ایک ساس ڈاکٹر کے پاس گئی اور اس نے ڈاکٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کوئی ایسی دوا دیں کہ اس مرتبہ میری بہو کا بیٹا ہی ہو، دو بیٹیاں پہلے ہیں، اب تو بیٹا ہی ہونا چاہیے۔ ڈاکٹر نے جواب دیا، میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔ ساس نے کہا کہ پھر کسی اور ڈاکٹر کا بتا دیں؟ ڈاکٹر نے کہا کہ آپ نے شاید بات غور سے نہیں سنی، میں نے یہ نہیں کہا کہ مجھے دوائی کا نام نہیں آتا۔ میں نے یہ کہا کہ میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔ اس موقع پر لڑکی کا سسر بولا کہ وہ فلاں لیڈی ڈاکٹر تو۔۔۔ ڈاکٹر نے بات کاٹتے ہوئے کہا کہ وہ جعلی ڈاکٹر ہوگا، اس طرح کے دعوے جعلی پیر، فقیر، حکیم، وغیرہ کرتے ہیں، سب فراڈ ہے یہ۔ اب لڑکی کے شوہر نے کہا کہ اس کا مطلب ہماری نسل پھر نہیں چلے گی؟ ڈاکٹر نے کہا کہ یہ نسل چلنا کیا ہوتا ہے؟ آپ کے جینز کا اگلی نسل میں ٹرانسفر ہونا ہی نسل چلنا ہے نا؟ تو یہ کام تو آپ کی بیٹیاں بھی کر دیں گی، بیٹا کیوں ضروری ہے؟ ویسے آپ بھی عام انسان ہیں۔ آپ کی نسل میں ایسی کیا بات ہے جو بیٹے کے ذریعے ہی لازمی چلنی چاہیے؟ سسر نے کہا کہ میں سمجھا نہیں؟ ڈاکٹر نے کہا کہ ساہیوال کی گائیوں کی ایک مخصوص نسل ہے جو دودھ زیادہ دیتی ہے۔ بالفرض اس نسل کی ایک گائے بچ جاتی ہے تو پریشان ہونا چاہیے کہ اس سے آگے نسل نہ چلی تو زیادہ دودھ دینے والی گائیوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔ طوطوں کی ایک مخصوص قسم باتیں کرتی ہے بالفرض اس نسل کی ایک طوطی بچ جاتی ہے تو فکر ہونی چاہیے کہ اگر یہ بھی مر گئی تو اس نسل کا خاتمہ ہو جائے گا۔ آپ لوگ عام انسان ہیں باقی چھ سات ارب کی طرح آخر آپ لوگوں میں ایسی کون سی خاص بات ہے؟ یہ بات سن کر سسر نے کہا کہ ڈاکٹرصاحب کوئی نام لینے والا بھی تو ہونا چاہیے۔ ڈاکٹر نے ان سے سوال کیا کہ آپ کے پَردادے کا کیا نام ہے؟ اس موقع پر سسر بس اتناکہہ سکا کہ وہ، میں، ہممممم، ہوں وہ۔۔۔۔ ڈاکٹر نے کہا کہ مجھے پتہ ہے آپ کو نام نہیں آتا، آپ کے پردادا کو بھی یہ ٹینشن ہو گی کہ میرا نام کون لے گا اور آج اُس کی اولاد کو اُس کا نام بھی پتہ نہیں۔ ویسے آپ کے مرنے کے بعد آپ کا نام کوئی لے یا نہ لے۔ آپ کو کیا فرق پڑے گا؟ آپ کا نام لینے سے قبر میں پڑی آپ کی ہڈیوں کو کون سا سرور آئے گا علامہ اقبال کو گزرے کافی عرصہ ہوگیا، آج بھی نصاب میں ان کا ذکر پڑھایا جاتا ہے۔ گنگا رام کو مرے ہوئے کافی سال ہو گئے لیکن لوگ آج بھی گنگا رام ہسپتال کی وجہ سے گنگا رام کو نہیں بھولے۔ ایدھی صاحب مر گئے لیکن نام ابھی بھی زندہ ہے اور رہے گا۔ غوروفکر کیجئے کائنات کی سب سے محبوب ترین ہستی رسول اللہؐ کی حیاتِ طیبہ پر اور اُن کی آلِ مبارک پر جن کو اللّه تبارک و تعالی نے بیٹے عطا فرما کر واپس لے لیے اور ایک بیٹی سے رہتی دنیا تک رسول اللہؐ کی نسل کو پوری دنیا میں پھیلا دیا۔ لہذا بیٹی اور بیٹوں میں ہرگز فرق نہ کریں، بیٹا اگر نعمت ہے تو بیٹی رحمت ہے.
