Imaam Ahmad Raza Khan ALA HAZRAT Genius of Modern Science PART 2 By Maulana Farooq Razvi Nagpur

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 13 ธ.ค. 2024
  • ALA HAZRAT is genius of modern science. part 2 at nagpur.
    please SUBSCRIBE MY CHANNEL
    SHARE AND
    LIKE

ความคิดเห็น • 180

  • @JamshedroadcampusKarachi
    @JamshedroadcampusKarachi 3 หลายเดือนก่อน +2

    Wah kya bat ala hazrat ki

  • @skn7099
    @skn7099 หลายเดือนก่อน +1

    زمین کے اپنے محور کے گرد گھومنے اور سورج کے ساتھ ساتھ ایک مقرر فاصلہ رکھ کر چلنے کے بارے میں قران سے دلائل ۔۔
    دن اور رات بننے کے لیے زمین کا اپنے محور کے گرد گھومنے کے دلائل
    سورۃ 3 آیت 190
    اِنَّ فِىۡ خَلۡقِ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَاخۡتِلَافِ الَّيۡلِ وَالنَّهَارِ لَاٰيٰتٍ لِّاُولِى الۡاَلۡبَابِ ۞
    بے شک آسمانوں اور زمین کی تخلیق اور رات اور دن کے بدل بدل کے آنے جانے میں عقل والوں کے لیےنشانیاں ہیں
    سورۃ 17 آیت 12
    وَجَعَلۡنَا الَّيۡلَ وَالنَّهَارَ اٰيَتَيۡنِ‌ فَمَحَوۡنَاۤ اٰيَةَ الَّيۡلِ وَجَعَلۡنَاۤ اٰيَةَ النَّهَارِ مُبۡصِرَةً
    اور ہم نے دن اور رات کو دو نشانیاں بنایا ہے رات کی نشانی کو تاریک بنایا اور دن کی نشانی کو روشن
    سورۃ 24 آیت 44
    يُقَلِّبُ اللّٰهُ الَّيۡلَ وَالنَّهَارَ‌ ؕ اِنَّ فِىۡ ذٰ لِكَ لَعِبۡرَةً لِّاُولِى الۡاَبۡصَارِ
    اور اللہ ہی رات اور دن کو بدلتا رہتا ہے۔ اہل بصارت کے لئے اس میں بڑی عبرت ہے
    سورۃ 25 آیت 45
    اَلَمۡ تَرَ اِلٰى رَبِّكَ كَيۡفَ مَدَّ الظِّلَّ‌ ۚ وَلَوۡ شَآءَ لَجَـعَلَهٗ سَاكِنًا‌ ۚ ثُمَّ جَعَلۡنَا الشَّمۡسَ عَلَيۡهِ دَلِيۡلًا ۞
    آپ دیکھتے نہیں کہ تمہارا رب ! کس طرح سایہ پھیلا دیتا ہے اگر وہ چاہتا تو اسے وہیں ساکن ہی رہنے دیتا پھر ہم نے سورج کو اس پر رہنمائی کرنے والا بنادیا۔
    (ظاہر ہے زمین کے گھومنے سے ہی سورج کی ڈائریکشن ہم سے نزدیک دور ہوتی ہے جس کی وجہ ہمارا سایہ چھوٹا بڑا ہوتا ، یعنی ہمارا سایہ حرکت کرتا ہے
    مزید مفہوم یہ ہے کہ زمین اپنے محور کے گرد گھومتی ہے تو دن رات بنتے ہیں اگر زمین ساکن ہوجائے تو زمین پر سورج کے سامنے والے حصہ میں ہمیشہ دن ہی رہے اور چیزوں کا سایہ ساکن ہوجائے جیسے گھر میں جب بلب روشن ہوتا ہے تو ایک ہی طرف کمرے میں موجود مختلف چیزوں کا سایہ رہتا ہے اور جہاں سورج کی روشنی نہیں پڑتی یعنی پچھلے حصہ میں ہمیشہ رات رہے
    اب زمین کا سورج کے ساتھ ایک مقررہ فاصلہ رکھ کر سورج کے ساتھ ساتھ چلنے کا قران سے دلائل
    سورۃ31 آیت 29
    اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ يُوۡلِجُ الَّيۡلَ فِى النَّهَارِ وَيُوۡلِجُ النَّهَارَ فِى الَّيۡلِ وَسَخَّرَ الشَّمۡسَ وَالۡقَمَرَ كُلٌّ يَّجۡرِىۡۤ اِلٰٓى اَجَلٍ مُّسَمًّى وَّاَنَّ اللّٰهَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِيۡرٌ ۞
    کیا تم دیکھتے نہیں کہ اللہ رات کو دن میں اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور سورج اور چاند کو کام پر لگا دیا ہے۔ ہر ایک مقررہ وقت تک چلتا رہے گا اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے باخبر ہے۔
    (اب اس ایت میں بتایا گیا ہے سورج اور چاند میں ہر ایک مقررہ وقت تک چل رہے ہیں۔۔۔
    اب ظاہر ہے زمین اپنی روشنی سورج سے حاصل کر رہا ہے اب زمین بھی سورج سے ایک فاصلہ رکھتے ہوئے سورج کے ساتھ چل رہی ہے )
    سورۃ 36 آیت 38
    وَالشَّمۡسُ تَجۡرِىۡ لِمُسۡتَقَرٍّ لَّهَا ‌ؕ ذٰلِكَ تَقۡدِيۡرُ الۡعَزِيۡزِ الۡعَلِيۡمِؕ‏ ۞
    اور سورج اپنی مقررہ گزر گاہ پر چل رہا ہے۔ یہی زبردست علیم ہستی کا مقرر کردہ اندازہ ہے۔
    (اب اس ایت میں بھی بتایا گیا ہے سورج ایک مقررہ گزرگاہ یعنی راستہ پر چل رہا ہے
    اب ظاہر ہے زمین اپنی روشنی سورج سے حاصل کر رہا ہے اب زمین بھی سورج سے ایک فاصلہ رکھتے ہوئے سورج کے ساتھ چل رہی ہے یعنی حرکت میں ہے )
    اور یہ جو موسم بنتے ہیں یہ سورج کے گرد چکر لگانے سے بنتے ہیں چکر لگاتے ہوئے جب زمین سورج کے قریب ہوتی ہے تو گرمی کا موسم اجاتا ہے جب سورج کا چکر لگاتے ہوئے سورج سے فاصلہ بڑھتا ہے تو سردیاں اجاتی ہیں یعنی زمین کی ٹھنڈک بڑھ جاتی ہے ۔

