65. سورۃ الطلاق: یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ اِذَا طَلَّقۡتُمُ النِّسَآءَ فَطَلِّقُوۡہُنَّ لِعِدَّتِہِنَّ وَ اَحۡصُوا الۡعِدَّۃَ ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ رَبَّکُمۡ ۚ لَا تُخۡرِجُوۡہُنَّ مِنۡۢ بُیُوۡتِہِنَّ وَ لَا یَخۡرُجۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ یَّاۡتِیۡنَ بِفَاحِشَۃٍ مُّبَیِّنَۃٍ ؕ وَ تِلۡکَ حُدُوۡدُ اللّٰہِ ؕ وَ مَنۡ یَّتَعَدَّ حُدُوۡدَ اللّٰہِ فَقَدۡ ظَلَمَ نَفۡسَہٗ ؕ لَا تَدۡرِیۡ لَعَلَّ اللّٰہَ یُحۡدِثُ بَعۡدَ ذٰلِکَ اَمۡرًا(1) ۱۔ اے نبی! جب تم عورتوں کو طلاق دو تو انہیں ان کی عدت کے لیے طلاق دے دیا کرو اور عدت کا شمار رکھو اور اپنے رب اللہ سے ڈرو، تم انہیں (عدت کے دنوں میں) ان کے گھروں سے نہ نکالو اور نہ ہی وہ عورتیں خود نکل جائیں مگر یہ کہ وہ کسی نمایاں برائی کا ارتکاب کریں اور یہ اللہ کی حدود ہیں اور جس نے اللہ کی حدود سے تجاوز کیا تو اس نے اپنے ہی نفس پر ظلم کیا، تجھے کیا معلوم اس کے بعد شاید اللہ کوئی صورت پیدا کر دے۔ فَاِذَا بَلَغۡنَ اَجَلَہُنَّ فَاَمۡسِکُوۡہُنَّ بِمَعۡرُوۡفٍ اَوۡ فَارِقُوۡہُنَّ بِمَعۡرُوۡفٍ وَّ اَشۡہِدُوۡا ذَوَیۡ عَدۡلٍ مِّنۡکُمۡ وَ اَقِیۡمُوا الشَّہَادَۃَ لِلّٰہِ ؕ ذٰلِکُمۡ یُوۡعَظُ بِہٖ مَنۡ کَانَ یُؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ ۬ؕ وَ مَنۡ یَّتَّقِ اللّٰہَ یَجۡعَلۡ لَّہٗ مَخۡرَجًا ۙ﴿۲﴾ ۲۔ پس جب عورتیں اپنی عدت پوری کرنے کو آئیں تو انہیں اچھی طرح سے (اپنے عقد میں) رکھو یا انہیں اچھے طریقے سے علیحدہ کر دو اور اپنوں میں سے دو صاحبان عدل کو گواہ بناؤ اور اللہ کی خاطر درست گواہی دو، یہ وہ باتیں ہیں جن کی تمہیں نصیحت کی جاتی ہے ہر اس شخص کے لیے جو اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہو اور جو اللہ سے ڈرتا رہے اللہ اس کے لیے (مشکلات سے) نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے
Manto movi wala aann ehde wafa bhayi g beryani wala or header ali hson hira walead or meer hadi ka apas m kiya rishta he kun walid bilal waleed wajiha mujhe phupho is liye keh raha he kun k m ne use kaha he k m us ki pupho hon kun wo bilkul abdul ghafar k chere wala he wo ankhen jis bache ko m gaon le ker pehli dafa gae thi to wo 5maheene ka tha
اگر مجھے اللہ نے کبھی چینل کھولنے کا موقع ملا تو ایسے ایسے ڈرامے بنا کر معاشرے کو دکھاؤں گی کہ ہمارے معاشرے میں جو یہ بے حیائ پھیلی ہوئی ھے اور یہ جو ہماری نوجوان نسل اس میں برباد ہوکر رہ گئی ھے یہ سب ٹھیک ہو جائے اور ان میں خوداعتمادی پیدا ہوجائے گا اور انکے قبلے درست ہو جائیں گے ۔ انشاء اللہ
Very good storyline. All the actors done their job wonderfully. Loved this movie.
