat truth speech hi lite infotmation
Imran khan ❤ PTI ❤ Zindabad
آللہ اکبر
باہر جو لیڈر شپ ہے وہ بزدل ہے ڈر رہی ہے
Awam e power Jo kamoish hai
Shame on awam
عمران خان ایک ھی ھے اس کا جوڑ ھی کوی نہیں
اللہ الحق
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ڈیرہ غازی خان میں 4 بندے تھے اپنے گھر میں احتجاج کیا سب نے
IMRAN AHMED KHAN NIAZI ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤
Imran khan zindabad Pakistan paendabad
پورا درود شریف پڑھیں آپ کی مہربانی ہوگی نجم الحسن بھائی
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد کارکنان تحریک انصاف زندہ باد
Good
شیر افضل مروت ۔۔۔؟؟؟
Good 👍 work ❤❤
عمران خان صاحب ❤اللہ کی امان میں ہیں ❤الحمدللہ ❤ماشاء اللہ ❤اور تحریک انصاف والوں کو بھی اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤
Well Imran will know who is loyal and who isn’t. Good information
U r absolutely right. Hammad azhar , Asghar Gujjar, Hafiz Farhat etc to name a few
Imran khan Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
او بھائی جماعت اسلامی ٹیم نمبر 2 ھے ۔
The agents in PTI soon will be dispersed from the party to produce strong political support to PTI, under the proper guidance of Imran Khan 👆🎉💕👌👊💝👍🙏
Imran Khan Zindabad 👆🎉💕👌👊💝👍🙏
Pakistan Paindabad 👆🎉💕👌👊💝👍🙏
اس وقت کی لیڈرشپ نکمی ہے
We love Imran Khan
Ya Hayyu Ya Qayyum
Imran khan Zindabaad , (Salute)
Najam Ul Hassan Bajwa Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
افسوس یہ ھے کہ اختیار وکیلوں کے پاس ھے جو کہ جلوس یا جلسہ کرنے سے پہلے دفعات دیکھتے ہیں کہ کونسا دفعہ لگے گا
وعليكم سلام ورحمة الله وبركاته 🎉
نجم الحسن اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین۔ این اے 73 کی قیادت نکمی ہے ڈسکہ
Durud pak yun parha karo Allahuma sualli Ala Muhadion wa all e Muhamad apko Allah kamiab karay
Good job❤❤❤❤
Very general talk and unnessarily prolonged
Ji has launged
Ik zindabad god blessed u all
Those who collect money to much. Thy are Big Big Big
Gud
You should be careful to disclose such secrets. N Ul Hasan sb'
پی ٹی آئی کے قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوھر ایک شریف انسان ہے لیکن وہ پارٹی کو نہیں چلاسکتے ، اس لیے کسی دوسرے active ورکر کو پارٹی کا چیئرمین بنانا چاہئے
Live Long IMRAN KHAN, Inshallah Tallah Release IMRAN KHAN
Bhai jan salam
👍👍👍👍👍👍👍👍
good
نجم الحسن صاحب کی 85/90فیصخبریں بالکل شچی ہوتی ہیں ،
❤❤❤
❤❤❤❤AOA NAJAM BHAI INKAY ANDAR GHADDAR BAETHY HAIN ABI B DAEKHNA HOGA
Jamat e Islami
Don't trust anyone unless imran Khan or some important leader of PTI makes these accusations.