شکریہ آپ کا میری ماشاءاللہ سے تین بیٹیاں ہیں اللّٰہ کی رحمتیں ہیں اللّٰہ نے چاہا تو نعمتوں سے بھی نواز دےگا بہرحال آپ کی پوسٹ سے کہی ایک باتیں سمجھ آگہی
As a content creator what you can do is to ensure that everyone is happy. so twice you can continue the radio show without your interaction. rest you can continue as live stream. this way everyone wins and no one loses
Minhaj bahi I have forwarded a Ticktock video by e-mail without subject for which I am sorry, but to me it is the most authentic paranormal experience caught on video😮🙏🏽😇
Plz mention timestamps bro. That’ll be really helpful. Thank you
Currently on Sukkur Motorway while listening the stories.😂😊
All stories were very scary specially the highway one .
Minhaj ali askari sir👨💻 I like your story telling style😍
We love you brother jab tak apka show na listen karun nind nahi ati 😍🔥
Assalamu alaikum minhaj bhai ye wali episode bhi upload kiya karein please 🙏
Yes 🙌
Yes 🙌
Yes 🙌 bro 😎
Yes I miss this episode
Dekhny se pehly hi like
ایک ساس ڈاکٹر کے پاس گئی
اور
اس نے ڈاکٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کوئی ایسی دوا دیں
کہ اس مرتبہ
میری بہو کا بیٹا ہی ہو،
دو بیٹیاں پہلے ہیں، اب تو بیٹا ہی ہونا چاہیے۔
ڈاکٹر نے جواب دیا،
میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔
ساس نے کہا کہ پھر کسی اور ڈاکٹر کا بتا دیں؟
ڈاکٹر نے کہا کہ آپ نے شاید بات غور سے نہیں سنی، میں نے یہ نہیں کہا کہ مجھے دوائی کا نام نہیں آتا۔ میں نے یہ کہا کہ میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔
اس موقع پر لڑکی کا سسر بولا کہ وہ فلاں لیڈی ڈاکٹر تو۔۔۔
ڈاکٹر نے بات کاٹتے ہوئے کہا کہ وہ جعلی ڈاکٹر ہوگا، اس طرح کے دعوے جعلی پیر، فقیر، حکیم، وغیرہ کرتے ہیں، سب فراڈ ہے یہ۔
اب لڑکی کے شوہر نے کہا کہ اس کا مطلب ہماری نسل پھر نہیں چلے گی؟
ڈاکٹر نے کہا کہ یہ نسل چلنا کیا ہوتا ہے؟
آپ کے جینز کا اگلی نسل میں ٹرانسفر ہونا ہی نسل چلنا ہے نا؟ تو یہ کام تو آپ کی بیٹیاں بھی کر دیں گی، بیٹا کیوں ضروری ہے؟
ویسے آپ بھی عام انسان ہیں۔ آپ کی نسل میں ایسی کیا بات ہے جو بیٹے کے ذریعے ہی لازمی چلنی چاہیے؟
سسر نے کہا کہ میں سمجھا نہیں؟
ڈاکٹر نے کہا کہ ساہیوال کی گائیوں کی ایک مخصوص نسل ہے جو دودھ زیادہ دیتی ہے۔ بالفرض اس نسل کی ایک گائے بچ جاتی ہے تو پریشان ہونا چاہیے کہ اس سے آگے نسل نہ چلی تو زیادہ دودھ دینے والی گائیوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔
طوطوں کی ایک مخصوص قسم باتیں کرتی ہے
بالفرض اس نسل کی ایک طوطی بچ جاتی ہے تو فکر ہونی چاہیے کہ اگر یہ بھی مر گئی تو اس نسل کا خاتمہ ہو جائے گا۔
آپ لوگ عام انسان ہیں باقی چھ سات ارب کی طرح آخر آپ لوگوں میں ایسی کون سی خاص بات ہے؟
یہ بات سن کر سسر نے کہا کہ ڈاکٹرصاحب کوئی نام لینے والا بھی تو ہونا چاہیے۔
ڈاکٹر نے ان سے سوال کیا کہ آپ کے پَردادے کا کیا نام ہے؟ اس موقع پر سسر بس اتناکہہ سکا کہ وہ، میں، ہممممم، ہوں وہ۔۔۔۔
ڈاکٹر نے کہا کہ مجھے پتہ ہے آپ کو نام نہیں آتا، آپ کے پردادا کو بھی یہ ٹینشن ہو گی کہ میرا نام کون لے گا اور آج اُس کی اولاد کو اُس کا نام بھی پتہ نہیں۔
ویسے آپ کے مرنے کے بعد آپ کا نام کوئی لے یا نہ لے۔ آپ کو کیا فرق پڑے گا؟ آپ کا نام لینے سے قبر میں پڑی آپ کی ہڈیوں کو کون سا سرور آئے گا
علامہ اقبال کو گزرے کافی عرصہ ہوگیا، آج بھی نصاب میں ان کا ذکر پڑھایا جاتا ہے۔
گنگا رام کو مرے ہوئے کافی سال ہو گئے لیکن لوگ
آج بھی گنگا رام ہسپتال کی وجہ سے گنگا رام کو نہیں بھولے۔
ایدھی صاحب مر گئے لیکن نام ابھی بھی زندہ ہے اور رہے گا۔
غوروفکر کیجئے کائنات کی سب سے محبوب ترین ہستی رسول اللہؐ کی حیاتِ طیبہ پر اور اُن کی آلِ مبارک پر جن کو اللّه تبارک و تعالی نے بیٹے عطا فرما
کر واپس لے لیے اور ایک بیٹی سے رہتی دنیا تک رسول اللہؐ کی نسل کو پوری دنیا میں پھیلا دیا۔
لہذا بیٹی اور بیٹوں میں ہرگز فرق نہ کریں،
بیٹا اگر نعمت ہے تو بیٹی رحمت ہے.
شکریہ آپ کا میری ماشاءاللہ سے تین بیٹیاں ہیں اللّٰہ کی رحمتیں ہیں اللّٰہ نے چاہا تو نعمتوں سے بھی نواز دےگا بہرحال آپ کی پوسٹ سے کہی ایک باتیں سمجھ آگہی
I worked at OMI for 5.5 years but nah nothing happened. Stayed with my grandparents a lot when they got admitted but nothing happened 😊
Like and comment is also a support + contubution for our beloved channel... Please take this initiative...
Mene Osko Dost Samajha
th-cam.com/video/IjMv2XERePA/w-d-xo.html
Mene Osko Dost Samajha
th-cam.com/video/IjMv2XERePA/w-d-xo.html
Minhaj bhai cant wait for the live session. Love your show btw .
Mene Osko Dost Samajha
th-cam.com/video/IjMv2XERePA/w-d-xo.html
Please background music name
Am I the only one who loves the sound effects it makes everything so intense, I sometimes started to imagine these stories in my head too. Lol
Um.. don’t we all imagine everything as the story goes?
@@PeaceOffmate I meant he speak intensely and makes me shiver
Minhaj bhai kya mout parti thi time stamps lagatey huay?