Thanks for appreciation ♥️
Good content, well done Bigtainment❤
Thanks dear 😊
65. سورۃ الطلاق:
یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ اِذَا طَلَّقۡتُمُ النِّسَآءَ فَطَلِّقُوۡہُنَّ لِعِدَّتِہِنَّ وَ اَحۡصُوا الۡعِدَّۃَ ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ رَبَّکُمۡ ۚ لَا تُخۡرِجُوۡہُنَّ مِنۡۢ بُیُوۡتِہِنَّ وَ لَا یَخۡرُجۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ یَّاۡتِیۡنَ بِفَاحِشَۃٍ مُّبَیِّنَۃٍ ؕ وَ تِلۡکَ حُدُوۡدُ اللّٰہِ ؕ وَ مَنۡ یَّتَعَدَّ حُدُوۡدَ اللّٰہِ فَقَدۡ ظَلَمَ نَفۡسَہٗ ؕ لَا تَدۡرِیۡ لَعَلَّ اللّٰہَ یُحۡدِثُ بَعۡدَ ذٰلِکَ اَمۡرًا(1)
۱۔ اے نبی! جب تم عورتوں کو طلاق دو تو انہیں ان کی عدت کے لیے طلاق دے دیا کرو اور عدت کا شمار رکھو اور اپنے رب اللہ سے ڈرو، تم انہیں (عدت کے دنوں میں) ان کے گھروں سے نہ نکالو اور نہ ہی وہ عورتیں خود نکل جائیں مگر یہ کہ وہ کسی نمایاں برائی کا ارتکاب کریں اور یہ اللہ کی حدود ہیں اور جس نے اللہ کی حدود سے تجاوز کیا تو اس نے اپنے ہی نفس پر ظلم کیا، تجھے کیا معلوم اس کے بعد شاید اللہ کوئی صورت پیدا کر دے۔
فَاِذَا بَلَغۡنَ اَجَلَہُنَّ فَاَمۡسِکُوۡہُنَّ بِمَعۡرُوۡفٍ اَوۡ فَارِقُوۡہُنَّ بِمَعۡرُوۡفٍ وَّ اَشۡہِدُوۡا ذَوَیۡ عَدۡلٍ مِّنۡکُمۡ وَ اَقِیۡمُوا الشَّہَادَۃَ لِلّٰہِ ؕ ذٰلِکُمۡ یُوۡعَظُ بِہٖ مَنۡ کَانَ یُؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ ۬ؕ وَ مَنۡ یَّتَّقِ اللّٰہَ یَجۡعَلۡ لَّہٗ مَخۡرَجًا ۙ﴿۲﴾
۲۔ پس جب عورتیں اپنی عدت پوری کرنے کو آئیں تو انہیں اچھی طرح سے (اپنے عقد میں) رکھو یا انہیں اچھے طریقے سے علیحدہ کر دو اور اپنوں میں سے دو صاحبان عدل کو گواہ بناؤ اور اللہ کی خاطر درست گواہی دو، یہ وہ باتیں ہیں جن کی تمہیں نصیحت کی جاتی ہے ہر اس شخص کے لیے جو اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتا ہو اور جو اللہ سے ڈرتا رہے اللہ اس کے لیے (مشکلات سے) نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے
Brilliant
دنیا دار لاش ہی ہوتے ہیں
@@shna4869 apny bhe lash jesy he hoty hain
i like the story
thanks for liking and keep watching Bigtainment
Best drama
Bhayi g beryani wale nealam muneer or ehde wafa ki doa ka apas m kiya taluk or rishta he
Is stor ka and lagta he abhi baki he
Duniya khatam nahi . Insaa kadar nahi karta.
Maa beti dono seltish hai
Manto movi wala aann ehde wafa bhayi g beryani wala or header ali hson hira walead or meer hadi ka apas m kiya rishta he kun walid bilal waleed wajiha mujhe phupho is liye keh raha he kun k m ne use kaha he k m us ki pupho hon kun wo bilkul abdul ghafar k chere wala he wo ankhen jis bache ko m gaon le ker pehli dafa gae thi to wo 5maheene ka tha
اگر مجھے اللہ نے کبھی چینل کھولنے کا موقع ملا تو ایسے ایسے ڈرامے بنا کر معاشرے کو دکھاؤں گی کہ ہمارے معاشرے میں جو یہ بے حیائ پھیلی ہوئی ھے اور یہ جو ہماری نوجوان نسل اس میں برباد ہوکر رہ گئی ھے یہ سب ٹھیک ہو جائے اور ان میں خوداعتمادی پیدا ہوجائے گا اور انکے قبلے درست ہو جائیں گے ۔ انشاء اللہ
مجھے ناامیدی پھیلانے والے ڈرامے بنانے والے اور انکو سپورٹ کرنے والے زہر لگتے ہیں 😡😡😡
Episodes bardhane k Liye mayosi bardhate hain
Yeh dost kiyun yunh ker raha hai uska maqsud kiya hai
Ager talaq nahi hota to ye mohterma mafi mangne nahi aati isse apani bewafai ka eahasas bhi nahi hota amma to badi hi badash hai
Be hf
Samana Patiala mmm
ایسے لوگوں کو اللہ چھور چکے ہیں
Ye ladka besharm hai jis ghar se nikal diya tha ussi ghar bhikhari ki tarha gaya
इसका नाम लालच होना चाहिए
Could you please be right in Urdu.
Thanks dear