  • @binteumar4104
    @binteumar4104 4 ปีที่แล้ว +1

    Masha ALLAH
    Subhan ALLAH

  • @mdshahnawazalam9802
    @mdshahnawazalam9802 3 ปีที่แล้ว +3

    اہلسنت والجماعت زندہ باد

  • @amanji8132
    @amanji8132 2 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @Ayeshakhan-ql4xc
    @Ayeshakhan-ql4xc 3 ปีที่แล้ว +1

    Bheshqqq🌸🌸

  • @aaqilraza1198
    @aaqilraza1198 6 ปีที่แล้ว +3

    Ma Sha Allah kya kahne Alahazrat k
    Uska part 1 Nahi mil Raha please link dijiye part 1 ka

  • @hmmmhmmm743
    @hmmmhmmm743 5 ปีที่แล้ว +8

    Agar ap SB ko ye bat qbol nhi krni so plzzz na karennn magar lkhny m ihtyat kren q k aala hazrat ko pehchanana jahilo k bs ki BT nhe

  • @mojammilkhan2562
    @mojammilkhan2562 6 ปีที่แล้ว +3

    Waahh kya baat hai

  • @AhmedRaza-ln4cm
    @AhmedRaza-ln4cm 4 หลายเดือนก่อน

  • @warriorofislam2529
    @warriorofislam2529 4 ปีที่แล้ว +1

    Bhae ye fauze mubeen book Kaha se mli gi me Pakistan se ho

  • @DesignbyBK
    @DesignbyBK หลายเดือนก่อน

    Aala Hazrat ko Kapil Sharma ke show mein bulana chahye.