Haq aur such ki awaz Najmul Hasan Bajwa ❤
💯 agreed
❤
Najam saheb
Jamaat e islami ko roka hi nahi kisi ne un ka jalsa kerwane main kisi ka tu faidah hai
Allah Bohut Bohut Bara Hay lnshAllah Zalmo Ko Allah Pak Ghuruk kare GA InshaAllah Beghruto ki koi zindgi NAHI P T I Zindabad Allah Pak Imran Ahmed Khan Niazi Ki Mudud kare GA InshaAllah Ya Allah Hamari Mudud Ferma Ya Allah Pakistan ki Hifazut Fermia
❤❤❤❤❤❤❤
الھم صلیِ علیٰ محمدِِ وٙ آلِ محمد
آللہ پاک عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲♥️♥️
najam sb bilkul sahi baat ki hain. agar ap ka reach pti ke kuch hubul watan log hain un se mulk aur imran khan ka wasta ruju kare aur apna khadshat pesh jare, pls. shukriya
جنھوں نے دھرنا روکنا ہیے اگر انھی کے حکم پر دھرنا ہو تو پھر کامیابی تو ہو گی۔جماعت اسلامی ماضی میں اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم رہی
Good
JIS din khan Azad Hoga SB inshaAllah theek ho Jaye ga
Why doesn’t he appoint Aleena Khan to handle his orders
تنظیم کے ذریعے اور پیراشوٹ کے ذریعے نازل شدہ لیڈران میں فرق جماعت اسلامی نے ثابت کردیا
Asalam o Allikum bhai thank you so much for all your informations and updates ☺️😊😊😊
پنجاب کی تاریخ کو مد نظر رکھتے ہوئے پریشان ہونے کی ضرورت نہی
👍🥀🌹♥️👌
Ejazat be in Say Magtay Hain Jo Rokawatain Dal Rahay Hain 😢
🎉🎉🎉🎉
❤
Allah ap ko apne hifz o aman mein Rakein ❤❤❤Ameen
ارے بھائی جماعت اسلامی پر کم تشدد ہوا ہے جبکہ pTI اگر کنٹینر ہٹاتے تو زیادہ تشدد ہوتا
ایسے میں مطلب پرست لیڈر فائدہ اٹھاتے ہیں
Ya Allah Pak shuhdae karbla ka wasta ghaddaro ko nesto nabod farma Aamen Aamen Aamen
That’s the reality of Pakistan’s people, that doesn’t have honesty.
Pti❤❤❤
Bhaijan aapko yah Nahin lag raha ki yah frndly match hai establishment aur jamaat islami ka
Hafiz Naeem or jamat e islami nay awam ke awaz uthai hay PTI kay Saporter ko isay appreciate karna chahiye.
بہت اچھی بات ہے کہ جماعت اسلامی نے دھرنے کے نام سے ایک احتجاج کا اعلان و اہتمام کیا ۔ یہ بھی اچھی بات ہے کہ دوسروں کو بھی اس احتجاج میں شامل ہونے کی دعوت دی اور میری رائے میں دوسروں یعنی PTI والوں کو بھی شامل ہونا چاہیے کیونکہ اصل عوامی طاقت ہے ہی PTI کے پاس۔
میرا سوال یہ ہے کہ اس سے پیشتر کئ مرتبہ PTI نے احتجاج کی کال دی، کیا جماعت اسلامی کے فیصلہ سازوں نے یہ سوچا کہ وہ بھی PTI کے احتجاج میں شامل ہو جائیں؟ جن مسائل کا قوم کو آج سامنا ہے، اس کی بنیادی وجہ رجیم چینج آپریشن ہے، جس کے ذریعے سے عمران خان کی حکومت ختم کی گئی ۔ جماعت اسلامی نے ، اس رجیم چینج کے خلاف اپنا کیا کردار ادا کیا ؟
جماعت اسلامی کے اکثر لوگوں کے اندر جو بات میں نے دیکھی ہے کہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ PTI محض ایک سیکولر اور گانے بجانے کے شوقین لوگوں کی جماعت ہے اور خود جماعت کے لوگ دینداری اور پارسائی میں اعلیٰ مقام رکھنے کی وجہ سے ان سے بہتر ہیں ۔ اس وجہ سے کبھی جماعت اسلامی نے PTI کو قبول نہیں کیا ۔ انفرادی طور پر سینیٹر مشتاق صاحب نے عمران خان کے حوالے سے کچھ باتیں ضرور کی ہیں مگر کتنے بے گناہ جیل میں ڈال دئے گئے ، کتنے لوگوں کے گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں کے ساتھ بدسلوکی کی گئ، فاروق عباد کا بیٹا مر گیا تو جماعت کے لوگوں نے اس کی موت کی توجیہات بیان کر دیں ۔۔۔ مظلوموں کا ساتھ نہیں دیا۔ یہ بات تو میں نے اپنے زمانہ طالبعلمی میں سمجھ لی تھی کہ جمعیت صرف اس اچھے کام کو انجام دے گی جو خود جمعیت شروع کرے ۔ دوسروں نے اگر کوئی اچھا کام شروع کیا تو کم از کم میں نے نہیں دیکھا کہ جمعیت نے اس کی حمایت کی ہو۔
یہ میرا ذاتی تجزیہ ہے اور ضروری نہیں کہ تمام لوگ اس سے متفق ہوں۔
Najam beta, Allah Hifzo Aman may rakhay Ameen Summa Ameen ❤