🔴Live | 2nd Majlis | Ayyam e Aza Ka Akhri Hafta | Maulana Syed Kazim Mehdi Urooj Jaunpuri

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 17 ก.ย. 2024
  • "ایام عزا کا آخری ہفتہ" کے عنوان سے جناب اختر عباس صاحب مرحوم نے آج سے 23 سال قبل مجلس عزا کا سلسلہ شروع کیا تھا ، ان کی وفات کے بعد ان کے فرزندان نے یہ سلسلہ الحمدللہ جاری رکھا اور مجلس عزا آج بھی اسی شان و شوکت کے ساتھ ہوتی ہے ، پہلے سال سے لے کر اب تک جناب مولانا عروج جون پوری صاحب اس مجلس کو مسلسل خطاب کرتے آرہے ہیں ، لہذا اس سال بھی مجلس عزا کا سلسلہ جاری و ساری ہے تمام مومنین سے شرکت کی گزارش ہے۔
    #sadaeashura

ความคิดเห็น •