  • @xyzxyz2753
    @xyzxyz2753 2 ปีที่แล้ว +2

    😁😁😁🤣🤣🤣🤣🤣

  • @aliya4832
    @aliya4832 2 ปีที่แล้ว +1

    Kis दुनिया के है y मुला

  • @mohsinmujawar8729
    @mohsinmujawar8729 5 ปีที่แล้ว

    24:50

  • @mohdmerajlanatho569
    @mohdmerajlanatho569 6 ปีที่แล้ว

    nice

    • @ataullahkhan9998
      @ataullahkhan9998 6 ปีที่แล้ว

      Hahaha bebakoof

    • @hamzahaseeb9219
      @hamzahaseeb9219 2 หลายเดือนก่อน

      @@ataullahkhan9998 apni tareef kr rahay hen aap

  • @THE_ATHEIST
    @THE_ATHEIST 2 ปีที่แล้ว +1

    #IN SCIENCE WE BELIEVE

    • @riyonx5407
      @riyonx5407 2 ปีที่แล้ว

      Bhai science ke laws bhi. To day by day change ho te rehte hai aaj kisi law ko yrue maan rahe hai aage jake wo teory false ho jate hai

    • @THE_ATHEIST
      @THE_ATHEIST 2 ปีที่แล้ว

      @@riyonx5407 BHAI YEH KOIE THEORY NHI HAI YEH EK FACT HAI...

    • @riyonx5407
      @riyonx5407 2 ปีที่แล้ว +1

      @@THE_ATHEIST bhai jab fact false ho jata hai tab wo theory ban jata hai. Jese pehle1808 ke time pe fact tha ki atom is the smallest particle According to jhon Dalton. Lekin baad me wo theory hogyi atomic theory jab pata laga ki atoms se chote electrons protons and neutrons hite hai 💀

    • @THE_ATHEIST
      @THE_ATHEIST 2 ปีที่แล้ว

      @@riyonx5407 BROTHER I WILL GIVE YOU A ROUND BALL AND TELL YOU THIS IS NOT ROUND IT IS JUST A THEORY THAT THE BALL IS ROUND SO DO YOU BELIEVE IN ME BECAUSE YOU CAN CLEARLY SEE THAT THE BALL IS ROUND SAME IN THE CASE WITH EARTH WE HAVE SENT SATELLITES ,SPACE SHIP'S AND ALSO OBSERVED AT EARTH THAT IT WAS NOT NOT STATIONARY....SO WOULD YOU STILL DECLINE IT..

    • @riyonx5407
      @riyonx5407 2 ปีที่แล้ว

      @@THE_ATHEIST BROTHER BALL KA ROUND HONA FACT HAI USKO THEORY NHI KEH SAKTE YE AAP SAHI HO I AGREE WITH your OPINION BUT ME APKO RECOMMEND KRUNGA FAIZ UL MUBEEN BOOK PADHLIJEYE AAP EK BAAR SAHI SE AAP KO SAMAJH AJAYEGA