😂
Superb intro 👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
Mene Osko Dost Samajha
th-cam.com/video/IjMv2XERePA/w-d-xo.html
Minhaj Love From Sukkur ❤️
Only legends r listening 😍😍
So I should call myself a legend from now on
Ha
@@sobannasirali1822 yes of course☺
@@harammedical1917 plsoslssllzpwlsoowos9woospwps0wpwpapapsppspwpspspwlwlwp
🙌
Waiting......................
28 Nov ka notification Laga diya. Aaj to 27 lagi hai 12 k baad
Zabardast
Mene Osko Dost Samajha
th-cam.com/video/IjMv2XERePA/w-d-xo.html
Tbh, I dont watch the live streams but the tapes are top notch... Though I am gonna listen to this one.
Assalam o alaikum minhaj and everyone
Mene Osko Dost Samajha
th-cam.com/video/IjMv2XERePA/w-d-xo.html
E mail wagher or cal Suni hui ha pehly ki qambr ki or alkram ki
Mjhe laga Kal hai abi thk hai sab mood acha hogya ,,😊
Mene Osko Dost Samajha
th-cam.com/video/IjMv2XERePA/w-d-xo.html
aj stream hi?
Date kal ki hai
Miss the old Radio show ! Live Streams and Minhajs jokes/conversations ruin the essence of this show!
Main zindagi bhar ek hee tarhan ka show kerta rahoon kyun ke umair yeh chahtay hain. Move on from what i did on radio show. Its done and dusted!
@@minhajaliaskari Yeah but the new one is a downgrade version not upgraded!
Its just few who think its a downgrade not everyone
As a content creator what you can do is to ensure that everyone is happy. so twice you can continue the radio show without your interaction. rest you can continue as live stream. this way everyone wins and no one loses
@ahxananxari1106 Cant digest the live streams.. jokes dont go with scary content.
Minhaj bahi I have forwarded a Ticktock video by e-mail without subject for which I am sorry, but to me it is the most authentic paranormal experience caught on video😮🙏🏽😇
Would love to see it, please upload on your yourube account
@@PeaceOffmate I don’t think I can upload ticktock but can share the link.
@@siddhayogi907 yeah then do so?
old background------ OLD MEMORIES
i think that's old video he's steaming?
Old is gold
Story begins at 4
inshallah
Please add timestamps
Mene Osko Dost Samajha
th-cam.com/video/IjMv2XERePA/w-d-xo.html
I love this show ❤
Mene Osko Dost Samajha
th-cam.com/video/IjMv2XERePA/w-d-xo.html
Wow v old show antique
Assalamualaikum minhaj bhai
khud hi story suna k khud hi hans rahi serr katy insan wali haha
Rado version very nice
Mene Osko Dost Samajha
th-cam.com/video/IjMv2XERePA/w-d-xo.html
AJ lag rahi hy horror story
This start of show and background music sync with your narration is superb. Berry Berry tasteful. Maja ajata hai TBH
So due to lack of facilities minhaj left radio
Karachi se hazar hai
Guys stream aj nhi kal he
Hush bakhta? Koi lafz nahi urdu main hawas bakhta huta hey
Wo bhi yehan nahi aay ga
Le me who is from Sukkur🤣
Assalam oilakam
Fast camints lam waiting
The best bro
Your Easy Paisa number is wrong
Minhaj bhai shazady ho ap
minhaj it is 27th November
Me Bilal karachi se
Hint: main ye video 2x pay daikh raha hun
Old stream
Old show
❤️❤️😂😀🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋
CommentHUNDRED YAAAASSSS
Hi
Asslamoalaikum minhaj
Rip
Minaj naeshedi ganjedi
Comment 99
2nd. Caller.." war of 1947". Hahaha. She's got 1857 confused with 1947. Anyway, good contribution.
Fff
Hats off to the guy who built the motorways in the country 😜
Mene Osko Dost Samajha
th-cam.com/video/IjMv2XERePA/w-d-xo.html
Vese suchi bat he
Jo log late night constructions kerte kervate Hoge un k sath kitne incidents hote hoge
Yes now hes in italy 🤣🤣
Mene Osko Dost Samajha
th-cam.com/video/IjMv2XERePA/w-d-xo.html