Ahmad Ali hakim new naat sharif 2020 (mere ali ka quran se mizaj milta hai ) | Chahat Studio

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 19

  • @kaifhassan549
    @kaifhassan549 หลายเดือนก่อน

    احمد علی حاکم صاحب ا للہ تعالیٰ آ پ کو سلامت رکھے آمین یا ربّ العالمین 🙏🌷

  • @razaabbas826
    @razaabbas826 ปีที่แล้ว

    ❤ MashaAllah Mola salmat rakha Ameen

  • @KhanKhan-pt6er
    @KhanKhan-pt6er ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah mashaallah mashaallah mashaallah

  • @ZkihunYaar
    @ZkihunYaar ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah beshak ❤❤

  • @deenorislamkeybaten158
    @deenorislamkeybaten158 7 หลายเดือนก่อน

    MashaAllah Beutifull voice 🥰

  • @abbasrustam5106
    @abbasrustam5106 ปีที่แล้ว

    Masha allah bohut aala

  • @zulqarnainmushtaqmushtaq4719
    @zulqarnainmushtaqmushtaq4719 6 หลายเดือนก่อน

    Subhasnallah mashallah beshak ❤

  • @AllahDitta-bh3qy
    @AllahDitta-bh3qy 4 หลายเดือนก่อน +1

    Subhanallah mashallah jzakallah

  • @mrhb1813
    @mrhb1813 ปีที่แล้ว +1

    ALI ☝️❤️

  • @balochstudio2376
    @balochstudio2376 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ

  • @Shangg-ge2iu
    @Shangg-ge2iu ปีที่แล้ว +1

    Beshak subhanallah

  • @mohdamaan7819
    @mohdamaan7819 3 หลายเดือนก่อน

    Ya ali

  • @GHULAMABBAS-sc2zc
    @GHULAMABBAS-sc2zc ปีที่แล้ว +3

    میرے علی (ع) کا قرآن سے مزاج ملتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @Tahzeeb_tunio
    @Tahzeeb_tunio 6 หลายเดือนก่อน

    Ali Ali Hyder Ali.

  • @wajahatniyazi3267
    @wajahatniyazi3267 ปีที่แล้ว

    Haqq Ali maula

  • @HajanAli-b7n
    @HajanAli-b7n 17 วันที่ผ่านมา

    ❤H

  • @naqvi2373
    @naqvi2373 ปีที่แล้ว +4

    میرے علی کا قرآن سے مزاج ملتا ہے
    کل ایمان کا ایمان سے مزاج ملتا ہے
    جو کربلا میں تھی گونجی، اُسی آذان کی قسم
    میرے علی کا آذان سے مزاج ملتا ہے
    میرے علی کا قرآن سے مزاج ملتا ہے
    سخا میں اور عطا میں یہ ایک جیسے ہیں
    بتاؤ ایسا کہاں سے مزاج ملتا ہے
    میرے علی کا قرآن سے مزاج ملتا ہے
    ہے چھے مہینے کا لیکن رُباب سے پوچھو
    کہ اپنے بھائی جوان سے مزاج ملتا ہے
    میرے علی کا قرآن سے مزاج ملتا ہے
    جو صبر فاطمہ دیکھا تو پھر یقین آیا
    حسین و حسن کا ماں سے مزاج ملتا ہے
    میرے علی کا قرآن سے مزاج ملتا ہے
    بغیر رب کی وحی کے جو بولتا ہی نہیں
    نبی کا رب کی زبان سے مزاج ملتا ہے
    میرے علی کا قرآن سے مزاج ملتا ہے
    کِسان کے نیچے جو حاکم وجود بیٹھے ہیں
    سبھی کا جہاں سے مزاج ملتا ہے
    میرے علی کا قرآن سے مزاج ملتا ہے
    کل ایمان کا ایمان سے مزاج ملتا ہے

  • @Hussaini505
    @Hussaini505 10 หลายเดือนก่อน +2

    Lyrics:
    میرے علی کا قرآن سے مزاج ملتا ہے
    کُلِ ایمان کا ایمان سے مزاج ملتا ہے
    میرے علی کا قرآن سے مزاج ملتا ہے
    جو کربلا میں تھی گو نجی اسی آذان کی قسم
    میرے علی کا آذان سے مزاج ملتا ہے
    میرے علی کا قرآن سے مزاج ملتا ہے
    سخامیں اور عطا میں یہ ایک جیسے ہیں
    بتاؤ ایسا کہاں سے مزاج ملتا ہے
    میرے علی کا قرآن سے مزاج ملتا ہے
    جو صبر زہرا کو دیکھا تو پھر یقین آیا
    حسین وحسن کا ماں سے مزاج ملتا ہے
    میرے علی کا قرآن سے مزاج ملتا ہے
    ہے چھ مہینے کا لیکن رباب سے پوچھو
    کہ اپنے بھائی جان سے مزاج ملتا ہے
    میرے علی کا قرآن سے مزاج ملتا ہے
    بغیر رب کی وحی کے جو بولتا ہی نہیں
    نبی کا رب کی زبان سے مزاج ملتا ہے
    میرے علی کا قرآن سے مزاج ملتا ہے
    کساء کے نیچے جو حاکم وجود بیٹھے ہیں
    سبھی کا جان جہان سے مزاج ملتا ہے
    میرے علی کا قرآن سے مزاج ملتا ہے
    التماسِ دعا