  • @asifrehan9776
    @asifrehan9776 5 ปีที่แล้ว +2

    مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ آپ مولنا احمد رضا کی اس کتاب کو جو 1920 میں لکھی گئی تھی، اسے 2018 میں ثابت کرنا چاہ رہے ہیں کہ سہی ہے۔ کیا یہ آپ مولنا صاحب کے ساتھ انصاف کر رہے ہین کہ جب آج انسان خلاوں میں سفر کر رہا ہے اور مریخ پر اترنے کی تیاری میں ہے، آپ 1920 کے نظریے کو اتھا کر مذاق بنوائیں۔ اور آپ اپنا خود ہی مذاق بنوا رہے ہیں،
    نبی پاک کی محبت کا یہ تھوڑا مطلب ہے کہ زمین کو ہی ساکن کر دو؟ آسان مثال یہ سوش لو کہ اگر پرندہ ہوا میں اڑتے ہوے اپنے پروں کی حرکت کو بند کر دے تو کیا ہو گا؟ اگر زمین ساکن ہو جائے تو اس کا وجود ایک سیکنڈ کے لیے بھی ممکن نہیں ہے۔ یہ بھی اللہ کی نشانی ہے۔
    قرآن عربی زبان میں اترا ہے اور عربی الفاظ قرآن کے محفوظ ہیں۔ قرآن کے متراجم ہر دور میں مختلف ہوتے رہیں گے، خاص طور پر وہ جو دنیا اور آسمانوں کے بارے میں ہیں۔ قرآن کا ترجمہ ہر کسی نے اپنی سمجھ بوجھ اور علم کے مطابق کرنا ہوتا ہے جس دور میں وہ رہ رہا ہو اور جتنا علم اس کو ہو۔ جیسے جیسے نئی دریافتیں اور اسرار منظرعام پر آتے جاتے ہٰیں تو ہم کو اور اچھے طریقے سے قرآن سمجھنے کا موقع ملتا رہے گا۔
    سورج کی کشش کی تھیوری کہاں سے لی گئی؟ جب ہمارے سولر سسٹم میں موجود سیارے سورج کے گرد چکر لگا رہے ہیں اس سورج کی کشش کی وجہ سے ہی ہے۔ چاند زمین کے گرد گھومتا ہے تو وہ کونسی ظاقت ہے جو چاند کو مجبور کر رہی ہے؟ وہ ہے زمین کی کشش۔
    جب سورج کی کشش چاند پر زیادہ ہے تو پھر چاند سورج کے گرد کیوں نہیں گھومتا؟ کیونکہ چاند سورج کے گرد بھی چکر لگا رہا ہے اور ساتھ میں زمین کے گرد بھی۔ اور اہم بات یہ کہ اگر سورج کی کشش زیادہ ہوتی تو چاند سورج سے ٹکرا چکا ہوتا۔ لیکن یہ چاند کی اپنی زمین کے گرد حرکت ہے جو 1کلومیٹر پر سیکنڈ ہے۔ اگر چاند کی رفتار 1.2 کلومیٹر پر سیکنڈ ہو جائے تو وہ زمین کی کشش کو توڑ کر آزاد ہو سکتا ہے۔ یا چاند کی رفتار کم ہو جائے گھومنے کی تو وہ سورج یا زمین سے ٹکرا سکتا ہے۔
    اگر آپ زمین کو ساکت کر دیں تو پھر اس کا مطلب یہ ہے کہ سورج زمین کے گرد چکر لگا رہا ہے، کیونکہ دن رات زمین پر بنتے ہی سورج کی وجہ سے ہیں۔ اور سورج کے ساتھ میں باقی سب سیارے بھی زمین کے گرد گھوم رہے ہیں، جو اس لیے بھی غلط ہے کہ سورج ہمارے سولر سسٹم کو انرجی اور روشنی دیتا ہے۔ زمین اور باقی سیاروں کو انرجی کی ضرورت ہے، سورج کو نہیں۔ اور اگر ہم دیکھیں تو زمین سورج کے مقابلے میں بہت ہی چھوٹی سی ہے اگر فرض بھی کر لیں کہ زمین میں اتنی کشش ہے کہ وہ سورج کو اپنے محور کے گرد گھما سکے تو کشش اتنی ہو گی کہ ہمارے لیے زمین سے اٹھنا ہی ممکن ناں ہوتا اور سب چھوٹے سیارے زمین سے ٹکرا جاتے اس کی کشش کی وجہ سے۔ کوئی جہاز بھی ہوا میں اڑ ناں سکتا۔
    سائینس بھی اللہ کی طرف سے ہی ایک علم ہے جس کا استعمال کر کے ہم اللہ کی نشنیاں زمین پر اور آسمانوں پر تلاش کرتا ہے۔ہمارا قرآن اللہ کی قدرتیں دیکھنے کی دعوت دیتا ہے اور یہ سائینس کی وجہ سے ممکن ہے اور نت نئی ایجادات ہو رہی ہیں

