Dil Khairabadi मैं नज़र मिला रहा हूँ तू नज़र चुरा रही है Mushaira Jashne Dil Khairabadi BishamAzamgarh
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 11 ต.ค. 2024
- Dil Khairabadi मैं नज़र मिला रहा हूँ तू नज़र चुरा रही है
All India Mushaira Jashn e Dil Khairabadi Bisham Azamgarh UP 05-01-2023
Nazim e Mushaira: Rajab Ali Sherwani
Sadarat: Hafiz ILTEFAT Sb
Convenor e Mushaira: Mohammad Ajmal Bishahmi
Managed By: Naujawanane Bisham Azamgarh
Venue: Bisham Azamgarh
Videography & Uploaded By JK Mushaira Media
Mr. Jawed Kaleem 9450088191
jkmushairamedi...
#dilkhairabadi #allinidamushairaazamgarh #mushairabishamazamgarh #jkmushairamedia #mushaira2022 #mushairabishamazamgarh2023
ماشاءاللہ بہت خوبصورت کلام
ماشاء الله تبارك الله جزاك الله الحمدالله سبحان الله سبحان الله اوہ مای گاڈ ایسی بھی شاعری ہوتی ہے کیا بات ہے واہ واہ کیا بات ہے بہت خوب بہت عمدہ نیا لہجا نیا انداز دل باغ باغ ہو گیا انداز بہت نیرالا اور آواز کا تو کوئی جواب ہی نہیں آپ کی پیاری آواز دل پے اثر کرتی ہے خوبصورت انداز زبردست شاندار بہترین غزل اور کلام ہے زندہ باد زندہ باد 💯💯🌹🌹♥️♥️🥰بہت بہت شکریہ بھائی جان طو طئ ہندوستان عوام وخواص کے دلوں کی جان مسلک اہل سنت کا ترجمان ترنم کا حسیں جادوگر آج کے دور کا ہے علامہ اقبال عالی مقام جناب شعبان دل خیرآ بادی صاحب 🇮🇳 ہندوستان کے معروف مشہور معتبر شاعر انٹرنیشنل اسلامی تاریخ رقم کر نےوالا قلم کار میرے فیورٹ ہیرو عالمی علمی شہرت یافتہ شاعر ہر دل عزیز استاذ الاساتذہ شاعروں کے امام عالی مقام جناب شعبان دل خیرآ بادی صاحب 🥰 ایک انمول موتی ہیں ♥️ دل بھائی جان آپ کی ایک ایک لائن کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے حضرت کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں اور الله تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲الله تعالیٰ آپ پر رحمت کرے
الله پاک آپ کی حفاظت کرے
الله تعالیٰ ہمیشہ آپ کو خوش و آباد رکھے
الله پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے
الله تعالیٰ آپ کی ہر مشکل گھڑی کو آسان فرمائے اور خوب ترقی سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🕋فقط واسلام✍️خاکسار قاری منظر احسان اڈشیہ
Assalamualaikum mere bhaiyon aap sab khairiyat se hain
دل خیراآبادی کاموبائل نمبر ہےتو بھیج دیں