    • @علیمحمد-غ9م7م
      @علیمحمد-غ9م7م 2 ปีที่แล้ว

      Mythology me believe karne wale jaahil ulema soo hain ye, inhe islam se nahi apni dhandhe se matlab, sabse zyada gumrah firqa lagta hai mujhe ye dargah pujari log

    • @xauyala
      @xauyala 3 หลายเดือนก่อน

      جزاک اللہ

  • @Arshadr00
    @Arshadr00 4 ปีที่แล้ว +1

    Phythogorous was before Jesus... There was no church back then.... Sala jhoota...

    • @shoaibansaari457
      @shoaibansaari457 3 ปีที่แล้ว +1

      Jaahil unhone Pythagoras ko apnaa kab kahaa ullu😂😂😂😂

  • @faisalashraf8992
    @faisalashraf8992 2 ปีที่แล้ว

    ALLA HAZRAT nay kuch ejad bhi kia tha ya sirf urdu k GHRRRY (thick) alfaz ka estamal kia tha

    • @followersofahlebait3568
      @followersofahlebait3568  2 ปีที่แล้ว

      Alahazrat ki kitabein pariye sab samajh me aa jaega. Jab wilayat mil jati hai to har chiz duniya ki asan ho jati hai saari duniya qadmo me hoti hai

    • @NafizShaikh-u5v
      @NafizShaikh-u5v หลายเดือนก่อน

      😂😂😂​@@followersofahlebait3568

  • @mdshahrukhhasan1166
    @mdshahrukhhasan1166 6 ปีที่แล้ว +7

    (Yeh bilkul sach hai ke zameen skin hai aour sooraj gardish karta hai /yeh Quran se bhi sabit hai )

    • @loomsday4243
      @loomsday4243 6 ปีที่แล้ว

      Abe Jahil
      Kuch Apna Bhi dimag laga

    • @raiyankhan3920
      @raiyankhan3920 6 ปีที่แล้ว +1

      Quran and science dono kah rahi h k earth motion me h , Quran padho mere Bhai chapter 39 verse 5.

    • @صحراءابر
      @صحراءابر 6 ปีที่แล้ว +3

      @@raiyankhan3920 chapter 39😂😂😂 hahaa

    • @Arshadr00
      @Arshadr00 4 ปีที่แล้ว

      Abe jahil... Qayamat tak wo aayat pesh nahi kar pao ge... Tum barelvi to pehle quraan nahi padte...

    • @shahnawazkhan7176
      @shahnawazkhan7176 3 ปีที่แล้ว +2

      @@Arshadr00 are zahil sabit ho chuka chal sureh fatir ki ayat 41 ka tarjuma bata

  • @CuriousAshu11
    @CuriousAshu11 5 ปีที่แล้ว +6

    Knowledge about physics is childish

  • @mansooralimemon9366
    @mansooralimemon9366 3 ปีที่แล้ว +1

    Lanatullah alal kazbeen

  • @abdullahsiddiqawan9100
    @abdullahsiddiqawan9100 6 ปีที่แล้ว +2

    wah re wah nisf sadi baad aala hazrt ko scientist sabit krna shuru kr dia baki hawai firing kam thi kia barelvio ko b Bollywood ma hona chahya tha aur alla hazrat ko b 🤣🤣🤣

    • @loverboy-ek3hs
      @loverboy-ek3hs 5 ปีที่แล้ว +2

      اعلی حضرت امام اہلسنت والجماعت بھی ہیں سائنس دا بھی مجدّد بھی عالم بھی مفتی بھی والی بھی موفشر بھی مجاہد بھی نائبِ رسول بھی عاشق رسول بھی اورخطیب بھی شاعر بھی حاجی بھی قاری بھی ۔۔۔۔

    • @sikendaransari5709
      @sikendaransari5709 5 ปีที่แล้ว +2

      hawai firing nhi kar rahe be jarjis(iblis)k aulad

    • @asjadraza2482
      @asjadraza2482 4 หลายเดือนก่อน

      اگر بغیر پڑھے بول رہے ہو تق بیوقوف ہو بلکہ متعصب ہو

    • @abdullahsiddiqawan9100
      @abdullahsiddiqawan9100 4 หลายเดือนก่อน

      Mutaasib to ala hazrat thy jinho na kufar k ftway dia aur jo khudi kitabo ma blunder kia wo ni dekhy. Aur unky hi man ny waly ag unhi kafiro k sath bethty ha meeting krty hai aur qadyanio k khilaf aik ha. Itna pani ha ap logo ma to mano phr apny ala hazrat ki aur kaho aik musalman ko kafir....

  • @abidtufail5293
    @abidtufail5293 3 ปีที่แล้ว

    Allah se daro...
    Kuch aqal ki baat kro..

  • @aforappleyesapple7812
    @aforappleyesapple7812 4 ปีที่แล้ว +1

    Iske hisab se einstein universe ko dekh sakta tha

    • @shoaibansaari457
      @shoaibansaari457 3 ปีที่แล้ว +1

      Vo to telescope se dekhta tha bhai per
      Aalahazrat ki baat hi alag h

  • @kehkashanaasman3388
    @kehkashanaasman3388 4 ปีที่แล้ว +4

    Aala Hazart Ku Science K Bare me kuch Bhi Nahi Pata Tha..👎👎👎👎👎👎👎👎👎👎

    • @shoaibansaari457
      @shoaibansaari457 3 ปีที่แล้ว +4

      Jahilo tumhaare bus ki baat nhi alahazrat ke ilm ko samajhna
      Kitabe padh phir bol

    • @rabiyaansari9657
      @rabiyaansari9657 3 ปีที่แล้ว

      @@shoaibansaari457 th-cam.com/video/smeAIu7yPY8/w-d-xo.html

    • @riyonx5407
      @riyonx5407 2 ปีที่แล้ว +1

      SAABIT KAR

    • @riyonx5407
      @riyonx5407 2 ปีที่แล้ว +1

      ALA HAZRAT WAS THE BEST SCIENTIST PHYSICIST CHEMIST BIOLOGIST ASTRLOGIST I LOVE IMAAM AHMAD RAZA ❤️

  • @aforappleyesapple7812
    @aforappleyesapple7812 4 ปีที่แล้ว

    Are mere bhai philosophy me jo baat bayan hoti hai wo reference based hoti hai physical nahi ala hazrat ne Rasool Allah(saw) ki hadees se ye sher likha hai
    Ki nabi ka zikr farishte kar rahe hai
    Khud. Nahi dekha

    • @shoaibansaari457
      @shoaibansaari457 3 ปีที่แล้ว +1

      Jaahil lekin yahaa science ki baat ho rhi h
      Lol doosri kitaab bhi to likhi h
      Vo bhi to dekh

  • @loomsday4243
    @loomsday4243 6 ปีที่แล้ว +2

    Are zahil
    Farooq band kr ye drama

    • @drnasirmahmoodofficial
      @drnasirmahmoodofficial 5 ปีที่แล้ว +1

      Khootay tumhein kia pta. Mn khud postgraduate hn lekin ilm kisi ki warasat nai hae

  • @xauyala
    @xauyala 3 หลายเดือนก่อน

    قرآن میں صاف صاف لکھا ہے کہ تمام ستارے سیارے گردش کررہے ہیں ـ اب یہ کہنا کہ زمین کا تو اس میں زکر نہیں ہے ٬ نہایت احمقانہ بات ہےـ جو شخص زمین کی حرکت سے انکار کرتا ہے٬ اس نے قرآن کی سمجھنے میں غلطی کی ہےـ

  • @anaskhanazmi5283
    @anaskhanazmi5283 5 ปีที่แล้ว +1

    Main ahle hadees tha magar ab sirf normal musalman hu or main inse is topic pe muttafiq hu

    • @followersofahlebait3568
      @followersofahlebait3568  5 ปีที่แล้ว

      Aap alahazrat ki qitabon ko par kar dekhiye aap sache aur ache bhi musalman ban jaenge.

    • @anaskhanazmi5283
      @anaskhanazmi5283 5 ปีที่แล้ว

      Main har batai hui book ko download kr liya hu

    • @anaskhanazmi5283
      @anaskhanazmi5283 5 ปีที่แล้ว

      Main ek bht bada flat earther hu .. mera insta page visit karo .... Indigestible.truths

    • @anaskhanazmi5283
      @anaskhanazmi5283 5 ปีที่แล้ว

      Main bhi jald hi ek book likhne wala hu اِنْ شَآءَاللّٰه

    • @followersofahlebait3568
      @followersofahlebait3568  5 ปีที่แล้ว

      @@anaskhanazmi5283 ji dekha maine.

  • @MOsKitchenGardenWMid
    @MOsKitchenGardenWMid 6 ปีที่แล้ว +1

    Dhur ho pagal Maulana

    • @sikendaransari5709
      @sikendaransari5709 5 ปีที่แล้ว

      ja pahle ilm sikh

    • @shahnawazkhan7176
      @shahnawazkhan7176 3 ปีที่แล้ว

      Chal bhaag zahil

    • @ZataNinja
      @ZataNinja 3 ปีที่แล้ว

      @@shahnawazkhan7176 bhai ye jo science se question puch rhe he....ke pani ko ud jaana chahiye....helicopter ko peeche chale jaana chahiye...kya aap saari duniya walo ko pagal samjhte ho?.....ke ye question aaj tk kisi ko asye hi nhi.....aala hazrat ko hi aaye?......bhai koi bhi baat science me aise hi nhi maan li jaati ke kisi ne kuch keh diya aur sab ne maan liye.....jitne question ye puch rhe h hr baache ko ye questions bachpan me pareshan krte h aur teacher un ko is ke answers bhi batate h.....kam se kam 10th tk ki science padh log aap ko jawaab khud mil jayege

    • @shahnawazkhan7176
      @shahnawazkhan7176 3 ปีที่แล้ว

      @@ZataNinja tum bahut qabil ke baal ho to chalo batao agar earth ke alawa gravity moon pe nahi hain to moon ke chote chote pathar bhi hawa me tairte kyu nahi ???
      Moon pe mera dawa hain aaj tak koi scientist gya hi nahi ye sirf ek jhuth hain nasa ke dawara jo duniya ko bevkuf banaya gya

    • @ZataNinja
      @ZataNinja 3 ปีที่แล้ว

      @@shahnawazkhan7176 bhai kis ne kaha moon pe gravity nhi h......aur aap koi dawa rakhte ho to aap ke paas saboot bhi hona chahiye.....koo saboot h aap ke paas.....ya sirf phekam phak de rhe ho.....isi liye keh rha hu kam se kam 10th tk padhai kr lo...

  • @NasirAli-yf3ur
    @NasirAli-yf3ur 2 หลายเดือนก่อน

    Alahazrat ilm k bhre be kran they. Ye mula mulwany apna wajood sabit krny k liye imam ki
    mukhalfat krtey hain aor zaleel hotey hain